تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر/وثائق/2019
!:
صفحۂ صارف | تبادلۂ خیال | صفحات/نوٹس | شماریات | ذیلی صفحات | مہر دوستاں | برقی ڈاک | روبہ جات |
اہم روابط
ترمیم- صارف:امین اکبر/فہرست ممالک/ Intro
- تبادلۂ خیال:فہرست ممالک/ Intro* غیر مراجعت شدہ نئے صفحات* رومن سے اردو کنورٹر* صارف نام کی تبدیلی کی درخواست* ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ تخلیق مضامین شہر/درخواست تخلیق* ویکیپیڈیا:درخواست اردوسازی* اپلوڈ
- ویکیپیڈیا:2015ء اردو ویکیپیڈیا#ذرائع ابلاغ اور اردو ویکیپیڈیا* معاونت:فارمولا* ویکیپیڈیا:جملہ قوانین سے چشم پوشی کا مفہوم
- سائنس کی شاخوں کا اشاریہ (بلحاظ حروف تہجی)
محترم صاحب!
السلام علیکم
یہاں اپنی رائے دیں، شکریہ۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:53، 6 جنوری 2019ء (م ع و)
ویکی لغت پر رائے شماری
ترمیممحترم امین اکبر/وثائق/2019 صاحب آپ جانتے ہی ہوں گے کہ اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ویکی لغت بھی ہے۔ جس پر کوئی منتظم نہیں ہے اب ضرورت ہے کہ ویکی لغت پر منتظم ہو، اس کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔
اردو چینی ہمکاری منصوبہ
ترمیماردو چینی ہمکاری منصوبہ
ترمیمویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء)
ترمیمآداب!
مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:57، 30 مارچ 2019ء (م ع و)
Khowar Wikipedia
ترمیمامین بھائی پیر جسٹس محمد کرم شاہ الازھری صاحب کے کھوار مضمون میں تاریخ پیدائیش اور عمر درست نہیں ہے پلیز اس [1]کو ٹھیک کرنے میں میری مدد کیجیے گا، نوازش ہوگی--Rachitrali 04:36، 18 اپریل 2019ء (م ع و)
- امین بھائی کھوار ویکپیڈیا [2] منظوری کے آخری مراحل میں ہے ہمیں کچھ تکنیکی امور مثلاً ماڈیول، سانچہ، انفو باکس اور دیکر تکنیکی امور کی انجام دہی کے سلسلے میں دشواری کا سامنا ہے آپ جیسے تجرہ کار شخصیت کی بطور ایڈمن کچھ عرصے کے لیے خدمات کی ضرورت ہے ویکیپیڈیا کی منظوری کے بعد ہم آپ کو تکلیف نہیں دیں گے، اگر آپ کی اجازت کو تو آپ کا نام بطور ٹیسٹ ایڈمن تجویز کردوں؟ آپ کی مہربانی کی منتظر، --Rachitrali 05:50، 22 اپریل 2019ء (م ع و)
- بھائی مجھے ٹسٹ ایڈمن بن کر بہت خوشی ہوتی لیکن وقت کی بہت قلت ہے۔ آپ اردو ویکیپیڈیا پر ہی میری شراکتیں دیکھ کر اندازہ کر سکتے ہیں کہ آج کل میں یہاں بھی ٹائم نہیں دے پا رہا۔ اگر میں کچھ کر سکا تو بغیر ایڈمن بنے ہی کر دوں گا۔ اس لیے برائے کرم ایڈمن وغیرہ آپ خود بن جائیں یا وہ شخص بنے جو کچھ ٹائم بھی دے سکے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:13، 23 اپریل 2019ء (م ع و)
عید مبارک
ترمیمالسلام علیکم!
