ویکیپیڈیا:منتخب تصویر/ستمبر 2016ء

سانچہ:POTDArchiveHeader

ستمبر 1 - جمعرات

None selected. See Wikipedia:Picture of the day/Guidelines for help.

تصویرstart&action=edit&preview=no&summary=Creating+a+%5B%5BWP%3APOTD%5D%5D+template create

ستمبر 2 - جمعہ

ستمبر 3 - ہفتہ

ستمبر 4 - اتوار

ستمبر 5 - پیر

ستمبر 6 - منگل

ستمبر 7 - بدھ

ستمبر 8 - جمعرات

None selected. See Wikipedia:Picture of the day/Guidelines for help.

تصویرstart&action=edit&preview=no&summary=Creating+a+%5B%5BWP%3APOTD%5D%5D+template create

ستمبر 9 - جمعہ

دروازہ جہنم، دروازہ، ترکمانستان میں قدرتی گیس کا میدان ہے۔

تصویر ساز: نامعلوم

view - edit - تصویر/2016-09-09&editintro=Template%3APOTD+protected+create+editintro&action=edit&preview=no&summary=Creating+protected+version+of+a+%5B%5BWP%3APOTD%5D%5D+template create protected version To create the protected version, replace the first line with {{subst:POTD row and save it.

ستمبر 10 - ہفتہ

قانون فی الطب علم طب، جراحی اور علم الابدان پر حکیم بوعلی سینا کی ایک مشہور تصنیف اور طبی معلومات کا سرچشمہ۔اصل کتاب عربی میں ہے دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں اس کے تراجم شائع ہو چکے ہیں۔ اس کتاب میں علاوہ جراحی و علاج معالجہ کے طب کے دیگر علوم (مثلا تشریح، فعلیات وغیرہ) کے ابواب بھی جابجا دیے گئے ہیں۔ عربی سے لاطینی میں ترجمہ ہوکر بارہویں صدی تا 1650ء یورپ کی جامعات میں درسی کتاب کی حیثیت سے پڑھی جانے والی قانون فی الطب کا فارسی زبان میں نسخہ جو ابنِ سینا کے مزار پر موجود ہے

تصویر ساز: Coffeetalkh

حالیہ منتخب تصاویر:

view - edit - تصویر/2016-09-10&editintro=Template%3APOTD+protected+create+editintro&action=edit&preview=no&summary=Creating+protected+version+of+a+%5B%5BWP%3APOTD%5D%5D+template create protected version To create the protected version, replace the first line with {{subst:POTD row and save it.

ستمبر 11 - اتوار

اسلام میں مسجد حرام سب سے عظیم الشان اور مقدس مسجد مانی جاتی ہے، یہ مسجد سعودی عرب کے مغرب میں واقع شہر مکہ کے وسط میں واقع ہے۔ مسجد حرام کے وسط میں کعبہ ہے جو اسلامی عقیدہ کے مطابق، اللہ کی عبادت کے لیے زمین پر بنایا جانے والا پہلا گھر ہے۔ مسلمانوں کے نزدیک یہ مقام دنیا میں سب سے زیادہ مقدس و متبرک اور ان کا قبلہ ہے۔ چونکہ فتح مکہ کے موقع پر اس مسجد کے احاطہ میں کسی کو مارنا یا قتل کرنا ہمیشہ کے لیے حرام قرار دیا گیا تھا، اس لیے اس کا نام مسجد حرام رکھا گیا۔ اس مسجد میں ایک نماز ادا کرنے کا ثواب ایک لاکھ نمازوں کے برابر ہے۔ مسلمانوں کے نزدیک مسجد حرام کی اسی اہمیت کے پیش نظر خلفاء راشدین اور بعد میں آنے والے مسلم حکام و خلفاء نے مسجد کی توسیع کا خصوصی اہتمام جاری رکھا۔ تاریخ اسلام میں اس مسجد کی سب سے پہلی توسیع عمر بن خطاب کے ہاتھوں سنہ 17ھ میں ہوئی، اس کے بعد سے توسیع کا عمل مستقل چلتا رہا اور آج بھی جاری ہے۔

تصویر ساز: شاہتھا

حالیہ منتخب تصاویر:

view - edit - تصویر/2016-09-11&editintro=Template%3APOTD+protected+create+editintro&action=edit&preview=no&summary=Creating+protected+version+of+a+%5B%5BWP%3APOTD%5D%5D+template create protected version To create the protected version, replace the first line with {{subst:POTD row and save it.

ستمبر 12 - پیر

سویتلانا ایلیکسیاوچ ایک روسی خاتون صحافی اورمصنفہ ہیں، جو 31 مئی 1948ء کو یوکرین میں پیدا ہوئيں، البتہ ان کے والد کا تعلق بیلاروس سے تھا۔ سویتلانا کو ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں 2015ء کا نوبل انعام برائے ادب دیا گیا۔ ادب کا نوبل انعام اب تک 13 خواتین کو مل چکا ہے۔ آخری بار امریکی خاتون ایلس منرو کو ادب کا نوبل انعام دیا گيا تھا۔ سویتلانا الیکسیاوچ کو یہ انعام ان کی جنگ کے اثرات سے متعلق کئی کتب اور ناول پر دیا گیا ہے۔ سویتلانا الیکسیاوچ کئی معروف اخبارات سے منسلک رہی ہیں۔ ان کی کتابوں میں سویت یونین اور اس کے بعد کی تاریخ میں فرد کی نفسیات اور جذبات کو ادبی وقائع نگاری کے انداز سے بیان کیا گيا ہے۔ان کا پہلا ناول جنگ کا غیر نسوانی چہرہ 1985ء میں شائع ہوا، جس میں دوسری جنگِ عظیم کے خواتین پر پڑنے والے اثرات کا مطالعہ پیش کیا گیا تھا۔ الیکسیاوچ نے اپنی زندگی کا آغاز بطور صحافی کیا اور اس سلسلے میں کئی اخبارات اور رسائل سے وابستہ رہیں۔ ان کی مشہور کتابوں میں زنکی بوائز (Zinky Boys: Soviet Voices from the Afghanistan War) شامل ہے جس میں افغانستان میں روسی فوجیوں کی زندگیوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ انھوں نے چرنوبل کے ایٹمی حادثے کے بارے میں بھی ایک کتاب (Voices from Chernobyl) لکھی ہے۔ایک اور کتاب میں انھوں نے اس بات کا جائزہ لیا کہ جنگ کی تباہ کاریوں کے بچوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

تصویر ساز: سرجنٹو

view - edit - تصویر/2016-09-12&editintro=Template%3APOTD+protected+create+editintro&action=edit&preview=no&summary=Creating+protected+version+of+a+%5B%5BWP%3APOTD%5D%5D+template create protected version To create the protected version, replace the first line with {{subst:POTD row and save it.

ستمبر 13 - منگل

مقبرہ جہانگیر لاہور کو مغلیہ عہد میں تعمیر کئے گئے مقابر میں ایک بلند مقام حاصل ہے۔ یہ دریائے راوی لاہور کے دوسرے کنارے شاہدرہ کے ایک باغ دلکشا میں واقع ہے۔ جہانگیر کی بیوہ ملکہ نور جہاں نے اس عمارت کا آغاز کیا اور شاہ جہاں نے اسے پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ یہ مقبرہ پاکستان میں مغلوں کی سب سے حسین یادگار مانا جاتاہے۔ مقبرہ کے چاروں کونوں پر حسین مینار نصب ہیں۔ قبر کا تعویذ سنگ مرمر کا ہے اور اس پر عقیق، لاجورد، نیلم، مرجان اور دیگر قیمتی پتھروں سے گل کاری کی گئی ہے۔ دائیں بائیں اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام کندہ ہیں۔ سکھ عہد میں اس عمارت کو بہت نقصان پہنچایا گیا۔ سکھ اس عمارت میں سفید سنگ مرمر سے بنایا گیا سہ نشین اکھاڑ کر امرتسر لے گئے ۔ اسی طرح عمارت کے ستونوں اور آرائشات میں استعمال کئے گئے قیمتی جواہرات بھی نکال لیے گئے، تاہم آج بھی یہ عمارت قابل دید ہے۔مقبرہ کا وہ حصہ جہاں شہنشاہ نورالدین جہانگیر دفن ہے ایک بلند چبوترا بنایا گیا ہے۔ اندر داخل ہونے کا ایک ہی راستہ ہے۔ مزار کے چاروں جانب سنگ مرمر کی جالیاں لگی ہوئی ہیں، جو سخت گرم موسم میں بھی ہال کو موسم کی حدت سے محفوظ رکھتی ہیں۔

تصویر ساز: شعیب طاہر

view - edit - تصویر/2016-09-13&editintro=Template%3APOTD+protected+create+editintro&action=edit&preview=no&summary=Creating+protected+version+of+a+%5B%5BWP%3APOTD%5D%5D+template create protected version To create the protected version, replace the first line with {{subst:POTD row and save it.

ستمبر 14 - بدھ

تجریدی مصوری میں تصور کشی کا عنصر قطی طور پر رد کر دیا جاتا ہے۔ اور ایک اسیا ’’آزاد منش‘‘ آرٹ تخلیق کیا جاتا ہے جس کے اپنے ضابطے ہوتے ہیں۔ بالکل اسی طرح جیسے موسیقی اور فن تعمیر اپنے اپنے قوانین کے تابع ہوتے ہیں۔ مصوری کے ایک نامور فرانسیسی نقاد نے تجریدی آرٹ کی یوں تعریف کی ہے۔ ’’میں ہر اس آرٹ کو تجریدی آرٹ کہتا ہوں ، جو کسی اصلی شے کی یاد تازہ نہ کرے۔ چاہے مصور کا نقطۂ آغاز کوئی دیکھی بھالی شکل ہی کیوں نہ ہو۔ یہ صحیح ہے کہ فادازم اور کیویزم تحریک کے زیر اثر مصوروں نے ایسے رنگ استعمال کیے اور صورت گری کے وہ نمونے دکھائے جو مسلمہ اصولوں کے پابند نہیں تھے۔ تاہم ان دونوں اصناف مصوری کے مشق کرنے والوں نے اپنے انتہائی تجریدی تصویر پاروں میں بھی تصویر کشی کے پہلو کو ہمیشہ ملحوظ رکھا ہے۔

تصویر ساز: تھیو فان ڈوئزبرگ

view - edit - تصویر/2016-09-14&editintro=Template%3APOTD+protected+create+editintro&action=edit&preview=no&summary=Creating+protected+version+of+a+%5B%5BWP%3APOTD%5D%5D+template create protected version To create the protected version, replace the first line with {{subst:POTD row and save it.

ستمبر 15 - جمعرات

None selected. See Wikipedia:Picture of the day/Guidelines for help.

تصویرstart&action=edit&preview=no&summary=Creating+a+%5B%5BWP%3APOTD%5D%5D+template create

ستمبر 16 - جمعہ

چو برجی (پنجابی تلفظ: چبرجی) تاریخی شہر لاہور میں ملتان کی جانب جانے والی سڑک پر مغلیہ باغات میں وسیع ترین باغ کے دروازے کی حیثیت سے تعمیر شدہ ایک یادگار ہے۔ چو برجی دراصل مغلیہ باغات میں انتہائی ممتاز اور وسیع ترین باغ کا دروازہ تھا جو مغل شہزادی زیب النساء سے منسوب ہے۔ اس یادگاری دروازے کے چار مینار ہیں اور اسی مناسبت سے اس کا نام چو برجی رکھا گیا تھا، یعنی کہ چہ : چار اور برجی: برج یا مینارے۔ اس یادگار پر انتہائی نفیس کام کیا گیا ہے۔

1843ء میں آنے والے شدید زلزلے میں شمال مغربی مینار کو نقصان پہنچا اور یہ منہدم ہو گیا، جب میں مرکزی حصے میں دراڑیں پڑ گئیں۔ اس کی ممکن حد تک دوبارہ سے تعمیر کی گئی اور یہ تقریباً مغلیہ دور کی حالت میں دوبارہ بحال کیا گیا۔ اس یادگار کی تعمیر نو کا کام محکمہ آثار قدیمہ نے 1960ء میں مکمل کروایا۔

تصویر ساز: میم جی

view - edit - تصویر/2016-09-16&editintro=Template%3APOTD+protected+create+editintro&action=edit&preview=no&summary=Creating+protected+version+of+a+%5B%5BWP%3APOTD%5D%5D+template create protected version To create the protected version, replace the first line with {{subst:POTD row and save it.

ستمبر 17 - ہفتہ

None selected. See Wikipedia:Picture of the day/Guidelines for help.

تصویرstart&action=edit&preview=no&summary=Creating+a+%5B%5BWP%3APOTD%5D%5D+template create

ستمبر 18 - اتوار

None selected. See Wikipedia:Picture of the day/Guidelines for help.

تصویرstart&action=edit&preview=no&summary=Creating+a+%5B%5BWP%3APOTD%5D%5D+template create

ستمبر 19 - پیر

ستمبر 20 - منگل

چو برجی (پنجابی تلفظ: چبرجی) تاریخی شہر لاہور میں ملتان کی جانب جانے والی سڑک پر مغلیہ باغات میں وسیع ترین باغ کے دروازے کی حیثیت سے تعمیر شدہ ایک یادگار ہے۔ چو برجی دراصل مغلیہ باغات میں انتہائی ممتاز اور وسیع ترین باغ کا دروازہ تھا جو مغل شہزادی زیب النساء سے منسوب ہے۔ اس یادگاری دروازے کے چار مینار ہیں اور اسی مناسبت سے اس کا نام چو برجی رکھا گیا تھا، یعنی کہ چہ : چار اور برجی: برج یا مینارے۔ اس یادگار پر انتہائی نفیس کام کیا گیا ہے۔

1843ء میں آنے والے شدید زلزلے میں شمال مغربی مینار کو نقصان پہنچا اور یہ منہدم ہو گیا، جب میں مرکزی حصے میں دراڑیں پڑ گئیں۔ اس کی ممکن حد تک دوبارہ سے تعمیر کی گئی اور یہ تقریباً مغلیہ دور کی حالت میں دوبارہ بحال کیا گیا۔ اس یادگار کی تعمیر نو کا کام محکمہ آثار قدیمہ نے 1960ء میں مکمل کروایا۔

تصویر ساز: میم جی

view - edit - تصویر/2016-09-20&editintro=Template%3APOTD+protected+create+editintro&action=edit&preview=no&summary=Creating+protected+version+of+a+%5B%5BWP%3APOTD%5D%5D+template create protected version To create the protected version, replace the first line with {{subst:POTD row and save it.

ستمبر 21 - بدھ

None selected. See Wikipedia:Picture of the day/Guidelines for help.

تصویرstart&action=edit&preview=no&summary=Creating+a+%5B%5BWP%3APOTD%5D%5D+template create

ستمبر 22 - جمعرات

None selected. See Wikipedia:Picture of the day/Guidelines for help.

تصویرstart&action=edit&preview=no&summary=Creating+a+%5B%5BWP%3APOTD%5D%5D+template create

ستمبر 23 - جمعہ

ستمبر 24 - ہفتہ

ستمبر 25 - اتوار

None selected. See Wikipedia:Picture of the day/Guidelines for help.

تصویرstart&action=edit&preview=no&summary=Creating+a+%5B%5BWP%3APOTD%5D%5D+template create

ستمبر 26 - پیر

ستمبر 27 - منگل

ستمبر 28 - بدھ

ستمبر 29 - جمعرات

None selected. See Wikipedia:Picture of the day/Guidelines for help.

تصویرstart&action=edit&preview=no&summary=Creating+a+%5B%5BWP%3APOTD%5D%5D+template create

ستمبر 30 - جمعہ

سانچہ:POTDArchiveFooter