دناتا دنیا میں کارگو، سفر، ہوائی جہاز میں کھانے کا انتظام اور ہوائی جہازوں کے زمینی انتظام کی ایک بڑی کمپنی ہے۔ یہ کمپنی دنیا کے 37 ممالک میں خدمات مہیا کرتی ہے اور اس کے کام کرنے والوں کی تعداد 20،000 سے زائد ہے۔

دناتا
شرکت عمومی
صنعتگراؤنڈ ہینڈلنگ انڈسٹری
قیامدبئی (1959)[1]
بانیشیخ احمد بن سعید المختوم[1]
صدر دفترایمریٹس گروپ ہیڈ کوارٹرز، القرہود، متحدہ عرب امارات
علاقہ خدمت
37 ممالک[1]
کلیدی افراد
شیخ احمد بن سعید المختوم (چیئر مین/سی ای او)
گیری چیمپان (صدر دناتا)
مصنوعاتایوی ایشن خدمات
مالکعوامی
مالک کمپنیدی ایمریٹس گروپ
ویب سائٹhttp://dnata.com

تاریخ

ترمیم

دناتا 1959 میں دبئی، متحدہ عرب امارات میں شروع کی گئی۔ اس کا دوسرا نام دبئی نیشنل ایئر ٹریول ایجنسی ہے۔[2]

زمینی خدمات

ترمیم

دناتا کے 6500 ورکر مسافر بردار، کارگو، دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا میں اپنی خدمات مہیا کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ دناتا 19 دیگر ہوائی اڈوں پر بھی اپنی خدمات مہیا کرتی ہے:

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ "ایمریٹس گروپ میڈیا سنٹر :: فیکٹ فائلز"۔ Mediacentre.ekgroup.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2007 
  2. "سالانہ رپورٹ، اعداد و شمار اور#124; دی ایمریٹس گروپ"۔ Mediacentre.ekgroup.com۔ 2012-05-13۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2012 
  3. "ٹی اے ایس- ٹال ایئر سروسز - آسٹریلیا-Wide"۔ www.tolldnata.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2010 

بیرونی روابط

ترمیم