عید الفطر کے پر مسرت موقع پر تمام امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک باد (تقبل اللہ منا ومنکم)۔ اللہ ہم سب کی رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات کو قبول فرمائے اور عید کی حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے آمین۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:38، 4 جون 2019ء (م ع و)
گزارش
ترمیممحترم امین اکبر صاحب،
آپ کا نوشتہ مضمون حقیقت رائے احقر کی کوتاہ نگاہ سے آج گزرا۔ بطور اختصار، آپ کا لکھا بیان بجا بھی ہے اور حقیقت کا آئینہ دار بھی تھا۔ تاہم چند باتیں مجھے لگی جو تشنگی کی کیفیت پیدا کرتی تھی:
- مذموم شخص کو سزا محض کسی زباں درازی کی وجہ سے نہیں بلکہ باضابطہ تحریر کی وجہ سے تھی۔
- اس نے نہ صرف اقبال جرم کیا، بلکہ وہ غیر متاسف تھا۔
- اس کی عمر اگر چیکہ کچھ روایات کی رو سے 14 بتائی گئی ہے، تاہم کچھ مؤرخین کی رائے میں یہ 21 سال بھی سکتی ہے، جو آج کے دور میں اچھی خاصی مسؤلیت کے قابل عمر ہے۔
- قتل کا فتوٰی دینے والے قاضی بھی انتقامی جذبے کی وجہ سے مقتول ہوئے۔
مجھے لگا کہ یہ چند باتوں کا اضافہ کر دوں تاکہ دنیا کے آگے اس غلط تاثر کو کچھ کم کیا جا سکے کہ مسلمان بالکلیہ تنگ نظر ہیں اور ہر قابل ذکر غیر مسلم کا قتل اسی وجہ سے ہوتا ہے۔ آپ سے بھی مؤدبانہ گزرش ہے کہ اس طرح کے متنازع شخصیات پر لکھتے وقت اسی طرح کی باریکیوں کا بھی تذکرہ فرمائیں۔ شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:07، 16 جون 2019ء (م ع و)
- آپ نے مضمون کو بہت بہتر کر دیا ہے۔اصل میں، مجھے جو معلومات دستیاب تھی اسی پر مضمون بنا دیا۔ آپ کا شکریہ کہ آپ نے اس میں مزید حقائق شامل کیے۔میں اس طرح کےمضامین میں آئندہ تفصیلی معلومات شامل کرنے کی کوشش کروں گا۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:07، 18 جون 2019ء (م ع و)
- جی۔ ویسے ساڑھے پانچ ہزار سے زیادہ مختلف موضوعات پر مضامین کا آپ کا گراں قدر تعاون ہے اور اس کے لیے ویکی پیڈیا کے قارئین بالواسطہ طور پر آپ کے کافی ممنون ہوں گے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:18، 18 جون 2019ء (م ع و)
- شرمندہ نہ کریں۔ :-) --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:02، 19 جون 2019ء (م ع و)
- جی۔ ویسے ساڑھے پانچ ہزار سے زیادہ مختلف موضوعات پر مضامین کا آپ کا گراں قدر تعاون ہے اور اس کے لیے ویکی پیڈیا کے قارئین بالواسطہ طور پر آپ کے کافی ممنون ہوں گے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:18، 18 جون 2019ء (م ع و)
- آپ نے مضمون کو بہت بہتر کر دیا ہے۔اصل میں، مجھے جو معلومات دستیاب تھی اسی پر مضمون بنا دیا۔ آپ کا شکریہ کہ آپ نے اس میں مزید حقائق شامل کیے۔میں اس طرح کےمضامین میں آئندہ تفصیلی معلومات شامل کرنے کی کوشش کروں گا۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:07، 18 جون 2019ء (م ع و)
گزارش (2)
ترمیمآداب!
ناچیز نے محدود وسائل کی دستیابی کے ساتھ گاؤلی لیو پر ایک مختصر مضمون بنا دیا ہے۔ تاہم میں یہ سمجھنے قاصر ہوں کہ اگلا اسٹیشن پروگرام نشر کس چینل پر ہوتا ہے۔ اگر آپ اسے شامل فرمائیں تو ممنون رہوں گا۔ ممکن ہے کہ اسی بہانے مضمون میں ایک اور حوالے کا اضافہ ہو جائے گا۔ پیشگی شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:00، 14 جولائی 2019ء (م ع و)
- آداب۔ یہ پروگرام آپ نیوز پر نشر ہوتا ہے۔یہ چینل آفتاب اقبال کی ملکیت ہے۔ فی الحال زیادہ مقبول نہیں، لیکن زہرا کی وجہ سے مقبول ہو رہا ہے۔مضمون میں پروگرام کا نام شامل کر دیا ہے اور اگلا اسٹیشن کا بھی مختصر مضمون بنا دیا ہے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:52، 14 جولائی 2019ء (م ع و)
- بہت، بہت شکریہ! اس جا ایک فائدہ یہ بھی ہو گیا کہ ہمارے یہاں ایک مضمون کا بھی اضافہ ہو گیا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:07، 25 جولائی 2019ء (م ع و)
منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen)
ترمیمآداب!
مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔
تبادلۂ خیال:روس کے وفاقی موضوعات پر رائے دیں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:52، 6 اگست 2019ء (م ع و)
عید مبارک
ترمیمالسلام علیکم
ہماری جانب سے عید الاضحی کی پر خلوص مبارکباد ۔۔۔۔۔۔!
