اصفہان خسیس آباد ایران کا، تہران اور مشهد‎ کے بعد تیسرا بڑا شہر اور صوبہ اصفہان کا دار الحکومت ہے۔ یہ قومی دار الحکومت تہران کے 340 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ 2006ء کے اندازوں کے مطابق اصفہان کی آبادی 15 لاکھ ہے۔

اصفہان
(فارسی میں: اصفهان ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

انتظامی تقسیم
ملک ایران [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 32°39′09″N 51°40′29″E / 32.6525°N 51.674722222222°E / 32.6525; 51.674722222222 [4]  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[5]
رقبہ 493.82 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 1574 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 1961260 (مردم شماری ) (2016)[6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • مرد 989168 (2016)[7]  ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • عورتیں 972092 (2016)[7]  ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+03:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
811  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 031،  0913  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 418863  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ
میدان نقش جہاں

اصفہان کا میدان نقش جہاں اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی حیثیت رکھتا ہے۔ علاوہ ازیں شہر میں 11 ویں سے 19 ویں صدی کے دوران میں اسلامی طرز تعمیر کے شاندار نمونے بھی موجود ہیں۔

اس شہر کی خوبصورتی کے باعث اسے عروج کے زمانے میں "اصفہان نصف جہان" کہا جاتا تھا۔

چہل ستون

یہ شہر دنیا کا سب سے بڑا شہر بھی رہا ہے۔ 1050ء سے 1722ء کے درمیان میں اصفہان نے بھرپور ترقی کی خصوصاً 16 ویں صدی میں صفوی دور حکومت میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا۔ یہ شہر خوبصورت اسلامی طرز تعمیر کی عمارات، محلات، مساجد اور میناروں کے باعث دنیا بھر میں معروف ہے۔ یہاں ایران کے تمام شہروں سے زیادہ سیاح آتے ہیں۔

علاوہ ازیں اصفہان اپنے خوبصورت قالینوں کے حوالے سے بھی جانا جاتا ہے۔ آج کل اصفہان کی صنعتیں قالین، کپڑے کی مصنوعات، لوہا اور ہاتھ سے بنی اشیاء تیار کرتی ہیں۔ یہاں کارخانوں کی کل تعداد 2 ہزار سے زیادہ ہے۔

جڑواں شہر

ترمیم

تصاویر

ترمیم
  1. مصنف: محمد معین — عنوان : فرهنگ فارسی معین
  2.    "صفحہ اصفہان في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2024ء 
  3.     "صفحہ اصفہان في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2024ء 
  4. ^ ا ب ربط: http://geonames.org/418863 — اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ
  5.     "صفحہ اصفہان في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2024ء 
  6. https://www.citypopulation.de/Iran-MajorCities.html
  7. ^ ا ب پ جمعیت به تفکیک تقسیمات کشوری — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
  8. https://www.comune.fi.it/pagina/firenze-internazionale/gemellaggi-e-patti-di-amicizia
  9. https://kvs.gov.spb.ru/en/agreements/
  10. https://www.municipio.co.ve/municipio-maracaibo.html