علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا
لاہور ، پاکستان میں واقع بین الاقوامی ہوائی اڈہ
(علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے رجوع مکرر)
علامہ اقبال بین القوامی ہوائی اڈا جو پہلے لاہور بین الاقوامی ہوائی اڈا کے نام سے جانا جاتا تھا صوبہ پنجاب، پاکستان کے شہر لاہور میں واقع ہے۔ ہوائی اڈے کا نام مشہور شاعر اور مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اس ہوائی اڈے کے تین ٹرمینل ہیں۔ علامہ اقبال ٹرمینل، حج ٹرمینل اور کارگو ٹرمینل ہیں۔ ہوائی اڈے کے رن وے کی لمبائی 20024 فٹ ہے۔ یہ پاکستان کے بڑے ہوائی اڈوں میں شمار ہوتا ہے۔
علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا Allama Iqbal International Airport | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||||||
خلاصہ | |||||||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||||||
عامل | پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی | ||||||||||||||
خدمت | لاہور | ||||||||||||||
محل وقوع | لاہور، پنجاب، پاکستان | ||||||||||||||
مرکز برائے | |||||||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 698 فٹ / 213 میٹر | ||||||||||||||
متناسقات | 31°31′17″N 74°24′12″E / 31.52139°N 74.40333°E | ||||||||||||||
ویب سائٹ | www | ||||||||||||||
نقشہs | |||||||||||||||
لاہور میں ہوائی اڈے کا مقام | |||||||||||||||
پاکستان میں ہوائی اڈے کا مقام | |||||||||||||||
رن وے | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
اعداد و شمار (2016) | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
ایئر لائنز اور منزلیں
ترمیممسافر
ترمیمفضائی ادارے
ترمیممزید
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ OPLA کے متعلق عالمی ہوائی معطیات۔ Source: DAFIF۔
- ↑ گریٹ سرکل میپر کی ویب سائٹ پر LHE ہوائی اڈے کی معلومات مآخذ: DAFIF (effective Oct. 2006).
- ↑ Pakistan Civil Aviation Authority "Airport Statistics" (PDF)۔ مورخہ 2017-03-28 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-06
- ↑ "PIA advertisement promoting برشلونہ resumption"۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-06
- ↑ 2017، UBM (UK) Ltd.۔ "Pakistan بین الاقوامی W16 بین الاقوامی route additions"۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-06
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط|last=
يحوي أسماء رقمية (معاونت) - ↑ "Shaheen Air Schedules بنکاک Launch from late-May 2016"۔ airlineroute۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-20