وثق یہ صفحہ وثائق سابقہ تبادلہ خیال صفحہ پر مشتمل ہے۔ براہ کرم اس صفحہ کے اندرجات حذف یا تبدیل نہ کریں۔ اگر آپ کسی موضوع پر لب کشائی کرنا چاہتے ہیں تو حالیہ تبادلۂ خیال صفحہ پر کریں۔

باب:بھارت

ترمیم

ان شاء اللہ ، ضرور ۔۔۔۔--فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال) 09:41, 7 جولا‎ئی 2012 (UTC)

مضامین

--فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال) 09:58, 7 جولا‎ئی 2012 (UTC)

منتظم

ترمیم

شکریہ شعیب بھائی- آپکے تبدیلی نام کا کیا ہوا؟ کیا آپ منتظم ہیں؟ طاھر--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 07:00, 8 جولا‎ئی 2012 (UTC)

وجہ کچھ تو آپ کو معلوم ہے - جب آپ منتظم کا کام کر رہے ہیں تو منتظم کے لیے درخواست ضرور دیں- طاھر--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 07:50, 8 جولا‎ئی 2012 (UTC)

جو بھی نیاصفحہ بنے اسکو جانچنا، کمی بیشسی دور کرنا- نئے لوگوں کی مدد کرنا منتظم کا کام ہی تو ہے- طاھر--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 08:15, 8 جولا‎ئی 2012 (UTC)

بات تو آپکی صحیح ہے- یہ کوئی اچھی مثال تو نہیں مگر - منا بھائی سرکٹ سے "گاوں جائیں گے ہل چلائیں گے" سرکٹ "تو بیل کیا کرے گا بھائی" طاھر--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 09:06, 8 جولا‎ئی 2012 (UTC)

شعیب بھائی جب میں یہاں آیا تو میں کچھ بھی نہیں جانتا تھا- کاشف بھائی اور آپ نے خوشامدید کہا- کچھ کام کیا آپ نے غلطیوں کی نشادہی کی خاص کر انگریزی زدہ لفظوں کے بارے میں، میں نے ان باتوں پر خاص توجہ دی (اپنی حیثیت کے مطابق)- اس کے علارہ جو بھی ہدایات ملیں ان پر عمل کیا- البتہ کچھ اختلافی ہدایات بھی ملیں- جیسا میں نے پہلے کہا میں کچھ بھی نہیں جانتا تھا- آپنے "رجوع مکرر"، "صفحہ کا نام تبدیل کرنا"، "سانچوں کے بارے میں معلومات" یہاں تک کے دستخط کے بارے میں بتایا- زمرہ کے بارے میں کہا گیا جس پر میں نے بتا دیا کہ وہ بنانے کے بارے میں علم نہیں- تو اسکے بعد منتظم صاحب کو کیا کرنا چاہے؟ اسی بات پر اصرار کرنا چاھیے- کافر سے کلمہ سننے والی بات ہو جائے گی- میرا مطلب یہ ہے کہ ایک صارف کو ایک ہی منتظم سے ہدایات ملیں تو اچھا ہے پتا نہیں یہ ممکن ہے ہا نہیں- طاھر--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 11:22, 8 جولا‎ئی 2012 (UTC)

اصلاح فرمائیں

ترمیم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب والا کا صفحہ دیکھا بہت خوبصورت ہے مگر اپنا صفحہ اس طرح کا نہیں بنا پارہا ہوں اس میں آپ میری خاص مدد فرمائیں۔ میں نستعلیلق نہیں لکھ پارہا ہوں، صفحہ میں فوٹو نہیں لگا پا رہا ہوں، آپ میرے صفحہ کو چیک کریں یہ نمونہ ہے اور اصلاح فرمائیں۔
میں چاہتا ہوں کہ اس میں اہنے مدرسہ کا خاص تعارفی کتابچہ بناوں کیا۔ اس سے مدرسہ کا کوئی فائدہ ہو سکتا ہے۔

السلاجم علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ جناب عالی! آپنے تصویر ڈالنے کے بارے میں نہیں لکھا ہے

پہلے مضمون بھارت کا انتخاب کریں

باب:بھارت

ترمیم

مضامین جو باب:بھارت میں ہونا چاہئے وہ مندرجۂ ذیل ہیں

  1. بھارت
  2. موہن داس گاندھی
  3. نئی دہلی
  4. بھارت کے صدور
  5. اردو

--فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال) 14:50, 9 جولا‎ئی 2012 (UTC)

میں نے باب:بھارت کی تخلیق کی کوشش کی ہے۔ براہِ کرم ملاحظہ فرمالیں

--فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال) 17:56, 9 جولا‎ئی 2012 (UTC)

منتظم

ترمیم

آپ منتظم ہیں

میرے دوست! ضروری نہیں کہ جو مضامین ارددو ویکیپیڈی پر ہوں وہ انگریزی ویکیپیڈی پر بھی موجود ہوں۔

وعلیکم السلام

ترمیم

و علیکم السلام
الحمد لِلّٰہ ۔ امید ہے کہ آپ بخیریت ہوں گے --Roshan Zameer (تبادلۂ خیال) 06:49, 13 جولا‎ئی 2012 (UTC)

چیرامن مسجد

ترمیم

ان شاء اللہ۔ میں کوشاں ہوں گا --فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال) 11:27, 13 جولا‎ئی 2012 (UTC)

از افتخار علي

ترمیم

شعيب بھائي آپ کا شکریہ، جو کچھ رہنمائي فرمائي، بنده دراصل اس ميدان میں نيا ہے، انشاء الله مزيد اصلاحات ہوتي رہيں گي ، ايک بار پھر شکريہ جناب کا۔

شعيب بھائي اس مقالي کو میں نے اردو میں بھي مرتب کيا تھا اب سندهي میں تو ظاہر ہو رہا ہے البتہ اردو صفحہ دکھائی نهيں دے رہا ہے؟

اسلام علیکم آپ جناب کا نہایت مشکور ہوں جو وقت نکال کر رہنماءی فرماءی اردو کلیدی تختہ کا مسءلہ بہی الحمدللہ حل ہو گیا حے ، در اصل اس سے قبل میں سندہی کلیدی تختہ استعمال کر رہا تہا اور میں بیسیکل سندہی ہوں اس سبب میں نے اس مضمون کو سندہی میں بہی لکہ کر اپلوڈ کیا ہے پر سنہی زبان کا آپشن نظر نہیں آ رہا ہے ، جس کے سبب پریشان ہوں اگر آپ کے پاس اس کا حل ہے تو رہنماءی کیجیے گا ضرور ، شکریہ --افتخار علی (تبادلۂ خیال) 10:54, 18 جولا‎ئی 2012 (UTC)

شکریہ

ترمیم

السلام علیکم بھاءی شعیب تعاون کے لیے بے حد مشکور ہوں ، سندہی لنک بہی ظاہر ہوگیا حے انشاءاللہ ضرور وقت نکال کر سندہ پر بہی لکہوں گا ، ایک بار پہر شکرہی کے ساتہ ہالسلام--افتخار علی (تبادلۂ خیال) 09:51, 19 جولا‎ئی 2012 (UTC)


  • خیریت دریافت کرنے کا شکریہ، میں الحمدللہ بخیریت ہوں، دراصل کچھ نجی مصروفیات کے بناء پر وقت نہیں دے پا رہا لیکن میری نظر حالیہ ترامیم پر رہتی ہے اور جہاں ضروری محسوس ہوتا ہے ترامیم اور استرجع وغیرہ بھی کر رہا ہوں۔

جہاں تک آپ کے اختیارات کی بات ہے تو آپ کے پاس "استرجع" کا ہتھیار موجود ہے آپ کسی بھی غیر ضروری ترمیم کا استرجع کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو منتظم کے اختیارات درکار ہے تو اس کے لئے آپ کو منصوبہ:منتظمین پر درخواست دینی پڑے گی۔ رائے شماری ہو گی اور نتائج کے مطابق عمل درآمد کیا جائے گا۔ جب میں نے منتظم کے لئے بھی اسی طریقہ سے درخواست دی تھی ملاحظہ فرمائیں درخواست برائے شمولیت فی انتظامیہ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 04:19, 25 جولا‎ئی 2012 (UTC)

- - - - - - - -

میں نے منتظم کے لئے آپکا نام تجویز کیا ہے- تبادلۂ خیال منصوبہ:منتظمین#درخواست برائے شمولیت فی انتظامیہ (محمد شعیب)

برائے مہربانی ووٹ ڈال دیجے- طاھر محمود--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 10:33, 28 جولا‎ئی 2012 (UTC)

عبداسلام

ترمیم

محترم کیا عبد السلام صرف غیر مسلم ہونے کی وجہ سے پاکستان کا عظیم سپوت نہں رہا جو کہ آپ نے مضمون نے ہٹا دیا ہے۔ مزید یہ کہ لہجے کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے، کیا یہ صرف اس لئے ہے کہ وہ غیر مسلم ہے، کیا ہم بحثیت سانئس دان اسے عزت نہں دے سکتے کیا اسلام ہمیں یہ سکھاتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ یہ کسی کوئی مذہیبی مضمون نہیں ہے۔ ذیشان امجد 5:27 , 26 جولا‎ئی 2012 (UTC)

وعلیکم اسلام شعیب بھائی۔ آپ کا جواب اور جواب دینے کے انداز کا بہت بہت شکریہ۔ کیا ہی بہتر ہو کہ ان سرگرمیوں کی تفصیلات بھی اس مضمون میں حوالہ جات کے ساتھ شامل کر دی جائیں تا کہ کسی کو بھی کسی قسم کا ابہام نہ رہے۔ اور میرا خیال ہے کہ مسلم اور غیر مسلم سانئس دانوں کے لئیے ایک ہی طرح کی زبان استعمال ہونی چاہیے اب جو منتظمین بہتر سمجھیں۔ کیا خیال ہے اس پر سب کی رائے نہ لے لی جائے۔ اس کے نتیجے کی روشنی میں میں اپنے مضامین ڈیوڈ ھلبرٹ اور جورج کنٹور میں مناسب تبدیلی کر لوں گا۔ ذیشان امجد 13:00 , 26 جولا‎ئی 2012 (UTC)
بہت بہت شکریہ شعیب بھائی۔ میرا خیال ہے کے ایک مضمون ہونا چاہیے، کیونکہ زیادہ تر لوگ تبادلہ خیال نہیں پڑھتے۔ ذیشان امجد 23:06 , 26 جولا‎ئی 2012 (UTC)

تجرباتی پیغام

ترمیم

یہ تجرباتی پیغام ہے۔ --کاشف عقیل (تبادلۂ خیال) 18:35, 30 جولا‎ئی 2012 (UTC)

  • میرے خیال میں تو پیغامات آپ کے تبادلہ خیال ہی کے صفحے پر آ رہے ہیں، کونسا پیغام موصول نہیں ہوا؟ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 00:55, 31 جولا‎ئی 2012 (UTC)
  • شکریہ کہ آپ نے اپنے انتخاب منتظم کے بارے میں میری رائے کو غلط معنوں میں نہیں لیا، جہاں تک "زکریا" کے پیغام والی بات ہے تو میں سمجھ نہیں سکا، کاشف بھائی کے صفحہ پر انہوں نے میڈیا ویکی Common.jss اور css کو اپنی ذاتی ترجیحات میں شامل jss اور css کے ساتھ تبدیل کرنے کی شاید بات کی ہے۔ اگر میڈیا ویکی کی ترمیز ان کے ذاتی استعمال کی jss اور css میں داخل کرنے کی بات ہے تو بتا دیں میں کر دوں گا۔ اگر اس کے علاوہ کوئی اور مطلب ہے تو بتا دیں۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 02:20, 31 جولا‎ئی 2012 (UTC)

چلیپائی منبر

ترمیم

ریاضی کی کتابوں میں cross-Multiplication کو چلیپائی ضرب لکھا جاتا ہے۔
اردو لغت میں cross کا ایک معنی چلیپائی بھی ہیں
آپکے خیال میں کیا ہونا چاہیے

طاھر--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 10:04, 1 اگست 2012 (UTC)

- - - متعدد المنابر - multi-platform کا مفہرم دے گا۔ چلیپا کا کیا مفہوم ہے۔ ویسے ریاضی کی کتابوں میں cross کے لیے چلیپائی مستعمل ہے۔ طاھر--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 10:29, 1 اگست 2012 (UTC) جی مجھے معلوم ہے کراس پلیٹ فورم اور ملٹی پلیٹ فارم ایک ہی ہیں۔ مگر یہاں بات کراس پلیٹ فورم کی ہو رہی تھی۔ اور کراس پلیٹ فورم زیادہ مستعمل ہے۔ انگریزی میں مضمون کا نام کراس پلیٹ فورم ہے۔ آپکے خیال میں کراس پلیٹ فورم کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ طاھر--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 12:03, 1 اگست 2012 (UTC)

ویسے آپ مضمون کا نام جو بھی تبدیل کرنا چاھیں کر لیں مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ طاھر--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 12:16, 1 اگست 2012 (UTC)

CRISS-CROSS PAINTING - چلیپائی مصوری
CRISS-CROSSPATTERN - چلیپائی نمونہ
CROSS-BIT - چلیپائی چوڑائی
CRUCIATO-COMPLICATE - چلیپائی تہ کیا ہوا
CRUSILY - چوٹی چلیپاﺅں سے آراستہ
chiastolite - عرضي تراش ميں چليپائي شکل ہوتي ہے
cancellate - چليپا دار
acrostically - چليپائي طور پر

آپ نے صحیح کہا کافی زبانوں میں نام multi ہے مگر انگریزی اور کئی اور زبانوں میں cross ہے۔ ہم بھی multi استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ نام تجویز کر دیں میں تبدیل کر دیتا ہوں- المنابر شاید اردو میں غیر مانوس ہو۔ طاھر--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 07:38, 2 اگست 2012 (UTC)

سانچہ محمد ﷺ

ترمیم

بہت خوبصورت سانچے ہیں شعیب بھائی، میری ایک رائے ہے کہ محمدﷺ مکہ میں اور محمدﷺ مدینہ میں کے سانچوں کے سالوں میں اگر {{سال عیسوی}} استعمال کر لیا جائے تو مناسب رہے گا۔

دیگر اعلان انگریزی سے اردو ترجمہ میں مجھے تو کوئی خامی نظر نہیں آئی۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 02:41, 2 اگست 2012 (UTC)

  • بہت عمدہ سانچے ہیں۔ ساجد امجد ساجد کی بات سے اتفاق کرتا ہوں {{سال عیسوی}} سے عیسوی اور ہجری دونوں سال آئیں گے۔

طاھر--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 07:49, 2 اگست 2012 (UTC)

  • بہت بہتر۔ جزاکما اللہ خیرا محمد شعیب
  •  Y تکمیل۔ محمد شعیب
  • سانچہ محمد کے حوالے سے منی اور جبل احد بنائے ہیں۔ سایچے میں ایک اضافہ مزدلفہ کیا ہے ذرا دیکھ لیجیے۔

طاھر--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 09:59, 2 اگست 2012 (UTC)

بہت شکریہ شعیب بھائی مگر آپ اسکے زیادہ حقدار ہیں۔ طاھر--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 12:57, 3 اگست 2012 (UTC)

جی میں نے دیکھا ہے۔ نہایت اعلی۔ طاھر--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 13:04, 3 اگست 2012 (UTC)

شعیب بھائی شعیب بھائی صفا و مروہ تو ہے کیا سعی بھی ہونا چاہیے- طواف بھی ہے کیا مطاف بھی شامل کر سکتے ہیں۔ طاھر--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 13:10, 3 اگست 2012 (UTC)

خانہ معلومات محمد صفحہ محمد پر ہونا چاہیے۔ موجودہ خانہ معلومات شایان شان نہیں۔ طاھر--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 13:47, 3 اگست 2012 (UTC)

متعدد المنابر۔ طاھر--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 13:58, 3 اگست 2012 (UTC)

تمغہ برائے اسلامی خدمات

ترمیم
  تمغہ برائے اسلامی خدمات
اسلام کے بارے میں مضامین اور اعلی سانچے تخلیق کرنے پر محمد شعیب صاحب کے لیے تمغہ برائے اسلامی خدمات۔ منجانب طاھر محمود

angrezi say urdu wikipedia

ترمیم

.assalam-o-alikum shuaib sahab mei nay abi aap kay wikipage per diye huay yahoo e-mail per aap ko aik e-mail ki hai, bara-e-meherbani isay parh k apni raaye day dien! Shukriya bohat bohatZoono92 (تبادلۂ خیال) 23:29, 3 اگست 2012 (UTC)


سانچہ جات

ترمیم

شعیب بھائی، آپ کا بنایا ہوا سانچہ {{تفصیلی مضمون}} زیادہ بہتر لگ رہا ہے لیکن عنوان ذرا لمبا ہے۔ بہرحال، میں نے اس سانچے کا نام {{اس}} ہی رہنے دیا ہے اور باقی سانچوں کی اس کی طرف رجوع مکرر کر دیا ہے۔ آپ {{تفصیلی مضمون}} یا {{اس}} دونوں میں سے کوئی بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اور ہاں اگر اجازت ہو تو آپ کے تبادلہ خیال کے صفحہ سے کچھ ترمیز اپنے صفحہ پر داخل کر لوں؟ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 01:50, 5 اگست 2012 (UTC)

شماریات

ترمیم

شعیب بھائی آپکے سانچے محمول اشتغالی نظام میں بلا اجازت دو تبدیلیاں کی ہیں۔ معذرت۔
شکریہ ۔ ویکیمیڈیا شماریات کہاں سے دیکھتے ہیں۔ ایک تو اعداد و شمار ہے کیا کوئی ارو صفحہ بھی ہے۔ طاھر--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 12:33, 6 اگست 2012 (UTC)

نظامی پیغامات

ترمیم

ضرور، آپ ترجمہ کر کے مجھے ایک فہرست مہیا کر دیں میں تبدیلی کر دوں گا، اگر کسی ترجمہ میں اعتراض وصول ہوا تو متفقہ طور پر اس کا حل تلاش کر لیں گے۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 04:15, 7 اگست 2012 (UTC)

اسلامی تہذیب

ترمیم

سانچہ:اسلامی تہذیب میں رقص کے تحت جو 'سماء' ہے وہ دراصل 'سماع' ہی ہے۔ اگر غلط ہے تو تفصیل کا طالب ہوں۔--فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال) 16:08, 7 اگست 2012 (UTC)

خانہ معلومات محمد ﷺ

ترمیم

خانہ معلومات محمد ﷺ بہت حسین سانچہ ہے۔--فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال) 16:13, 7 اگست 2012 (UTC)

ہدف:بیس ہزار

ترمیم

ان شاء ﷲ۔ --فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال) 17:13, 7 اگست 2012 (UTC)

اسلامی تہذیب

ترمیم

میں نے 'سماء' کو حذف کر کے 'سماع' لکھا تھا۔ لیکن اس کو حذف کیا گیا۔ اس لئے میں نے یہ بات کہی۔ مع السلام۔ --فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال) 17:17, 7 اگست 2012 (UTC)

Translation notification: Mobile Projects/WLM App Fact Sheet

ترمیم
Hello Muhammad Shuaib Nadwi,

You are receiving this notification because you signed up as a translator to العربية on Meta. A new page, Mobile Projects/WLM App Fact Sheet is available for translation. Please translate it here:

The priority of this page is medium. The deadline for translating this page is 2012-08-13.

This is a description of the "Wiki Loves Monuments" mobile app. The app is in the final stages of development and its distribution will start mid-August.

Thank you!

Meta translation administrators‏, 10:35, 8 اگست 2012 (UTC)

عمومی پیغامات

ترمیم

عمومی پیغامات زبردست ہے۔
ترجمہ کافی مشکل ہے کیونکہ ایک لفظ کی کئی اصطلاحات ہو سکتی ہیں، لیکن وہی استعمال ہونا چاہیے جو ویکی اردو پر مستعمل ہے۔ طاھر محمود تبادلۂ خیال 21:24, 22 دسمبر 2024 (UTC)

السلام علیکم

ترمیم

السلام علیکم شعیب بھائی
میں یہاں پہنچ تو گیا ہوں۔ اب بتائیں کرنا کیا ہے اور کسطرح کرنا ہے؟
والسلام شمشاد

حاضر

ترمیم

جی بھیا اب یہاں بات کرنی ہے؟

اب کیا کروں؟

ترمیم

جی بھیا

جی بہت بہتر لیکن مجھے ابی تک وہ بات سمجھ نہیں آسکی--قرۃالعین اعوان (تبادلۂ خیال) 21:01, 8 اگست 2012 (UTC)قرۃالعین

تمغۂ ویکی اردو رضا کار

ترمیم
  تمغۂ ویکی اردو رضا کار
تمام مبتدی اور نوآموز صارفین کے لیے ہمیشہ رہنمائی اور مدد کے کیے تیار محمد شعیب صاحب کے لیے تمغۂ ویکی اردو رضا کار کا اعزاز منجانب

طاھر محمود تبادلۂ خیال

ماس میڈیا

ترمیم

Mass media کے لیے کبیرالوسیط مستعمل ہے جبکہ میرے خیال میں ذرائع ابلاغ عامہ ہونا چاہیے۔ طاھر محمود تبادلۂ خیال 21:24, 22 دسمبر 2024 (UTC)

کبیرالوسیط

مسئلہ

ترمیم

سانچہ:Country data Cambodia

سانچہ:KHM

سانچہ:Flag:KHM

سانچہ:Flag:CAM

سانچہ:Country data Pakistan

لیکن جھنڈا نہیں آتا۔ طاھر--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 17:08, 9 اگست 2012 (UTC)

کیا کرنا تھا۔ کچھ اور کے ساتھ بھی یہی ہے۔--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 17:30, 9 اگست 2012 (UTC)

سانچہ پرچم

ترمیم

  افغانستان میں نے جن سانچوں ہر کام کیا ہے وہ اس انداز کے ہیں۔ آپنے جو کہا ہے وہ میں کوشش کرتا ہوں۔--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 09:39, 12 اگست 2012 (UTC)

باب ریاضیات

ترمیم
  • شعیب بھائی میں آج ہی کام شروع کر دیتا ہوں۔ اگر کہیں مدد کی ضرورت پڑی تو آپ سے پوچھ لوں گا۔ مجھے اس قابل سمجھنے کا شکریہ (ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 20:27, 10 اگست 2012 (UTC))
  • شعیب بھائی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔ مجھے ریاضیات اور سائنس کا کام کرتے ہوئے دلی خوشی ہو گی۔ جس قدر میرا علم ہے اس کے لحاظ سے اس میں انشااللہ ضرور لکھتا رہوں گا۔ (ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 02:24, 11 اگست 2012 (UTC))
  • رہنمائی کرنے کا بہت بہت شکریہ، میں یقینا اسے بھی دیکھوں گا۔ ابھی میں تاریخ کے علاوہ باب ریاضیات سے بھی سیکھ رہا ہوں۔ (ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 04:44, 11 اگست 2012 (UTC))
  • میں نے اسے جانچنے کے لیے جب کلک کیا تو وہ میرے مطلوبہ مضمون روبالہ پر ہی گیا تھا۔ باب سائنس کے ذیلی صفحات اور سانچے مکمل ہونے کے بعد اسے ایک دفعہ پھر جانچ لوں گا۔ نشان دہانی کے لیے بہت بہت شکریہ (ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 04:55, 11 اگست 2012 (UTC))
  • اپنے طور پر پہلے سے موجود باب سے مدد لے کر باب:سائنس بننانے کی کوشش کی ہے، ذرا اسے ایک نظر دیکھ کر اپنے رائے دیں۔ شکریہ (ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 06:33, 11 اگست 2012 (UTC))
  • میں انشا اللہ یہ کام جلد مکلمل کرتا ہوں۔ ساتھ ہی میرا ارادہ لاگرتھم کے مضمون کو ایک جامع مضمون بنانے کا اور تفرقی مساوات (Differential equations) پر ایک مضمون لکھنے کا ہے جو کہ لازمی مضامین میں سے ایک ہے۔ (ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 05:03, 13 اگست 2012 (UTC))
  • بسم اللہ شعیب بھائی شروع کرتے ہیں اس منصوبے کو بھی۔ آپ ماشااللہ باب کے ماہر ہیں رہنمائی کر دیں کہ کرنا کیا ہے۔ اس دوران ریاضی دانوں پر اور ضروری مقالاجات پر کام جاری راکھتا ہوں۔ (ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 18:04, 29 اگست 2012 (UTC))

سانچہ محمد 2

ترمیم

آپ نے جس مسئلہ کی نشاندہی کی ہے اس کی وجہ سانچہ محمد 2 کی ترمیز ہے۔ اس کو میں نے درست کرنے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہیں ہو سکا دوبارہ درستگی کی کوشش کروں گا۔ اسی سانچے کی وجہ سے سرایا میں زمرہ جات داخل ہو رہے ہیں۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 15:23, 11 اگست 2012 (UTC)

السلام علیکم

ترمیم

شعیب بھائی آپ کے پیغام کا از حد مشکور ہوں کہ یاد فرمایا۔ کبھی کبھی اس گلستان اردو کی جانب نکل آتا ہوں اور شیخ سعدی کا کہا -- کہ زورِ مردم آزاری ندارم -- یاد کرتا ہوں؛ خیر۔ اللہ سے دعا ہے کے وہ اس گلستان کو ماہر اور باشعور مالی عطا کرتا رہے جو اس کی آبیاری جاری رکھیں۔ ایک گذارش یہ ہے کہ کسی صفحۂ قدیم پر ترامیمِ نو کرتے ہوئے اس بات کو ملحوظ خاطر رکھا جانا بہتر ہوگا کہ اس کا تاریخچہ (تاریخ) ضائع نا ہو جائے، مثال کے طور پر ابھی میری نظر سے باب مسلم سائنس کی ترتیب نو گذری تو معلوم ہوا کہ صفحۂ مذکور متعدد اہم سانچوں اور عبارات سمیت اپنی تاریخ بھی گنواں چکا ہے فائل:Smile.PNG ۔ آپ کے مشورے کے مطابق جس قدر بھی حاضری دے سکا دیتا رہوں گا، اگر خاکسار کے بس کا کوئی کام ہے تو ضرور آگاہ کر دیا کیجیئے انشاءاللہ نظر پڑتے ہی تعمیل حکم کی کوشش کروں گا۔ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 06:59, 12 اگست 2012 (UTC)


اعزاز برائے ابواب

ترمیم
  اعزاز برائے ابواب
نئے ابواب بنانے اور پہلے سے موجود ابواب کو بہتر کرنے کے لئے آپ کی خدمات کے اعتراف میں میری طرف سے یہ اعزاز قبول کیجئے۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 15:49, 12 اگست 2012 (UTC)

سرقہ حکومت

ترمیم

رائے تو اچھی ہے مگر یہ عام سرقہ نہیں، خاص حکومت سے متعلق ہے۔ یہ سمرقندی صاحب کی رائے ہے ان سے بھی مشورہ کر لیتے ہیں۔--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 12:48, 13 اگست 2012 (UTC)

ایشیا پیسفک ؟؟؟ کیا صحیح ہے۔--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 11:03, 14 اگست 2012 (UTC)

شکریہ

  • length of coastline
  • ساحل کی لمبائی
  • ساحلی لمبائی
  • ساحلی طول
  • ساحلی دراضی

مشورہ درکار۔--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 11:53, 15 اگست 2012 (UTC) شکریہ

شعیب بھائی۔ اردو ویکی پر مروج نام استعمال کریں تو یہ مسلہ نہیں آئے گا۔

--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 07:32, 16 اگست 2012 (UTC)

تخریب کاری

ترمیم

[یہ] تخریب کاری ہے۔ شاید جان بوجھ کر نہیں۔--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 14:32, 19 اگست 2012 (UTC)

عید مبارک

ترمیم

عید مبارک ۔ منجانب طاھر محمود تبادلۂ خیال 21:24, 22 دسمبر 2024 (UTC)

عید مبارک ۔ عید مبارک شعیب بھائی، دعا ہے کہ آپکا ہر دن سکون اور خوشی کا ہو۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 02:05, 20 اگست 2012 (UTC)

بسلسلۂ اصطلاحات

ترمیم

آپ کے پیغام کا از حد شکریہ شعیب بھائی۔ آپ کی رائے کے مطابق اصطلاح نسائیت (feminism) ہی مستعمل ملی ہے، دیگر یہ کہ مساعدیت کے بجائے طرفداریت بھی عین مناسب رہے گا۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 02:28, 20 اگست 2012 (UTC)

Translation notification: Research:Wikipedia Editor Survey August 2012/Questions

ترمیم
Hello Muhammad Shuaib Nadwi,

You are receiving this notification because you signed up as a translator to العربية on Meta. A new page, Research:Wikipedia Editor Survey August 2012/Questions is available for translation. Please translate it here:

The priority of this page is high.


Translations have already been provided, but we would like to ask for your assistance in ensuring that they are correct, before the survey will be seen by thousands of Wikimedians later this week.

