تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر/وثائق/2018
!:
صفحۂ صارف | تبادلۂ خیال | صفحات/نوٹس | شماریات | ذیلی صفحات | مہر دوستاں | برقی ڈاک | روبہ جات |
اہم روابط
ترمیم- صارف:امین اکبر/فہرست ممالک/ Intro
- تبادلۂ خیال:فہرست ممالک/ Intro* غیر مراجعت شدہ نئے صفحات* رومن سے اردو کنورٹر* صارف نام کی تبدیلی کی درخواست* ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ تخلیق مضامین شہر/درخواست تخلیق* ویکیپیڈیا:درخواست اردوسازی* اپلوڈ
- ویکیپیڈیا:2015ء اردو ویکیپیڈیا#ذرائع ابلاغ اور اردو ویکیپیڈیا* معاونت:فارمولا* ویکیپیڈیا:جملہ قوانین سے چشم پوشی کا مفہوم
- سائنس کی شاخوں کا اشاریہ (بلحاظ حروف تہجی)
ویکی بان
ترمیمیہاں پر آپ کی رائے درکار ہے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:05, 10 جنوری 2018 (م ع و)
ویکی لغت
ترمیماُردو ویکیپیڈیا کے تمام صارفین سے گزارش ہے کہ وہ کوئی بھی مضمون تحریر کرنے کے بعد اُس میں آنے والے مشکل الفاظ کی معانی ویکی لُغت پر ضرور دے دیا کریں۔ تاکہ ویکی لغت کا منصوبہ بھی پیش رفت کرتا رہے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:48, 11 جنوری 2018 (م ع و)
ویکی لغت پر رائے شماری
ترمیممحترم امین اکبر/وثائق/2018 آپ جانتے ہی ہوں گے کہ، اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ویکی لغت بھی ہے۔ جس پر کوئی مامور اداری نہیں ہے اب ضرورت ہے کہ ویکی لغت پر مامور اداری ہو، اس کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔
ماحولیاتی سیاحت
ترمیمآداب!
آپ سے ایک مؤدبانہ گزارش ہے کہ ماحولیاتی سیاحت مضمون میں اپنے ملک سے متعلق کچھ مواد شامل فرمایئے۔ اس گزارش کے پس پردہ امید کی وجہ اردو پوائنٹ سے آپ کی وابستگی اور وہاں موجود معلوماتی ذخیرہ ہے۔ شکریہ۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:43, 16 جنوری 2018 (م ع و)
- آداب! ابھی تو ایک پیراگراف ہی لکھ پایا ہوں۔ میں اس میں ضرور اضافہ کروں گا ان شاء اللہ۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 23:45, 16 جنوری 2018 (م ع و)
- ممنون۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:45, 17 جنوری 2018 (م ع و)
مضیفین انتخابات 2018ء
ترمیممحترم امین صاحب!
آداب!
عالی جناب، مودبانہ گزارش ہے کہ آپ میٹا پر جاری مضیفین انتخابات 2018ء میں خود کو نامزد کریں ہماری (اردو ویکیپیڈیا کی) طرف سے میٹا پر کوئی مضیف نہیں اور دوسری ویکیپیڈیاؤں سے کوئی نہ کوئی مضیف ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:50, 17 جنوری 2018 (م ع و)
- آداب۔ بہت شرمندہ ہوں۔ میٹا پر کام نہیں کر سکوں گا۔ ایک تو وقت کی شدید کمی ہے دوسرا میں میٹا پر کام کرنے کے طریق کار سے واقف نہیں۔ اگر میٹا پر اردو کی جانب سے کوئی حصہ لے سکتا ہے تو وہ مزمل بھائی ہیں۔ وہ میٹا والوں کی رگ رگ سے واقف ہیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:14, 22 جنوری 2018 (م ع و)
ویکیپیڈیا کے منصوبے
ترمیمدعوت برائے ویکی منصوبہ ہندومت
ترمیمویکی منصوبہ ہندومت میں خوش آمدید |
