سروپلی رادھا کرشنن (پیدائش 5 ستمبر 1888ء-وفات 17 اپریل 1975ء) ایک بھارتی سیاست دان، فلسفی اور آزاد بھارت کے دوسرے نائب صدر (1952–1965) تھے۔ بعد ازاں بھارت کے دوسرے صدر بھی منتخب ہوئے (1962–1967)۔

سروپلی رادھا کرشنن
(تیلگو میں: సర్వేపల్లి రాధాకృష్ణన్ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

دوسرے صدر بھارت
مدت منصب
14 مئی 1962ء – 13 مئی 1967ء
وزیر اعظم جواہر لعل نہرو
گلزاری لال نندا (فعال)
لال بہادر شاستری
گلزاری لال نندا (Acting)
اندرا گاندھی
نائب صدر ذاکر حسین
راجندرہ پرساد
ذاکر حسین
نائب صدر بھارت
مدت منصب
13 مئی 1952ء – 12 مئی 1962ء
صدر راجندرہ پرساد
منصب قائم ہوا
ذاکر حسین
معلومات شخصیت
پیدائش 5 ستمبر 1888ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تھیروتانی [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 اپریل 1975ء (87 سال)[2][3][4][6][7][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)[11]
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندو مت
جماعت انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن برٹش اکیڈمی ،  سربیائی اکادمی برائے سائنس و فنون [12]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد پانچ لڑکیاں
ایک لڑکا
تعداد اولاد 6   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ مدراس
جامعہ کلکتہ
مدراس کرسچین کالج (1905–1906)
دہلی یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم فلسفہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم اے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [13][11]،  سفارت کار ،  فلسفی [13]،  مترجم ،  مورخ ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ کلکتہ ،  جامعہ میسور   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ٹیمپلٹن انعام (1975)
 آرڈر آف میرٹ (1963)
فیلو آف برٹش اکیڈمی (1962)
پیس پرائز آف دی جرمن بک ٹریڈ (1961)[15]
 بھارت رتن   (1954)
 آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس (1954)
جامعہ زیغرب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی سند
 نائٹ بیچلر  
 پور لی میرٹ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
نوبل امن انعام   (1966)[16]
نوبل انعام برائے ادب   (1963)[16]
نوبل امن انعام   (1963)[16]
نوبل انعام برائے ادب   (1962)[16]
نوبل انعام برائے ادب   (1961)[16]
نوبل امن انعام   (1961)[16]
نوبل امن انعام   (1960)[16]
نوبل انعام برائے ادب   (1960)[16]
نوبل امن انعام   (1959)[16]
نوبل امن انعام   (1958)[16]
نوبل انعام برائے ادب   (1958)[16]
نوبل انعام برائے ادب   (1957)[16]
نوبل امن انعام   (1957)[16]
نوبل انعام برائے ادب   (1956)[16]
نوبل امن انعام   (1956)[16]
نوبل امن انعام   (1953)[16]
نوبل انعام برائے ادب   (1952)[16]
نوبل امن انعام   (1950)[16]
نوبل انعام برائے ادب   (1937)[16]
نوبل انعام برائے ادب   (1936)[16]
نوبل انعام برائے ادب   (1935)[16]
نوبل انعام برائے ادب   (1934)[16]
نوبل انعام برائے ادب   (1933)[16]  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیسویں صدی کے ایک ممتاز بھارتی مفکر تھے۔ تعلیمی و تدریسی میدانوں میں کنگ جارج پنجم چئیر آف مینٹل اینڈ مورل سائنسس، کلکتہ یونیورسٹی (1921–1932) سے منسلک رہے۔ نیز جامعہ اوکسفرڈ کے مشرقی ادیان اور شعبہ اخلاقیات کے پروفیسر بھی رہے (1936–1952)

بھارتی صدر سروپلی رادھاکرشنن ریاستہائے متحدہ کے صدر جان ایف کینیڈی کے ساتھ، 1963ء

