!:

صفحۂ صارف تبادلۂ خیال صفحات/نوٹس شماریات ذیلی صفحات مہر دوستاں برقی ڈاک روبہ جات


اہم روابط

ترمیم

  پاکستان

رائے شماری

ترمیم

محترم اسلام علیکم، ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/مسجد وزیر خان میں آپ کی گراں قدر رائے درکار ہے--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:17, 6 جنوری 2017 (م ع و)

مضیفین کے انتخابات 2017ء

ترمیم

اسلام علیکم محترم امین اکبر صاحب، ویکیپیڈیا:دیوان عام/تجاویز کے آخری قطعے میں آپ کی رائے درکار ہے۔ شکریہ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:08, 28 جنوری 2017 (م ع و)

گزارش

ترمیم

عالی جناب!

آداب!!

آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage#غازی قطعے میں اپنی قیمتی رائے دیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:26, 16 اپریل 2017 (م ع و)

رائے درکار

ترمیم

السلام علیکم!

جناب آپ کی رجوع مکرر کے متعلق رائے درکار ہے۔ حماد سعید تبادلہ خیال 09:08, 23 اپریل 2017 (م ع و)

فہرست

ترمیم

السلام علیکم!


امین بھائی بائبل کی اصاغر شخصیات کی فہرست، ذ سے ے کا صفحہ ایک جگہ ہوگا تو سہی نہیں رہے گا؟ لیکن Redlink ہٹانے کے لئے انگریزی ویکی کی طرح رجوع مکرر نہیں کیا جاسکتا؟ حماد سعید تبادلہ خیال 09:39, 23 اپریل 2017 (م ع و)

میرے خیال میں تو جس جس شخصیت کا ذکر بھی بائبل میں ہے وہ معمولی نہیں ہے۔ بہرحال آپ بائبل میں مندرج شخصیات کی فہرست بنا کر ہر صفحے میں اس کا لنک ڈال دیں۔ ہر صفحے میں بائبل میں درج تمام شخصیات کا سانچہ بھی ڈال دیں۔ اس سانچے کو ہم بعد میں سیٹ کر لیں گے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:39, 23 اپریل 2017 (م ع و)
معمولی سے میری مراد ہے ”Minor“ یعنی جن کا صرف نام لیا گیا ہے باقی تمام شخصیات خُداوند کے بندے ہیں اور ہمارے لئے قابلِ احترام بھی۔۔۔ اور آپ سے ایک گزارش تھی کہ جس طرح آپ نے کتاب پیدائش کو ویکی سورس میں شامل کیا ہے اسی طرح دیگر کتب خروج وغیرہ کو بھی شامل کردیں تاکہ آئندہ کسی بھی مضمون میں حوالے دیتے ہوئے آسانی رہے۔ حماد سعید تبادلہ خیال 11:06, 23 اپریل 2017 (م ع و)
بس مصروفیت کی وجہ سے ٹائم نہیں مل رہا۔ سانچہ:کتب بائبل میں دو کتابوں کا تعارف رہتا ہے، وہ بھی مکمل نہیں کر سکا تھا۔ چند دوسرے کام ذمے لگے ہوئے ہوئے ہیں، اُن سے فارغ ہو کر پھر یہی کام کروں گا۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:18, 23 اپریل 2017 (م ع و)
امین اکبر بھائی امید ہے کہ آپ جلد فارغ ہونگیں۔۔۔۔۔۔ ویسے امین بھائی کیا میں رجوع مکرر نہ کروں؟ اگر مجھے اجازت مل جاتی ہے رجوع مکرر کرنے کی تو سب کا مختصر مواد ایک ہی جگہ بائبل کی اصاغر شخصیات کی فہرست، ذ سے ے|فہرست دوم اور بائبل کی اصاغر شخصیات کی فہرست، ا سے ڈ|فہرست اول میں رہے گا۔ اور ”#“ کرکے رجوع مکرر بھی صرف ان کو کروں گا جن کا تعلق یا رشتہ بائبل کی اکابر شخصیات سے ہوگا اور صرف اکابر(major) شخصیات کے صفحہ میں استعمال کے وقت Redlink کو رجوع مکرر کروں گا۔۔۔اگر آپ کی اجازت ہوتو ورنہ نہیں۔ کروں گا۔ حماد سعید تبادلہ خیال 11:36, 23 اپریل 2017 (م ع و)