ویکی منصوبہ ہندومت — ہندومت کے متعلق مضامین کو مل کر بہتر بنانے کی ایک کاوش تبادلہ خیال ہندومت — ہندو مت متعلقہ مضامین کے مسائل کے بارے میں ایک صفحہِ گفتگو تختہ اطلاعات — ہندومت-متعلقہ اعلانات ہندو ویکیپیڈیا صارفین — صارفین جو درحقیقت ہندو ہیں باب — ہندومت متعلقہ مضامین، تصاویر اور زمرہ جات کا ایک مفید باب
|
دعوت برائے ویکی منصوبہ یہودیت
ترمیمآپ کو ویکی منصوبہ یہودت میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے
ویکی منصوبہ یہودیت کا اصل مقصد یہ ہے کہ یہودیت سے متعلق ویکیپیڈیا پر مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے اور یہودیت سے متعلق موضوعات پر نئے مضامین لکھے جائیں۔ |
دعوت برائے ویکی منصوبہ مسیحیت
ترمیمآپ کو ویکی منصوبہ مسیحیت میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے
ویکی منصوبہ مسیحیت کا اصل مقصد یہ ہے کہ مسیحیت سے متعلق ویکیپیڈیا پر مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے۔ اِس منصوبے کے تحت متعدد مسیحی فرقوں پر مضامین کی معتدبہ تعداد موجود ہے اس لیے اس امر کی وضاحت ضروری ہے کہ ہم مسیحیت کی کسی مخصوص روایت یا فرقے کی مذمت نہیں کرتے، اور کوشش کرتے ہیں کہ مضامین میں تمام مسیحی روایات کی منصفانہ، درست اور مناسب نمائندگی ہو۔۔ |
رائے درکار
ترمیمالسلام علیکم!
جناب والا نے کچھ وقت قبل آپ نے لاشوں کی شادی (چین) تحریر فرمائی۔
چونکہ احقر شادی اور عائلی موضوعات پر دلچسپی رکھتا ہے، اس لیے میں نے بھی ایک مضمون چین میں بھوتوں کی شادی لکھنے کی جسارت کی۔ اب چونکہ مضمونوں کا بنیادی موضوع ایک ہے، اس لیے سجھاؤ ہے کہ دونوں کا انضمام کیا جائے۔ اب سوال یہ ہے کہ کس مضمون کا دوسرے میں انضمام ہو؟ انگریزی ویکی کے مضمون کا عنوان Ghost marriage (Chinese) ہے۔ ایضًا ایک اور مضمون ہے Ghost marriage (Sudanese)۔ ایک ضد ابہام صفحہ Ghost marriage بھی موجود ہے۔ اسی حساب سے اردو میں ایک صفحہ سوڈان میں بھوتوں کی شادی بن چکا ہے۔
اس کے علاوہ ان عجیب و غریب شادیوں میں ہر بار مردہ لاش کا ہونا ضروری نہیں۔
بہرحال، میں آپ کے اور دیگر احباب کی رائے جاننا چاہوں گا جس کے بعد ہم کوئی فیصلہ لے سکتے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:32, 27 جنوری 2018 (م ع و)
- مزمل الدین آپ جس طرح مناسب سمجھیں صفحات کو ضم کر دیں یا کسی لحاظ سے کوئی بھی تبدیلی کر دیں۔ میں تو عام طور پر کم ٹیکسٹ والے مضمون کو زیادہ ٹیکسٹ والے مضمون میں ضم کرتا ہوں۔ آپ انگریزی ویکی پیڈیا پر صفحات کے عنوانات کی مناسبت بھی دیکھ لیں، جس طرح مناسب ہو کر لیجیے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 22:09, 27 جنوری 2018 (م ع و)
- عالی جناب، اس معاملہ میں جو بھی آپ مناسب سمجھیں قدم اٹھائیں۔ بس ایک بات کی حتی المقدور کوشش کیجیے کہ جب آپ ساتھی صارفین کا نام تحریر فرماکر مخاطب کریں، تب متصلًا صاحب یا بھائی لکھا کریں، جیسے کہ میں یہاں پر اکثر دیکھتے آیا ہوں۔ ہندی میں نام کے ساتھ جی اور سندھی میں شاید سائیں (انام سے پہلے) لکھنے کا رواج ہے۔ اگر آپ ایسی کوئی دوسری روایت کو اپنانا چاہیں، تو بھی غالبًا درست ہی رہے گا۔ شکریہ۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:37, 28 جنوری 2018 (م ع و)
- مزمل الدین صاحب میں بہت زیادہ شرمندہ ہوں اپنی حرکت پر، یقیناً میں بد تمیز نہیں ہوں، یہ غیر ارادی طور پر ہوا ہے، میں آپ کا نام خود سے ٹائپ نہیں کرتا بلکہ آپ کے دستخط سے کاپی کر کے پیسٹ کر دیتا ہوں۔ اس کا مقصد مخاطب کرنا نہیں بلکہ آپ تک نوٹی فیکیشن پہنچانا ہوتا ہے۔ بہرحال مجھے خیال رکھنا چاہیے تھا، ایک بار پھر معذرت۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:33, 30 جنوری 2018 (م ع و)
- خیر کوئی بات نہیں، ناچیز کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے، شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:32, 31 جنوری 2018 (م ع و)
- مزمل الدین صاحب میں بہت زیادہ شرمندہ ہوں اپنی حرکت پر، یقیناً میں بد تمیز نہیں ہوں، یہ غیر ارادی طور پر ہوا ہے، میں آپ کا نام خود سے ٹائپ نہیں کرتا بلکہ آپ کے دستخط سے کاپی کر کے پیسٹ کر دیتا ہوں۔ اس کا مقصد مخاطب کرنا نہیں بلکہ آپ تک نوٹی فیکیشن پہنچانا ہوتا ہے۔ بہرحال مجھے خیال رکھنا چاہیے تھا، ایک بار پھر معذرت۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:33, 30 جنوری 2018 (م ع و)
- عالی جناب، اس معاملہ میں جو بھی آپ مناسب سمجھیں قدم اٹھائیں۔ بس ایک بات کی حتی المقدور کوشش کیجیے کہ جب آپ ساتھی صارفین کا نام تحریر فرماکر مخاطب کریں، تب متصلًا صاحب یا بھائی لکھا کریں، جیسے کہ میں یہاں پر اکثر دیکھتے آیا ہوں۔ ہندی میں نام کے ساتھ جی اور سندھی میں شاید سائیں (انام سے پہلے) لکھنے کا رواج ہے۔ اگر آپ ایسی کوئی دوسری روایت کو اپنانا چاہیں، تو بھی غالبًا درست ہی رہے گا۔ شکریہ۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:37, 28 جنوری 2018 (م ع و)
رائے درکار
ترمیممحترم امین اکبر/وثائق/2018 صاحب!
آداب
آپ کی یہاں پر رائے درکار ہے۔ — بخاری سعید (گفتگو!)
رائے شماری برائے توسیع عناصر مضمون
ترمیممحترم امین اکبر/وثائق/2018 صاحب!
آداب،
توسیع عناصر مضمون کے لیے آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔ — :)
—محمد شعیب—
ویکی ماخذ
ترمیممحترم امین اکبر/وثائق/2018 صاحب!
آداب!
ویکی ماخذ (ویکی سورس) ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چلنے والا ایک آن لائن برقی دار الکتب ہے جو آزاد مصادر و مراجع کے متون پر مشتمل ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دنیا کی مختلف زبانوں میں موجود تمام اقسام کے آزاد متون یکجا کیے جائیں خواہ وہ کسی شکل میں دستیاب ہوں۔
اسی منصوبے کو اردو زبان میں شروع کرنے کی میٹا پر درخواست دی گئی ہے، امید ہے کہ آپ ویکی ماخذ کے لیے مثبت آرا سے نوازیں گے۔— بخاری سعید (گفتگو!)
رائے درکار
ترمیمآداب!
آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔ — بخاری سعید (گفتگو!)
ٹائیگر ترمیمی دوڑ میں خوش آمدید
ترمیمٹائیگر ترمیمی دوڑ میں خوش آمدید
ترمیمشکریہ!
ترمیمستارہ برائے ٹائیگر ترمیمی دوڑ 2018ء | ||
ٹائیگر ترمیمی دوڑ 2018ء کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:00، 1 جون 2018ء (م ع و) |
منصوبہ امن کے پیامبر میں حصہ لیں
ترمیم
منصوبہ امن کے پیامبر میں ادارہ جاتی امداد
ترمیمعالی جناب امین اکبر صاحب،
آداب!
کسی بھی مشارکت میں ایک اہم پہلو پس منظر میں درکار اخراجات کا ہو سکتا ہے۔ اردو یوکرینی منصونے میں یوکرین والوں کا کہنا صاف تھا کہ وہ ہر شریک صارف کو ایک صداقت نامہ، Awesome Ukraine کے عنوان سے ایک کتاب بھیجیں گے۔ وہ جاننا چاہتے تھے کہ اردو والے کیا کریں گے؟ ایسے وقت پر مجھے یہ ترکیب سوجھی کہ چونکہ میں، سنجری صاحب اور شعیب صاحب بھارتی ہیں اور صرف عارف صاحب اور بن ضیاء صاحب پاکستانی، اس لیے ہم سینٹر فار انٹرنیٹ اینڈ سوسائٹی کی مدد لے لیں گے جس کے پاس بھارت میں ویکی پیڈیا فروغ کرنے کا پیسہ ہے۔ چنانچہ سینٹر والوں نے یوکرینی صارفین کے مرکزی دفتر ویکی میڈیا یوکرین کو اپنی جانب سے صداقت نامے اور اردو ادیبوں پر کتابیں کوریئر روانہ کیے تھے۔ ویکی میڈیا یوکرین کی جانب سے جو صداقت نامے اور Awesome Ukraine کتاب کی نقول وصول ہوئی تھی، اسے وہ بھارتی صارفین کو ان کے پتے پر کوریئر کیے تھے۔ یہاں ایک مسئلہ پاکستانی صارفین عارف سومرو صاحب اور ابن ضیا صاحب کا پیش آیا۔ ہماری معلومات کے حساب سے ویکی میڈیا پاکستان کا وجود صرف کاغذ پر ہے یا یہ عملًا مفقود ہے۔ اس کا ایک حل یہ نکلا کہ یہ دونوں حضرات کو روانہ مواد عارف سومرو صاحب کے دفتر کے پتے پر یوکرین سے روانہ ہوا اور یہیں ترسیل ہوا۔ بھارت کی سینٹر فار انٹرنیٹ اینڈ سوسائٹی نے کل ملا کر تقریبًا آٹھ سے دس ہزار روپیے خرچ کر چکی تھی۔ اگر کوئی پاکستانی ادارہ بھی اس طرح کی ذمے داریاں نبھانا چاہے تو اس میں اتنا مالیہ اور اتنی ہی فعالیت ہونا چاہیے۔ آپ سے استفسار ہے کہ کیا یہ ذمے داری منصوبہ امن کے پیامبر کے ضمن میں اردو پوائنٹ یا کوئی اور آپ کے ملک کا ادارہ لے سکتا ہے؟ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:45، 17 جون 2018ء (م ع و)
- آداب! پہلے پتا کرنا پڑے گا کہ ہم پاکستان سے اسرائیل کورئیر بھجوا بھی سکتے ہیں یا نہیں؟ مجھے وقت دیں تھوڑا، عارف سومرو صاحب سے مشورہ کر لوں ۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:53، 18 جون 2018ء (م ع و)
- ممکن نہیں۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:35، 19 جون 2018ء (م ع و)
- بھائی مزمل الدین پاکستانی صارفین کےلیے اسرائیل کورئیر بھجوانا اور وصول کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ پاکستان کے پاسپورٹ پر ہی واضح طور پر لکھا ہے کہ یہ سوائے اسرائیل کے پوری دنیا کے لیے کارآمد ہے۔ اس لیے ٹیکنیکل مسائل کی وجہ سے پاکستانی صارفین صرف مضامین بنانے کی حد تک مدد کر سکتے ہیں۔ باقی اخراجات کا بھی کسی نہ کسی طرح بندوبست کر ہی لیتے۔ میں ماضی میں ایک مقابلے میں پانچ چھ ہزار اپنی جیب سے خرچ کر چکا ہوں، اس مقابلے کا نتیجہ کچھ زیادہ اچھا نہیں نکلا تھا۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:00، 19 جون 2018ء (م ع و)
- ممکن نہیں۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:35، 19 جون 2018ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 20،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم20،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 20،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:19، 5 اگست 2018ء (م ع و)
- بہت شکریہ۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:41، 5 اگست 2018ء (م ع و)
- میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارکباد اور دلی نیک تمنائیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:01، 5 اگست 2018ء (م ع و)
- بہت شکریہ، مزمل بھائی۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 23:57، 5 اگست 2018ء (م ع و)
- میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارکباد اور دلی نیک تمنائیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:01، 5 اگست 2018ء (م ع و)
شکریہ!
