ابن بطوطہ
سیاح اور مورخ، ابن بطوطہ کا مکمل نام ابو عبد اللہ محمد ابن بطوطہ ہے۔ مراکش کے شہر طنجہ میں پیدا ہوا۔ ادب، تاریخ اور [جغرافیہ]] کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اکیس سال کی عمر میں پہلا حج کیا۔
ابن بطوطہ | |
---|---|
(عربی میں: مُحمَّد بن عبد الله بن مُحمَّد اللواتي الطنجي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 فروری 1304ء [1][2] طنجہ [3] |
وفات | سنہ 1368ء (63–64 سال) فاس [3] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مہم جو ، جغرافیہ دان ، مصنف [4]، قاضی ، تاجر ، سیاح ، فقیہ |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [5][6][7]، فارسی ، ترکی |
شعبۂ عمل | جغرافیہ ، دائرہ اختیار ، کھوج ، فقہ |
درستی - ترمیم |
سیاحت
ترمیمحج کے بعد شوق سیاحت نے افریقہ کے علاوہ ترکی سے روس پہنچایا۔ جزائر شرق الہند اور چین کی سیاحت کی۔ عرب، ایران، شام، فلسطین، افغانستان اور ہندوستان کی سیاحت کی۔ چار بار حج بیت اللہ سے مشرف ہوا۔
ہندوستان میں
ترمیمابن بطوطہ محمد بن تغلق کے عہد میں ہندوستان آیا تھا۔ سلطان نے اُس کی بڑی آؤ بھگت کی اور قاضی کے عہدے پر سرفراز کیا۔ یہیں سے ایک سفارتی مشن پر چین جانے کا حکم ملا۔
سفرنامہ
ترمیم28 سال کی مدت میں اس نے 75 ہزار میل کا سفر کیا۔ آخر میں فارس کے بادشاہ ابوحنان کے دربار میں آیا اور اس کے کہنے پر اپنے سفرنامے کو کتابی شکل دی۔ اس کتاب کا نام عجائب الاسفار فی غرائب الدیار ہے۔ یہ کتاب مختلف ممالک کے تاریخی و جغرافیائی حالات کا مجموعہ ہے۔
سیاحت
ترمیمسیاحت 1332–47
ترمیملوا خطا ماڈیول:Location_map/multi میں 13 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Asia2" does not exist۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ibn-Battuta
- ↑ عنوان : Чувашская энциклопедия — ISBN 978-5-7670-1471-2 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://enc.cap.ru/
- ^ ا ب مدیر: اطالوی دائرۃ المعارف ادارہ — عنوان : Dizionario di Storia — تاریخ اشاعت: 2010 — Treccani's Dizionario di Storia ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/ibn-battuta_(Dizionario-di-Storia) — بنام: Ibn Battuta — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اکتوبر 2023
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11908143b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/192215395
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/236721507
ویکی ذخائر پر ابن بطوطہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |