اشاریہ رشوت دہندہ (bpi – bribe payers index) ایک پیمانہ ہے جو ایک قوم میں بدعنوان کاروباری طریقوں پر عمل درامد کو ماپتا ہے۔ 1999 میں شفافیت بین الاقوامی نے مشعر رشوت دہندہ (bribe payers index – bpi) شائع کرنا شروع کیا۔

طریقہ کار

ترمیم

مشعر رشوت دہندہ 2011 میں بلحاظ برآمدات 28 سرکردہ ممالک کی درجہ بندی کی ہے جو بیرون ملک تجارت میں رشوت کا استعمال کرتے ہیں۔

اشاریہ رشوت دہندہ 2011 درجہ بندی

ترمیم
درجہ ملک/علاقہ اوسط اسکور[1]
1   نیدرلینڈز 8.8
2   سویٹزرلینڈ 8.8
3   بلجئیم 8.7
4   جرمنی 8.6
5   جاپان 8.6
6   آسٹریلیا 8.5
7   کینیڈا 8.5
8   سنگاپور 8.3
9   مملکت متحدہ 8.3
10   ریاستہائے متحدہ 8.1
11   فرانس 8.0
12   ہسپانیہ 8.0
13   جنوبی کوریا 7.9
14   برازیل 7.7
15   ہانگ کانگ 7.6
16   اطالیہ 7.6
17   ملائیشیا 7.6
18   جنوبی افریقا 7.6
19   تائیوان 7.5
20   بھارت 7.5
21   ترکیہ 7.5
22   سعودی عرب 7.4
23   ارجنٹائن 7.3
24   متحدہ عرب امارات 7.3
25   انڈونیشیا 7.1
26   میکسیکو 7.0
27   چین 6.5
28   روس 6.1

مزید دیکھیے

ترمیم

ملاحظات

ترمیم
  1. "Archived copy"۔ 2013-05-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-15 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link)

مآخذ

ترمیم

سانچہ:Politics country lists