You can directly compare the original and the translation using the links below. Please consider making the necessary changes, and then setting the translation's status to "Ready" or leaving a comment at https://meta.wikimedia.org/wiki/Research_talk:Wikipedia_Editor_Survey_August_2012#Translation_status


Arabic: [1]

German: [2]

Italian: [3]

Japanese: [4]

Dutch: [5]

Russian: [6]

Chinese: [7]

Thank you!

Meta translation administrators‏, 11:04, 20 اگست 2012 (UTC)

عید مبارک

ترمیم

السلام علیکم! عیدِ سعید کی پرخلوص مبارکباد پیش کرتا ہوں۔--فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال) 11:32, 20 اگست 2012 (UTC)

بہت بہت شکریہ شعیب بھائی۔ آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک قبول ہو۔ اب انشااللہ اب مزید کام کرنے کا موقع ملے گا۔ اگر آپ کو وقت ملے تو لیونہارڈ اویلر دیکھ لیں یہ تقریبا اپنی مکمل حالت میں ہے۔ جو تھوڑا بہت کام رہ گیا ہے وہ وقت کے ساتھ ساتھ انشا اللہ کرتا رہوں گا۔ (ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 21:29, 20 اگست 2012 (UTC))

مضمون کو پسند کرنے کا اور اسے مزید بہترین بنانے کا بہت بہت شکریہ۔ کوشش کروں گا کہ اور بھی مضامین کم از کم اس معیار کے یاں اس سے بہتر معیار کے لکھ سکوں۔ آپ ذرا اس مضمون لاگرتھم کو بھی دیکھ لیں اس میں کچھ ایسا مواد شامل کیا ہے جو کہ اس کے متوازی انگریزی ویکیپیڈیا میں نہیں ہے۔ مثال کے طور پر لاگرتھم نکالنے کا طریقہ۔ (ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 15:28, 21 اگست 2012 (UTC))
انگریزی الفاظ میں ابجد صغیر کا بتانے کا بہت بہت شکریہ اب اسی طرز پر نئے مضامیں لکھے جائیں گے۔ دو روابط لیونہارڈ اویلر میں درست کر دیے گئے ہیں اور ایک ربط کا صفحہ بنا دیا گیا ہے، جیسے جیسے وقت ملتا رہے گا کوشش کروں گا کہ سارے سرخ روابط نیلے میں تبدیل ہو جائیں۔ (ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 18:26, 21 اگست 2012 (UTC))
مضمون پسند کرنے کا اور مکمل کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ سانچوں میں ابھی تک میں نے کوئی کام نہیں کیا امید ہے آپ کے دیے گئے سانچوں کو دیکھ کر اس بارے میں بھی سیکھنے کو ملے گا۔ کتابوں کے حوالہ جات کے بارے میں بتانے کا بہت بہت شکریہ اب کوشش کر کے اس طریقہ کار کو اختیار کروں گا۔ لاگرتھم کے مضمون میں مطلوبہ تبدیلی کر دی گئی ہے۔ (ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 17:05, 22 اگست 2012 (UTC))
لیونہارڈ اویلر کو منتخب مضامین کی فہرست میں شامل کرنے کا شکریہ، اس میں بہت عمل دخل آپ کا بھی ہے جس طرح سے آپ نے اس کی نوک پلک سنواری ہے۔ چونکہ یہ میرا ترجمہ کیا ہوا مضمون ہے اس لیے بہتر ہو گا کہ میرے کچھ کہنے سے پہلے دوسرے ساتھی اس پر رائے زنی کریں۔ (ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 19:40, 24 اگست 2012 (UTC))
تاریخ سائنس پر جلد ہی مضمون کا ترجمہ کرتا ہوں۔ پہلی دفعہ ایک سانچہ بنایا ہے سانچہ:برنولی خاندان برائے مہربانی اسے دیکھ لیں۔ لیونہارڈ اویلر سے سرخ روابط ختم کرنے کے لیے مزید تین مضامین کے صفحات برنولی خاندان، ایہین اور نکولس برنولی دوم بنا دیے گئے ہیں۔ (ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 05:55, 25 اگست 2012 (UTC))

کیوکس

ترمیم

زبردست۔ کیا آپ نے استعمال کیا ہے۔ میں ابھی زیراثقال کرتا ہوں۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 10:47, 21 اگست 2012 (UTC)

  • میں نے اس مصنع لطیف کو اردو میں ترجمہ میں بھی کیا ہے، لیکن ترجمہ کل ہی مکمل ہوا ہے اس لیے کم ازکم ایک ہفتہ بعد ہی یہ مصنع لطیف اردو میں ریلیز ہوگا۔ آپ استعمال کرکے اپنی رائے دی جائیے گا۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 10:59, 21 اگست 2012 (UTC)
  • بہت اچھے شعیب بھائی۔ {{سا|یومیہ/ہجری/ہجری شمسی/عیسوی}} اس میں اسلامی مہینہ انگریزی میں ہے اگر اردو میں ہو تو اور بھی اچھا ہے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 06:38, 22 اگست 2012 (UTC)
  • کیوکس زیراثقال ہو رہا ہے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 08:30, 22 اگست 2012 (UTC)

صارفین جدید

ترمیم

شعیب بھائی نئے صارفین کو خوش آمدید کہنے کے سانچے کے سلسلے میں چند گذارشات

  1. سانچہ جس قدر ہو سکے مختصر ہو اور صارف کے صفحے کی کم سطور گھیرے
  2. سانچہ برائے خوش آمدید تمام صارفین کو اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے صرف ایک ہی ارسال ہو، طرح طرح کے سانچوں سے اجتناب ضروری ہے کہ اس سے آزادی اظہار کا نہیں بلکہ بدنظمی کا تاثر پیدا ہوگا
  3. پہلے سانچہ:صارف جدید کے نام سے بنایا گیا تھا جو کہ بذات خود تو مختصر تھا لیکن ایک اور مفصل صفحے بنام معلومات برائے نئے صارفین کی جانب صارف جدید کی توجہ بھیجا کرتا تھا
  4. آپ کے کہنے کے مطابق سانچہ:خوش آمدید کا ایک نمونہ اس ہی کے تبادلۂ خیال سانچہ:خوش آمدید پر رکھ دیا ہے۔
  5. تمام ساتھیوں سے اس پر مشورے کے بعد اس کو محفوظ کر دیا جانا چاہیئے اور پھر کسی ترمیم سے پہلے اس پر تبادلۂ خیال سے اتفاق رائے درکار ہو۔
  6. تمام صارفین کو اردو دائرۃ المعارف کی جانب سے ایک ہی خوش آمدید پیغام ارسال ہو، اپنی اپنی پسند کے رنگ برنگے پیغامات نا بھیجیں جائیں۔

--سمرقندی (تبادلۂ خیال) 09:12, 23 اگست 2012 (UTC)

میرے دوست! آپ سوالات بہت پوچھتے ہیں، کاش آپ نے تھوری سی تاریخ بھی پڑھ لی ہوتی تو آپ کو سمجھ میں آجاتا کہ یہ میں نے کیوں کیا؟ وجہ تسمیہ میں لکھ دیا ہے اور حوالہ بھی دیا ہے پڑھ لینا۔


  • شعیب بھائی، عربی وکیپیڈیا کے نئی پیش رفت کے بارے میں سمجھ نہیں سکا ذرا تفصیل سے بتانا پسند کریں گے۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 07:28, 24 اگست 2012 (UTC)

وکیپیڈیا

ترمیم

کیا آپ مجھے عربی وکی کا وہ سکرین شاٹ دے سکتے ہیں؟ سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 08:54, 25 اگست 2012 (UTC)

وکیپیڈیا کے اعداد و شمار

ترمیم

[وکیپیڈیا کے اعداد و شمار]

ربط اول

ربط ثانی

--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 12:29, 25 اگست 2012 (UTC)

  • سب سے پہلے والے اعداد و شمار آن لائن ہیں۔ جبکہ اردو کے ربط اول اور ربط ثامانی بہت پرانے ہیں۔ شاید اتنے پرانے نہیں ہونے چاہیے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 12:39, 25 اگست 2012 (UTC)
  • جی اسی لیے میں نے آپکو نامزد کیا تھا۔ بس کیا کریں۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 12:49, 25 اگست 2012 (UTC)
  • شعیب بھائی رک جائیے۔ منتظم آپ کو ہونا چاھیے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 12:51, 25 اگست 2012 (UTC)

بہت شکریہ شعیب بھائی۔ بتہ نہیں کہ میں اس ذمہ داری بخوبی انجام دے پاوں گا ہا نہیں۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 08:23, 26 اگست 2012 (UTC)

  • اللہ آپ کی مدد کریگا طاہر بھائی۔ میں تو بہت پرامید ہوں آپ کے معاملہ میں۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 08:26, 26 اگست 2012 (UTC)

تکمیل

ترمیم

 Y تکمیل۔ رجوع مکرر کا کام کر دیا گیا ہے۔ ایہین میں شاید مجھ سے غلطی ہو گئی ہے توجہ دلانے کا شکریہ، منتظمین سے رجوع کرنا ہو گا اس کا نام تبدیل کرنے کے لیے۔ یہ جان کر خوشی ہوئی کے میرے لکھے ہوئے مضامین سے آپ کو فائدہ ہو رہا ہے اور ریاضی میں دلچسپی پیدا ہو رہی ہے۔ انشا اللہ ریاضی میں مزید مضامیں لکھتا رہوں گا تاکہ اردو وکیپیڈیا کم از کم عربی اور فارسی وکیپیڈیا کے برابر آجائے۔ (ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 20:57, 25 اگست 2012 (UTC))

رائے

ترمیم

آپکِ رائے یہاں درکار ہے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 09:33, 26 اگست 2012 (UTC)

  • عنوان تبدیل کرنے سے دستاویز چلی جاتی ہیں۔--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 13:38, 26 اگست 2012 (UTC)
  • دیکھیے --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 13:44, 26 اگست 2012 (UTC)
  • سرکاری حبالہ دیکھیے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 13:50, 26 اگست 2012 (UTC)
  • اب دیکھیے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 13:57, 26 اگست 2012 (UTC)
  • سانچہ:Order of magnitude میں سانچہ:Xpdop3c نہیں آ رہا۔ جبکہ چانچہ موجود ہے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 08:26, 27 اگست 2012 (UTC)
  • Order of magnitude/x صحیح نہیں۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 08:40, 27 اگست 2012 (UTC)
  • سانچہ:Order of magnitude پھر بھی صحیح نہیں۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 08:51, 27 اگست 2012 (UTC)
  • سانچہ:Order of magnitude صحیح ہے۔
  • Corel Draw + Adobe Photoshop لیکن کافی مسلہ ہے۔ Adobe میں اردو ہا عربی نہیں لکھ سکتے (میرے پاس جو اخراجہ ہے۔ ME مشرق وسطی اخراجہ بھی ہرتاہے)۔ CorelDraw میں اردو صحیح سے نہیں آتی مثلا ِخیبر یوں آتا ہے۔ خ ی بر اس لیے میں عربی استعمال کرتا ہوں۔ مگر آپ تو جانتے ہی ہیں کہ عربی میں اردو کے کچھ حروف نہیں ہیں۔
 

پیزو کے نکتے دیکھیے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 09:11, 27 اگست 2012 (UTC)

  • کوشش تو کی تھی ایکسپورٹ کرنے کی لیکن کام نہیں ہوا۔ آپ دیکھ کر بتائے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 09:25, 27 اگست 2012 (UTC)
  • NWFP FATA.jpg خالی ہے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 09:31, 27 اگست 2012 (UTC)
  • یہ تو بہت اچھا ہے۔ میں اسی طرح کوشش کرتا ہوں۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 09:55, 27 اگست 2012 (UTC)
  • آپ کے بتائے ہوے طریقے سے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 13:39, 27 اگست 2012 (UTC)
  • خالی نہیں تھے۔ Photoshop سے خالی کیے ہیں. [8] اچھا صفحہ ہے خالی نقشوں کے لیے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 13:55, 27 اگست 2012 (UTC)
  • جہاں نام لکھا ہوتا ہے اسے سلیکٹ کر کے مٹا delete دیں ُپھر اس خالی جگہ پر Bucket Tool سے رنگ بھر دہں۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 14:07, 27 اگست 2012 (UTC)

سانچہ سیارہ

ترمیم

شعیب بھائی پیغام کا از حد شکریہ؛ جی ضرور، بہت اہم سانچہ ہے، جب جب بھی موقع ملا تب تب سانچے میں تدوین کرتا رہوں گا۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 03:51, 27 اگست 2012 (UTC)

شعیب بھائی اگر عاجزی و انکساری کے سوا کوئی اور وجۂ انکار ہے تو خاکسار دوبارہ درخواست نہیں کرے گا، بصورت دیگر گو کہ انکساری عالی ظرف کی ایک نشانی ہے لیکن ایسی نشانیاں تو آپ کی گفتار میں پہلے ہی جا بجا بکھری ہوئی ہیں۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 07:14, 27 اگست 2012 (UTC)

تمغہ

ترمیم

شعیب بھائی تمغہ کے قابل سمجھنے کا بہت بہت شکریہ جبکہ میں خود اس کو ابھی اس کا اہل نہیں پاتا۔ ابھی تو ہم نے ایک فیصد ریاضی دان بھی مکمل نہیں کیے۔ کم از کم ضروری مقالاجات والے ریاضی دان تو منتخب مقالاجات کے لیے نامزد ہو جاتے تو پھر اس بارے میں سوچا جا سکتا تھا۔ بہرھال آپ کی محبت اور میرے ترجمہ کیے ہوئے مضامین کو مزید خوبصورت بنانے کا بہت بہت شکریہ۔ اگر ہو سکے تو ہم سب مل جل کر کم از کم ان موضوعات اردو میں لکھے جانے والے ضروری مقالات کے صفحات بنا لیں تا کہ ہمارا پہلا حدف حاصل ہو جائے۔ (ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 16:03, 27 اگست 2012 (UTC))

order of magnitude

ترمیم

ذیشان بھائی، Order of magnitude کا کیا متبادل ہے اردو میں؟ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 06:28, 28 اگست 2012 (UTC)

میں نے ہمیشہ اپنی اردو کی تحریروں میں magnitude کے لیے قدر کا لفظ استعمال کیا ہے، مگر یہاں میں نے ایک اور لفظ مطلقہ Magnitude (mathematics دیکھا ہے۔ order مختلف معنوں میں استعمال ہوتا ہے جیسا کی حکم وغیرہ مگر جب اسے magnitude کے ساتھ استعمال کرتے ہیں تو اس کا مطلب درجہ بندی ہو جاتا ہے۔ تو ان دونوں کو ملانے سے قدری درجہ بندی کا خیال ذہن میں آتا ہے۔ اگر موجودہ اصطلاح کو استعمال کریں تو مطلقہ درجہ بندی بنتا ہے۔ یہ میرے ذہن کے مطابق ہے، سمرقندی صاحب سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی اس پر اپنی رائے دیں ہے۔ (ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 06:48, 28 اگست 2012 (UTC))

عید مبارک

ترمیم
  • ذیشان امجد بھایی آپ کو اور ویکیپیڈیا کے تمام دوستوں کو عید مبارک ہو - رحمت عزیز چترالی 06:22, 28 اگست 2012 (UTC)

شکرگزار

ترمیم

شکرگزار تو مجھے آپ کا ہونا چاہیے کہ آپ نے بھولا ہوا ایک سبق یاد دلایا۔ میری کوشش ہوگی کہ اس چکر میں چند مضامین تو لکھتا ہی جاؤں۔ --فہد کیہر (تبادلۂ خیال) 07:19, 28 اگست 2012 (UTC)

  • ان نقشہ جات کا لنک مجھے دیجیے، میں دیکھتا ہوں --فہد کیہر (تبادلۂ خیال) 07:22, 28 اگست 2012 (UTC)
  • بڑی محنت کی ہے طاہر صاحب نے، بہت خوبصورت۔ یہ وہ کام تھا جو کسی زمانے میں میں کرنا چاہ رہا تھا لیکن مسئلہ وہی فرصت کا۔ جب میسر تھی تو کام نہیں آتا تھا، جب آنے لگا تو وقت نہیں ملا۔ خیر، میری طرف سے طاہر بھائی کو ڈھیروں شاباش! اب بس ایک کام کر دیں تو گویا کمال ہو جائے کہ یہ نقشے بجائے raster میں اپلوڈ کرنے کے vector میں کریں جیسا کہ انگریزی وکی پیڈیا پر svg فارمیٹ میں کیے جاتے ہیں۔ اس کے لیے ایک اوپن سورس سافٹ ویئر آتا ہے Inkscape کے نام سے اور بہت عمدہ کام کرتا ہے اور مفت بھی ہے۔ اس میں یونیکوڈ اور نستعلیق فونٹس بھی آسانی سے کام کرتے ہیں۔ آپ اس میں نقشے بنا کر svg فارمیٹ میں محفوظ کریں اور بجائے اردو وکی پیڈیا کے وکی کامنز میں اپلوڈ کریں تاکہ دیگر زبانوں کے منصوبے بھی فائدہ اٹھائیں۔ براہ مہربانی، میرا یہ پیغام ان تک پہنچا دیں --فہد کیہر (تبادلۂ خیال) 07:51, 28 اگست 2012 (UTC)
  • ذرہ نوازی کے لیے شکر گزار ہوں، اور دعاؤں کے لیے بھی --فہد کیہر (تبادلۂ خیال) 10:46, 28 اگست 2012 (UTC)
  • جب تک میں یہاں متحرک تھا تب تک تو رائے شماری کی حیثیت صرف اخلاقی تھی، کیونکہ منتخب مقالہ قرار دیے جانے کے لیے کوئی معیار مقرر نہیں تھا۔ کوئی بھی منتظم اپنی مرضی سے کسی بھی مقالے کو منتخب قرار دے سکتا تھا۔ اب مجھے نہیں معلوم کہ کیا نظام ترتیب دیا گیا ہے۔ میری ذاتی رائے یہی ہوگی کہ اس سلسلے میں پہلے منتخب مقالے کے لیے معیارات مرتب کیے جائیں، غالباً انگریزی وکی پیڈیا پر ایسا کام کیا گیا ہے، جس کو بنیاد بنا کر ہم اردو میں کوئی دستاویز بنا سکتے ہیں۔ پھر جو جو مقالہ اس معیار پر پورا اترتا جائے اسے منتخب مقالہ قرار دیا جائے، شاید پھر رائے شماری کی ضرورت بھی نہ پڑے گی --فہد کیہر (تبادلۂ خیال) 11:09, 28 اگست 2012 (UTC)
  • ٹھیک۔ اگر سلطنت عثمانیہ کا مقالہ اس معیار پر پورا اترتا ہے تو ایک دو ساتھیوں سے مشورہ کر کے اسے منتخب مقالہ قرار دے دیں۔ میں اس لیے اس کے حق میں رائے نہیں دے سکتا کہ یہ میرا ہی لکھا ہوا ہے :) --فہد کیہر (تبادلۂ خیال) 11:18, 28 اگست 2012 (UTC)
  • اس میں اتنا بڑا مسئلہ کیا ہے؟ میرے پاس فی الحال وقت نہیں، جیسے ہی میسر آتا ہے آج یا کل، میں ضرور کر دوں گا --فہد کیہر (تبادلۂ خیال) 11:38, 28 اگست 2012 (UTC)

Article translation/collaboration request

ترمیم

Hi محمد شعیب, how are you? Mate, I am trying to find an editor/s who can help by translating User:Russavia/Polandball into Urdu. I was wondering if we could make a collaborative trade?

If you could translate that article into Urdu for me, I would be happy to upload approximately 50 Pakistani aviation photos to Commons from amongst the 200,000 I have permission to upload. I have uploaded a number of photos to give you a brief idea of what I can upload, and I am keeping a gallery at User:Russavia of photos uploaded.

Would you be interested in such a collaborative "trade"? Do let me know, either by responding here, or on my talk page, or by emailing me. Cheers, Russavia (تبادلۂ خیال) 10:22, 29 اگست 2012 (UTC)

باب ریاضیات

ترمیم

 Y تکمیل۔ خانہ بنانے کا بہت بہت شکریہ شعیب بھائی۔ میں کارل فریدریش گاؤس پر کام کر رہا تھا، اس کو مہینہ ختم ہونے سے پہلے پہلے بڑھانا ہے کیونکہ یہ ضروری مقالاجات کی فہرست میں ہے اور اس کو مکمل کرنے سے (10،000 حروف سے زیادہ یا 30،0000 حروف سے زیادہ) کرنے پر اردو کی درجہ بندی بہتر ہو سکتی ہے۔ (ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 21:54, 29 اگست 2012 (UTC))

آپس کی بات ہے دیکھا تو میں نے بھی نہیں، یہاں اسی نام سے یک سطری صفحہ بنا ہوا تھا تو میں نے یہ سوچ کر کام شروع کر دیا کہ تبدیلی نام تو بعد میں ہوتی رہے گی، اس دوران اس میں مواد تو لکھ دوں۔ اب اگر آپ چاہیں تو اس کا نام تبدیل کر دیں میں اس دوران اس مضمون کا اور دوسرے مضامین کا ترجمہ کرتا رہتا ہوں۔ (ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 00:59, 30 اگست 2012 (UTC))
  • جانے کی باتیں نا کیجیے، اس دائرۃ المعارف کی نزاکتیں سمجھ کر اس کی آبیاری کرنے والے کم کم ہی ہیں اور وہ بھی جاتے رہیں گے تو محض اپنے من پسند (اشتہاری) اضافے کرنے والے اور یا پھر معیار کے بجائے تعداد پر توجہ دینے والے ہی تعداد میں زیادہ ہو جائیں گے۔ آپ نے کبھی ذکر نہیں کیا، یا شاید میں ہی بےخبر رہا، اپنی تعلیمی سرگرمیوں کے بارے میں؟ آپ کس شعبۂ تعلیم میں مشغول ہیں اور اس کے کس درجے تک آچکے ہیں؟ اللہ آپ کو ہمیشہ کامیاب کرے۔ یکسر رابطہ منقطع کرنے کے بجائے جب جب ہوسکے آتے جاتے رہیں تو دل کی تسلی کا کچھ سامان ہوتا رہے۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 07:26, 30 اگست 2012 (UTC)
  • آپ کے بغیر اداسی سی ہے۔ آپ کیا پڑھ رہے ہیں۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 13:10, 2 ستمبر 2012 (UTC)
  • ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے۔ آپکا انتظار رہے گا۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 13:18, 2 ستمبر 2012 (UTC)
  • بیس ہزار کی طرف بھاگ رہا ہوں۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 13:21, 2 ستمبر 2012 (UTC)
  • ضرور۔ آپ یہ بہت عمدکی سے کر رہے تھے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 13:23, 2 ستمبر 2012 (UTC)
  • آپکا حصہ سب سے اہم ہے۔ آپنے سب کو اسکی ترغیب دی تھی۔--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 13:27, 2 ستمبر 2012 (UTC)
  • آپ کیا پڑھ رہے ہیں۔ کتنے عرصہ تک مصروف ہوں گے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 13:32, 2 ستمبر 2012 (UTC)


  • فارمولا درست کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ آپکو ہر ہر میدان میں کامیابی عطا کرے۔

Shahab (تبادلۂ خیال) 11:45, 5 ستمبر 2012 (UTC)

Translation notification: Wikimedia Highlights, July 2012

ترمیم
Hello Muhammad Shuaib Nadwi,

You are receiving this notification because you signed up as a translator to العربية و الأردية on Meta. The page Wikimedia Highlights, July 2012 is available for translation. You can translate it here:

The priority of this page is medium.


Note: This time, the "Wikimedia Foundation highlights" section does not include the usual coverage of the most notable work of Foundation staff during that month. Instead, it contains a list of talks given by Foundation staff at Wikimania, summarizing their most important work the year over. It looks like a lot of text, but only the talk titles will need to be translated. The intention is that these titles alone can already give readers a good overview of what the Foundation is working on in general.

You are receiving this message because you signed up to the new translation notification system. Questions about this system can be asked at [9], and you can manage your subscription at [10].

Your help is greatly appreciated. Translators like you help Meta to function as a truly multilingual community.

Thank you!

Meta translation coordinators‏, 00:22, 3 ستمبر 2012 (UTC)

رابرٹ فسک

ترمیم

سلام ! کیا میں رابرٹ فسک نام کے آرٹیکل (مضمون) میں جو اپ نے باقی کے وکیپدیوں کے لنک (link) ہٹایں ہیں ، کی وجہ جان سکتا ہوں ؟ پڑھنے کے لئے شکریہ! Thokara (تبادلۂ خیال) 13:26, 6 ستمبر 2012 (UTC)

  • تو انگریزی کو سپیشل ٹریٹمنٹ کیوں دیا جا رہا ہے ؟

Thokara (تبادلۂ خیال) 13:44, 6 ستمبر 2012 (UTC)

  • شکریہ ! لیکن مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آیا !

Thokara (تبادلۂ خیال) 14:57, 6 ستمبر 2012 (UTC)

Translation notification: Wikimedia Blog/Drafts/Helana and Mina profile

ترمیم
Hello Muhammad Shuaib Nadwi,

You are receiving this notification because you signed up as a translator to العربية on Meta. The page Wikimedia Blog/Drafts/Helana and Mina profile is available for translation. You can translate it here:

The priority of this page is medium. The deadline for translating this page is 2012-09-09.

This is a planned posting for the Wikimedia blog (https://blog.wikimedia.org/ ), which will also be promoted to Arabic readers on Facebook and Twitter.

Your help is greatly appreciated. Translators like you help Meta to function as a truly multilingual community.

Thank you!

Meta translation coordinators‏, 00:41, 7 ستمبر 2012 (UTC)

Translation notification: Fundraising 2012/Translation/Donor information pages

ترمیم
Hello Muhammad Shuaib Nadwi,

You are receiving this notification because you signed up as a translator to العربية و الأردية on Meta. The page Fundraising 2012/Translation/Donor information pages is available for translation. You can translate it here:

The priority of this page is high. The deadline for translating this page is 2012-09-24.

Your help is greatly appreciated. Translators like you help Meta to function as a truly multilingual community.

Thank you!

Meta translation coordinators‏, 13:49, 7 ستمبر 2012 (UTC)
  • سانچہ دہکھ لیں۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 17:16, 8 ستمبر 2012 (UTC)
  • ماشااللہ آپ تعلیمی مصروفیات میں سے بھی وقت نکال لیتے ہیں۔ آپکے بغیر وہ بات نہیں۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 13:51, 9 ستمبر 2012 (UTC)

یاد کرنے کا شکریہ

ترمیم
  • شعیب بھائی، یاد کرنے کا بہت شکریہ، دراصل ناسازیٔ طبیعت کی وجہ سے حاضری نہیں دے سکا۔ انشاءاللہ اب بہتر ہوں اور حاضری دینے کی کوشش کروں گا، اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کی تعلیمی سرگرمیوں میں کامیاب کرے۔ آمین --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 15:33, 15 ستمبر 2012 (UTC)

میڈیاوکی:مشارک فضائے --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 11:50, 16 ستمبر 2012 (UTC)

مشارک فضائے نہیں بلکہ مشارک فضائے نام ہے میں سمجھا نہیں۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 10:44, 17 ستمبر 2012 (UTC)

میڈیاوکی:مشارک فضائے نام دہکھیے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 11:08, 17 ستمبر 2012 (UTC)

میڈیاوکی:Namespace association --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 11:29, 17 ستمبر 2012 (UTC)

Translation notification: Wikimedia Highlights, August 2012

ترمیم
Hello Muhammad Shuaib Nadwi,

You are receiving this notification because you signed up as a translator to العربية و الأردية on Meta. The page Wikimedia Highlights, August 2012 is available for translation. You can translate it here:

The priority of this page is medium.


As every month, translations are wanted for the new edition of the "Wikimedia Highlights", consisting of the most relevant information from the Foundation's general and technical monthly reports for August, with a short selection of other important news from the Wikimedia movement.

Please consider helping non-English-language Wikimedia communities to stay updated on the most important WMF activities, MediaWiki development work and other international news from the past month.

You are receiving this message because you signed up to the translation notification system. Questions about this system can be asked at [11], and you can manage your subscription at [12].

Your help is greatly appreciated. Translators like you help Meta to function as a truly multilingual community.

Thank you!

Meta translation coordinators‏, 16:02, 18 ستمبر 2012 (UTC)

Translation notification: Fundraising 2012/Translation/Landing Page and Banner messages

ترمیم
Hello Muhammad Shuaib Nadwi,

You are receiving this notification because you signed up as a translator to العربية و الأردية on Meta. The page Fundraising 2012/Translation/Landing Page and Banner messages is available for translation. You can translate it here:

The priority of this page is high.


Your help is greatly appreciated. Translators like you help Meta to function as a truly multilingual community.

Thank you!

Meta translation coordinators‏, 13:52, 20 ستمبر 2012 (UTC)
«Yethrosh/وثق 2» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