تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/وثائق/۲۰۱۵-چوتھی سہ ماہی
Tahir mq/مضامین/جدول
ترمیمطاہر بھائی، براہ مہربانی اس کو ملاحظہ فرمائیں۔ یہ مواد آپ نے لکھا تھا اگر آپ کے لئے یہ کار آمد ہے تو آپ اس کو اپنے صارف صفحہ پر رکھ کر اسے حذف کر دیجئے۔ اگر یہ مواد کارآمد نہیں تو بھی اس صفحہ کو حذف کر دیجئے۔ چونکہ یہ ایک مضمون کی شکل میں ہے اور میرے خیال میں اسے صفحہ صارف پر ہونا چاہیے۔ شکریہ ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 12:40, 5 اکتوبر 2015 (م ع و)
آپکی فوری توجہ مطلوب ہے
ترمیممحترم طاہر صاحب!
( ہدف کو پانے کے سلسلے میں کی گئی ایک کوشش۔ آ پ کی آراء سے ضرور نوازیں)
اردو ویکی پیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کا ہدف 30 دسمبر 2015 تک مکمل کرنا ہے! موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا ہدف کو پانا غیر ممکن ہوتا جا رہا ہے ۔ آئیے ، توجہ دیں ! ابھی اور آج ہی! ہدف کو مل کر پائیں۔ وضاحت کے لیے مندرجہ ذیل جدول پیش ہے۔
۔
- جدول برائےمضمون شماری
دن | تاریخ | تعداد مضامین | فی صد | آج کا اضافہ | مزید درکار مضامین |
---|---|---|---|---|---|
1 | 1 اکتوبر | 81641 | 81.64% | 025 | 18334 |
2 | 2 اکتوبر | 81666 | % 81.66 | 027 | 18307 |
3 | 3 اکتوبر | 81693 | % 81.69 | 025 | 18282 |
4 | 4 اکتوبر | 81718 | % 81.71 | 029 | 18253 |
5 | 5 اکتوبر | 81747 | % 81.74 | 034 | 18219 |
6 | 6 اکتوبر | 81781 | % 81.78 | 013 | 18206 |
7 | 7 اکتوبر | 81794 | جاری | جاری | جاری |
100 | 30 دسمبر | 100000 | % 100 | ۔ | ۔ |
نوٹ: یومیہ 212 مضامین کی ضرورت ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:53, 6 اکتوبر 2015 (م ع و) یومیہ 215 مضامین کی ضرورت ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:30, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 02:25, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 02:49, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)
عید کی چھٹی
ترمیمسلام طاہر بھائی!
عید کی چھٹی کافی لمبی ہو گئی آپ کی۔۔۔۔ خیرت تو ہے نا؟ ہم آپ کی خیریت نیک مطلوب چاہتے ہیں۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:06, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)
طاہر بھائی، مجھے بھی آپ کی فکر لگی ہے۔ امید کہ آپ بخیروعافیت ہوں گے۔ ہم نے ایک لاکھ مضامین کا سال جو ہدف طے کیا ہے وہ آپ کے بغیر کبھی پورا نہیں ہوسکتا!!--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:11, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)
تمام احباب کی محبت کا بہت شکریہ۔ میں سالانہ تعطیلات کے سلسلے میں پاکستان میں ہوں۔ مصروفیت کی وجہ سے ویکیپیڈیا کو وقت نہین دے پا رہا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:09, 13 اکتوبر 2015 (م ع و)
دعوت رائے دہی
ترمیمجناب Tahir mq/وثائق/۲۰۱۵-چوتھی سہ ماہی صاحب/صاحبہ! اس رائے شماری میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:19، 14 اکتوبر 2015 (م ع و)
مضامین بدون داخلی روابط
ترمیممحترم طاہر بھائی صاحب!
