خاکۂ حیاتیات

نظرثانی بتاریخ 18:09، 8 ستمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''حیاتیات'''، زندہ اجسام کا مطالعہ ہے. یہ جانداروں کے خواص، عادات اور جماعت بندی، ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

حیاتیات، زندہ اجسام کا مطالعہ ہے. یہ جانداروں کے خواص، عادات اور جماعت بندی، انواع کی تخلیق اور اُن کے آپس و ماحول میں تفاعل سے متعلقہ ہے.

حیاتیات وسیع تعلیمی میدانوں کا احاطہ کرتی ہے. یہ شعبۂ علم بھی اُن تمام تصوّرات کی تابع ہے جن کی باقی ماندہ علمی شاخیں پیروی کرتی ہیں، جیسے حرحرکیات اور بقائے مادہ وغیرہ.


اساسِ حیاتیات

اصل مقالہ: حیاتیات

حیاتیات کے زیریں قواعد

علم التشریح -- حیاتی کیمیاء -- حیاتی آلاتیات -- حیاتی معاشیات -- حیاتی طبیعیات -- حیاتی طرزیات -- نباتیات -- خلوی حیاتیات -- بيئيات -- حشریات -- ارتقاء -- وراثیات -- ضعیفیات -- زاحفیات -- نسیجیات -- علم القدم -- اسماکیات -- مناعیات -- غدیریات -- بحری حیاتیات -- خرد حیاتیات -- سالماتی حیاتیات -- Mycology -- Myrmecology -- عصبیات -- طیوریات -- حفریات -- Palynology -- طفیلیات -- نوری حیاتیات -- Phycology -- فعلیات -- نباتی فعلیات -- حیاتی نفسیات-- ریڈیائی حیاتیات -- معاشرتی حیاتیات -- ساختی حیاتیات -- اسمیات -- علم الوائرس -- حیوانیات


تاریخِ حیاتیات


بنیادی حیاتی تصوّرات

ماحولیات و اِرتقاء

نامیاتی حیاتیات

خلیہ و سالماتی حیاتیات

Main article: List of basic cell biology topics

External links

سانچہ:Wikiversity3