محمد علی جناح کے نام سے منسوب چیزوں کی فہرست
یہ محمد علی جناح کے نام سے منسوب چیزوں کی فہرست (انگریزی: List of things named after Muhammad Ali Jinnah) ہے۔ بانی پاکستان، محمد علی جناح (جنہیں قائداعظم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) کے نام سے منسوب متعدد نشانات، عمارتیں، سڑکیں اور پارکس کے ساتھ ساتھ دیگر اشیا بھی ہیں۔ یہ ایسی تمام قابل ذکر اشیا کی فہرست ہے۔ [1][2][3][4]
عمارتیں اور ڈھانچے
ترمیم- جناح انٹارکٹیکا اسٹیشن
- جناح کنونشن سینٹر، اسلام آباد
- جناح پل، کراچی
- جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا، کراچی
- جناح نیول بیس، اورماڑہ، بلوچستان
- جناح بیراج، کالاباغ
- جناح اسپورٹس اسٹیڈیم، اسلام آباد
- جناح اسٹیڈیم، گوجرانوالہ
- جناح اسٹیڈیم، سیالکوٹ
- قائداعظم لائبریری، لاہور
- قائد اعظم سولر پارک، بہاولپور
- قائداعظم اسٹیڈیم، میرپور، آزاد کشمیر
- جناح آڈیٹوریم، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان
- جناح آڈیٹوریم، قومی جامعہ برائے سائنس و ٹیکنالوجی، اسلام آباد
- جناح پارک، شرقی کالونی، وہاڑی
- جناح پارک، ونی پیگ، کینیڈا
- جناح پارک، راولپنڈی، راولپنڈی
- جناح میموریل مسجد، پورٹ آف اسپین، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو
ہسپتال
ترمیماہم مقامات
ترمیم- باغ جناح، کراچی
- فیصل آباد، فیصل آباد
- جناح پارک، راولپنڈی، راولپنڈی
- باغ جناح
- باغ قائداعظم، کراچی
- کور کمانڈر ہاؤس ، لاہور، لاہور
- جناح ہاؤس، ممبئی
- جناح مینار، گنٹور، آندھرا پردیش، بھارت
- محمد علی جناح ہاؤس، دہلی
- مزار قائد، کراچی
- قائد اعظم ہاؤس، کراچی
- قائداعظم ریزیڈنسی، زیارت، بلوچستان
- قائداعظم ٹورسٹ لاج، برسالہ، مظفر آباد، آزاد کشمیر
- جناح باغ، لاڑکانہ
- جناح چوک، سیونی انڈیا
مقامات
ترمیمسیاسی جماعتیں
ترمیمسڑکیں
ترمیم- شارع جناح، انقرہ، ترکیہ
- محمد علی جناح ایکسپریس وے، تہران، ایران
- محمد علی جناح اسٹریٹ، عمان (شہر)، اردن
- محمد علی جناح راستہ، کونی جزیرہ ایونیو، نیویارک شہر، ریاست ہائے متحدہ
- محمد علی جناح راستہ، ڈیون ایونیو، شکاگو، ریاستہائے متحدہ
- محمد علی جناح روڈ، ریاض، سعودی عرب
- ایم اے جناح روڈ، کراچی
- مال روڈ، لاہور، لاہور
- ایم اے جناح روڈ، کوئٹہ
- ایم اے جناح روڈ، میرپور خاص
- قائداعظم روڈ، نوابشاہ
- ایم اے جناح روڈ، اوکاڑہ
- ایم اے جناح ایونیو، بلیو ایریا، اسلام آباد
- جناح کلوز، برمنگہم مملکت متحدہ[5]
- جناح روڈ، ریڈیچ، ورسیسٹر شائر، مملکت متحدہ[6]
- بریڈ فورڈ میں جناح کورٹ، مملکت متحدہ[7]
کھیل
ترمیم- قائداعظم بین الصوبائی یوتھ گیمز
- قائد اعظم ٹرافی، پاکستان کی گھریلو فرسٹ کلاس کرکٹ چیمپئن شپ
اشیا
ترمیمتعلیمی ادارے اور تحقیقی مراکز
ترمیم- جناح کالج برائے خواتین، پشاور
- جناح طبی کالج، پشاور، پشاور
- جناح طبی اور دندان سازی کالج، کراچی
- جناح میموریل کالج، نوشہرہ
- جناح پولی ٹیکنیک انسٹی ٹیوٹ، فیصل آباد
- جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی، کراچی
- جناح یونیورسٹی برائے خواتین، کراچی
- محمد علی جناح یونیورسٹی، کراچی
- قائداعظم لا کالج، سرگودھا
- قائد اعظم کالج برائے طب، بہاولپور
- قائد اعظم یونیورسٹی، اسلام آباد
- جناح انٹارکٹیکا اسٹیشن قطب جنوبی
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Nehru not Jinnah's polity led to partition"۔ Jai Bihar۔ 22 اگست 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2009
- ↑ Santosh Joy (19 August 2009)۔ "BJP expels Jaswant Singh over praise for Jinnah in his book"۔ LiveMint۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2009
- ↑ "National public holidays of Pakistan in 2013"۔ Office Holidays۔ 18 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2016
- ↑ "Nation celebrates Quaid-e-Azam's birthday"۔ Pakistan Today۔ 25 December 2012۔ 17 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2016
- ↑ "Interesting Information for Jinnah Close, Birmingham, B12 0SU Postcode"
- ↑ "What you need to know about Jinnah Road in the town of Redditch"
- ↑ "Location Map"