ستیندرناتھ بوس

(Satyandra Nath Boss سے رجوع مکرر)

پروفیسر ستیندرا ناتھ بوس ایک بنگالی ریاضیاتی طبیعیات دان تھے جنھیں لندن کی رائل سوسائٹی سے فیلو Fellow of the Royal Society[11] کا اعزاز ملا تھا۔

ستیندرناتھ بوس
(بنگالی میں: সত্যেন্দ্রনাথ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1894ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 فروری 1974ء (80 سال)[3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ہندوستان
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)
بھارت (26 جنوری 1950–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندو مت
رکن رائل سوسائٹی ،  انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس یونیورسٹی آف کلکتہ اور یونیورسٹی آف ڈھاکہ
مادر علمی پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا (1909–1915)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ جگدیش چندر بوس   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص اسیما چٹرجی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیعیات دان ،  ریاضی دان ،  سیاست دان ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بنگلہ ،  انگریزی [9]،  جرمن ،  فرانسیسی ،  سنسکرت   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ریاضیاتی طبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ ڈھاکہ ،  جامعہ کلکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں بوسون   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر آئن سٹائن   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رائل سوسائٹی فیلو   (1958)
 پدم وبھوشن   (1954)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 

وہ پہلی جنوری، 1894ء کو کلکتہ میں پیدا ہوئے تھے۔ 1920ء کی دہائی میں ان کے کیے ہوئے کام سے کوانٹم میکینکس بنانے میں بڑی مدد ملی اور Bose–Einstein Statistics اور Bose–Einstein Condensate کی بنیاد پڑی۔

1913ء میں انھوں نے۔B.Sc اور 1915ء میں۔M.Sc کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ۔M.Sc میں ان کے حاصل کردہ نمبروں کا ریکارڈ آج تک کوئی نہیں توڑ سکا ہے۔

1918ء سے 1924ء کے درمیان میں بوس نے نظریاتی طبیعیات اور ریاضیات پر کئی مقالے لکھے۔ انھوں نے کلاسیکل طبیعیات کو نظر انداز کرتے ہوئے Planck's Quantum Radiation Law پر ایک مقالہ لکھا جس پر انھیں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ اس سے مایوس ہو کر انھوں نے اپنا مقالہ آئین سٹائین کو بھیجا۔ آئین سٹائین اس مقالے کی اہمیت سمجھ گئے اور انھوں نے خود ست یندرا ناتھ بوس کے مقالہ کا جرمن زبان میں ترجمہ کیا اور بوس کی طرف سے اسے چھپنے کے لیے بھیجا۔ یہ مقالہ جرمنی کے مشہور جرنل Zeitschrift für Physik میں چھپ گیا۔ اس کے بعد بوس کو یورپ کی تجربہ گاہوں میں کام کرنے کا موقع ملا جہاں انھوں نے لوئی ڈی بروگلی، مادام کیوری اور آئین سٹائین کے ساتھ کام کیا۔

بوس کو خود کبھی نوبل انعام نہیں ملا کیونکہ نوبل انعام زندگی میں ہی دیا جا سکتا ہے اور مرنے کے بعد نہیں۔ لیکن بوسون، Bose–Einstein Statistics اور Bose–Einstein Condensate سے متعلق تصورات پر کئی نوبل انعام دیے جا چکے ہیں۔

اعزاز

ترمیم

بوسون نامی ایٹمی ذرے کا نام ستیندر ناتھ بوس کے نام پر ہی رکھا گیا ہے۔

 
1995 میں پہلی دفعہ روبیڈیئم کے ایٹموں سے بنی گیس میں بوس آئین سٹائین کونڈینسیٹ کا مشاہدہ کیا گیا۔ یہ کامیابی حاصل کرنے والے سائینس دانوں کو 2001ء میں طبیعیات کا نوبل انعام ملا۔[12]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالے

ترمیم
  1. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb16197932t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb16197932t — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
  3. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Satyendra-Nath-Bose — بنام: Satyendra Nath Bose — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6s48wfz — بنام: Satyendra Nath Bose — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/bose-satyendra-nath — بنام: Satyendra Nath Bose — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0011648.xml — بنام: Satyendranath Bose
  7. ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=8908 — بنام: Satyendra Nath Bose
  8. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Бозе Шатьендранат
  9. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb16197932t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  10. ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=10677
  11. ^ ا ب doi:10.1098/rsbm.1975.0002
    This citation will be automatically completed in the next few minutes. You can jump the queue or expand by hand PDF
  12. Quantum Physics; Bose Einstein condensate آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ patapsco.nist.gov (Error: unknown archive URL)، NIST Image Gallery, 11/3/2006, http://patapsco.nist.gov
بنیادی ذرات (Elementary Particles)
ذرہ ہر نسل میں اقسام نسلیں ضد ذرہ کلر چارج تعداد
کوارک (فرمیون) 2 3 جوڑا 3 36
لیپٹون (فرمیون) 2 3 جوڑا کوئی نہیں 12
گلواون (بوسون) 1 1 خود 8 8
W (بوسون) 1 1 جوڑا کوئی نہیں 2
Z (بوسون) 1 1 خود کوئی نہیں 1
فوٹون (بوسون) 1 1 خود کوئی نہیں 1
Higgs (بوسون) 1 1 خود کوئی نہیں 1
کل تعداد 61