ترمیمستارہ برائے امن کے پیامبر 2018ء | ||
امن کے پیامبر 2018ء کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 06:13، 21 اگست 2018ء (م ع و) |
مدد درکار ہے
ترمیممحترم امین اکبر بھائی آپ کی مدد یہاں https://incubator.wikimedia.org/wiki/Wp/skr/draft درکار ہے --Rachitrali 04:18، 10 ستمبر 2018ء (م ع و)
ویکیپیڈیا:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء
ترمیمحسیب احمد (تبادلۂ خیال) 06:59، 20 ستمبر 2018ء (م ع و)
رائے
ترمیمیہاں پر آپکی رائے کی ضرورت ہے۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:27، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
سانچہ:صارف ایشیائی فلمی شخصیات
ترمیمآپ منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء میں شریک ہیں میری آپ سے درخواست ہے کہ اپنے صارف صفحہ پر یہ سانچہ لگائیں۔ {{سانچہ:صارف ایشیائی فلمی شخصیات}} جو اس طرح ظاہر ہوگا:
یہ صارف ویکیپیڈیا:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات کا حامی ہے۔ |
حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:32، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
اسرائیل پاکستان تعلقات
ترمیممحترم امین اکبر/وثائق/2018 صاحب!
آداب، یہاں اپنی رائے دیجیے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:21، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
رائے درکار
ترمیمیہاں پر رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:53، 30 ستمبر 2018ء (م ع و)
ویکیپیڈیا: منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء
ترمیممحترم صاحب!
منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کل سے شروع
ترمیم
کھوار ویکیپیڈیا
ترمیممحترم کیا آپ اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کو نارمل حالت میں لانے کے لیے ہماری مدد کرسکتے ہیں،زمرہ جات، سانچہ جات ، ماڈیول اور دیگر تکینیکی کام کے سلسلے میں آپ کی مدد کی یہان https://incubator.wikimedia.org/wiki/Wp/khw ضرورت ہے امید ہے کہ آپ ہمارے ساتھ بطور ٹیسٹ ایڈمنسٹریٹر شامل ہونگے --Rachitrali 06:40، 4 اکتوبر 2018ء (م ع و)
رائے درکار
ترمیمویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/حسیب احمد پر آپکی رائے درکار ہے۔ اگر آپ یہ پیغام دوبارہ دیکھ رہے ہیں تو اس کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:44، 15 اکتوبر 2018ء (م ع و)
منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء
ترمیممحترم صاحب!
آپ وپ:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء میں شریک ہیں۔ اگر آپ نے 1 اکتوبر، 2018ء تا اب تک کوئی مضمون تخلیق کیا یا پھر کسی پرانے مضمون میں توسیع کی تو برائے مہربانی اسے شامل کردیں۔ شامل کرنے کا طریقہ:
- نئے مضمون شامل کرنے کے لیے:
زمرہ:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کے موقع پر تحریر شدہ مضامین زمرہ لگادیں۔
- کسی مضمون کی توسیع شامل کرنے کے لیے:
زمرہ:توسیع شدہ مضامین بسلسلہ منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء زمرہ لگادیں۔
حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:05، 27 اکتوبر 2018ء (م ع و) حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:18، 27 اکتوبر 2018ء (م ع و)
پیغام برائے ویکی ایشیائی مہینہ نومبر 2018ء
ترمیممحترم امین اکبر/وثائق/2018 صاحب!
