قدیر منگریو کے نئے صارف صفحے پر خوش آمدید
فائل:Qadeer Mangrio.jpg


میرا نام قدیر منگریو ہے۔ مین حیدآباد کا رھنے والا ھون۔ مین سندھی ھون۔ بی۔ایس۔ الیکٹرانکس کا شاگرد ہوں۔ سندہ یونیورسٹی جامشورو میں پڑہتا ہوں۔ تاریخ اور ادب سے شوق ہے۔ میں یہاں کوشش کروں گا کے سندہ کی تاریخ اور ادب کے بارے میں جتنا ہو سکے وہ مواد یہاں رکھ سکوں۔


قدیر منگریو عرف مہران منگریو۔


میرے بارے میں

ترمیم

میرا اردو وکی کا پرانہ صفحہ مہران منگریو تبادلہ خیال | میرا حصہ

جو اب اس صفحے میں زم کردیا گیا ہے اب سارے کام اسی صفحے سے ہونگے۔ تبادلہ خیال کو کاپی کر کے میں نے اسی صفحے پر رکھ دیا ہے۔


 یہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔
 
اس صارف کی مادری زبان سندھی ہے
 یہ صارف تاریخ میں دلچسپی رکھتا ہے
 یہ صارف مذہب میں دلچسپی رکھتا ہے۔
صارف برقی خط کے لئے جی میل استعمال کرتا ہے 
یہ صارف مسلمان ہے۔ 
یہ صارف اردو شاعری پسند کرتا ہے۔ 

میرا حصہ

ترمیم