حدیث مباہلہ

ویکیپیڈیا فہرست آرٹیکل

عید مباہلہ یا واقع مباہلہ ہے جو کے اسلام کے لیڈر حضرت محمد صلی اللّٰہ وآلہ وسلم اور اھل نجران والے عیسائیوں کے بیچ میں ہوا۔ نجران والے عیسائیوں کا کہنا تھا کے (نعوذباللہ) عیسیٰ اللہ کے بیٹے ہیں اور آپ صلی اللہ وآلہ وسلم ان کی مخالفت کر رہے تھے، تبہی قرآں کی آیت نازل ہوئئ، جس میں لکہا تھا "تم اپنے بچے لائو، ہم اپنے بچے لاتے ہیں، تم اپنی عورتیں لائو، ہم اپنی عورتیں لاتے ہیں، تم اپنے مرد لائو ہم اپنی عورتیں لاتے ہیں، پھر ایک دوسرے کے لیے بددعا کریں گے، جو جھوٹا نکلا، اس پر اللہ کی لعنت برسے گی۔ پھر آپ حضرت علی علیہ السلام، کے ساتھ اپنی بیٹی بیبی فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا اور ان کے بچے، حسن اور حسین کو لے آئے،

مقالات بسلسلۂ
محمد
محمد
 
باب محمد


  فَمَنْ حَآجَّكَ فِيهِ مِن بَعْدِ مَا جَاءكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْاْ نَدْعُ أَبْنَاءنَا وَأَبْنَاءكُمْ وَنِسَاءنَا وَنِسَاءكُمْ وَأَنفُسَنَا وأَنفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَل لَّعْنَةُ اللّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