جو روٹ کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست

جو روٹ ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی اور انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیں۔ [1] [2] [3] ان کے ہم وطن ایون مورگن اور الیسٹر کک نے انھیں انگلینڈ کے اب تک کے "سب سے مکمل بلے باز" کے طور پر بیان کیا ہے، [4] [5] روٹ نے 142 ٹیسٹ اور 171 ایک روزہ بین الاقوامی کھیلے ہیں، جس میں انھوں نے 36 ٹیسٹ سنچریاں (100 یا اس سے زیادہ رنز ) بنائے ہیں۔ اکتوبر 2024ء کے مطابق انھوں نے ایک روزہ بین الاقوامی میں 16 دفعہ 100 یا اس سے زائد رنز سکور کیے۔[6] تاہم 32 ٹی 20 میچز کھیلنے کے باوجود وہ اس طرز کرکٹ میں کوئی سنچری نہیں بنا سکے روٹ نے دسمبر 2012ء میں اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا اور اگلے سال اپنی پہلی سنچری اسکور کی جب انھوں نے ہیڈنگلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف 104 رنز بنائے۔ جولائی 2013ء میں، وہ لارڈز میں ایشز سنچری بنانے والے سب سے کم عمر انگریز کھلاڑی بن گئے جب انھوں نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں 180 رنز بنائے۔ [7] ان کی اننگز نے انھیں مین آف دی میچ کا ایوارڈ دلوایا اور انگلینڈ کی جیت کو یقینی بنایا۔ [8] 2013 کے سیزن کے دوران روٹ کی کارکردگی نے انھیں 2014ء میں وزڈن کرکٹرز المناک نے سال کے پانچ کرکٹرز میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا [9] انھوں نے اسی سال مزید تین سنچریاں اسکور کیں، جس میں لارڈز میں سری لنکا کے خلاف ڈبل سنچری (200 ناٹ آؤٹ ) بھی شامل تھی۔ ان کا سب سے زیادہ اسکور 254 جولائی 2016ء میں پاکستان کے خلاف آیا تھا [10] روٹ اپنے 100ویں ٹیسٹ میں دگنی سنچری بنانے والے پہلے کرکٹ کھلاڑی بن گئے، انھوں نے فروری 2021ء میں ایم [11] چدمبرم اسٹیڈیم ، چنئی میں ہندوستان کے خلاف 218 رنز بنائے۔ بمطابق فروری 2021 روٹ نے ٹیسٹ کھیلنے والے دیگر گیارہ ممالک میں سے سات کے خلاف سنچریاں اسکور کی ہیں۔ [ا] وہ بھارت کے خلاف سب سے زیادہ شاندار رہے ہیں، انھوں نے ان کے خلاف نو سنچریاں اسکور کیں۔روٹ نے اپنی پہلی ایک روزہ سنچری 2014ء میں ویسٹ انڈیز کے خلاف بنائی تھی۔ اس طرز میں ان کی 16 سنچریاں کسی انگریز کھلاڑی کی سب سے زیادہ ہیں۔ [12] اس کی سنچریاں — تیرہ مختلف مقامات پر بنائی گئی — سات مختلف مخالفین کے خلاف آئی ہیں۔ ان کا ایک روزہ میں سب سے زیادہ 133 ناٹ آؤٹ سکور جون 2017ء میں بنگلہ دیش کے خلاف بنایا گیا تھا۔ روٹ نے دسمبر 2012ء میں اپنے ڈیبیو کے بعد سے اب تک 32 ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ کھیلے ہیں [6] اس نے ابھی اس طرز میں سنچری اسکور نہیں کی۔ اگست 2013ء میں آسٹریلیا کے خلاف 90 ناٹ آؤٹ اس کا سب سے بڑا سکور ہے۔ [ب] اکتوبر 2024ء تک روٹ بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کرکٹ کھلاڑیوں میں نویں نمبر پر ہیں۔ [14]

Joe Root playing a shot
انگلینڈ کی جانب سے جو روٹ نے 52 سنچریاں اسکور کیں۔

کلید

ترمیم

ٹیسٹ سنچریاں

ترمیم
روٹ کی ٹیسٹ سنچریاں [15]
نمبر اسکور مخالف ٹیم پوزیشن اننگز ٹیسٹ مقام ملک یا ملک سے باہر تاریخ نتیجہ حوالہ
1 104   نیوزی لینڈ 5 1 2/2   ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ, لیڈز گھر 24 مئی 2013 جیتا [16]
2 180 †   آسٹریلیا 2 3 2/5   لارڈز کرکٹ گراؤنڈ, لندن گھر 18 جولائی 2013 جیتا [17]
3 200* †   سری لنکا 5 1 1/2  لارڈز کرکٹ گراؤنڈ, لندن گھر 12 جون 2014 ڈرا [18]
4 154*   بھارت 5 2 1/5   ٹرینٹ برج, ناٹنگھم گھر 9 جولائی 2014 ڈرا [19]
5 149* †   بھارت 5 2 5/5   اوول, لندن گھر 15 اگست 2014 جیتا [20]
6 182* †   ویسٹ انڈیز 5 2 2/3   نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم (گریناڈا), سینٹ جارجز گھرسے دور 21 اپریل 2015 جیتا [21]
7 134 †   آسٹریلیا 5 1 1/5   صوفیا گارڈنز (کرکٹ گراؤنڈ), کارڈف گھر 8 جولائی 2015 جیتا [22]
8 130   آسٹریلیا 4 2 4/5   ٹرینٹ برج, ناٹنگھم گھر 6 اگست 2015 جیتا [23]
9 110   جنوبی افریقا 4 2 3/4   وانڈررز اسٹیڈیم, جوہانسبرگ گھرسے دور 14 جنوری 2016 جیتا [24]
10 254 †   پاکستان 3 1 2/4   اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ, مانچسٹر گھر 22 جولائی 2016 جیتا [25]
11 124   بھارت 3 1 1/5   سوراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم, راجکوٹ گھرسے دور 9 نومبر 2016 ڈرا [26]
12 190 ‡   جنوبی افریقا 4 1 1/4  لارڈز کرکٹ گراؤنڈ, لندن گھر 6 جولائی 2017 جیتا [27]
13 136 ‡   ویسٹ انڈیز 4 1 1/3   ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ, برمنگھم گھر 17 اگست 2017 جیتا [28]
14 125 ‡   بھارت 4 3 5/5   اوول, لندن گھر 7 ستمبر 2018 جیتا [29]
15 124 † ‡   سری لنکا 4 3 2/3   پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, کینڈی گھرسے دور 14 نومبر 2018 جیتا [30]
16 122 ‡   ویسٹ انڈیز 4 3 3/3   ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, جزیرہ گروس گھرسے دور 9 فروری 2019 جیتا [31]
17 226 † ‡   نیوزی لینڈ 4 2 2/2   سیڈون پارک, ہیملٹن، نیوزی لینڈ گھرسے دور 29 نومبر 2019 ڈرا [32]
18 228 † ‡   سری لنکا 4 2 1/2   گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم, گال گھرسے دور 14 جنوری 2021 جیتا [33]
19 186 † ‡   سری لنکا 4 2 2/2   گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم, گال گھرسے دور 22 جنوری 2021 جیتا [34]
20 218 † ‡   بھارت 4 1 1/4   ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم, چنائی گھرسے دور 5 فروری 2021 جیتا [35]
21 109 † ‡   بھارت 4 3 1/5   ٹرینٹ برج, ناٹنگھم گھر 4 اگست 2021 ڈرا [36]
22 180* ‡   بھارت 4 2 2/5   لارڈز کرکٹ گراؤنڈ, لندن گھر 12 اگست 2021 شکست [37]
23 121 ‡   بھارت 4 2 3/5   ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ, لیڈز گھر 25 اگست 2021 جیتا [38]
24 109 ‡   ویسٹ انڈیز 3 3 1/3   سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم, اینٹیگوا گھرسے دور 8 مارچ 2022 ڈرا [39]
25 153 ‡   ویسٹ انڈیز 3 1 2/3   کنسنگٹن اوول, برج ٹاؤن گھرسے دور 16 مارچ 2022 ڈرا [40]
26 115* †   نیوزی لینڈ 4 4 1/3   لارڈز کرکٹ گراؤنڈ, لندن گھر 2 جون 2022 جیتا [41]
27 176   نیوزی لینڈ 4 2 2/3   ٹرینٹ برج, ناٹنگھم گھر 10 جون 2022 جیتا [42]
28 142*   بھارت 4 4 5/5   ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم گھر 1 جولائی 2022 جیت [43]
29 153*   نیوزی لینڈ 4 1 2/2   بیسن ریزرو، ویلنگٹن گھر سے دور 24 فروری 2023 شکست [44]
30 118*   آسٹریلیا 4 1 1/5 ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم گھر 16 جون 2023 شکست [45]
31 122*   بھارت 4 1 4/5 جے ایس سی اے انٹرنیشنل اسٹیڈیم کمپلیکس، رانچی گھر سے دور 23 فروری 2024 شکست [46]
32 122   ویسٹ انڈیز 4 3 2/3 ٹرینٹ برج، ناٹنگھم گھر 18 جولائی 2024 جیتا [47]
33 143   سری لنکا 4 1 2/3 لارڈز, لندن گھر 29 اگست 2024 جیتا [48]
34 103   سری لنکا 4 3 2/3 لارڈز, لندن گھر 31 اگست 2024 جیتا [49]
35 262   پاکستان 3 2 1/3 ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان گھر سے دور 9 اکتوبر 2024 جیت [50]
36 106   نیوزی لینڈ 4 3 2/3 بیسن ریزرو، ویلنگٹن گھر سے دور 6 دسمبر 2024 جیت [51]

ایک روزہ بین الاقوامی سنچریاں

ترمیم
روٹ کی ایک روزہ بین الاقوامی سنچریاں [52]
نمبر سکور خلاف پوزیشن اننگ. اسٹرائیک ریٹ مقام میچ کی جگہ تاریخ نتیجہ حوالہ
1 107 †   ویسٹ انڈیز 4 1 87.70   سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم, اینٹیگوا گھرسے دور 5 مارچ 2014 جیتا [53]
2 113 †   بھارت 4 1 104.62   ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ, لیڈز گھر 5 ستمبر 2014 جیتا [54]
3 104* †   سری لنکا 4 2 88.88   پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, کینڈی گھرسے دور 10 دسمبر 2014 جیتا [55]
4 121   سری لنکا 4 1 112.03   ویلنگٹن علاقائی اسٹیڈیم, ویلنگٹن غیر جانبدار مقام 1 مارچ 2015 شکست [56]
5 104   نیوزی لینڈ 3 1 133.33   ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ, برمنگھم گھر 9 جون 2015 جیتا [57]
6 106*   نیوزی لینڈ 3 2 109.27   ٹرینٹ برج, ناٹنگھم گھر 17 جون 2015 جیتا [58]
7 125   جنوبی افریقا 3 1 110.61   سپراسپورٹ پارک, سینچورین، گاؤٹینگ گھرسے دور 9 فروری 2016 شکست [59]
8 109   جنوبی افریقا 3 1 87.90   وانڈررز اسٹیڈیم, جوہانسبرگ گھرسے دور 12 فروری 2016 شکست [60]
9 101   ویسٹ انڈیز 3 1 93.51   کنسنگٹن اوول, برج ٹاؤن گھرسے دور 9 مارچ 2017 جیتا [61]
10 133* †   بنگلادیش 3 2 103.10   اوول, لندن گھر 1 جون 2017 جیتا [62]
11 102   نیوزی لینڈ 3 1 100.99   یونیورسٹی اوول، ڈنیڈن, ڈنیڈن گھرسے دور 7 مارچ 2018 شکست [63]
12 113* †   بھارت 3 1 97.41   لارڈز کرکٹ گراؤنڈ, لندن گھر 14 جولائی 2018 جیتا [64]
13 100*   بھارت 3 2 83.33   ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ, لیڈز گھر 17 جولائی 2018 جیتا [65]
14 102   ویسٹ انڈیز 3 2 105.15   کنسنگٹن اوول, برج ٹاؤن گھرسے دور 20 فروری 2019 جیتا [66]
15 107   پاکستان 3 2 102.88   ٹرینٹ برج, ناٹنگھم گھر 3 جون 2019 شکست [67]
16 100* †   ویسٹ انڈیز 2 2 106.38   روز باؤل (کرکٹ گراؤنڈ), ساؤتھمپٹن گھر 14 جون 2019 جیتا [68]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Records / England / Test Matches / List of Captains"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 30 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2018 
  2. "Joe Root: England name batsman Test captain, succeeding Alastair Cook"۔ BBC Sport۔ 13 February 2017۔ 03 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2018 
  3. "England name Joe Root as new Test Captain"۔ ICC۔ 13 February 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2022 
  4. "World T20: Joe Root – England's 'most complete batsman ever'"۔ BBC Sport۔ 19 March 2016۔ 22 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2018 
  5. "Alastair Cook warns Joe Root: England's relentless positive message sounds 'deluded'"۔ ESPNcricinfo۔ 5 April 2022 
  6. ^ ا ب "Joe Root"۔ ESPNcricinfo۔ 03 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2018 
  7. "Joe Root – salvation of English cricket"۔ دی گارڈین۔ 22 July 2013۔ 14 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2018 
  8. David Hopps (21 July 2013)۔ "England complete crushing four-day win"۔ 08 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2018 
  9. Chris Waters (12 May 2014)۔ "Wisden Cricketers of the Year 2014 – Joe Root"۔ Wisden Cricketers' Almanack۔ reprinted by ESPNcricinfo۔ 18 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2018 
  10. "Statistics / Statsguru / JE Root / Test Matches / High Scores"۔ ESPNcricinfo۔ 13 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2018 
  11. "Record double ton from Root strengthens England's grip on first Test"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2021 
  12. "Records–One Day Internationals – Most hundreds Cricinfo"۔ 30 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2018 
  13. "Records / England / Twenty20 Internationals / High Scores"۔ ESPNcricinfo۔ 26 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2018 
  14. "Records / Combined Test, ODI and T20I Records / Batting Records / Most Hundreds in a career"۔ 04 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2018 
  15. "List of Test cricket centuries by Joe Root"۔ ESPNcricinfo۔ 20 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2017 
  16. "New Zealand tour of England, 2nd Test: England v New Zealand at Leeds, May 24–28, 2013"۔ ESPNcricinfo۔ 01 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2017 
  17. "Australia tour of England and Scotland, 2nd Test: England v Australia at Lord's, Jul 18–21, 2013"۔ ESPNcricinfo۔ 06 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2017 
  18. "Sri Lanka tour of England and Ireland, 1st Investec Test: England v Sri Lanka at Lord's, Jun 12–16, 2014"۔ ESPNcricinfo۔ 24 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2017 
  19. "India tour of England, 1st Investec Test: England v India at Nottingham, Jul 9–13, 2014"۔ ESPNcricinfo۔ 08 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2017 
  20. "India tour of England, 5th Investec Test: England v India at The Oval, Aug 15–17, 2014"۔ ESPNcricinfo۔ 21 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2017 