عيد مبارك سعيد
تقبل الله منا ومنكم أضاحينا وأعمالنا۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:45، 12 اگست 2019ء (م ع و)
- آپ کو میری جانب سے بھی عید کی بہت بہت مبارک باد۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:16، 12 اگست 2019ء (م ع و)
- آپ سب دوستوں کو بھی عید مبارک۔بھائی مزمل الدین آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:04، 12 اگست 2019ء (م ع و)
- آپ کو میری جانب سے بھی عید کی بہت بہت مبارک باد۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:16، 12 اگست 2019ء (م ع و)
بھارت میں ہجومی تشدد
ترمیمبھارت میں ہجومی تشدد ایک مؤقت اور موزوں مضمون ہے۔ ہر بات مدلل اور باحوالہ ہے۔ مکمل مواد کی عدم دستیابی یا بکھراؤ کو جس طرح سے یکجا کر کے مضمون کو بنایا گیا وہ قابل دید ہے۔ یہ آج کل سرخیوں میں ہے اس لیے بھی اسے صفحہ اول کی زینت بنانا خوش آئند ہے۔ براہ مہربانی اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:26، 14 اگست 2019ء (م ع و)
Project Tiger 2.0
ترمیمSorry for writing this message in English - feel free to help us translating it
Hello,
We are glad to inform you that Project Tiger 2.0/GLOW is going to start very soon. You know about Project Tiger first iteration where we saw exciting and encouraging participation from different Indian Wikimedia communities. To know about Project Tiger 1.0 please see this page
Like project Tiger 1.0, This iteration will have 2 components
- Infrastructure support - Supporting Wikimedians from India with internet support for 6 months and providing Chromebooks. Application is open from 25th August 2019 to 14 September 2019. To know more please visit
- Article writing contest - A 3-month article writing contest will be conducted for Indian Wikimedians communities. Following community feedback, we noted some community members wanted the process of article list generation to be improved. In this iteration, there will be at least two lists of articles
- Google-generated list,
- Community suggested list. Google generated list will be given to the community members before finalising the final list. On the other hand, the community may create a list by discussing among the community over Village pump, Mailing list and similar discussion channels.
Thanks for your attention,
Ananth (CIS-A2K) (talk)
Sent by MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:41، 21 اگست 2019ء (م ع و)
ٹائیگر ترمیمی منصوبہ ۱2019ء
ترمیمآداب،
آداب،
گزشتہ سال کی طرح امسال بھی تائیگر ترمیمی منصوبہ کا آغاز ہوچکا ہے۔ گزشتہ سال اردو ویکیپیڈیا کی شراکت غیر معمولی تھی اور ہم تیسرے درجہ پر رہے تھے جبکہ اردو ویکیپیڈیا کو مسابقہ شروع ہونے کے بعد ایک ماہ بعد اس کی اطلاع ملی تھی۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب ٹائیگر ترمیمی دوڑ، 2018ء میں کل 29 صارفین نے شرکت کی تھی اور 694 نئے مضامین تخلیق کئے گئے تھے جبکہ 10195 صفحات میں توسیع کی گئی تھی۔ مکمل تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ امسال کا یہ مسابقہ (ٹائیگر ترمیمی دوڑ/2019ء) مزید دلچسپ ہونے جا رہا ہے کیونکہ اس میں کل 15 ویکیپیڈیائیں حصہ لے رہی ہیں اور ہر ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لئے کوشاں ہے۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے اپنی زبان کو سرفہرست کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ ذیل میں ضروری روابط ملاحظہ فرمائیں‘
شمولیت اور مضامین کا اندراج
ترمیم- آپ 11:59 PM (بھارتی معیاری وقت)، 20 جنوری 2020ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔
واضح ہو کہ مضمون کم ازکم 300 الفاظ اور 9000 بائٹ کی شرط پر پورا اتر رہا ہو۔
آپ سے اس مسابقہ میں پرزور شرکت کی درخواست ہے۔ امید ہے کہ ہم سب مل کر اس مسابقہ میں اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لائیں گے۔ پیشگی شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:26، 10 اکتوبر 2019ء (م ع و)
خصوصی گزارش
ترمیممحترم! آداب!!
گزارش ہے کہ اس ربط کا بغور ملاحظہ فرمایئے۔ کچھ دن پہلے تک اغلب تھا کہ اردو پہلی نہ سہی دوسرے مقام پر ہوگی۔ تاہم سر دست یہ گر کر پانچویں مقام پر ہے اور اس مہینے کے ختم تک شاید اردو ویکی پیڈیا یہی حال رہا تو کافی پیچھے ہو سکتی ہے۔ ایک بہترین معاون، فریس شخص اور اردو کے بہی خواہ کے طور پر مؤدبانہ گزارش ہے کہ حتی المقدور کوشش کریں کہ ہم تعداد مضامین میں اور بہتر مقام پر رہیں۔ شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:01، 11 دسمبر 2019ء (م ع و)
Comments requested
ترمیمGreeting I hope you will be doing good you are requested to provide your precious comments here.--مھتاب احمد سنڌي (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:38، 30 دسمبر 2019ء (م ع و)