بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2024 -25ء

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم سے کھیلنے کے لیے نومبر اور دسمبر 2024ء میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کیا۔ [1][2] اس دورے میں 2 ٹیسٹ 3 ایک روزہ بین الاقوامی اور تین ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ شامل تھے۔ [3][4] ٹیسٹ سیریز 2023ء-2025ء آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ بنے گی۔ [5] مئی 2024ء میں کرکٹ ویسٹ انڈیز نے 2024-25ء ہوم انٹرنیشنل سیزن کے ایک حصے کے طور پر دورے کی تصدیق کی۔ [6]

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2024 -25ء
ویسٹ انڈیز
بنگلہ دیش
تاریخ 22 نومبر – 19 دسمبر 2024
کپتان کریگ بریتھویٹ (ٹیسٹ) مہدی حسن میراز (ٹیسٹ)
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ 2 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر
زیادہ اسکور الیک ایتھناز (139)
جسٹن گریوز (139)
ذاکرعلی (176)
زیادہ وکٹیں جیڈن سیلز (10) تسکین احمد (11)
بہترین کھلاڑی جیڈن سیلز (ویسٹ انڈیز)
تسکین احمد (بنگلہ دیش)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
زیادہ اسکور شیرفین ردرفورڈ (167) محمود اللہ (196)
زیادہ وکٹیں جیڈن سیلز (5) رشاد حسین (4)
بہترین کھلاڑی شیرفین ردرفورڈ (ویسٹ انڈیز)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ بنگلہ دیش 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور روومین پاول (68) ذاکرعلی (120)
زیادہ وکٹیں عقیل حسین (3)
روسٹن چیس (3)
گڈاکیش موتی (3)
روماریو شیفرڈ (3)
اوبیڈ میک کوئے (3)
مہدی حسن (8)
بہترین کھلاڑی مہدی حسن (Ban)

دستے

ترمیم
  ویسٹ انڈیز   بنگلادیش
ٹیسٹ ایک روزہ بین الاقوامی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ٹیسٹ[7] ایک روزہ بین الاقوامی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

11 نومبر کو کپتان نجم الحسین شانتو کو کمر کی انجری کی وجہ سے ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر کردیا گیا جس کے ساتھ مہدی حسن میراز کو کپتان مقرر کیا گیا۔.[8]

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
22–26 نومبر 2024
سکور کارڈ
ب
450/9ڈکلیئر (144.1 اوورز)
جسٹن گریوز 115* (206)
حسن محمود 3/87 (27 اوورز)
269/9ڈکلیئر (98 اوورز)
ذاکرعلی 53 (89)
الزاری جوزف 3/69 (25 اوورز)
152 (46.1 اوورز)
الیک ایتھناز 42 (63)
تسکین احمد 6/64 (14.1 اوورز)
132 (38 اوورز)
مہدی حسن میراز 45 (46)
کیمار روچ 3/20 (8 اوورز)
ویسٹ انڈیز 201 رنز سے جیت گیا۔
سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم، نارتھ ساؤنڈ
امپائر: کمار دھرماسینا (سری لنکا) اور نتن مینن (بھارت)
میچ کا بہترین کھلاڑی: جسٹن گریوز (ویسٹ انڈیز)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • مہدی حسن میراز نے پہلی بار ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کی کپتانی کی اور اپنا 50 واں ٹیسٹ میچ کھیلا۔[9][10]
  • جسٹن گریوز (ویسٹ انڈیز) نے ٹیسٹ میں اپنی پہلی سنچری بنائی۔[11]
  • ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس: ویسٹ انڈیز 12، بنگلہ دیش 0۔

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
30 نومبر – 4 دسمبر 2024
سکور کارڈ
ب
164 (71.5 اوورز)
شادمان اسلام 64 (137)
جیڈن سیلز 4/5 (15.5 اوورز)
146 (65 اوورز)
کیسی کارٹی 40 (115)
ناہید رانا 5/61 (18 اوورز)
268 (59.5 اوورز)
ذاکرعلی 91 (106)
کیمار روچ 3/36 (10 اوورز)
185 (50 اوورز)
کاویم ہوج 55 (75)
تیج الاسلام 5/50 (17 اوورز)
بنگلہ دیش 101 رنز سے جیت گیا۔
سبینا پارک، کنگسٹن
امپائر: کمار دھرماسینا (سری لنکا) اور آصف یعقوب (پاکستان)
میچ کا بہترین کھلاڑی: تیج الاسلام (بنگلہ دیش)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • بارش اور گیلے آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے پہلے دن چائے سے پہلے کوئی کھیل ممکن نہیں تھا۔.
  • ناہید رانا (بنگلہ دیش) نے ٹیسٹ میں اپنی پہلی ایک اننگ میں پانچ وکٹیں لیں.[12]
  • ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس: بنگلہ دیش 12، ویسٹ انڈیز 0.

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
8 دسمبر 2024
09:30
سکور کارڈ
بنگلادیش  
294/6 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
295/5 (47.4 اوورز)
ویسٹ انڈیز 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
وارنر پارک اسپورٹنگ کمپلیکس، باسیتیر
امپائر: کمار دھرماسینا (سری لنکا) اور لیسلی ریفر (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: شیرفین ردرفورڈ (ویسٹ انڈیز)

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
10 دسمبر 2024
09:30
سکور کارڈ
بنگلادیش  
227 (45.5 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
230/3 (36.5 اوورز)
محمود اللہ 62 (92)
جیڈن سیلز 4/22 (9 اوورز)
برانڈن کنگ 82 (76)
عفیف حسین 1/12 (3 اوورز)
ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
وارنر پارک اسپورٹنگ کمپلیکس، باسیتیر
امپائر: گریگوری براتھویٹ (ویسٹ انڈیز) اور آصف یعقوب (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: جیڈن سیلز (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • مارکینو منڈلے (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
12 دسمبر 2024
09:30
سکور کارڈ
بنگلادیش  
321/5 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
325/6 (45.5 اوورز)
محمود اللہ 84* (63)
الزاری جوزف 2/43 (10 اوورز)
امیر جنگو 104* (83)
رشاد حسین 2/69 (8.5 اوورز)
ویسٹ انڈیز 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
وارنر پارک اسپورٹنگ کمپلیکس، باسیتیر
امپائر: کمار دھرماسینا (سری لنکا) اور لیسلی ریفر (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: امیر جنگو (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • جیڈیا بلیڈز اور امیر جنگو (ویسٹ انڈیز) دونوں نے اپنا ون ڈے ڈیبیو کیا.
  • عامر جنگو ون ڈے ڈیبیو پر سنچری بنانے والے دوسرے ویسٹ انڈین کھلاڑی بن گئے۔.[14]

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
15 دسمبر 2024
20:00 (ر)
سکور کارڈ
بنگلادیش  
147/6 (20 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
140 (19.5 اوورز)
سومیہ سرکار 43 (32)
عقیل حسین 2/13 (4 اوورز)
روومین پاول 60 (35)
مہدی حسن 4/13 (4 اوورز)
بنگلہ دیش 7 رنز سے جیت گیا۔
آرونس ویل اسٹیڈیم، آرنوس ویل
امپائر: ڈیٹن بٹلر (ویسٹ انڈیز) اور لیسلی ریفر (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: مہدی حسن (بنگلہ دیش)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
17 دسمبر 2024
20:00 (ر)
)
بنگلادیش  
129/7 (20 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
102 (18.3 اوورز)
شمیم حسین 35* (17)
گڈاکیش موتی 2/25 (4 اوورز)
روسٹن چیس 32 (34)
تسکین احمد 3/16 (3.3 اوورز)
بنگلہ دیش 27 رنز سے جیت گیا۔
آرونس ویل اسٹیڈیم، آرنوس ویل
امپائر: زاہد بسارتھ (ویسٹ انڈیز) اور گریگوری براتھویٹ (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: شمیم حسین ( 27 رنز سے جیت گیا۔
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
19 دسمبر 2024
20:00 (ر)
سکور کارڈ
بنگلادیش  
189/7 (20 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
109 (16.4 اوورز)
ذاکرعلی 72* (41)
روماریو شیفرڈ 2/30 (4 اوورز)
روماریو شیفرڈ 33 (27)
رشاد حسین 3/21 (4 اوورز)
بنگلہ دیش 80 رنز سے جیت گیا۔
آرونس ویل اسٹیڈیم، آرنوس ویل
امپائر: ڈیٹن بٹلر (ویسٹ انڈیز) اور لیسلی ریفر (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: ذاکرعلی (بنگلہ دیش)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Men's Future Tours Program" (PDF)۔ International Cricket Council۔ 2022-12-26 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-03-27
  2. "West Indies to host South Africa, England and Bangladesh in 2024"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-05-12
  3. "Cricket West Indies unveil action-packed home fixtures for men's team"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-05-12
  4. "Schedule of Bangladesh's tour of West Indies announced"۔ The Daily Star۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-05-12
  5. "South Africa, England, And Bangladesh Set To Tour West Indies In 2024"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-05-12
  6. "CWI CONFIRMS ACTION PACKED 2024 HOME SCHEDULE FOR WEST INDIES MEN"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-05-12
  7. "Senior batter ruled out as Bangladesh name Test squad for West Indies tour"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-10
  8. "Injured Najmul Hossain ruled out of West Indies Tests"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-11
  9. "Hope to make it memorable, says new captain Miraz ahead of his 50th Test"۔ The Business Standard۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-22
  10. "Miraz aims to end Tigers' Caribbean curse in 50th Test"۔ The Daily Star۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-23
  11. "Greaves hits maiden Test century as West Indies dominate Bangladesh"۔ New Age۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-24
  12. "Nahid Rana's maiden five-wicket haul floors West Indies on Day 3"۔ The Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-03
  13. "Sherfane Rutherford's maiden ODI century leads West Indies to record chase against Bangladesh"۔ SportsMax۔ 2024-12-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-08
  14. "Historic day for West Indies as debutant joins Desmond Haynes in exclusive club"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-13