21 نومبر
(21نومبر سے رجوع مکرر)
19 نومبر | 20 نومبر | 21 نومبر | 22 نومبر | 23 نومبر |
واقعات
ترمیم- 1877ء - امریکی سائنس دان تھامس ایڈیسن نے آواز کو ریکارڈ اور پلے کرنے والی مشین فونوگراف ایجاد کی [1]
- 2002ء - مشرف کی جانب سے پاکستان میں لگائی گئی امیرجنسی کا خاتمہ۔
- 2002ء - ظفر اللہ خان جمالی پاکستان کے 14ویں وزیر اعظم مقرر۔
ولادت
ترمیم- 1894ء – کوریننی گریفتھ، امریکی اداکارہ
- 1900ء – ایلس کالہون، امریکی اداکارہ (و۔ 1966ء)
- 1902ء – آئزک بشوس سنگر، امریکی ناول نگار و افسانہ نگار نوبل انعام یافتہ (و۔ 1991ء)
- 1926ء – پریم ناتھ، بھارتی اداکارہ (و۔ 1992ء)
- 1937ء – مارلو تھامس، امریکی اداکارہ
- 1938ء – ہیلن (اداکارہ)، بھارتی اداکارہ
- 1945ء – گولڈی ہان، امریکی اداکارہ، فلم ہدایت کار، اداکار اولیور ہڈسن اور کیٹ ہڈسن ان کی اولاد ہیں
- 1956ء – چیری جونز، امریکی اداکارہ
- 1956ء – سنتھیا روڈس، امریکی اداکارہ
- 1976ء – سلیم الہی، پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی
- 1973ء – لیوک ایکنز، دنیا کا پہلا شخص جس نے زمین پر 25 ہزار فٹ کی بلندی سے بغیر پیرا شوٹ کے چھلانگ لگائی۔
- 1982ء – آرتی چھابريا، بھارتی اداکارہ اور سابق ماڈل
- 1987ء – نیہا شرما، بھارتی اداکارہ
- 1958ء – شاہنواز بھٹو، سابق صدر پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو اور نصرت بھٹو کا بیٹا تھا۔
- 1971ء – عابد شیر علی، ایک پاکستانی سیاست دان اور موجودہ وزیر مملکت برائے توانائی ہے.
- 1940ء – ناصرہ اقبال، پاکستانی منصف اور ماہر قانون دان ہیں.
وفات
ترمیم- 1980ء – اطہر نفیس، اردو کے معروف شاعر
- 1996ء – عبد السلام، نوبل انعام یافتہ پاکستانی ماہر طبیعیات
- - 1998ء - وامق جونپوری، ہندوستان کے ممتاز ترقی پسند شاعر
- 2012ء – اجمل قصاب، ممبئی میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے الزام میں بھارت نے سزائے موت دی۔
- 2016ء – حسن سدپارہ، پاکستانی کوہ پیما (پ۔ 1963ء)
- 1970ء – سی وی رامن، متحدہ ہندوستان اور بھارت کے طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 2015ء – امین فہیم، پاکستان کے ایک سیاست دان، روحانی پیشوا اور شاعر تھے۔
- 1958ء – خواجہ حبیب اللہ، ڈھاکہ کے پانچویں نواب تھے۔
- 1984 میں اداکار اسلم پرویز وفات پا گئے۔
تعطیلات و تہوار
ترمیم- ٹیلی ویژن کا عالمی دن [1]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو