حیاتیات، زندہ اجسام کا مطالعہ ہے۔ یہ جانداروں کے خواص، عادات اور جماعت بندی، انواع کی تخلیق اور اُن کے آپس و ماحول میں تفاعل سے متعلقہ ہے۔

حیاتیات وسیع تعلیمی میدانوں کا احاطہ کرتی ہے۔ یہ شعبۂ علم بھی اُن تمام تصوّرات کی تابع ہے جن کی باقی ماندہ علمی شاخیں پیروی کرتی ہیں، جیسے حرحرکیات اور بقائے مادہ وغیرہ۔

اساسِ حیاتیات

ترمیم

اصل مقالہ: حیاتیات

حیاتیات کے زیریں قواعد

ترمیم
تشریح -- حیاتی کیمیاء -- حیاتی میکانیکات --حیاتی طبیعیات -- حیاتی طرزیات -- نباتیات -- خلوی حیاتیات -- بيئيات -- حشریات -- ارتقاء -- وراثیات -- ضعیفیات -- زاحفیات -- نسیجیات -- علم القدم -- اسماکیات -- مناعیات -- غدیریات -- بحری حیاتیات -- خرد حیاتیات -- سالماتی حیاتیات -- علم فُطریات -- نملیات -- عصبیات -- طائریات -- حفریات -- Palynology -- طفیلیات -- نوری حیاتیات -- اشنیات -- فعلیات -- نباتی فعلیات -- حیاتی نفسیات-- ریڈیائی حیاتیات -- معاشری حیاتیات -- ساختی حیاتیات -- تصنیفیات -- علم الوائرس -- حیوانیات

تاریخِ حیاتیات

ترمیم

بنیادی حیاتی تصوّرات

ترمیم

ماحولیات و اِرتقاء

ترمیم

نامیاتی حیاتیات

ترمیم

خلیہ و سالماتی حیاتیات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم