عبید رضا کے تبادلۂ خیال پر خوش آمدید!

Obaid Raza (تبادلۂ خیال · شراکتیں · حذف شدہ شراکتیں · فہرست صارفین · عالمی کھاتہ · اختیار عالمی کھاتہ · نوشتہ جات · صارف سے متعلق نوشتہ جات)



  • اگر میں نے آپ کو کوئی پیغام دیا ہے: تو براہ کرم آپ اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر اس کا جواب دیں، اس کے بعد {{باز گفتگو|اپنا صارف نام}} کو میرے تبادلۂ خیال صفحہ پر چسپاں کردیں۔
  • اگر آپ مجھے کوئی پیغام دیتے ہیں: تو اس کا جواب اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر دوں گا، اس کے بعد {{باز گفتگو|Obaid Raza}} کو آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر چسپاں کردوں گا۔
  • مجھے پیغام تحریر کرنے کے لیے یہاں طق کریں۔

وثائق

وثق 1
وثق 2
وثق 3
وثق 4
وثق 5
وثق 6
وثق 7
وثق 8
وثق 9
وثق 10
وثق 11
یکم جنوری2016ء سے 29 فروری 2016ء تک ہونے والا تبادلۂ خیال، دیکھنے کے لیے تبادلۂ خیال جنوری تا فروری 2016ء پر جائیں

منتظم ترمیم

السلام و علیکم‼ میں منتظم بننا چاہتا ہوں تو آپ بتائں کہ مجھے کیا کرنا ہوگا ــ جواب دیں ___ ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:12, 3 مئی 2016 (م ع و)

منظور ترمیم

قبول، منزور ہے کہ پاک و ہند کو حذف ہو جانا چاہیے، یا (redirect to برصغیر) ہو نا چاہیے. ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:09, 22 اپریل 2016 (م ع و)

شکر آپ کا ترمیم

اسلام و علیکم، اب میرا مسلا ٹھیک ھوا....شکریا..... مم ا کب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:18, 19 اپریل 2016 (م ع و)

آپ کی مدد درکار ہے ترمیم

محترم عبید بھائی السلام علیکم، آپ کی مدد یہاں[[1]] درکار ہے، اس سانچے سے فارسی عبارت کی جگہ اردو عبارت ڈال دیجئے گا، شکریہ--Zaheeruddin25 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:57, 2 مارچ 2016 (م ع و)

شکریہ عبید بھائی، آپ نے سانچہ اردو میں تخلیق کیا، لیکن اوپر والے سانچے میں پھر بھی کافی ایرر آرہا ہے، پتہ نہیں کیا وجہ ہوسکتی ہے، ازراہ کرم دوبارہ دیکھ لیجئے گا شکریہ --Zaheeruddin25 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:05, 3 مارچ 2016 (م ع و)
اس کی وجہ دہرے، تہرے سانچے ہیں، آپ سانچہ بنا کر اس کے رجوع مکررات دیکھ کر اسی وقت رجوع مکررات تخلیق کر دیا کریں، اور صرف اردو یا صرف فارسی سے سانچے لیں، یا براہ راست انگریزی سے، جو سانچے استعمال ہو رہے ہیں۔ ان کو دیکھیں۔ دوہرے سانچوں کو ختم کریں۔ مسائل کی ایک بڑی وجہ یہی ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:39, 3 مارچ 2016 (م ع و)
اب دیکھیے!--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:22, 3 مارچ 2016 (م ع و)
Obaid bhai please fix this Infobox Former country [[2]] I am unable to fix this mistake --Zaheeruddin25 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:35, 7 مارچ 2016 (م ع و)

Please ! Move protection level to autoconfirm https://ur.wikipedia.org/wiki/کھوار_زبان Thanks119.160.66.242 15:52, 11 مارچ 2016 (م ع و)

مدد کی درخواست ترمیم

سلام عبید رضا صاحب۔

عبید بھائی اردو ویکی پر ہر صفحہ کی لمبائی (بائٹس میں) ترمیم کرتے وقت صفحہ کے اوپر والے حصے میں لکصی ہوئی آتی ہے ، برائے کرم گیجٹ کے نام کی نشاندہی کردیں جس سے صفحہ کی لمبائی کا پتہ چلتا ہے ۔ --Abbas dhothar (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:09, 15 مارچ 2016 (م ع و)

میڈیاویکی:Editnotice-0--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:28, 15 مارچ 2016 (م ع و)

استرجع ترمیم

محترم عبید رضا صاحب، السلام علیکم، صارف دیپک چترالی نے اس مضمون[3] میں پانچ ایڈیٹنگ کر کے ادھا سے زیادہ مواد ڈیلیٹ کردیا، آپ نے صرف ان کی ایک ایڈیٹ کو استرجع کیا، ان کی پانچ ایڈیٹنگ کو کوعارف بھائی اور مزمل بھائی کے گزشتہ ترمیم کی جانب استرجع کردیں[4] ان کی حالیہ تخریب کاری یہاں [5]پر دیکھی جاسکتی ہے اور ان کے آئی پی پتہ پر پابندی لگادیں یہ آدمی کئی ناموں سے ویکیپیڈیا سے مواد ہٹا رہا ہے --Abdulqayyumfsc (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:02, 16 مارچ 2016 (م ع و)

Expression Error ترمیم

Obaid Raza sb please this expression error[6]--Zaheeruddin25 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:00, 18 مارچ 2016 (م ع و)

یہ سانچے کے صفحے پر اسی طرح ظاہر ہوتا ہے، لیکن صفحات جہاں آپ استعمال کریں گے، وہاں درست کام کرے گا۔ اردو، عربی وغیرہ پر بھی آپ دیکھیں تو وہاں بھی بظاہر سانچہ صفحہ پر ایسے ہی اغلاط ظاہر ہو رہی ہونگی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:14, 18 مارچ 2016 (م ع و)

Hello, please delete the forbidden unfree files (e.g. not used in any article). There are more files to delete at خاص:غیر_مستعمل_املاف and صارف:Nemo bis/Unused files. If the local administrators are unable to delete the forbidden files, I'll ask the stewards. Thanks, Nemo bis (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:02, 20 مارچ 2016 (م ع و)

please help me translate ترمیم

hi my brother .please can you translate laki languge to urdo languge? thank you so much Hosseinblue (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:03, 22 مارچ 2016 (م ع و)

YesY تکمیل--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:56, 24 مارچ 2016 (م ع و)

استرجع ترمیم

عبید رضا بھائی اس مضمون [8]کو گزشتہ ترمیم کی جانب استرجع کیجئے گا-- Abdulqayyumfsc (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:57, 25 مارچ 2016 (م ع و)

آپ کی مدد درکار ہے ترمیم

]]) 22:02, 20

]]) 22:02, 20 ]]) 22:02, 20

سلام آپ سے گزارش ہے کہ چترال میں ‏weather chart‏ دو بار تحریر ہوئ ہے جو غلط ہے براۓ مہربانی اس آرٹیکل سے محفوزگی ھٹا دیں_ میں مزید لکھنا جاھتا ہوں2A03:2880:3020:1FEC:FACE:B00C:0:8000 02:49, 28 مارچ 2016 (م ع و)

سانچہ ترمیم

Dear Obaid Raza bhai please fix this template error [10] Thanks --محمد ظہیرالدین خان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:47, 29 مارچ 2016 (م ع و)

YesY تکمیل--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:48, 29 مارچ 2016 (م ع و)
شکریہ! عبید رضا بھائی، یہ سانچہ ٹھیک نہیں ہورہا، آپ کی توجہ درکار ہے یہاں[11]، شکریہ --محمد ظہیرالدین خان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:31, 31 مارچ 2016 (م ع و)
YesY تکمیل، اب دیکھیے، جو سانچے موجود نہیں، وہ بنا دیں۔ درست ہو جائے گا۔ ہر سانچہ کے اندر موجود سانچوں کو تلاش کر کے، اپنی زبان کا کوڈ Wp/khw/ شروع میں ڈال دیا کریں، سانچوں کو تلاش کرنے کے لیے آسان طریقہ Alt+F دبا کر (کروم میں اوپر دائیں جانب، فائرفاکس میں نیچے بائیں جانب) ظاہر ہونے والے تلاش کے خانے میں {{ ڈال کر Enter دبا دیں۔ اب دیکھیے جن جن کے ساتھ Wp/khw/ نہیں ہے، ان تمام سانچوں کے شروع میں یہ ڈال دیں۔ اور محفوظ کریں۔ پھر بھی اگر مسئلہ ہو، تو غیر موجود سانچے بنا لیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:45, 31 مارچ 2016 (م ع و)

Location map ترمیم

Obaid bhai is article main Location map zahir nahi horah, pata nahi kia wajah hai [12] references main bhi garh barh hai, main ney ye template Urdu sey copy ki hai, please check, Thanks --رحمت عزیز چترالی 05:10, 1 اپریل 2016 (م ع و)

سانچہ (2) ترمیم

آداب!

جناب آپ نے میرے مضامین میں سانچہ Infobox legislation میں In Force کی جگہ پر لاگو لفظ شامل کیا ہے۔۔

اس کی دو قباحتیں ہیں:

اولاً سانچہ اس پیرایہ سخن سے یکسر ناآشنا ہے۔ اس لیے اسکرین پر نامعلوم ہی دکھتا ہے۔

ثانیًا لاگو بھارت کی ادبی اردو میں عمومًا کسی فردِ واحد کے لاگو ہونے کے لیے مستعمل ہے۔ جبکہ قانون کے لیے نفاد کا معاملہ درپیش ہوتا ہے، اس لیے مناسب انداز نافذ العمل یا صرف نافذ ہونا چاہیے۔

گزارش ہے ان ہی خطوط پر سانچہ و مستعملہ الفاظ میں تبدیلی فرمایئے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:13, 1 اپریل 2016 (م ع و)

Infobox park ترمیم

YesY تکمیل--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:11, 4 اپریل 2016 (م ع و)

سانچے میں خرابی ترمیم

عبید بھائی اس سانچے میں دو بار Wp/khw آرہا ہے [14] زرا دیکھ لیجئے گا شکریہ --محمد ظہیرالدین خان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:47, 5 اپریل 2016 (م ع و)

ادبیات (جریدہ) میں سانچہ مکمل طور پر ظاہر نہیں ہورہا۔ برائے مہربانی سانچہ میں تصحیح کردیں۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:29, 5 اپریل 2016 (م ع و)

YesY تکمیل--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:21, 5 اپریل 2016 (م ع و)
ممنون--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:31, 5 اپریل 2016 (م ع و)

Location map ترمیم

محترم جناب عبید رضا بھائی اس سانچے میں[15] کچھ مسلہ آرہا ہے دیکھ لیجیئے گا شکریہ --رحمت عزیز چترالی 04:29, 6 اپریل 2016 (م ع و)

عبید بھائی اس سانچے کے آخر میں[16] کوئی نامانوس زبان کے الفاظ آرہے ہیں--رحمت عزیز چترالی 03:54, 7 اپریل 2016 (م ع و)
YesY تکمیل--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:04, 7 اپریل 2016 (م ع و)

سانچہ ترمیم

YesY تکمیل--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:08, 8 اپریل 2016 (م ع و)
شکریہ!عبید بھائی، اس ماڈیول میں مسلہ آرہا ہے [18] میں نے یہ ماڈیول اردو سے کاپی کی ہے--محمد ظہیرالدین خان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:55, 10 اپریل 2016 (م ع و)

Template ترمیم

@Obaid Raza:بھائی اس سانچے[19] کے آخر میں دو بارwp/khw آرہا ہے--رحمت عزیز چترالی 04:13, 14 اپریل 2016 (م ع و)

منتخب مضمون ترمیم

عالی جناب، گزارش ہے کہ منتخب مضمون میں تبدیلی کریں۔ دوسری ویکیوں پر بھی عمومًا منتخب مضامین وقتًا فوقتًا بدلے جاتے ہیں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:01, 16 اپریل 2016 (م ع و)