عجیب منتقلی؟

ترمیم

امین بھائی میرا تبادلہ خیال منتقل ہو گیا ہے آپ فلو ٹاک جو موجودہ تبادلہ خیال ہے اس کو حذف کر کے تبادلۂ خیال صارف:BukhariSaeed/2 کو دوبارہ بحال کردیں ۔۔۔۔ اور ایک بار اصحاب کہف کو دیکھ لیں ایک صارف مسیحی مذہب کو تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے جو اسلامی تعلیمات کے ساتھ ساتھ ویکی اصول کے خلاف ہے ۔۔اور کسی طرح میرا تبادلہ خیال درست کردیں ۔ شکریہ!!! بخاری سعید  تبادلہ خیال   20:58, 10 جون 2017 (م ع و)

 Y تکمیل --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:00, 11 جون 2017 (م ع و)

تفصیلی معلومات درکار۔

ترمیم

اسلام وعلیکم ، (۱)مجھے کچھ معلومات درکار ہیں، ویکیپیڈیا پر تصاویر اپلوڈ کرنے کے کیا قواعد وضوابط ہیں؟ ذاتی تصاویر اپلوڈ کر سکتےہیں پروفائل پر یا نہیں ،اگر ہاں تو کیا طریقہ کار ہے؟ (۲) مقامی صفحہ کو گوگل میپ سے ظاہر کرنا ہو تو کیا طریقہ کار ہے؟ مثلاً جو صفحہ میں نے بنایا ہے اسی جگہ میں رہتا ہوں اور ویکیپیڈیا جی پی ایس کے ذریعے کوئی علاقہ نہیں بتا رہا ۔ شکریہ Tahir.tts (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:05, 11 جون 2017 (م ع و)

مقامات کی نشاندہی کے لیے ہم نقشے استعمال نہیں کرتے بلکہ مقام کی معلومات دیتے ہوئے اس کے طول بلد و عرض بلد کی معلومات دیتے ہیں جیسے ،|latd=30|latm=12|lats=0|latNS=N

|longd=71|longm=25|longs=0|longEW=E ۔ تصاویر کے لیے ویکپیڈیا کی مالک کمپنی کی ایک اور ذیلی سائٹ کامنز کے نام سے ہے۔ اسے وزٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ ہم ذاتی تصاویر بھی اپ لوڈ کر سکتے ہیں لیکن ہمیں اس کے حقوق ملکیت آزاد کرنے ہونگے۔ یعنی اس تصویر کو کوئی بھی استعمال کر سکے گا۔ ایک بار اپ لوڈ کرنے کے بعد آپ خود سے وہ تصویر بھی ڈیلیٹ نہیں کر سکیں گے۔ کسی دوسری ویب سائٹ سے بغیر اجازت کے تصویر بھی نہیں لے سکیں گے۔ کامنز پر لاکھوں تصاویر ہیں۔ اُن میں سے آپ بے فکر ہو کر کوئی بھی تصویر استعمال کر سکتےہیںَ۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:36, 11 جون 2017 (م ع و)

اسلام وعلیکم، امین بھائی ایک گزارش ہے کہ میں نے جو صفحہ بنایا تھا اس پر طول و عرض وغیرہ سب کچھ درست لکھ دیا ہے لیکن دوسرے صفحات کی طرح اس پر نقشہ نہیں آ رہا آپ دیکھ لیں کوئی غلطی ہے تو اس کو درست کر دیں ۔ طاہر نواز (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:49, 15 جون 2017 (م ع و)

اسلام وعلیکم بھائی اس صفحہ پر مجھ سے کوئی غلطی ہو گئی ہے آپ ذرا دیکھیے ، طاہر نواز (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:27, 16 جون 2017 (م ع و)

امین بھائی میں نے کوڈ ویسے ہی کاپی کیے ہیں پر وہاں کچھ اور آ رہا ہے شاید کوئی کوئی کوڈ غلط لگ گیا مجھ سے۔ طاہر نواز (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:31, 16 جون 2017 (م ع و)

آپ نے پورا کاپی نہیں کیا تھا۔ شروع کا {{ رہ گیا تھا۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:48, 16 جون 2017 (م ع و)

رائے شماری برائے معزولی غیر متحرک منتظمین

ترمیم

محترم امین اکبر/وثائق/2017! آپ کی خیریت کے لیے اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ دعاگو ہے، ہم سب سمجھ سکتے ہیں، کہ ہر کام کچھ اصول و ضوابط کا متقاضی ہوتا ہے، جس سے بغیر رکے جملہ امور بروقت و باآسانی پرامن طریقے سے چلتے رہتے ہیں۔ ویکیپیڈیا پر منتظمین کی معزولی کی طے شدہ معیاد کے مطابق اس وقت 4 قابل منتظمین اردو ویکیپیڈیا سے بغیر وجہ بتائے غائب ہیں۔ جس کے لیے ان کو اس دوران میں متوجہ کیا جاتا رہا ہے، لیکن وہ فعال نہیں ہوئے۔ کیوں کہ یہ حساس انتظامی نوعیت کا معاملہ ہے۔ لہذا ہمیں طریقہ کار کے تحت ان کو معزول کرنے کے لیے آپ جیسے متحرک صارف کی تائید کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ اپنے قیمتی وقت میں سے اس اہم کام کے لیے 2 منٹ نکالیں گے۔

  1. صارف فہد کہیر کے لیے یہاں جائیں
  2. صارف کاشف عقیل کے لیے یہاں جائیں
  3. صارف سید سلمان رضوی کے لیے یہاں جائیں
  4. صارف احمد نثار کے لیے یہاں جائیں

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:05, 3 جولا‎ئی 2017 (م ع و)|اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ

اردو ویکی اقتباسات

ترمیم

محترم امین اکبر/وثائق/2017 آپ جانتے ہی ہوں گے کہ، اردو ویکیپیڈیا کے کچھ ذیلی منصوبے بھی ہیں، جیسے ویکی لغت، ویکی کتب اور وکی اقتباسات وغیرہ، ان تینوں پر اس وقت کوئی منتظم موجود نہیں، اس سے پہلے عرفان ارشد، منصور صاحب اور میں عارضی کچھ ماہ کے لیے وکی اقتباسات پر منتظم رہے، جس دوران میں صفحات میں اضافہ بھی ہوا اور کچھ آلات، زمرہ بندی، سانچے وغیرہ بنائے گئے، اب ضرورت ہے کہ ان منصوبوں پر مستقل منتظم ہوں، جس سے ہم ان منصوبوں کو بہتر طریقے سے پیش کر سکیں اور جو کچھ محنت کی جا چکی ہے، وہ ضائع ہونے سے بچ جائے، آغاز میں اردو وکی اقتباسات سے کر رہے ہیں۔ اس کے لیے زیادہ ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔ اردو وکی اقتباسات پر رائے شماری برائے مستقل منتظم

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:11, 8 جولا‎ئی 2017 (م ع و)
 

مضمون زمرہ:پاکستانی ہدایت کار (فلم) کو ویکیپیڈیا سے فوری طور پر حذف کرنے کی درخواست کی گئی ہے اور ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:

فوری حذف شدگی کے معیارات کے تحت، مضمون ویکیپیڈیا کے بنیادی معیار پر پورا نہیں اترتا اسی لیے اس مضمون کو کسی بھی وقت حذف کر دیا جائے گا۔

اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو فیصلے کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کردیا جائے گا۔

اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{Db-reason-notice}} کو ہٹانے سے سریع حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہے گی۔ نیز اگر یہ مضمون بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔ -- بخاری سعید تبادلہ خیال 03:27, 26 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

تبادلۂ خیال:ارتخششتا اول پر رائے درکار

ترمیم

تبادلۂ خیال:ارتخششتا اول پر رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:34, 29 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

اناجیل اربعہ

ترمیم

تبادلۂ خیال:اناجیل اربعہ پر ضم کے حوالے سے آپ کی رائے درکار ہے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 11:23, 1 ستمبر 2017 (م ع و)

جادہ شیر یا ملکی وے

ترمیم

تبادلۂ خیال:جادہ شیر پر آپ کی رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:20, 9 ستمبر 2017 (م ع و)

انٹرنیشنل اردو کانفرنس 2017ء

ترمیم

اس سال 2 اور 3 اگست 2017ء کو علامہ اقبال یونیورسٹی، اسلام آباد میں انٹرنیشنل اردو کانفرنس 2017ء منعقد ہوگی۔

اس کانفرنس کا جو ٹائم لائن بتایا گیا ہے، وہ اس طرح ہے:

  • خلاصہ بھیجنے کی آخری تاریخ : 25 اپریل 2017
  • مقالہ بھیجنے کی آخری تاریخ : 25 میَ 2017
  • کانفرنس کی تاریخ : 2-3 اگست 2017

حالانکہ کانفرنس میں خلاصے و مقالے بھیجنے کی تواریخ گزرچکی ہیں، تاہم میرا تجربہ یہ ہے کہ کبھی ایسا ہوتا ہے کہ خلاصہ و مقالہ کی منظوری کے بعد بھی کوئی مقرر آنے قاصر ہوتا ہے تو کہیں کانفرنس مہتمم کو اختیار ہوتا ہے کہ وہ اپنے اختیار تمیزی سے مابعد تاریخ کسی سنجیدہ مقالے کو منظور کرلے۔ ایسے میں کیا ہی خوب ہو کہ اردو ویکیپیڈیا کا کوئی پاکستانی صارف کانفرنس مہتمم سے ربط کرے اور ایک ایسا مقالہ کی اجازت چاہے جس میں مجوزہ کانفرنس کے موضوعات تو ہوں، مگر ویکیپیڈیا اور بالخصوص اردو ویکیپیڈیا پر خصوصی توجہ ہو۔ کانفرنس کی ویب سائٹ یہاں دیکھی جا سکتی ہے: http://iuc.aiou.edu.pk

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:00, 25 مئی 2017 (م ع و)

سرملازمت کی مصروفیات کی وجہ سے اس کانفرنس کے لیے میں مقالہ تو نہیں لکھ سکوں گا۔ آپ نے اس کے بارے میں بتا کر اچھا کیا۔ کوشش کرتے ہیں کہ کسی سے اس کانفرنس میں پمفلٹ تقسیم کرا سکیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ اسلام آباد سے غالباً ویکیپیڈیا کا کوئی فعال صارف نہیں ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:08, 25 مئی 2017 (م ع و)
عالی جناب، کیا اس محاذ پر کچھ پیش رفت ہوئی ہے؟ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:03, 10 ستمبر 2017 (م ع و)
نہیں مزمل بھائی، اسلام آباد اور پنڈی میں کوئی واقف نہیں ہے، جو یہاں جا کر یہ کام کر سکتا۔ عبید بھائی پنڈی اور اسلام آباد سے ڈیڑھ سو کلومیٹر دور رہتے ہیں اور میں ساڑھے پانچ سوکلومیٹر دور ہوں۔عبید بھائی بھی اب گھر میں نہیں ہوتے مسلسل ملازمت پر ہوتے ہیں۔میری طرف سے بروشر وغیرہ کی پبلیشنگ کا کوئی مسئلہ نہیں، کچھ عرصہ پہلے اسی طرح کی کانفرنس میں کراچی میں تقسیم کرائے تھے لیکن یہاں نہیں کرا سکا۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:15, 10 ستمبر 2017 (م ع و)
دسمبر میں طاہر بھائی واپس لاہور آئیں گے۔ ان کے ساتھ پروگرام بنایا ہے کہ انہیں اردوپوائنٹ کے نیوزسٹوڈیو میں مدعو کر کے اردو ویکیپیڈیا کا تعارف کرایا جائے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:18, 10 ستمبر 2017 (م ع و)
لسانی کانفرنسوں سے ویکیپیڈیا کو جوڑنے پر خاص توجہ دیجیے۔ اسی سال ہندی ویکی پیڈیا کے لیے میں ایک کانفرنس کے میں گیا تھا، جس کی مختصر روداد یہاں دیکھی جا سکتی۔ افسوس کہ بھارت میں اردو کے لیے ماحول اتنا سازگار نہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:09, 11 ستمبر 2017 (م ع و)
جی میں ضرور اس کی کوشش کروں گا۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:00, 11 ستمبر 2017 (م ع و)

ویڈیو ٹٹوریل

ترمیم

مزمل الدین بھائی اردو ویکپیڈیا پر ویڈیو ٹٹوریل کا کچھ خاص کام نہیں ہوا۔ عثمان خان صاحب نے ایک دو ویڈیو ذاتی طور پر ریکارڈ کی تھی۔ کیا انگریزی ویکیپیڈیا پر کام کرنے کے طریقہ کار اور تعارف پر مشتمل کوئی ٹٹوریل ویڈیو موجود ہیں؟--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:00, 11 ستمبر 2017 (م ع و)

انگریزی کے لیے شاید ہو۔ مگر جو میرے علم ہے، وہ ہندی کا ہے اور یہ ہے:

www.bitly.com/hiwiki

--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:17, 12 ستمبر 2017 (م ع و)

بہت بہت شکریہ۔ ہندی ویکیپیڈیا نے اس حوالے سے بہت اچھا کام کیا ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:07, 12 ستمبر 2017 (م ع و)--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:07, 12 ستمبر 2017 (م ع و)

رائے درکار

ترمیم

رائے شماری برائے انٹرنیٹ آرکائیو روبہ پر آپ کی رائے درکار ہے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 17:12, 23 ستمبر 2017 (م ع و)

رائے درکار

ترمیم

یوحنا دمشقی پر آپ کی رائے درکار ہے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 11:46, 29 ستمبر 2017 (م ع و)

درخواست

ترمیم

اسلام علیکم امین اکبر!

دراصل ہم نے ویکیپیڈیا اردو پر نواب کوڑا سیال کے نام سے ایک صفحہ تحریر کیا تھا جس میں کچھ  نقائص اور خامیاں رہ گئی تھی اور جس وجہ سے اس صفحے کو  منسوخ کرنے کے لیے نامزد کر دیا گیا تھا- لیکن اب میں نے ان خامیوں اور نقائص کو دور کر دیا ہے اور حوالہ جات بھی داخل کر دیے ہیں لہٰذا اب ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ اس نامزدگی کو ختم کر دی.
                                                                        == شکریہ==

غیر محترک منتظمین کی معطلی

ترمیم

محترم صاحب!

رائے شماری برائے معزولی محمد وہاب اور محبوب عالم پر آپ کی رائے درکار ہے، شکریہ!MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:04, 5 نومبر 2017 (م ع و)

محترم صاحب!

گزشتہ سالوں کی طرح، اس سال بھی، ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم نومبر سے شروع ہو چکا ہے، اب ہمارے پاس صرف تین ہفتے باقی ہیں۔ ابھی تک کسی صارف نے کوئی مضمون اس منصوبے میں شامل نہیں کیا۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ کم از کم ایک نیا مضمون ایشیائی موضوعات (ایشیا کی شخصیت، شہر، تنظیم، کتاب، فلم وغیرہ) میں کسی موضوع پر لکھیں، جو کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ اور طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ پر ملاحظہ فرمائیں!

القاب، خطاب اور دعائیہ جملوں کے مسائل

ترمیم

محترم صاحب!

القاب، خطاب اور دعائیہ جملوں کے مسائل پر اپنی قیمتی رائے پیش کیجیے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:32, 14 نومبر 2017 (م ع و)

رائے درکار

ترمیم

چارلس ولیم فورمن پر اپنی رائے دیجیے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 04:40, 16 دسمبر 2017 (م ع و)

«امین اکبر/وثائق/2017» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