  21. "England tour of West Indies, 2nd Test: West Indies v England at St George's, Apr 21–25, 2015"۔ ESPNcricinfo۔ 18 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2017 
  22. "Australia tour of England and Ireland, 1st Investec Test: England v Australia at Cardiff, Jul 8–11, 2015"۔ ESPNcricinfo۔ 01 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2017 
  23. "Australia tour of England and Ireland, 4th Investec Test: England v Australia at Nottingham, Aug 6–8, 2015"۔ ESPNcricinfo۔ 06 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2017 
  24. "England tour of South Africa, 3rd Test: South Africa v England at Johannesburg, Jan 14–16, 2016"۔ ESPNcricinfo۔ 06 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2017 
  25. "Pakistan tour of England and Ireland, 2nd Investec Test: England v Pakistan at Manchester, Jul 22–25, 2016"۔ ESPNcricinfo۔ 06 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2017 
  26. "England tour of India, 1st Test: India v England at Rajkot, Nov 9–13, 2016"۔ ESPNcricinfo۔ 13 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2017 
  27. "South Africa tour of England, 1st Test: England v South Africa at Lord's, Jul 6–10, 2017"۔ ESPNcricinfo۔ 06 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2017 
  28. "West Indies tour of England, 1st Test: England v West Indies at Edgbaston, Aug 17–21, 2017"۔ ESPNcricinfo۔ 17 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2017 
  29. "5th Test, India tour of Ireland and England at London"۔ ESPNcricinfo۔ 23 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2018 
  30. "2nd Test, England tour of Sri Lanka at Kandy, Nov 14-18 2018"۔ ESPNcricinfo۔ 16 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2018 
  31. "3rd Test, England tour of West Indies at Gros Islet, Feb 9-12 2019"۔ ESPNcricinfo۔ 13 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2019 
  32. "2nd Test, England tour of New Zealand at Hamilton, Nov 29 - Dec 3 2019"۔ ESPNcricinfo۔ 07 نومبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2019 
  33. "1st Test, Galle, Jan 14-18 2021, England tour of Sri Lanka"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2021 
  34. "2nd Test, Galle, Jan 22-26 2021, England tour of Sri Lanka"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2021 
  35. "1st Test, Chennai, Feb 5-9 2021, England tour of India"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2021 
  36. "1st Test, Nottingham, Aug 4-8 2021, India tour of England"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2021 
  37. "2nd Test, London, Aug 12-16 2021, India tour of England"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2021 
  38. "3rd Test, Leeds, Aug 25-29 2021, India tour of England"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2021 
  39. "1st Test, North Sound, Mar 8-12 2022, England tour of West Indies"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2022 
  40. "2nd Test, Bridgetown, Mar 16-20 2022, England tour of West Indies"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2022 
  41. "1st Test, Lord's, June 2-5, 2022, New Zealand tour of England"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2022 
  42. "2nd Test, Nottingham, June 10-14, 2022, New Zealand tour of England"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2022 
  43. "5th Test, Birmingham, July 1-5, 2022, India tour of England"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2022 
  44. "2nd Test, Wellington, February 24-28, 2023, England tour of New Zealand"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2023 
