متحدہ عرب امارات

سات امارات پر مشتمل ایک خلیجی ملک
(متحدہ عرب امارت سے رجوع مکرر)
  

متحدہ عرب امارات (عربی: دولة الإمارات العربية المتحدة) جزیرہ نمائے عرب کے جنوب مشرقی ساحلوں پر واقع ایک ملک ہے جو 7 امارات: ابوظہبی، عجمان، دبئی، فجیرہ، راس الخیمہ، شارجہ اور ام القوین پر مشتمل ہے۔ 1971ء سے پہلے، یہ ریاستیں ریاستہائے ساحل متصالح (Trucial States) کہلاتی تھیں۔

متحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات کا پرچم   ویکی ڈیٹا پر (P163) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات
نشان

 

ترانہ: عیشی بلادی   ویکی ڈیٹا پر (P85) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زمین و آبادی
متناسقات 24°24′N 54°18′E / 24.4°N 54.3°E / 24.4; 54.3   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
پست مقام خلیج فارس (0 میٹر )  ویکی ڈیٹا پر (P1589) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 83600 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومت ابو ظہبی   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان عربی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی 9890400 (2020)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خواتین
6443813 (2019)[4]
6475368 (2020)[4]
6512037 (2021)[4]
6547744 (2022)[4]  سانچہ:مسافة ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرد
2767844 (2019)[4]
2811921 (2020)[4]
2853108 (2021)[4]
2893385 (2022)[4]  سانچہ:مسافة ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
طرز حکمرانی وفاقی بادشاہت ،  مطلق العنان بادشاہت ،  آئینی بادشاہت [5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصب محمد بن زايد آل نہيان (14 مئی 2022–)
خلیفہ بن زاید آل نہیان (3 نومبر 2004–13 مئی 2022)
زاید بن سلطان آل نہیان (2 دسمبر 1971–2 نومبر 2004)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ حکومت محمد بن راشد آل مکتوم   ویکی ڈیٹا پر (P6) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1971  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال   ویکی ڈیٹا پر (P3000) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرح بے روزگاری 4 فیصد (2014)[7]  ویکی ڈیٹا پر (P1198) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر اعداد و شمار
کرنسی اماراتی درہم   ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+04:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں [8]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم ae.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 AE  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +971  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

متحدہ عرب امارات کی سرحدیں سلطنة عُمان اور سعودی عرب سے ملتی ہیں۔ یہ ملک تیل اور قدرتی گیس کی دولت سے مالامال ہے اور اس کا انکشاف 1970ء میں ہونے والی براہ ِ راست بیرونی سرمایہ کاری کے نتیجہ میں ہونے والی دریافتوں میں ہوا۔ جس کی بدولت متحدہ عرب امارات کا شمارجلد ہی نہایت امیر ریاستوں میں ہونے لگا۔ متحدہ عرب امارات انسانی فلاح و بہبود کے جدول میں ایشیا کے بہتر ملکوں میں سے ایک اور دنیا کا 39 واں ملک ہے۔

سیاسی تقسیم

ترمیم
پرچم ریاست عربی
نام
دارالحکومت آبادی[9] کل آبادی کا % رقبہ (مربع کلومیٹر)[9] رقبہ (مربع میل) کل رقبے کا % کثافت
  ابوظہبی أبو ظبي ابوظہبی 1,548,655 31.2% 67,340 26,000 86.7% 25
  عجمان عجمان عجمان 372,923 7.5% 259 100 0.3% 996
  دبئی دبي دبئی 1,770,533 35.6% 3,885 1,500 5.0% 336
  فجیرہ الفجيرة فجیرہ 137,940 2.9% 1,165 450 1.5% 109
  راس الخیمہ رأس الخيمة راس الخیمہ 171,903 3.4% 1,684 650 2.2% 122
  شارجہ الشارقة شارجہ 895,252 18.0% 2,590 1,000 3.3% 262
  ام القوین أم القيوين ام القوین 69,936 1.4% 777 300 0.9% 88
  متحدہ عرب امارات الإمارات
العربية المتحدة
ابوظہبی 4,967,142 100% 77,700 30,000 100% 56

متحدہ عرب امارات کے بڑے شہر

ترمیم
 
متحدہ عرب امارات کے بڑے شہر یا ٹاؤن
2021 مردم شُماری
درجہ امارات آبادی
 
دبئی
 
ابوظبی
1 دبئی دبئی 3,386,941  
شارجہ
 
العین
2 ابوظبی ابوظبی 1,807,000
3 شارجہ شارجہ 1,274,749
4 العین ابوظبی 766,936
5 عجمان عجمان 490,035
6 راس الخیمہ راس الخیمہ 115,949
7 فجیرہ فجیرہ 97,226
8 ام القیوین ام القیوین 61,700
9 دبا الفجیرہ فجیرہ 41,017
10 خورفکان شارجہ 39,151

</noinclude>

آبادی

ترمیم
تاریخی آبادی
سالآبادی±%
1963 95,000—    
1968 180,226+89.7%
1975 557,887+209.5%
1980 1,042,099+86.8%
1985 1,379,303+32.4%
1995 2,411,041+74.8%
1999 2,938,000+21.9%
2005 4,106,427+39.8%
2010 8,264,070+101.2%
متحدہ عرب امارات میں پہلی مردم شماری 1968ء میں ہوئی۔
Sources:[10][11]

حوالہ جات

ترمیم
  1.     "صفحہ متحدہ عرب امارات في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2024ء 
  2. باب: 7
  3. ناشر: عالمی بنکhttps://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اگست 2021
  4. ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
  5. https://elaws.moj.gov.ae/MainArabicTranslation.aspx?val=UAE-MOJ_LC-En%2F00_CONSTITUTION%2FUAE-LC-En_1971-07-18_00000_Dos.html&np=&lmp=undefined
  6. https://elaws.moj.gov.ae/MainArabicTranslation.aspx?val=UAE-MOJ_LC-En%2F00_CONSTITUTION%2FUAE-LC-En_1971-07-18_00000_Dos.html&np=&lmp=undefined
  7. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  8. http://chartsbin.com/view/edr
  9. ^ ا ب "Census 2008"۔ Ministry of Economy and Planning, Government of the United Arab Emirates۔ 2008۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2012 
  10. متحدہ عرب امارات۔ World Gazetteer

بیرونی روابظ

ترمیم