سانچہ:وفاقی دینی تعلیمی بورڈز

وفاقی دینی تعلیمی بورڈز، پاکستان (2021ء سے قبل رجسٹر ہونے والے)

نمبرشمار نام بورڈ صدر مقام مسلک وابستگی نوٹیفیکیشن تعداد مدارس ویب سائٹ
1 تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان لاہور بریلوی جامعہ نظامیہ، جامعہ نعیمیہ 17 نومبر 1982ء 15,000 tanzeemulmadaris.com
2 وفاق المدارس العربیہ پاکستان ملتان دیوبندی جامعہ خیر المدارس 17 نومبر 1982ء 23,000 wifaqulmadaris.org
3 وفاق المدارس الشیعہ پاکستان لاہور شیعہ جامعۃ المنتظر 17 نومبر 1982ء wmshia.com
4 وفاق المدارس السلفیہ پاکستان فیصل آباد اہلحدیث 17 نومبر 1982ء wmsp.edu.pk
5 رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان لاہور - جماعت اسلامی 12 اگست 1987ء 1,000+ rabtatulmadaris.com.pk
. اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان . . .

وفاقی دینی تعلیمی بورڈز، پاکستان (2021ء و ما بعد رجسٹر ہونے والے) [1]

نمبرشمار نام بورڈ صدر مقام مسلک وابستگی نوٹیفیکیشن تعداد مدارس ویب سائٹ
6 نظام المدارس پاکستان لاہور بریلوی تحریک منہاج القرآن 4 فروری 2021ء 3,000 [2] nizam-ul-madaris.edu.pk
7 مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ لاہور شیعہ جامعہ العروۃ الوثقیٰ 4 فروری 2021ء majmaulmadaris.com
8 وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ فیصل آباد بریلوی جامعہ رضویہ 4 فروری 2021ء wmir.org
9 وفاق المدارس والجامعات الدینیہ الباکستانیہ لاپور 24نومبر2021
10 اتحاد المدارس الاسلامیہ پاکستان کراچی اہلحدیث 4 فروری 2021ء fb.com/imipakistan
11 اتحاد المدارس العربیہ پاکستان مردان دیوبندی 4 فروری 2021ء 7,000 [3] ittehadulmadaris.edu.pk
12 وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان صوابی دیوبندی اشاعت التوحید والسنہ العالمیہ 15 اپریل 2021ء wmi.edu.pk
13 مجمع العلوم الاسلامیہ پاکستان کراچی دیوبندی جامعۃ الرشید 15 اپریل 2021ء
14 بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن اہلحدیث 27 اپریل 2021ء
15 کنز المدارس کراچی بریلوی دعوت اسلامی 27 اپریل 2021ء kanz-ul-madaris.org

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان" (PDF)۔ hec.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2022 
  2. "نظام المدارس پاکستان …دیر آید درست آید، روزنامہ نوائے وقت، 17 مارچ 2021ء" 
  3. "ویب سائٹ اتحاد المدارس العربیہ سائٹ" 

زمرہ:وفاقی دینی تعلیمی بورڈ زمرہ:پاکستانی ادارے زمرہ:پاکستان میں تعلیم زمرہ:پاکستان میں تعلیمی بورڈ زمرہ:پاکستان میں مدارس