سوانح

ترمیم

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

سروپلی رادھاکرشنن ایک تیلگو برہمن خاندان میں مدراس پریسی ڈینسی میں واقع تھیروتانی کے قریب ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ یہ گاؤں ریاست آندھرا پردیش اور تمل ناڈو کی سرحد پر واقع ہے۔ ان کے والد کا نام سروپلی ویرا سوامی اور ماں کا نام سیتاما تھا۔ ان کی ابتدائی زندگی تروتنی اور تروپتی میں گذری۔ ان کے والد زمیندار کے یہاں مالیات کے نائب افسر تھے۔ ان کی ابتدائی تعلیم تروتانی کے بورڈ ہائی اسکول میں ہوئی۔ 1896ء میں رادھاکرشنن ہرمانس برگ ایونجیلیکل مشن اسکول تروپتی میں منتقل ہوئے۔

یوم اساتذہ

ترمیم

جب وہ صدر بھارت ہوئے تو ان کے کچھ شاگردوں اور دوستوں نے ان سے درخواست کی کہ انھیں ان یوم پیدائش منانے کی اجازت دی جائے۔ انھوں نے جوابا لکھا؛

میرے یوم پیدائش منانے کے بجائے اگر 5 ستمبر کو یوم اساتذہ منایا جائے تو مجھے زیادہ فخر ہوگا[17]

اسی دن سے رادھاکرشنن کا یوم پیدائش بھارت میں یوم اساتذہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔[web 1]

شادی اور خاندان

ترمیم

ان کی شادی شیواکامو سے ہوئی جو ان کی دور کی کزن تھیں۔ اس وقت ان کی عمر محض 16 برس تھی[note 1]رواج کے مطانق یہ طے شدہ شادی تھی۔ ان کی پانچ بیٹیاں اور ایک بیٹا سروپلی گوپال پیدا ہوئے۔

مجلس دستور ساز میں ان کا کردار[18]

ترمیم

وہ ایسی تنظیموں کے خلاف تھے جو مذہب کے نام تقسیم باعچ بنیں کیونکہ ان کے نزدیک ایسی تنیموں کی تشکیل کرنا سیکولریت کی روح کو مجروح کرنا ہے۔[19]

اکیڈمک کیرئر

ترمیم
 
Sarvepalli Radhakrishnan drawn by Bujjai and signed by Radhakrishnan in تیلگو زبان as "Radhakrishnayya"۔

1909ء میں ان کا تقرر مدراس پرزیڈینسی کالج کے شعبہ فلسفہ میں ہوا۔ 1918ء میں یونیورسٹی آف میسور میں وہ پروفیسر ہو گئے جہاں وہ مہاراجا کالج میسور میں پڑھانے لگے۔[web 2][20]

1921ء میں وہ کلکتہ یونیورسٹی میں مقرر ہوئے اور کنگ جارج پنجم کی کرسی پر بیٹھے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12156943v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6ws8w0m — بنام: Sarvepalli Radhakrishnan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/radhakrishnan-sarvepalli — بنام: Sarvepalli Radhakrishnan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0001662 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 نومبر 2019
  5. عنوان : Store norske leksikon — ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Sarvepalli_Radhakrishnan — بنام: Sarvepalli Radhakrishnan
  6. ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0053886.xml — بنام: Sarvepalli Radhakrishnan
  7. ^ ا ب Frankfurter Personenlexikon ID: https://frankfurter-personenlexikon.de/node/817 — بنام: Sarvepalli Radhakrishnan
  8. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Радхакришнан Сарвепалли
  9. عنوان : Internet Philosophy Ontology project — InPhO ID: https://www.inphoproject.org/thinker/3770 — بنام: Sarvepalli Radhakrishnan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000003016 — بنام: Sarvepalli Radhakrishnan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  11. ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  12. SANU member ID: https://www.sanu.ac.rs/clan/radakrisnan-sarvepali/
  13. ربط: https://d-nb.info/gnd/118743473 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  14. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12156943v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  15. https://www.friedenspreis-des-deutschen-buchhandels.de/alle-preistraeger-seit-1950/1960-1969/sarvepalli-radhakrishnan
  16. ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=7525
  17. "Philosopher, teacher, president: Remembering Dr S Radhakrishnan"۔ دی اکنامک ٹائمز۔ 5 September 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018 
  18. "CADIndia"۔ cadindia.clpr.org.in۔ 21 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2018 
  19. "CADIndia"۔ cadindia.clpr.org.in۔ 06 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2018 
  20. Murty, Kotta Satchidananda، Vohra, Ashok (1990)۔ "3. Professor at Mysore"۔ Radhakrishnan: His Life and Ideas۔ SUNY Press۔ صفحہ: 17–26۔ ISBN 978-1-4384-1401-0 

بیرونی روابط

ترمیم