  45. "1st Test, Birmingham, June 16-20, 2023, The Ashes"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2023 
  46. "4th Test, Ranchi, February 23-27, 2024, England tour of India"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2024 
  47. "2nd Test, Nottingham, July 18-21, 2024, West Indies tour of England"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2024 
  48. "2nd Test, Lord's, 29 August – 2 September, 2024, sRI LANKA tour of England"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2024 
  49. "2nd Test, Lord's, 29 August – 2 September, 2024, sRI LANKA tour of England"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2024 
  50. "1st Test, Multan, October 07 - 11, 2024, England tour of Pakistan"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2024 
  51. "2nd Test, Wellington, December 6-10, 2024, England tour of New Zealand"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2024 
  52. "List of One-Day International cricket centuries by Joe Root"۔ ESPNcricinfo۔ 20 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2017 
  53. "England tour of West Indies, 3rd ODI: West Indies v England at North Sound, Mar 5, 2014"۔ ESPNcricinfo۔ 08 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2017 
  54. "India tour of England, 5th ODI: England v India at Leeds, Sep 5, 2014"۔ ESPNcricinfo۔ 11 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2017 
  55. "England tour of Sri Lanka, 5th ODI: Sri Lanka v England at Pallekele, Dec 10–11, 2014"۔ ESPNcricinfo۔ 26 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2017 
  56. "ICC Cricket World Cup, 22nd Match, Pool A: England v Sri Lanka at Wellington, Mar 1, 2015"۔ ESPNcricinfo۔ 31 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2017 
  57. "New Zealand tour of England, 1st ODI: England v New Zealand at Birmingham, Jun 9, 2015"۔ ESPNcricinfo۔ 13 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2017 
  58. "New Zealand tour of England, 4th ODI: England v New Zealand at Nottingham, Jun 17, 2015"۔ ESPNcricinfo۔ 30 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2017 
  59. "England tour of South Africa, 3rd ODI: South Africa v England at Centurion, Feb 9, 2016"۔ ESPNcricinfo۔ 25 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2017 
  60. "England tour of South Africa, 4th ODI: South Africa v England at Johannesburg, Feb 12, 2016"۔ ESPNcricinfo۔ 25 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2017 
  61. "England tour of West Indies, 3rd ODI: West Indies v England at Bridgetown, Mar 9, 2017"۔ ESPNcricinfo۔ 01 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2017 
  62. "ICC Champions Trophy, 1st Match Group A: England v Bangladesh at The Oval, Jun 1, 2017"۔ ESPNcricinfo۔ 31 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2017 
  63. "4th ODI, England tour of Australia and New Zealand at Dunedin, Mar 7 2018"۔ ESPNcricinfo۔ 07 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2018 
  64. "2nd ODI, India tour of Ireland and England at London, Jul 14 2018"۔ ESPNcricinfo۔ 14 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولا‎ئی 2018 
  65. "3rd ODI, India tour of Ireland and England at Leeds, Jul 17 2018"۔ ESPNcricinfo۔ 17 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2018 
  66. "1st ODI (D/N), England tour of West Indies at Bridgetown, Feb 20 2019"۔ ESPNcricinfo۔ 21 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2019 
  67. "6th match, ICC Cricket World Cup at Nottingham"۔ ESPNcricinfo۔ 02 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2019 
  68. "19th match, ICC Cricket World Cup at Southampton, Jun 14 2019"۔ ESPNcricinfo۔ 14 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2019