اس ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/مضامین بدون داخلی روابط نامی صفحہ پر ایسے تمام صفحات کی فہرست موجود ہے، جن میں کوئی اندرونی ربط موجود نہیں۔ (یعنی کسی موجود مضمون کے نام کو اس طرح کی مربع قوسین [[ ]] میں نہیں رکھا گيا، جس وجہ سے مضمون اردو ویکیپیڈیا کے مجموعی تعداد مضامین میں شامل نہیں سو سکا۔ کیوں کہ کسی مضمون کے گنتی میں شامل ہونے کے لیے اندرونی ربط کا ہونا لازم ہے۔ برائے مہبربانی آپ اس صفحہ پر موجود اپنے صفحات جن کی تعداد اس وقت 22 ہے، ان میں اندرونی ربط شامل کرنے کی کوشش کریں۔---Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:15, 15 اکتوبر 2015 (م ع و)
- تکمیل --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:36, 30 اکتوبر 2015 (م ع و)
Article request: Burka Avenger
ترمیمHi! Are you interested in starting an Urdu article on en:Burka Avenger? It is a famous Pakistani cartoon.
Thanks WhisperToMe (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:33, 18 اکتوبر 2015 (م ع و)
گزارش
ترمیمآداب! مجھ سے ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیاء کا ماہ، نومبر 2015 بنانے کی گزارش کی گئی تھی۔ اب جو بھی اوٹ پٹانگ میں بنا سکتا تھا، وہ میں بنا چکا ہوں۔ آپ بھی اسے ملاحظہ فرمائیں۔ متن میں اگر کچھ درستی کا امکان لگے تو ضرور پہل کریں۔ بلکہ مجھے خوشی ہو گی اگر آپ آرگنائزر بھی بنیں۔ اس کے لیے صرف نام درج کرنا ہوگا۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:12, 23 اکتوبر 2015 (م ع و)
- کسی وجہ سے شعیب روبہ کو بلاک رکھا گیا ہے کچھ دنوں کے لیے، اگر شہروں والے مضامین بنانا ہو تو جب زیادہ مضامین یکجا ہو جائیں تو روبہ کو ان بلاک کر کے مضامین بنائے جا سکتے ہیں۔ --
:)
—خادم— 08:36, 24 اکتوبر 2015 (م ع و)- ٹھیک ہے۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:38, 24 اکتوبر 2015 (م ع و)
- کیا یومیہ کم و بیش پانسو نام ڈالے جا سکتے ہیں روبہ سے بنانے کے لیے؟ ورنہ سال کے اختتام تک ایک لاکھ کا ہدف پانا مشکل ہو جائے گا۔ --
:)
—خادم— 08:59, 24 اکتوبر 2015 (م ع و)- کوشش کروں گا --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:01, 24 اکتوبر 2015 (م ع و)
- روبہ چلا دیں۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:23, 25 اکتوبر 2015 (م ع و)
- چلا دیا ہے، ویسے آپ خود بھی جب چاہیں روبہ کو ان بلاک کر سکتے ہیں، اس کے بعد روبہ خود چل پڑے گا۔ --
:)
—خادم— 13:29, 25 اکتوبر 2015 (م ع و)- ٹھیک ہے۔ میں روبہ کو ان بلاک کر کے مضامین بنانے کے بعد بلاک کر دیا کروں گا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:41, 25 اکتوبر 2015 (م ع و)
- چلا دیا ہے، ویسے آپ خود بھی جب چاہیں روبہ کو ان بلاک کر سکتے ہیں، اس کے بعد روبہ خود چل پڑے گا۔ --
- روبہ چلا دیں۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:23, 25 اکتوبر 2015 (م ع و)
- کوشش کروں گا --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:01, 24 اکتوبر 2015 (م ع و)
- کیا یومیہ کم و بیش پانسو نام ڈالے جا سکتے ہیں روبہ سے بنانے کے لیے؟ ورنہ سال کے اختتام تک ایک لاکھ کا ہدف پانا مشکل ہو جائے گا۔ --
- ٹھیک ہے۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:38, 24 اکتوبر 2015 (م ع و)
فہرست خود مختار ریاستیں میں جنوبی سوڈان کام نہیں کر رہا ہے۔ :)
—خادم— 17:51, 25 اکتوبر 2015 (م ع و)
- جی سمجھا نہیں۔ پرچم کے ساتھ تصویر آ رہی ہے کلک بھی ہو رہا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:49, 26 اکتوبر 2015 (م ع و)
- آپ کو پیغام دے کر خود ہی غور کیا تو غلطی سمجھ آگئی اور اسے درست کر دیا.
:)
—خادم— 06:21, 26 اکتوبر 2015 (م ع و)- --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:39, 26 اکتوبر 2015 (م ع و)
- آپ کو پیغام دے کر خود ہی غور کیا تو غلطی سمجھ آگئی اور اسے درست کر دیا.
دعوت رائے دہی
ترمیمآپ کی خدمت میں سلام عرض ہے، اردو ویکیپیڈیا میں نیا تبادلۂ خیال نظام Flow نصب کرنے کے لیے آپ کی موافقت درکار ہے، امید ہے یہاں جاری رائے شماری میں اپنی تائیدی رائے سے نوازیں گے۔ ممنون! میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:19، 2 نومبر 2015 (م ع و)
کنیسہ یا کلیسا
ترمیممیرے خیال میں کنیسہ یا کنیسا کے بجائے اردو میں کلیسا استعمال ہوتا ہے، جبکہ synagogue کے لیے اردو میں شول مستعمل ہے. اگر کنیسا ہی استعمال کیا جائے تو اس صورت میں اس کی جمع کنیسہ جات کے بجائے کنائس درست ہوگی. :)
—خادم— 08:19, 8 نومبر 2015 (م ع و)
- جی کنائس سے تبدیل کر دوں گا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:30, 8 نومبر 2015 (م ع و)
براہ مہربانی سندھی وکیپیڈیا پر مدد کریں
ترمیمبراہ مہربانی سندھی وکیپیڈیا پر
وڪيپيڊيا:وڪي منصوبو پاڪستان وڪيپيڊيا:وڪي منصوبو پاڪستان https://sd.wikipedia.org/wiki/وڪيپيڊيا:وڪي_منصوبو_پاڪستان
باب:پاڪستان https://sd.wikipedia.org/wiki/باب:پاڪستان
مرتب کرنے میں مدد کرو
In these both above Wikipedia:WkiProject Pakistan and Portal:Pakistan on Sindhi Wikipedia requires TEmplates.
for example
سانچو:Browsebar سانچو:وڪيپيڊيا:وڪي منصوبو پاڪستان/TabNavigation Or kindly provide me all the links to the Templates of these above articles so that I can create required Templates on Sindhi Wikipedia for above Project and Portal about Pakistan. Thanks --Jogi don (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:30, 14 نومبر 2015 (م ع و)
خلاصہ ترمیم
ترمیمخودکار ویکی براؤزر (مخفف: خوب) کے ذریعہ آپ کی جانب سے درج کیا جانے والا خلاصہ ترمیم نامکمل ہے، خلاصہ ترمیم میں اس کا اضافہ فرمائیں "تبدیلی auto ← خودکار"۔ نیز خودکار درستی املا بھی فعال کر لیں تاکہ cleanup کے ساتھ درستی املا بھی ہو جائے۔ مزید یہ کہ خوب کے ذریعہ مضامین تخلیق کیسے کیے جائیں اس کا طریقہ کار یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ --:)
—خادم— 10:27, 16 نومبر 2015 (م ع و)
چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی
ترمیمدن | تاریخ | تعداد مضامین (حالیہ) | فی صد | آج کا اضافہ | مزید درکار مضامین (کُل) | بقیہ دن | مزید درکار مضامین (یومیہ) |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | 1 اکتوبر | 81641 | 81.64% | 025 | 18334 | 91 | 201 |
2 | 2 اکتوبر | 81666 | % 81.66 | 027 | 18307 | 90 | 203 |
3 | 3 اکتوبر | 81693 | % 81.69 | 025 | 18282 | 89 | 205 |
4 | 4 اکتوبر | 81718 | % 81.71 | 029 | 18253 | 88 | 207 |
5 | 5 اکتوبر | 81747 | % 81.74 | 034 | 18219 | 87 | 209 |
6 | 6 اکتوبر | 81781 | % 81.78 | 013 | 18206 | 86 | 212 |
7 | 7 اکتوبر | 81794 | % 81.79 | 065 | 18141 | 85 | 213 |
8 | 8 اکتوبر | 81859 | % 81.85 | 032 | 18109 | 84 | 216 |
9 | 9 اکتوبر | 81891 | % 81.89 | 042 | 18067 | 83 | 218 |
10 | 10 اکتوبر | 81933 | % 81.93 | 123 | 17944 | 82 | 219 |
11 | 11 اکتوبر | 82056 | % 82.05 | 020 | 17924 | 81 | 221 |
12 | 12 اکتوبر | 82076 | % 82.07 | 022 | 17902 | 80 | 224 |
13 | 13 اکتوبر | 82098 | % 82.09 | 113 | 17789 | 79 | 225 |
14 | 14 اکتوبر | 82211 | % 82.21 | 024 | 17765 | 78 | 228 |
15 | 15 اکتوبر | 82235 | % 82.23 | 75 | 17690 | 77 | 230 |
16 | 16 اکتوبر | 82310 | % 82.31 | 320 | 17370 | 76 | 230 |
17 | 17 اکتوبر | 82630 | % 82.63 | 110 | 17260 | 75 | 230 |
18 | 18 اکتوبر | 82740 | % 82.74 | 94 | 17166 | 74 | 232 |
19 | 19 اکتوبر | 82834 | % 82.83 | 82 | 17084 | 73 | 234 |
20 | 20 اکتوبر | 82916 | % 82.91 | 163 | 16921 | 72 | 235 |
21 | 21 اکتوبر | 83079 | % 83.07 | 189 | 16732 | 71 | 236 |
22 | 22 اکتوبر | 83268 | % 83.26 | 170 | 16562 | 70 | 237 |
23 | 23 اکتوبر | 83438 | % 83.43 | 182 | 16380 | 69 | 237 |
24 | 24 اکتوبر | 83620 | % 83.62 | 182 | 16198 | 68 | 238 |
25 | 25 اکتوبر | 83802 | % 83.80 | 643 | 15555 | 67 | 232 |
26 | 26 اکتوبر | 84445 | % 84.44 | 211 | 15344 | 66 | 232 |
27 | 27 اکتوبر | 84656 | % 84.65 | 582 | 14762 | 65 | 227 |
28 | 28 اکتوبر | 85238 | % 85.23 | 218 | 14544 | 64 | 227 |
29 | 29 اکتوبر | 85456 | % 85.45 | 672 | 13872 | 63 | 220 |
30 | 30 اکتوبر | 86128 | % 86.12 | 223 | 13649 | 62 | 220 |
31 | 31 اکتوبر | 86351 | % 86.35 | 396 | 13253 | 61 | 217 |
32 | 1 نومبر | 86747 | % 86.74 | 35 | 13218 | 60 | 220 |
33 | 2 نومبر | 86782 | % 86.78 | 77 | 13141 | 59 | 223 |
34 | 3 نومبر | 86859 | % 86.85 | 320 | 12821 | 58 | 222 |
35 | 4 نومبر | 87179 | % 87.17 | 625 | 12196 | 57 | 214 |
36 | 5 نومبر | 87804 | % 87.80 | 240 | 11956 | 56 | 214 |
37 | 6 نومبر | 88044 | % 88.28 | 248 | 11708 | 55 | 213 |
38 | 7 نومبر | 88292 | % 88.29 | 45 | 11663 | 54 | 216 |
39 | 8 نومبر | 88337 | % 88.33 | 76 | 11587 | 53 | 219 |
40 | 9 نومبر | 88413 | % 88.41 | 79 | 11508 | 52 | 221 |
41 | 10 نومبر | 88492 | % 88.49 | 627 | 10881 | 51 | 213 |
42 | 11 نومبر | 89119 | % 89.11 | 617 | 10264 | 50 | 205 |
43 | 12 نومبر | 89736 | % 89.73 | 34 | 10230 | 49 | 209 |
44 | 13 نومبر | 89770 | % 89.77 | 641 | 9589 | 48 | 200 |
45 | 14نومبر | 90411 | % 90.41 | 20 | 9569 | 47 | 204 |
46 | 15نومبر | 90431 | % 90.43 | 262 | 9307 | 46 | 202 |
47 | 16نومبر | 90693 | % 90.69 | 237 | 9070 | 45 | 202 |
48 | 17نومبر | 90930 | % 90.93 | 53 | 9017 | 44 | 205 |
49 | 18نومبر | 90983 | % 90.98 | 509 | 8508 | 43 | 198 |
50 | 19نومبر | 91492 | %91.49 | 239 | 8269 | 42 | 197 |
51 | 20نومبر | 91731 | جاری | جاری | جاری | جاری | جاری |
52 | 21نومبر | ||||||
100 | 30 دسمبر | 100000 | % 100 | - | - | - | - |
دوستو! ہم ہدف کوبس پانے ہی والے ہیں۔ اورانشا اللہ پا بھی لیں گے۔ پہلی بار یومیہ درکارمضامین کی تعداد 200 سے کم پرٹہری ہے۔(18 اور19 نومبر کی تاریخیں ملاحظہ ہوں) مبارک ہو! دعا ہے کہ ہماری دلچسپی اورمحنت قائم رہےاور ہم اپنے قمیتی وقت کا عطیہ اردو ویکی پیڈیا کودینےکاسلسلہ بھی برقرار رکھیں اور ہم سب کی نظر ہندی (+1,01,000) پرہی نہیں بلکہ عربی (+3,89,000) اور فارسی (+4,73,000) پربھی ہو۔ اس کے لیے ہمیں نہ صرف نئے اردوویکی پیڈین حضرات کوEach one Bring One کے تحت لانا ہو گا بلکہ ان لا ئق حضرات تک بھی رسائی حاصل کرنی ہو گی جو پہلے سےاردو ویکی پیڈیا پر فعال تھے اورکسی وجہ سے اب نہیں ہیں۔ التماس اور دعاؤں کے ساتھ ۔ خیرخواہِ اردوزبان اور اردو ویکی پیڈیا۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:10, 20 نومبر 2015 (م ع و)
رائے درکار
ترمیمجناب Tahir mq/وثائق/۲۰۱۵-چوتھی سہ ماہی، اس رائے شماری میں آپ کی رائے درکار ہے. میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 12:08، 21 نومبر 2015 (م ع و)
زمرہ جات
ترمیمتازہ زمرہ جات میں بعض عناونات میں ملک کا نام اور میں جڑ گیا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:19, 24 نومبر 2015 (م ع و)
- ایسی صورت میں اجتماعی حذف شدگی کے لیے خاص:Nuke آلہ استعمال کر لیا کریں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:25, 24 نومبر 2015 (م ع و)
- شکریہ!--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:16, 25 نومبر 2015 (م ع و)
- حالیہ زمرہ جات میں سنہ عیسوی کے ساتھ عیسوی کی علامت (ء) موجود نہیں ہے.
:)
—خادم— 05:11, 25 نومبر 2015 (م ع و) - جی ابھی کرتا ہوں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:12, 25 نومبر 2015 (م ع و)
جدید ترمیمی سہولیات
ترمیمجناب Tahir mq/وثائق/۲۰۱۵-چوتھی سہ ماہی صاحب! اردو ویکیپیڈیا کے خانہ ترمیم کے لیے دیگر ٹیکسٹ ایڈیٹرز کی طرز پر تدوینی شارٹ کٹس ترتیب دیے گئے ہیں، جن کی تفصیلات آپ یہاں اس صفحہ پر ملاحظہ کر سکتے ہیں؛ امید ہے ان سہولیات سے محظوظ ہونگے اور آپ کی ترمیم کاری کا عمل مزید تیز تر ہوگا۔ مخلص میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 13:17، 25 نومبر 2015 (م ع و)
آپ کی رائے ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/اربعین پر درکار ہے--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:55, 27 نومبر 2015 (م ع و)
طاہر محمود بھائی میں نے ازبک زبان تخلیق کیا ہے۔ اس مضمون پر آپ کی توجہ درکار ہے۔ نیازمند--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:02, 28 نومبر 2015 (م ع و)
- ممنون طاہر بھائی--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:34, 28 نومبر 2015 (م ع و)
طاہر بھائی تاجک زبان پر بھی آپ کی توجہ چاہیے۔ نیازمند--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:52, 28 نومبر 2015 (م ع و)
- طاہر بھائی، ان ترکی ناموں کا کیا تلفظ ہوگا:
- Reyvan Uzuner
- Kartal Anadolu Lisesi
- یہاں ضرورت ہے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:30, 29 نومبر 2015 (م ع و)
- Reyvan Uzuner - اوزونر تو عام نام ہے Reyvan کا پتہ نہیں ریحان کو ترکی میں Reyhan لکھا جاتا ہے۔
- Kartal Anadolu Lisesi - کارتال انادولو لیسیسے - لیسیسی نہیں۔
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:56, 29 نومبر 2015 (م ع و)
- میرے خیال میں ریحان ہی ہے، جزاک اللہ! محمد شعیب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:11, 29 نومبر 2015 (م ع و)
- دیوان عام/متفرقات میں ایک رائے شماری شروع کی ہے، آپ سے رائے دہی کی درخواست. محمد شعیب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:40, 2 دسمبر 2015 (م ع و)
- میرے خیال میں ریحان ہی ہے، جزاک اللہ! محمد شعیب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:11, 29 نومبر 2015 (م ع و)
دعوت رائے دہی
ترمیمآداب جناب Tahir mq/وثائق/۲۰۱۵-چوتھی سہ ماہی! اس رائے شماری میں آپ کی قیمتی رائے درکار ہے، امید ہے ہمیں اپنی قیمتی رائے سے نوازیں گے، والسلام --میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:25، 3 دسمبر 2015 (م ع و)
القاب
ترمیمطاہر بھائی، آداب! تبادلۂ خیال:جناح کے چودہ نکات پر آپ کے لیے ایک پیام لکھ رکھا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ اس سے آپ کی تشفی ہوگی۔ ذاتی طور میں ویکیپیڈیا میں القاب کے ویکیپیدیا پر استعمال کا زیادہ قائل نہیں ہوں چاہے وہ بھارت کے ہوں یا پاکستان کے۔ ایضًا (مگر محتاط انداز میں) مذہبی معاملات میں بھی جیساکہ تبادلۂ خیال صارف:Ayubi.ssa پر میرے آخری پیام میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ اس سب کے لیے بلاگ یا فیس بک کا استعمال راجح ہے۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:10, 6 دسمبر 2015 (م ع و)
- مزمل بھائی، آپ ویکیپیدیا پر القاب کے استعمال قائل نہیں جو کہ ویکیپیڈیا کی پالیسی ہے۔ تو پھر آپ مضمون سے لقب ہٹانے سے خفا کیوں ہیں۔ مجھے آپ کی تشفی کی زیادہ فکر ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:19, 6 دسمبر 2015 (م ع و)
اعزاز آپ کے لیے!
