!:

صفحۂ صارف تبادلۂ خیال صفحات/نوٹس شماریات ذیلی صفحات مہر دوستاں برقی ڈاک روبہ جات


اہم روابط

ترمیم

  پاکستان


محترم امین اکبر/وثائق/2020 صاحب!

، اس سال ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020ء کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم فروری سے شروع ہوگا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ رواں برس میں تحریک نسائیت، مشہور خواتین کے سوانحی مضامین اور دیگر نسوانی موضوعات اس منصوبہ کا محور ہوں گے۔ ہر مضمون کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکی محبوب خواتین پر ملاحظہ فرمائیں! MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:43، 24 جنوری 2020ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 20،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  20،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 20،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:45، 2 فروری 2020ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari

ترمیم

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari یہاں اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:42، 6 اپریل 2020ء (م ع و)

اظہار تشکر

ترمیم
 







جناب کی خدمت میں آداب عرض ہے!!!

ویکی محبوب خواتین کے تحریری مسابقے میں آپ کی غیر معمولی شرکت پر تشکر نامہ پیش خدمت ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اسی جوش و ولولے کے ساتھ آئندہ مسابقوں میں حصہ لے کر اردو کی ترویج و ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:31، 17 اپریل 2020ء (م ع و)

Project Tiger 2.0 - Feedback from writing contest participants (editors) and Hardware support recipients

ترمیم
 
tiger face

Dear Wikimedians,

We hope this message finds you well.

We sincerely thank you for your participation in Project Tiger 2.0 and we want to inform you that almost all the processes such as prize distribution etc related to the contest have been completed now. As we indicated earlier, because of the ongoing pandemic, we were unsure and currently cannot conduct the on-ground community Project Tiger workshop.

We are at the last phase of this Project Tiger 2.0 and as a part of the online community consultation, we request you to spend some time to share your valuable feedback on the Project Tiger 2.0 writing contest.

Please fill this form to share your feedback, suggestions or concerns so that we can improve the program further.

Note: If you want to answer any of the descriptive questions in your native language, please feel free to do so.

Thank you. Nitesh Gill (talk) 15:57, 10 June 2020 (UTC)

Wiki Loves Women South Asia Barnstar Award

ترمیم
 
 

Greetings!

Thank you for contributing to the Wiki Loves Women South Asia 2020. We are appreciative of your tireless efforts to create articles about Women in Folklore on Wikipedia. We are deeply inspired by your persistent efforts, dedication to bridge the gender and cultural gap on Wikipedia. Your tireless perseverance and love for the movement has brought us one step closer to our quest for attaining equity for underrepresented knowledge in our Wikimedia Projects. We are lucky to have amazing Wikimedians like you in our movement. Please find your Wiki Loves Women South Asia postcard here. Kindly obtain your postcards before 15th July 2020.

Keep shining!

Wiki Loves Women South Asia Team

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:27، 5 جولائی 2020ء (م ع و)

Create an article

ترمیم

Hi! Can you create an article for actress Vani Bhojan please. I hope you create. Thanks Susenaes (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:38، 13 جولائی 2020ء (م ع و)

یہ کھاتہ لامحدود میعاد کے لیے انگریزی ویکی پیڈیا پر قدغن کیا جا چکا ہے۔ اس کے علاوہ متذکرہ ادا کارہ کے مضمون کی تخلیق یا تو وہ خود یا اس کے کسی رشتے دار نے کیا ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:46، 13 جولائی 2020ء (م ع و)
کسی نے پہلے ہی یہ صفحہ بنا دیا ہے۔ :-) --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:08، 13 جولائی 2020ء (م ع و)

We sent you an e-mail

ترمیم

Hello امین اکبر/وثائق/2020,

Really sorry for the inconvenience. This is a gentle note to request that you check your email. We sent you a message titled "The Community Insights survey is coming!". If you have questions, email surveys@wikimedia.org.

You can see my explanation here.

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:54، 25 ستمبر 2020ء (م ع و)

عاقب صاحب کی دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزدگی

ترمیم

آداب!

جیسا کہ اس گروپ کی نشستوں کی فہرست میں دیکھا جا سکتا ہے، عاقب صاحب نے دیوبند میں ایک قابل ذکر نشست کا اہتمام کیا گیا ہے اور وہ فعال انداز میں اس گروپ کی سرگرمیوں کو آگے لے جانے کے متمنی ہیں، یہ تجویز کی جاتی ہے کہ انہیں اس یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزد کیا جائے۔ اس سلسلے میں آپ حضرات سے حمایت کی گزارش کی جاتی ہے۔

یہاں اپنی رائے دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:02، 2 اکتوبر 2020ء (م ع و)

رائے درکار

ترمیم

آداب! آپکی رائے اس ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/بنگالی زبان کی تحریک پر درکار ہے۔🇵🇰🇵🇰

رائے درکار

ترمیم

آداب! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/ثناء اللہ امرتسری پر آپ کی رائے درکار ہے۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:31، 4 دسمبر 2020ء (م ع و)

کورونا جنگ جو

ترمیم

آداب! کورونا جنگ جو کے عنوان سے ایک مختصر مفید مضمون میں لکھ چکا ہوں۔ اس میں بھارت کی قدرے زیادہ تفصیلات اور امریکا سے متعلق دستیاب کچھ معلومات کو میں شامل کر چکا ہوں۔ متاسف ہوں کہ آپ کے ملک میں ان احباب کے بارے میں زیادہ معلومات سے میں ناواقف ہوں، جو اس مضمون میں ایک نمایاں سقم کے طور پر ظاہر بھی ہے۔ اگر آپ اس کمی کو پورا فرمائیں تو نوازش ہوگی۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:23، 7 دسمبر 2020ء (م ع و)

مزمل الدین بھائی فی الوقت جو کچھ زبانی یاد تھا، اس کے حوالےسے چند حوالہ جات تلاش کر کے مضمون اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔ جیسے ہی نئی خبریں نظروں سے گزریں گی، اس مضمون کو مزید اپ ڈیٹ کر دوں گا۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:11، 9 دسمبر 2020ء (م ع و)
بہت شکریہ عالی جناب! ایک صحافی کی عقابی نظر کس طرح معاملات کا احاطہ کر سکتی ہے، اس کا عمدہ اور مستحسن نمونہ ایک بار پھر مشاہدہ کرنے کا ایک زریں موقع ملا، اس کا میں اللہ سے شکر ادا کرتا ہوں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:11، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)
اور آپ کی طرف سے تحسین پانے پر میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، ورنہ میں اس قابل تو بالکل بھی نہیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:01، 16 دسمبر 2020ء (م ع و)
یہ تو آپ کا انکسار ہے، ورنہ من آنم کہ من دانم۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:27، 22 دسمبر 2020ء (م ع و)

سلام مسنون، امید ہے آپ بخیر ہوں گے۔ محمود حسن دیوبندی کے شاگردوں کی فہرست منتخب ہونے کے لئے نامزد ہوئی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہاں اپنی قیمتی رائے کا اظہارکریں۔ بہت شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:10، 10 دسمبر 2020ء (م ع و) --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:30، 30 جنوری 2021ء (م ع و)

«امین اکبر/وثائق/2020» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