- گزشتہ سالوں کی طرح، اس سال بھی، ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم نومبر سے شروع ہو چکا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ کم از کم ایک نیا مضمون ایشیائی موضوعات (ایشیا کی شخصیت، شہر، تنظیم، کتاب، فلم وغیرہ) میں کسی موضوع پر لکھیں (آپ کا جس ملک سے تعلق ہوں، اس سے متعلق موضوع پر نہ ہو)، جو کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ پر ملاحظہ فرمائیں!
رائے درکار
ترمیممحترم،
اس وقت اردو ویکیپیڈیا کے بہت ہی فعال بخاری سعید کو منتظمی کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آپ کی قیمتی رائے درکار ہے۔ براہ کرم یہاں اپنی رائے دیں۔ شکریہ۔ --MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:01، 14 نومبر 2018ء (م ع و)
ووٹ درکار
ترمیم[1] یہاں پنجابی ویکی کے لئے انٹرفیس ایڈمنسٹریٹر کے لئے رائے شماری کی جا رہی ہے آپ سے ووٹ کی درخواست ہے ۔ شکریہ--Abbas dhothar (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:46، 7 دسمبر 2018ء (م ع و)
اعزاز آپ کے لیے!
ترمیماعزاز برائے خوش طبعی | |
ہافلینگر کا مضمون، جسے آپ نے بذات خود اردو پوائنٹ پر تحریر کیا تھا، اسے آپ نے یہاں مختصرًا بلاحوالہ درج کیا جب کہ آئن سٹائن کے مذہبی اور فلسفیانہ خیالات کا مضمون، جسے غالبًا کسی اور نے تحریر کیا، اسے آپ نے باحوالہ لکھا۔ اس سے آپ کی بے لوث خدمت گزاری اور علم کے فروغ کا جذبہ معلوم ہوتا ہے۔ اسے ہم سراہتے ہیں اور آپ کو داد تحسین پیش کرتے ہیں۔ مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:32، 14 دسمبر 2018ء (م ع و) |
- ویسے آپس کی بات ہے، آئن سٹائن والی خبر بھی میں نے ہی کی تھی۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ جس خبر سے بھی اردو ویکی کے لیے کوئی صفحہ بن سکتا ہے، لازمی بناؤں لیکن اس طرح بنائے گئے مضامین مختصر ہی بن سکتے ہیں۔ باقی وقت ملے تو حوالہ ڈال دیتا ہوں ورنہ ضرورت پڑنے پر ان مضامین کے حوالے دستیاب ہوتے ہیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:54، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)
اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ
ترمیمچینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:09، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)
اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ
ترمیمچینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)
اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ
ترمیمچینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)
ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ 2018ء
ترمیمایشیائی مہینے کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے، اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔براہ مہربانی گوگل فارم پر کر کے آن لائن اپنا پتا جمع کرائیں اور پوسٹ کارڈ کا تحفہ وصول کریں۔ — بخاری سعید (تبادلۂ خیال!)
میلاد مسیح اور سال نو مبارک
ترمیمخوش قسمتی سے بہرہ مند عید میلاد مسیح اور 2019! | |
آداب امین اکبر صاحب، دعا ہے کہ آپ کا یہ چھٹی کا عرصہ امن، کامیابی اور خوشحالی سے بھرپور گزرے۔ کسی دوسرے صارف، چاہے اس صارف سے آپ کی چپقلش ہو یا کوئی اچھا دوست صارف یا پھر اجنبی صارف کو کرسمس اور سال نو کی مبارک باد پیش کر کے ویکی محبت کو عام کریں۔ آپ کو کرسمس اور نیا سال 2019 تہ دل سے مبارک ہو دوسرے صارفین کے تبادلہ خیال پر {{موسمی بدھائی}} شامل کر کے محبت پھیلائیں۔ |