روز سوچتا ہوں، مگر دوسرے کاموں کی وجہ سے رہ جاتا ہے، میں نے 2 ماہ پہلے عربی ویکی کی طرز پر تمام ماڈیول اور سانچے بنائے تھے، ان سے ہم دن طے کر کے خودکار طور پر تبدیل کر سکتے ہیں، چاہیں روز کی بنیاد پر یا ہفتہ کی بنیاد پر یا جتنے دن بہتر سمجھیں، مگر اس کے لیے ضروری ہے کہ پہلے ہمارے پاس ویکی اسلوب اور اصولوں کے مطابق لکھے ہوئے ایسے مضامین بھی ہوں جو، تنازع کا بحث نہ بنیں، ان پر ہم منتخب کا سانچہ نہیں لگا سکتے، کیوں کہ اس کا معیار الگ ہے، ہاں ہم بہتر مضامین کو جگہ دے سکتے ہیں، الگ سے کئی بار میں اس پر بات کر چکا ہوں، مگر جب تک باقی لوگ اس طریقہ کار پر راضی نہ ہوں میں کچھ نہیں کر سکتا، کیوں کہ صفحہ اول پر کچھ کروں تو اپنی مرضی کا الزام بھی لگ جاتا ہے۔ ورنہ ہمارے پاس منتخب کے معیار پر مضامین نہ ہونے کی وجہ سے ہمیں عربی و فارسی اور دیگر کئی ویکیوں کی طرح اچھے مواد والے مضامین کو جگہ دینی چاہیے، اس طرح وہ خود بخود اچھے سے بہترین مضمون اور پھر منتخب مضمون بن سکیں گے، سہ ماہی سلسلہ اسی لیے شروع کیا تھا، مگر تین ماہ میں ایک بھی مضمون کو بہتر نہیں کیا گیا۔ اسی لیے اس سلسلہ کو جاری نہیں رکھا، ورنہ اس کا اصل مقصد اہم موضوعات اور منتخب مضامین ہی ترتیب دینا تھا۔ ان کی فہرست ہر تبادلہ خیال صفحہ پر بھی کئی ماہ رہی مگر کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ میری نظر میں اس وقت چند مضامین ہیں، میں رات کو ویکیپیڈیا:صفحہ اول/مضامین اور ویکیپیڈیا:صفحہ اول/نامزد مضامین بناتا ہوں، نامزد مضامین والے میں آپ بھی ایسے مضامین کے ربط شامل کریں اور باقی لوگ بھی جو صفحہ اول پر لگائے جا سکتے ہوں، اور مضامین والے صفحہ پر میں رائے شماری کرا لیتا ہوں، کہ ہم ایسا کرنا چاتے ہیں، اس طرح بعد میں، مجھ پر الزام نہیں آئے گا کہ اپنی مرضی سے فیصلہ کر لیا۔ اور ہم نامزدگی کے لیے وہاں ایک معیار بھی طے کر لیں گے۔ امیدوار برائے منتخب مضمون کا تبادلۂ خیال دیکھیے وہاں بھی شاید ایک فہرست ایسے مضامین کی ہو گی۔ میرا ایک خواب ہے کہ ہمارے صفحۂ اول پر منتخب ایام، آج کا دن، منتخب فہرست، کیا آپ جانتے ہیں اور مضمون روز تبدیل ہو۔ مگر میں نے ابھی تک سوائے صفحۂ اول بنانے کے کچھ نہیں کیا۔ کوشش جاری ہے۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:25, 16 اپریل 2016 (م ع و)
بھائی، مجھے ہندی ویکی کے ایک صارف نے اس جانب توجہ مبذول کروائی۔ ان کی شکایت تھی کہ محمد علی جناح پر منتخب مضمون ایک طویل عرصے سے صفحہ اول پر ہے اور یہ اردو ویکیپیڈیا کی جانب داری کی علامت ہے۔ میں نے اس کی نفی کی تاہم مجھے لگتا ہے کہ بطور خاص سیاسی شخصیات کے معاملے میں محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ لوگوں کے نظریات مختلف ہوتے ہیں، ممکن ہے کہ بجا بھی ہوں مگر ہم کسی ایک شخص پر زور دینے کے بجائے سیاسی شخصیات کے مضامین کو تو کم از کم بروقت بدلنا چاہیے۔ مجھے امید ہے کہ میرے پیام کے نفس معاملہ کو آپ سمجھ چکے ہوں گے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:21, 16 اپریل 2016 (م ع و)
یہی تو مسئلہ ہے بندہ کدھر جائے، سیاسی شخصیت، اس سے پہلے مذہبی موضوع پر رائے شماری کے دوران منتظمین ہی ایک دوسرے سے الجھ گئے تھے، ہندی ویکی والے کم از کم ہمارے تمام منتخب مضامین کی فہرست اور ہمار چند متحرک صارفین کو ہی دیکھ لیں۔ ہم نے تو اپنی اوقات سے بہت بڑھ کر کام کیا ہے۔ بہرحال روز مضمون بدلے گا تو جانب داری کا الزام نہيں آئے گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:43, 16 اپریل 2016 (م ع و)
جناب اگر آپ نقی صاحب اور سرمد صاحب کی آپسی تلخ کلامی کی بات کر رہے ہیں تو اس میں مجھے ہمارے بھڑنے جیسی کوئی بات نظر نہیں آئی۔ اگر یہ ہوا ہے تو براہ کرم روشنی ڈالیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:52, 16 اپریل 2016 (م ع و)
نہیں محترم: ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/اربعین اس کی بات کر رہا تھا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:49, 16 اپریل 2016 (م ع و)

خود کار طور پر ترمیمات کیوں کر واضح ہو سکتی ہیں ترمیم

محترم ! صفحہ اول پر موجود مضمون میں اگر ترمیم کی جاتی ہے (تلاش کے خانہ میں جاکروہ مخصوص مضمون پانے کے بعد) خود کار طور پر وہ ترمیمات صفحہ اول پر واضح نہیں ہو رہی ہیں۔ کیا اس کے لیے کیا کوئی نظام موجو د ہے؟--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:22, 17 اپریل 2016 (م ع و)

جی، صفحہ اول پر جو مواد ظاہر ہو رہا ہوتا ہے، وہ الگ الگ سانچوں میں شامل ہوتا ہے، جیسے سانچہ:مقالہ صفحہ اول، آپ اس میں بھی وہ ہی ترمیم کریں گے، تو تب ہی یہ صفحہ اول پر ظاہر گی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:30, 17 اپریل 2016 (م ع و)

Infobox religious building ترمیم

YesY تکمیل--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:10, 18 اپریل 2016 (م ع و)
Obaid bhai would you please permanently remove this wp/khw/Templates from the bottom of this article [21]Thanks

سوال ترمیم

اوبید بھائ، میرے اس اکاونٹ میں کچھ مسلا ھے تو کیا اگر میں نیا اکاؤنٹ بنا لوں تو کوئ مسلہ تو نہیی ، یعنی جیسے (sock puppet) کا مسلہ.آپ مجھے میرے talk page پر بتادیں. مم ا کب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:22, 21 اپریل 2016 (م ع و) مم ا کب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:22, 21 اپریل 2016 (م ع و)

مضمون ببر شیر اب تیار ہے۔-- 04:23, 26 اپریل 2016 (م ع و)

فوری زمرہ بندی ترمیم

عبیدبھائی کیا آپ فوری زمرہ بندی والا سانچہ کھوار میں تخلیق کرسکتے ہیں؟ مہربانی ہوگی--Rachitrali 12:03, 26 اپریل 2016 (م ع و)

humble request ترمیم

Sir g men ne apnay dafa sarif PE kuch azazat upload liye gain unko khubsyrat andaz se tarteeb de den please men apka sshukar guzar hunga please....Adnan Yasin Sarsi Sahib (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:55, 29 اپریل 2016 (م ع و)daani

سید علی نقی نقوی ترمیم

جناب والا! آپ نے اس صفحے کی بحالی میں کافی عجلت کا مظاہرہ کیا اور اس کی وجہ بالکل بھی ناقابل فہم ہے۔ کل رات میں نقی صاحب سے تبادلہ خیال کے نتیجے میں اولاً انہیں حذف شدہ متن فراہم کر دیا گیا تھا۔ ابھی کچھ ہی وقت ہؤا کہ انہوں نے درخواست ثانی کی اور براہ راست مجھ سے کی۔ میری ذاتی رائے یہ تھی کہ مضمون مع تاریخچہ (حذف کے سانچے اور زمروں کو چھوڑکر) صارف کے ذیلی صفحے کے طور پر بحال کیا جائے اور درکار تبدیلیوں کے بعد ہی ایک مکمل مضمون کے طور پر قبول کیا جائے۔ افسوس کہ اب یہ ممکن نہیں! اگر مضمون میں کوئی معروفیت کا پہلو شامل بھی نہ کیا جائے تب بھی ہمیں اسے حسب حال قبول کرنا ہو گا یا ان سینکڑوں مضامین کی دُہائی دینی ہو گی جو اس وصف کے فقدان کے باوجود اردو ویکیپیڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں!!--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:22, 1 مئی 2016 (م ع و)

محترم! وہ صارف وضاحت کر چکا ہے کہ یہ اس کی ذات پر مضمون نہیں ہے تو، اس لیے اسے صرف اس صارف کے صارف صفحہ پر لگانے کی ضرورت نہیں، اور جب وہ صارف متحرک اور اس پر کام کرنا چاہ رہا ہے تو، حذف شدہ کو بحال ہی کیا جاتا ہے، کیوں کہ اس طرح جن دیگر لوگوں نے اس میں اپنا حصہ شامل کیا ہوتا ہے، تاریخچہ میں وہ بھی بحال ہوتا ہے۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:36, 1 مئی 2016 (م ع و)
آپ نے پیام کو ٹھیک سے پڑھا نہیں۔ میں نے کہا "صارف کے ذیلی صفحے کے طور پر بحال" کرنے کی بات میں نے کی تھی۔ اصولی طور پر حذف شدہ صفحات کو اصل نقص کی دوری کے بعد ہی اصل مضمون کا درجہ دیا جانا چاہیے! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:40, 1 مئی 2016 (م ع و)

Template ترمیم

عبید بھائی یہ سانچہ مضمون میں ظاہر نہیں ہورہا Template:Wp/khw/age for infant [23] --محمد ظہیرالدین خان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:06, 4 مئی 2016 (م ع و)

مبارک باد ترمیم

اردو ویکی پیڈیا میں یوں ہی ترامیم کرلینا، منتظمی معاملات کو سلجھاتے ہوئے، الجھنے والوں کے ساتھ الجھتے/سلجھتے(sic) ہوئے ترامیم کرنا دو الگ الگ معاملات ہیں۔ دوسرا معاملہ ٹیڑھی کھیر ہے۔ ایسے بھی یہ مبارک باد ہفتہ بھر سے ذہن کے کونے میں پڑی ہوئی تھی اورجو دیکھا کہ نوشاہ ہی غائب ہے تو مبارک کو سرد خانہ میں ڈال رکھا تھا۔ 50000 ہزار ترامیم کرنے پر پرخلوص مبارک باد۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:55, 11 مئی 2016 (م ع و)

ہم بھی آپ کی خدمت احترام کے ساتھ مبارکباد پیش کرتے ہیں آپ کا کام ویکیپیڈیا کے دیگر تمام صارفین پر بھاری ہے کیونکہ آپ کے کام میں خلوص اور درد دل جھلکتا ہے۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:58, 11 مئی 2016 (م ع و)

(م ع و) −

آپ حضرات کا شکریہ! الله کے کرم سے ایک چھوٹی موٹی نوکری مل گئ ہے. ابھی سم تبدیل کر لی ہے اب یہاں سے موبائل کے ذریعے ہی جو بن سکا کر دیا کروں گا. امید ہے رمضان کا پورا مہینا مل جاے گا ویکیپیڈیا کے لیے. اور کم از کم ہمارا خواب کہ صفحہ اول کا مواد روز نیا ہو. پورا کرنے کا موقع مل جاے گا.--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:10, 11 مئی 2016 (م ع و)
ملازمت کے لیے مبارک باد۔ ملازمت مل گئی ہے۔ کیا اس کا یہ مطلب کہ اب تک اردو ویکی پیڈیا کی جو بھی خدمت ہوتی رہی ہے وہ بے روزگاری یا غیر اطمنان بخش نجی حالات کو جھلتے ہو ئے ہوتی رہی ہے۔اس اعتبار سے آپکی لگن، دلچسپی، محنت کی وقعت اور بھی بڑھ جاتی ہے۔ آپ با صلاحیت ہیں جس شعبہ میں بھی جائیں گے وہ شعبہ خوش نصیب ہو گا۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:36, 11 مئی 2016 (م ع و)
ہماری جانب سے بھی مبارک باد قبول کیجئے۔امید ہے کہ آپ جیسوں کی ہمراہی ہمیشہ بلا تعطل ساتھ رہے گی۔--

جواب 16:08, 16 مئی 2016 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا کا آپ کی حالیہ مصروفیت سے کتنا نقصان ہؤا، اس کا اندازہ مجھے حالیہ صارفین کے مضامین کو ویکی ڈاٹا سے جوڑنے کے عمل سے ہؤا تھا۔ اس سے آپ کی خاموش اور بے لوث خدمت گزاری کا اندازہ ہوتا ہے۔ میری اللہ دعا ہے کہ جہاں خودغرض لوگ کبھی آگے بڑھتے دکھتے ہیں، وہاں آپ جیسے مخلص، کم گفتارو زیادہ باعمل لوگ دنیا میں دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کریں۔ آمین۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:01, 16 مئی 2016 (م ع و)
ہماری جانب سے بھی گلوبلی 73 ہزار سے زائد ترامیم اور ملازمت دونوں پر مبارک باد قبول فرمائے۔--عثمان خان||تبادلہ خیال 19:58, 16 مئی 2016 (م ع و)

آپ نے ویکی ڈیٹا سے نوبل انعام وصول کنندگان کی فہرست کے لنک کو کیوں نکالا ہے؟-- 15:12, 29 مئی 2016 (م ع و)

معذرت چاہتا ہوں، میں جس آلہ سے اندرونی انگریزی روابط کو ترجمہ کرتا ہوں، اس کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ، ویکی ڈیٹا سے اردو اور انگریزی مضمون کا ربط نہیں چاہیے (جس وقت آلہ استعمال کرنا ہو)، میں نے اسے ترجمہ کرنے کی کوشش کی، مگر، اس کے تمام روابط ایک سانچے کے تحت ہیں، {{ ان علامات کے اندر، جبکہ کہ آلہ صرف [[ علامات کے روابط ہی ہی بدل سکتا ہے۔ اس دوران میں بجلی چلی گئی، اور میں بھول گیا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:26, 29 مئی 2016 (م ع و)

یہ کام بوٹ سے کیوں نہیں کیا جاتا؟-- 04:09, 30 مئی 2016 (م ع و)

سانچے میں تاریخ پیدائش وتاریخ وفات غائب ترمیم

عبید بھائی سب سے پہلے ملازمت کے لیے مبارکباد قبول کیجئے گا، اس سانچے میں[[24]] https://incubator.wikimedia.org/wiki/Wp/khw/%D8%B0%D8%A7%DA%A9%D8%B1_%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86_%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8Cہیں درستی کیجئے گا شکریہ --119.154.183.37 01:55, 5 جون 2016 (م ع و)
جی، شکریہ! ابھی رمضان کا پورا مہینا چھٹی ہے، بہت کچھ کر دوں گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:15, 5 جون 2016 (م ع و)
اس میں تاریخ پیدائش و وفات کا صرف سانچہ ہے، اس میں تاریخ (سال ۔ماہ۔ دن) ڈالیں، یہ ڈالنے کے بعد، سانچے کے دائیں بائیں سے متن کو چھپانے وال کوڈ ختم کر دیں۔ جو یوں ہے <!-- {{سانچہ}} -->--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:52, 10 جون 2016 (م ع و)

پنجابی ویکیپیڈیا کا فونٹ سائز بڑا کیسے کیا جائے؟ ترمیم

سلام عبید رضا صاحب ۔ کیا حال ہے ؟ آپ کی مدد چاہیے ، پنجابی ویکی پر فونٹ کا سائز کافی چھوٹا آ رہا ہے ، جبکہ اردو ویکی پر فونٹ سائز بلکل ٹھیک ہے (نا بہت چھوٹا نا بہت بڑا ) ۔ برائے مہربانی رہنمائی کیجیے کہ پنجابی ویکی پر فونٹ سائز کیسے بڑا کیا جا سکتا ہے ۔ فونٹ کا سائز بڑا کرنے کے لیے کونسی گیجٹ انسٹال کی جائے یا کس گیجٹ میں تبدیلی کی جائے؟ --Abbas dhothar (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:30, 13 جون 2016 (م ع و)

آپ میڈیاویکی:Common.css میڈیاویکی:Common.js سے اسے کم یا زیادہ کر سکتے ہیں۔ مگر اردو ویکی پر نستعلیق کا حجم بڑا ہونا عیب ہے، جس کا حل خود ہمارے پاس نہیں، آپ کے پاس یہ درست حجم میں آ رہا ہے۔ وہ ایسا چھوٹا نہيں کہ قاری کو پڑھنے میں دقت ہو یا روانی میں کمی آئے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:44, 13 جون 2016 (م ع و)

شکریہ ترمیم

عبید بھائی ،معلومات کا شکریہ ۔ --Abbas dhothar (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:10, 13 جون 2016 (م ع و)

شکریہ ترمیم

آپ کا بہت بہت شکریہ عبید بھائی رہنمائی کے لیے۔ انشاءاللہ آئندہ سے یہ غلطیاں دوبارہ نہیں ہوں گی Umair8787 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:43, 15 جون 2016 (م ع و)Umair8787

شکریہ ترمیم

عالی جناب! بہت شکریہ کہ آپ نے ناچیز کو اس قابل سمجھا۔ اگر میں کچھ خیر کررہا ہوں تو یہ صرف اردو ویکیپیڈیا کے مثبت ماحول کا نتیجہ ہے۔ اور ماحول صرف افراد سے بنتا ہے۔ اس میں اور کئی دیگر صارفوں کے ساتھ آپ، طاہر بھائی، شعیب بھائی اور امین بھائی کی ان تھک محنت اور خلوص نیت شامل ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:22, 17 جون 2016 (م ع و)

Template ترمیم

@Obaid Raza:بھائی آپ کی مدد یہاں [[25]] درکار ہے اس مضموں کے آخر میں سانچے میں خرابی درست نہیں ہورہی --Mira (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:36, 18 جون 2016 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے! ترمیم

عمومی اعزاز
السلام علیکم عبید بھائی ۔ آپ کای فیس بُک صفحہ کون سا ہے ؟

میں آپ کو ایڈ کرنا چاہتا ہوں ۔ والسلام Jahanzeb Ali 007 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:06, 19 جون 2016 (م ع و)

سندھی کیبورﮈ ترمیم

السلام علیکم عبید بھائی. امید ہے خیریت سے ہونگے. میں سندھی ویکیپیﮈیا پر ایک سرگرم صارف ہوں. سندھی ویکیپیﮈیا پر آنلائین کیبورﮈ کی سہولت نہیں ہے. اس معاملے میں امین بھائی سے بات کی تو انہوں نے آپ سے بات کرنے کا مشورہ دیا کیونکہ آپ ٹیکنیکل چیزیں جانتے ہیں. ہمیں بہت خوشی ہو گی اگر آپ ہماری آنلائین سندھی کیبورﮈ لگانے میں میں مدد کرین. بہت شکریہ.--مھتاب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:17, 22 جون 2016 (م ع و)

صفحہ کا خالق کوئی اور ترمیم

صاحب آداب! صارف والےصفحہ تخلیق کرنے کا شکریہ! ایک صحفہ عطا اللہ خاں عطا میرا تخلیق کردہ نہیں ہے۔ --Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:36, 25 جون 2016 (م ع و)

ضد ابہام صفحے میں مزید دیکھیے ترمیم

آداب!

جاوید اقبال (ضد ابہام) کے صفحے میں آپ نے مزید دیکھیے کے قطعے کا اضافہ فرمایا ہے۔ عام مضامین میں تو یہ ٹھیک ہے مگر ضد ابہام میں کچھ عجیب لگتا ہے۔ براہ کرم اس امر پر روشنی ڈالیے تاکہ یہ معاملہ واضح ہو جائے۔ شکریہ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:39, 30 جون 2016 (م ع و)

ضد بہام صفحات میں، مزید دیکھیے کے تحت مزید اسی عنوان سے قریب تر ضد ابہام صفحات کے روابط دیئے جاتے ہیں۔ باقی ویکیوں پر بھی یہ سلسلہ اسی طرح ہے۔ کیوں کہ جاوید اقبال کے تحت صرف جاوید اقبال والے عنوانات ہیں تو مزید دیکھیے میں جاوید اور اقبال کے مزید ناموں والی شخصیات اور مقامات کو جگہ مل گئی ہے۔ یوں قاری کو اپنے اصل عنوان تک رسائی میں آسانی ہو جائے گی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:08, 30 جون 2016 (م ع و)
جناب والا، اس مضمون میں آپ کی پہلی ترمیم غیرواضح تھی۔ تاہم آپ کی حالیہ ترمیم آپ کی عمیق تفکر اور تحقیقی ذوق کا مظہر ہے جو کہ آپ کی عمومی ترامیم کا حصہ ہے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:05, 30 جون 2016 (م ع و)
غیر واضع تو نہیں تھی، پہلے ایک ضد ابہام صفحہ بنا کر اس کا ربط شامل کیا، پھر دوسرا ضد ابہام صفحہ بنا کر اس کا ربط شامل کیا۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:44, 1 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

گزارش ترمیم

آداب!

خودکار مراجعت صارفین (Autopatrolled user group) کے زمرے کی اردو ویکی پیڈیا پر تشکیل کی تجویز ہے۔ گزارش ہے دیوان عام متفرقات کے آخری قطعے پر جاکر اس کی تائید میں اپنا قیمتی ووٹ دیں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:06, 4 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

ایس جے وی این ترمیم

عالی جناب،

آداب!

آپ نے ویکی ڈاٹا پر ایس جے وی این کو Nathpa Jhakri Dam سے جوڑدیا ہے۔ تاہم ایس جے وی این ایک کمپنی ہے اور یہ مضمون ایک ڈیام سے متعلق ہے۔ کیا اس طرح کا انضمام آپ کو مناسب لگتا ہے؟ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:21, 5 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

ایس جے وی این کا صرف سابقہ نام ناتھپا جھاکری پاور کارپوریشن تھا، اس سے کسی ڈیام سے وابستگی ظاہر نہیں ہوتی۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:24, 5 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

جی! جلد بازی میں اسی نام سے موجود دوسرے مضمون سے جڑ گیا، درست کر دیں، ادھر بجلی بند ہونے والی ہے۔ ایک منٹ باقی ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:01, 5 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
کوئی بات نہیں، جناب والا! میں نے اس کی تصحیح کر دی ہے۔ اس سے ایک فائدہ یہ مجھے حاصل ہوا ہے کہ ضم ہونے کے بعد ویکی ڈاٹا آئٹموں کی بازیابی کا عمل میں سمجھ گیا ہوں۔ شکریہ!!--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:45, 5 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

التماس ترمیم

جناب والا ! ویکی فونڈیشن انڈیا کے تحت، اگست 7،8،9 ، 2016 تاریخوں میں، موہالی، پنجاب (ہند) میں منعقد ہونے والے سالانہ اجلاس کے موقع پر یہ طے کیا گیا ہے کہ پنجابی زبان کے چنیدہ 100 عنوانات کو دیگر ہندوستانی زبانوں میں منتقل کیا جائے۔ یہ ترمیمات جولائی 1 تا 31 کے درمیان کیے جا ئیں گے۔ بہترین ترمیمات کرنے والی کمیونٹی کو ویکی کونفرنس انڈیا کے موقع پر سراہا جائے گا۔ سر دست ہندوستانی سطح پر اردو ویکی کی برقرار رکھنا اہم مقصد ہو گا۔ آپ سے التماس ہے کہ دیوان عام میں رجوع ہوں۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:36, 5 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

جی ضرور، آخر کو پنجاب میں پیدا ہوئے ہیں اور ماں بولی ہے پنجابی زبان۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:13, 5 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

واہ بھائی ! پنجاب دے پُتر ۔ واضح فرمائیے کہ آپ کی تشریف آوری ہو رہی یا نہیں۔ اور ہاں! عید کی مبارک باد بھی۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:14, 7 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

ویکیپیڈیا ڈائری ترمیم

آداب!

جناب والا ! آپ کے بے شمار کارناموں میں سے ایک منفرد کرشمہ سازی یہ بھی رہی ہے کہ ہر سال کے اختتام پر آپ ایک روزنامچہ نما منصوبہ صفحہ تیار کرتے ہیں جس میں سال بھر ویکی کی اہم سرگرمیوں کا احاطہ کیا جاتا ہے۔ اس سال امین بھائی کافی آؤٹ ملاقاتیں کی ہیں، ہم ایک اہم سنگ میل عبور کیے ہیں، ویکیمیڈیا بلاگ پر بھی گزشتہ سالوں کی بہ نسبت زیادہ زیادہ اور بارآور نمائندگی ہوئی ہے۔ اور بھی کئی اچھے کام مکمل ہوئے ہیں۔ اس لیے میری گزارش ہے کہ یہ منصوبہ صفحہ آپ ابھی سے تیار کرنا شروع کریں تو بہتر ہوگا۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:40, 5 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

ایک ہی جام ہوں کس کس کے لبوں تک پہنچوں! :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  22:05, 5 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
کیا کریں، ایک ہی تو ہر فن مولا یا آل راؤنڈر ہے جو ہمیشہ کچھ نیا کرنے کے بارے میں سوچتا رہتا ہے!!--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:29, 5 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
YesY تکمیل، میں سمجھا کہ یہ صفحہ تخلیق کر دیا تھا۔ ویکیپیڈیا:2016ء اردو ویکیپیڈیا--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:02, 6 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
ماشا اللہ کیا کیا سیکھنے کو مل رہا ہے یہاں۔ باتوں باتوں میں اشاروں اشاروں میں کیا کیا کہا جاتا ہے یہاں۔ لیکن آخر میں بے خطر آتش اردو ویکی میں کود پڑنا عبید رضا کا وتیرہ ہے۔ --Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:23, 7 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

عید مبارک! ترمیم

جناب محترم Obaid Raza صاحب، دل کی گہرائیوں سے عید مبارک!    

--عثمان خان||تبادلہ خیال 06:03, 6 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

عید مبارک ترمیم

عبید بھائی عید مبارک، آپ کی توجہ یہاں [[26]]درکار ہے --Mira (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:54, 11 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

شکریہ! YesY تکمیل--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:40, 11 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

نظر ثانی ترمیم

آپکی رائے یہاں درکار ہے-- 08:41, 19 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

رائے شماری ترمیم

محترم صاحب!

اس وقت اردو ویکیپیڈیا پر طویل عرصے سے غیر فعال 2 ماموراداری صارفین کی معزولی کے لیے رائے شماریاں جاری ہیں، آپ یہاں اور یہاں اپنی رائے دہ سکتے ہیں۔ اور یہاں پر ایک نئے ماموراداری کے لیے رائے دیں، شکریہ!میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) {{subst:CURRENTTIME}}، {{subst:CURRENTDAY}} {{subst:CURRENTMONTHNAME}} {{subst:CURRENTYEAR}} (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا صفحات کے لیے مختصر یو آر یل کی تجویز ترمیم

آداب!

2013ء-14ء کے دوران میں بنگلور، بھارت کی کرائسٹ یونیورسٹی کے ویکیپیڈیا ایجوکیشن پروگرام سے جڑا تھا۔ اس پروگرام کے تحت یونیورسٹی کے طلبا نے ہندی ویکیپیڈیا پر تقریبًا 350-400 مضامین لکھے یا ان میں اضافہ کیا تھا (جو ابھی بھی قائم ہے۔ حذف شدہ صفحات کے علاوہ ہیں)۔ اس پروگرام کے دوران طلبا کو مختصر یو آر یل سے بہت سہولت ہوئی تھی۔ کئی لوگ ہندی سے تو واقف تھے، مگر ٹائپنگ سے ناواقف تھے، ان کے لیے براہ راست کسی بھی مضمون تک رسائی آسان ہوئی کیونکہ ہر ہندی ویکی صفحہ پر مختصر یو آر یل یہاں نافذ تھا، اس کے علاوہ اسائنمنٹ میں یہ یو آر ایل کو آسانی سے ٹائپ کیا جا سکا تھا۔ اسی کے پیش نظر ایک تجویز ہے کہ ہر اردو ویکی صفحہ پر مختصر یو آر یل یہاں نافذ ہو۔ اس سے یہ فائدہ ہو گا کہ ہر صفحہ کا ایک انگریزی کوڈ صفحہ کے اوپر دکھے گا، جیسے کہ https://ur.wikipedia.org/s/3jkl (فی الحال غیرموجود اور اس وجہ سے شاید یہ ربط صفحہ اول کو پہنچے اور یہ صرف ایک نمونہ کی شکل ہے) ہو، تو اس سے کسی کو بھی کسی بھی ویب سائٹ، پرنٹ میڈیا، اخبار، یا غیر اردو ذرائع میں بھی حوالہ دینے، ربط یاد رکھنے وغیرہ میں مدد ملے گی۔ اس لیے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس تجویز کی تائید کریں۔ اپنی تائید درج کرنے کے لیے ویکیپیڈیا:دیوان عام/متفرقات کے آخری قطعے میں اپنی تائید درج کیجیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:23, 20 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

آلہ زمرہ ساز ترمیم

میرے پاس آلہ زمرہ ساز پچھلے کچھ دنوں سے کام نہیں کررہا، میں نے تمام ابتدائی ترتیبات بحال (ڈیفالٹ) کر دی پھر بھی آلہ کام نہیں کررہا۔ کیا آپ کے پاس یہ آلہ کام کررہا ہے؟--عثمان خان||تبادلہ خیال 04:34, 22 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

میرے پاس کام کر رہا ہے، آپ نے اپنی ذاتی سی ایس ایس یا جے ایس میں کوئی نیا اسکرپٹ شامل کیا ہے تو اسے نکال کر دیکھیے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:08, 22 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
جے ایس اور سی ایس ایس سے سکرپٹ نکال کر تمام ترجیحات ڈیفالٹ کر دیے لیکن پھر بھی کام نہیں کر رہا۔ اس آلے کا ترجمہ میں نے پشتو ویکیپیڈیا میں کیا ہے وہاں بالکل درست چل رہا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا میں یہ بھی ممکن ہے کہ نئے صارفین اور وہ صارفین جن کے ترجیحات ڈیفالٹ پر ہے، ان سب کے پاس یہ آلہ کام نہیں کررہا ہو۔--عثمان خان||تبادلہ خیال 20:55, 22 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
اب آلے کی جگہ بدل گئی ہے، اسے خانہ آلات میں تلاش کریں۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  21:26, 22 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
میں اسے صفحے کے اوپر مزید والے ٹیب میں تلاش کر رہا تھا، اب مل گیا، شکریہ!--عثمان خان||تبادلہ خیال 21:36, 22 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
اواچھا، بٹن ظاہر نہیں ہ ورہا تھا، اس لیے آپ کو ایسا لگا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:19, 23 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

رام چند پاکستانی ترمیم

آداب!

ویکی ڈاٹا پر مضمون کو جوڑنے کے بعد اچھا کیا جو آپ نے ایک رجوع مکرر بھی بنایا۔ اس سلسلے میں میری رائے یہ ہے کہ فلم کے سرٹیفیکیٹ یا پوسٹر، تشہیری مواد میں نام ہو، رام چند پاکستانی یا رامچند پاکستانی، اسی کے حساب سے مواد اصل مضمون میں ہونا چاہیے۔ اس بارے میں آپ کی کیا تحقیق ہے؟ مضمون کے لیے دستیاب پوسٹر میں تو اردو ہے ہی نہیں! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:10, 22 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

بی بی سی، وائس آف امریکا، پاکستان میں جیو چینل جو فلم بنانے میں شریک رہا ہے، اس پر یہ فلم اسی املا کے ساتھ چلائی گئی اور اردو میں شاید ہی رام چند کو جوڑ کر لکھا جاتا ہو، ممکن ہے، بھارت میں ایسا اکثر لکھا جاتا ہو۔ پوسٹر جو دستیاب ہوئے وہ سارے انگریزی میں ہیں۔ ویب سائٹ پر بھی اردو میں ایک لفظ نہیں، فلم کے اندر اردو میں اس کا نام کیا لکھا ہوا آتا ہے یہ دیکھتا ہوں۔ وہ فلمیں جو اردو یا پنجابی میں بنتی ہیں، ان کا وہی املا لیا جائے گا، جو اردو یا پنجابی کا املا ہے۔ جو فلمیں غیر اردو زبان کی ہیں۔ میری ناقص رائے میں ان کا عنوان ترجمہ نہ کیا جائے، سوائے ان فلموں کے جن کے تراجم اردو میں باقاعدہ اجازت یا قانون کے دائرے میں کیے گئے اور ان تراجم کو کوئی اردو نام دیا گیا جیسے فلم دا میسج کو اردو میں پیغام عظیم کے نام سے پیش کیا گیا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:20, 25 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

شماریاتی سانچے ترمیم

آداب!

یہ بہت ہی عمدہ بات ہے کہ آپ فعال صارفین کے تخلیق کردہ مضامین وغیرہ پر سانچے بنا رہے ہیں۔ تاہم کچھ باتیں:

  1. اگر نام کے آگے کوئی تعظیمی لفظ ہو تو سب کے آگے استعمال کیجیے، ورنہ کسی کے آگے نہیں۔
  2. بازتسمیہ کی صورت یا کچھ معاملوں میں اصل مضامین کے نام کے بجائے سرخ روابط نظر آ رہے ہیں۔
  3. میرا حقیقی نام سید مزمل الدین ہے۔ یہ الٹ پلٹ کا کھیل انگریزی کے name-surname کھیل کا نتیجہ۔

ممکن ہے کہ جناب والا اس پیام کا جواب ضرور ارسال فرمائیں گے۔ شکریہ! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:03, 24 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

جی بہتر، بعض نام طویل ہوتے ہیں ان کے ساتھ صاحب لگانے سے مزید لمبے ہو جاتے ہیں، آپ کے نام کے آخر پر سید تھا، اس لیے کچھ اور کی ضرورت نہیں تھی، سید سے بڑھ کر کلمہ تعظیم کیا ہو گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:09, 25 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

ویکی کانفرنس انڈیا 2016ء میں پاکستان کی نمائندگی ترمیم

محترم عبید رضا صاحب ویکیپیڈیا:دیوان عام/متفرقات میں راقم کا قطعہ ویکی کانفرنس انڈیا 2016ء میں پاکستان کی نمائندگی آپ کی توجہ کا منتظر ہے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:12, 27 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ کی آخری تاریخ ۶ اگست کر دی گئی ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:16, 31 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

او اچھا، آپ فیس بک پر اور واٹس ایپ پر ہیں؟ تو رابط کریں؟ اوپر میرا نمبر اور فیس بک کا ربط آ رہا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:32, 31 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

دیوان عام (خبریں، متفرقات وغیرہ) کے وثائق ترمیم

عالی جناب!

انگریزی ویکی پیڈیا پر صرف رواں گفتگو دیوان عام پر رہتی ہے باقی وثائق میں۔ (دیکھیے اس روبہ کے تعاون دیوان عاموں میں اور تبادلہ ہائے خیال میں) اردو میں ہمیں دو چار کو چھوڑکر باقی ازکاررفتہ گفتگو وثائق میں شامل کرنا چاہیے۔ دستی طور یا روبہ جاتی طور پر۔ جناب والا، اس پر اپنی رائے عنایت فرمایئے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:08, 31 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

روبہ کے لیے تو متعلقہ صارف سے بات کرنی پڑے گی، اسے روبہ میں تبدیلی کرنی ہو گی اور اسکرپٹ میں اضافہ کرنا ہو گا، جو شاید وہ نہیں مانے۔ ہم ایک آلہ وثق ساز استعمال کر رہے ہیں، مگر اس میں خامی نظر آئی، جس وجہ سے اس کام کو درمیان میں چھوڑ دیا، وہ پورے نام سے وثق نہیں بنا رہا تھا، بلکہ صرف دیوان عام/وثق1 کر رہا تھا، اسے دیوان عام/متفرقات/وثق1 کرنا تھا۔ آلہ میں تبدیلی کرنے سے، یہ درست کام کرنے لگ جائے گا۔ اس کا استعمال بھی آسان ہے۔ جیسے کہ حالیہ تبدیلیوں میں آپ نے دیکھا ہو گا آج۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:23, 31 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

ویکیمیڈیا انڈیا کے ہوم پیج پر شعیب صاحب کو فیچرڈ انڈین ویکیمیڈین بنانے کے لیے آپ کی تائید درکار ترمیم

ہر مہینہ ویکیمیڈیا انڈیا کے صفحہ اول پر کسی بھارتی ویکیپییڈین کی مختصر پروفائل کے ساتھ منتخب ویکیپیڈین کے طور پر پیش کرتا ہے۔ فی الوقت یہ شرف ہندی ویکیپیڈین راجو سُتھار کو حاصل ہے: http://wiki.wikimedia.in/Home

چونکہ شعیب صاحب کی خدمات گراں قدر ہیں، اس لیے میں ان کا نام پیش کررہا ہوں۔ گزارش ہے کہ آپ دیوان عام متفرقات کے اس آخری قطعے میں تائید درج کر کے اس مقصد کو کامیاب بنائیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:26, 1 اگست 2016 (م ع و)

مبارک باد ترمیم

السلام علیکم جناب! مامور اداری بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد قبول فرمائیں! :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  08:41, 5 اگست 2016 (م ع و)

ایک اور مبارک باد ترمیم

عبید صاحب! اس خوشی میں خاکسا ر بھی شامل ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:58, 5 اگست 2016 (م ع و)

دیگر دلی مبارکباد ترمیم

عبید رضا صاحب۔ ناچیز بھی آپ کو دل سے مبارکباد پیش کرتا ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:16, 5 اگست 2016 (م ع و)

Mubarak ho aap ko. Buhat khoshi ki bat hay. Aap sy madad chahti hoon urdu kaisy likh sakti hoon? Zaroor batain--. (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:16, 5 اگست 2016 (م ع و)

سب احباب کا بہت شکریہ!--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:52, 6 اگست 2016 (م ع و)
«Obaid Raza/وثق12» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