ترمیمخصوصی اعزاز | |
اردو وکی کے اس صارف کے لئے جن کے کام سے میں ناصرف متاثر ہوا ہوں بلکہ مرعوب بھی۔۔۔۔
16:00, 6 دسمبر 2015 (م ع و) |
- آپ کی محبت کا بہت شکریہ۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:32, 6 دسمبر 2015 (م ع و)
- جملہ ضد ابہام صفحات میں روبہ کے ذریعہ یہ ترمیم کر دی ہے۔
:)
—خادم— 08:53, 9 دسمبر 2015 (م ع و)- بہت اچھے!--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:16, 9 دسمبر 2015 (م ع و)
- جملہ ضد ابہام صفحات میں روبہ کے ذریعہ یہ ترمیم کر دی ہے۔
اردو ویکیپیڈیا پر ایک لاکھ مضامین کی تکمیل
ترمیممحترم،
جیساکہ آپ اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت 95000 سے زائد مضامین ہیں اور ہم تیزی سے ایک لاکھ کے ہدف کی تکمیل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
اس سلسلے میں ایک تجویز ہے کہ ایک ویکیمیڈیا بلاگ لکھا جائے۔
آپ ان سوالوں کو اس صفحہ پر پاسکتے ہیں اور یہیں ایک قطعہ بناکر اپنا جواب درج کرسکتے ہیں۔
آپ کے اس تعاون کا تہ دل سے پیشگی شکریہ!!
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:35, 9 دسمبر 2015 (م ع و)
صفحہ (اسماعیلی)
ترمیمصفحہ اسماعیلی کے جز ولایت کے آخری لائن میں اسماعیلی امام جوکہ ان کا آخری امام ہے، کا نام درج ہے جو کہ غلط ہے ۔ ان کا اصل نام کریم ہے، جبکہ مسلم دنیا میں شاہ کریم الحسینی کے نام سے مشہور ہے۔ ایرانی اور فارسی شہنشاہوں کا دیا ہوا خطاب بھی ان کے پاس موجود ہے جو کہ ان کے نام کے ساتھ لگا رہتا ہے، مثلا ہز ہائی نس پرنس کریم آغا خان۔ شکریہ --خسرو حیات کاکاخیل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:11, 20 دسمبر 2015 (م ع و)
- شکریہ درستی کر دی گئی ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:57, 21 دسمبر 2015 (م ع و)
اردو املا کے متعلق اور اہم فیصلہ کن رائے شماری
ترمیممحب گرامی! اردو ویکیپیڈیا پر اردو زبان کی املا سے متعلق ایک اہم اور فیصلہ کن رائے شماری جاری ہے، آپ سے درخواست ہے کہ اپنی رائے بھی یہاں اس صفحہ میں درج فرمائیں، نوازش -- میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 07:17، 22 دسمبر 2015 (م ع و)
اعزاز برائے مضامین بہ مقامات
ترمیمستارہ مقامات | ||
دنیا کے مختلف ممالک،شہروں اور دیگر مقامات پر مضامین تخلیق کرنے پر آپ کو ستارہ مقامات دیا جاتا ہے۔ |
--✿عثمان خان||تبادلہ خیال✿ 19:49, 25 دسمبر 2015 (م ع و)
- شکریہ عثمان--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:08, 25 دسمبر 2015 (م ع و)
گزارش
ترمیممحترم،
حال ہی میں احقر حال ہی میں حیدرآباد ، بھارت میں منعقدہ ویکی اجلاس میں شریک ہؤا تھا۔ اس کی روداد آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
میں آپ سے تبصرے کی گزارش کرنا چاہوں گا اس لیے کہ کچھ باتیں شاید ایسی ہیں کہ دوسری ویکی برادریوں میں ہے جنہیں ہم اپنا سکتے ہیں۔ کچھ نئی باتوں کو سوچ سکتے ہیں۔ انہی میں ویکی اجلاسوں کے باضابطہ مراکز، ویکی کانفرنسوں کے بارے میں سوچنا وغیرہ ہیں جو کہ عمومی حیثیت رکھتے ہیں۔
اس کا کچھ حصہ بھارت کے صارفین سے ہی متعلق ہے۔ اگر آپ بھارتی صارف ہیں تو اس پر بھی تبصرہ کر سکتے ہیں۔ اگر نہیں، تو اپنے ملک میں ان سہولتوں کو لانے کے بارے سوچ سکتے ہیں۔
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:32, 26 دسمبر 2015 (م ع و)