عالمی تنظیموں کی دفتری زبانوں کی فہرست

یہ فہرست عالمی تنظیموں کی دفتری زبانوں پر مشتمل ہے۔ ہر تنظیم کی ایک کام کاج کی زبان ہوتی ہے اور دوسری زبانوں کو دفتری زبان کا درجہ دیا جاتا ہے۔ حالانکہ اکثر ان دونوں میں کوئی فرق نہیں ہوتا ہے مگر بسا اوقات تنظیم اپنی کام کاج اور دفتری زبانوں کا انتخاب کرتی ہے۔ زیادہ تر تنظیموں میں انگریزی زبان اور فرانسیسی زبان کو دفتری اور کام کاج کی زبان کو درجہ حاصل ہے مگر اب انگریزی کا تسلط بڑھتا جارہا ہے۔ [1]

بین الاقوامی

ترمیم

دنیا کی 13 بڑی تنظیمں کا کثیر لسانی مطالعہ کرنے کے بعد یہ نتیجہ سامنے آیا ہے کہ ان میں 12 بڑی تنظیموں (دولت مشترکہ ممالک, بین الاقوامی فوجداری عدالت, عالمی ادارہ محنت, بین الاقوامی مالیاتی فنڈ, بین الاقوامی اولمپک کمیٹی, IPU, عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد, انجمن اقتصادی تعاون و ترقی, اقوام متحدہ, عالمی ڈاک اتحاد, عالمی بنک, عالمی ادارہ صحت, and عالمی تجارتی ادارہ) کی دفتری زبان انگریزی ہے وہیں ان میں سے 10 کی زبان فرانسیسی، 6 کی ہسپانوی، اور 3 کی عربی، چینی اور روسی ہے۔ اور 2 تنظیموں میں جاپانی زبان اور جرمن زبان میں خلاصہ اور ترجمہ پیش کیا جاتا ہے۔[2]

اقوام متحدہ کی 6 دفتری زبانیں سلامتی کونسل کے متسقل رکن کی جانب اشارہ کرتی ہیں جن میں انگریزی زبان، فرانسیسی زبان، روسی زبان، عربی زبان اور ہسپانوی زبان شامل ہیں۔

ایک دیگر تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ 2010ء میں اقوام متحدہ کے اجلاس میں ان زبانوں کا تناسب اس طرح تحا؛ انگریزی زبان (98%), فرانسیسی زبان (87%), ہسپانوی زبان (34%), روسی زبان (10%), عربی زبان (7%), and چینی زبان (3%).[3]

ذیل میں بڑی عالمی تنظیموں اور ان کی دفتری زبانوں کی فہرست دی جا رہی ہے۔

تنظیم زبانیں
تنظیم برائے بین الاقوامی عفو عام پرتگیزی زبان, عربی زبان, انگریزی زبان, فرانسیسی زبان اور ہسپانوی زبان
Antarctic Treaty Secretariat (ATS) انگریزی زبان, فرانسیسی زبان, ہسپانوی زبان اور روسی زبان
بنک برائے بین الاقوامی تصفیہ (BIS) انگریزی زبان, فرانسیسی زبان, جرمن زبان اور ہسپانوی زبان
دولت مشترکہ ممالک انگریزی زبان
پرتگیزی زبان بولنے والے ممالک کی انجمن (CPLP) پرتگیزی زبان
فیفا عربی زبان, انگریزی زبان, فرانسیسی زبان, ہسپانوی زبان, روسی زبان اور جرمن زبان
مقدس کرسی Latin (دفتری), اطالوی زبان (انتظامی اور ڈپلوماٹک) اور فرانسیسی زبان (ڈپلوماٹک)
بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) عربی زبان, چینی زبان, انگریزی زبان, فرانسیسی زبان, روسی زبان اور ہسپانوی زبان (English and French are working languages)[4]
انٹرپول (Interpol) عربی زبان, انگریزی زبان, فرانسیسی زبان اور ہسپانوی زبان
انٹرنیشنل انرجی ایجنسی (IEA) انگریزی زبان
International Federation of Journalists (IFJ) انگریزی زبان, فرانسیسی زبان اور ہسپانوی زبان
عالمی ادارہ محنت (ILO/OIT) انگریزی زبان, فرانسیسی زبان اور ہسپانوی زبان
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) انگریزی زبان (interpretation into عربی زبان, چینی زبان, فرانسیسی زبان, جرمن زبان, پرتگیزی زبان, روسی زبان اور ہسپانوی زبان)
بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (IOC/CIO) فرانسیسی زبان and انگریزی زبان (with simultaneous interpretation provided for عربی زبان, جرمن زبان, روسی زبان, اور ہسپانوی زبان)
بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت (ISO) انگریزی زبان, فرانسیسی زبان اور روسی زبان
عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد (ITU) انگریزی زبان, فرانسیسی زبان اور ہسپانوی زبان
بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت (IUCN) انگریزی زبان, فرانسیسی زبان اور ہسپانوی زبان
Inter-Parliamentary Union (IPU) فرانسیسی زبان and انگریزی زبان (with conferences also having simultaneous interpretation into عربی زبان اور ہسپانوی زبان)
Latin Union (activities have been suspended since 2012) کتلونیائی زبان, فرانسیسی زبان, ہسپانوی زبان, پرتگیزی زبان, اطالوی زبان اور رومانیائی زبان
میڈیسن سانس فرنٹیرس عربی زبان, انگریزی زبان, فرانسیسی زبان, پرتگیزی زبان اور ہسپانوی زبان
انجمن اقتصادی تعاون و ترقی (OECD/OCDE) انگریزی زبان and فرانسیسی زبان
فرانسیسی بین الاقوامی تنظیم (OIF) فرانسیسی زبان
آئبیرو۔امریکن ریاستوں کی تنظیم (OEI) ہسپانوی زبان and پرتگیزی زبان
تنظیم تعاون اسلامی (OIC/OCI) عربی زبان, انگریزی زبان اور فرانسیسی زبان
بین الاقوامی انجمن صلیب احمر و ہلال احمر عربی زبان, انگریزی زبان, فرانسیسی زبان, ہسپانوی زبان, روسی زبان, پرتگیزی زبان اور جرمن زبان
Rotary International انگریزی زبان, فرانسیسی زبان, جرمن زبان, اطالوی زبان, جاپانی زبان, کوریائی زبان, پرتگیزی زبان, اور ہسپانوی زبان
Trans-Pacific Partnership (TPP) انگریزی زبان, فرانسیسی زبان, اور ہسپانوی زبان
یونیسکو (UNESCO) عربی زبان, چینی زبان, انگریزی زبان, فرانسیسی زبان, ہندی زبان, انڈونیشیائی زبان, اطالوی زبان, پرتگیزی زبان, روسی زبان اور ہسپانوی زبان
اقوام متحدہ (UN/ONU) Under the Charter, the official languages are چینی زبان, انگریزی زبان, فرانسیسی زبان, روسی زبان, ہسپانوی زبان اور عربی زبان which was added in 1973. پرتگیزی زبان is the only unofficial language to have its day (May 5) proclaimed as "World Day".[5] See also: اقوام متحدہ کی دفتری زبانیں.
عالمی ڈاک اتحاد (UPU) فرانسیسی زبان (official) and انگریزی زبان (working). Other languages translated: Arabic, Chinese, German, Portuguese, Russian and Spanish
عالمی بنک (WB) انگریزی زبان (with conferences also having simultaneous interpretation into عربی زبان, چینی زبان, فرانسیسی زبان, روسی زبان اور ہسپانوی زبان)
ورلڈ کسٹمز آرگنائزیشن انگریزی زبان, فرانسیسی زبان, and ہسپانوی زبان (with translation offered into عربی زبان اور روسی زبان)
عالمی ادارہ صحت (WHO) عربی زبان, چینی زبان, انگریزی زبان, فرانسیسی زبان, روسی زبان, and ہسپانوی زبان.
عالمی تنظیم برائے حقوق دانش (WIPO) عربی زبان, چینی زبان, انگریزی زبان, فرانسیسی زبان, جرمن زبان, جاپانی زبان, پرتگیزی زبان, روسی زبان, ہسپانوی زبان اور کوریائی زبان
عالمی تجارتی ادارہ (WTO/OMC) انگریزی زبان, فرانسیسی زبان اور ہسپانوی زبان
African Development Bank انگریزی زبان, فرانسیسی زبان
افریقی اتحاد (AU/UA) عربی زبان, فرانسیسی زبان, انگریزی زبان, پرتگیزی زبان, ہسپانوی زبان اور سواحلی زبان
Greater Arab Free Trade Area (GAFTA) عربی زبان
عرب لیگ عربی زبان
ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون (APEC) انگریزی زبان
ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) انگریزی زبان
ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (AIIB) انگریزی زبان
تنظیم برائے جنوب مشرقی ایشیائی اقوام (ASEAN) انگریزی زبان (working language), برمی زبان, فلیپینو زبان, انڈونیشیائی زبان, خمیر زبان, لاؤ زبان, مالے زبان, معیاری چینی, تمل زبان, تھائی زبان اور ویتنامی زبان[6]
بینیلکس ولندیزی زبان and فرانسیسی زبان[7]
کیربین کمیونٹی (CARICOM) انگریزی زبان, فرانسیسی زبان, ولندیزی زبان اور ہسپانوی زبان
Caribbean Development Bank (CDB) انگریزی زبان
Central American Common Market (CACM) ہسپانوی زبان
Common Market for Eastern and Southern Africa (COMESA) انگریزی زبان, فرانسیسی زبان and پرتگیزی زبان
آزاد ریاستوں کی دولت مشترکہ (CIS) روسی زبان
مجلس تعاون برائے خلیجی عرب ممالک (GCC) عربی زبان
یورپ کی کونسل انگریزی زبان and فرانسیسی زبان
East African Community (EAC) انگریزی زبان, فرانسیسی زبان اور سواحلی زبان
مغربی افریقہ کی ریاستوں کی اقتصادی تعاون کی تنظیم (ECOWAS/CEDEAO) انگریزی زبان, فرانسیسی زبان اور پرتگیزی زبان
Economic and Monetary Community of Central Africa (CEMAC) فرانسیسی زبان, پرتگیزی زبان اور ہسپانوی زبان
Eurasian Development Bank (EDB) روسی زبان
Eurasian Economic Union (EAEU) روسی زبان
یورپی خلائی ایجنسی (ESA) انگریزی زبان, فرانسیسی زبان اور جرمن زبان
یورپی اتحاد (EU/UE) یورپی اتحاد کی زبانیں with three of these — انگریزی زبان, فرانسیسی زبان and جرمن زبان — being working languages of some internal EU bodies such as the European Commission
گروہ 7 (G7), formerly the گروہ 8 (G8) انگریزی زبان, فرانسیسی زبان, جرمن زبان, اطالوی زبان اور جاپانی زبان
مجلس تعاون برائے خلیجی عرب ممالک (GCC) عربی زبان
Indian Ocean Rim Association (IORA) انگریزی زبان
اسلامی ترقیاتی بینک (IDB) عربی زبان, with فرانسیسی زبان اور انگریزی زبان as working languages
مرکوسول گوارانی زبان, پرتگیزی زبان ور ہسپانوی زبان.
New Development Bank (NDB) انگریزی زبان
Nordic Investment Bank (NDB) انگریزی زبان
North American Free Trade Agreement (NAFTA) انگریزی زبان, ہسپانوی زبان اور فرانسیسی زبان.
Nordic Council (NC) ڈینش زبان, نورشک اور سونسکا (working languages)
تنظیم معاہدہ شمالی اوقیانوس (NATO/OTAN) انگریزی زبان اور فرانسیسی زبان.
یورپ میں تنظیم برائے سلامتی اور تعاون (OSCE) انگریزی زبان, فرانسیسی زبان, جرمن زبان, اطالوی زبان, روسی زبان اور ہسپانوی زبان
اوپیک (OPEC) انگریزی زبان
تنظیم برائے امریکی ممالک (OAS/OEA) ہسپانوی زبان, انگریزی زبان, پرتگیزی زبان اور فرانسیسی زبان. See also: تنظیم برائے امریکی ممالک
جزائر بحر الکاہل فورم انگریزی زبان
شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) چینی زبان and روسی زبان.
جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم (SAARC) انگریزی زبان
South Pacific Commission (SPC) انگریزی زبان اور فرانسیسی زبان
Southern African Development Community (SADC) انگریزی زبان, فرانسیسی زبان and پرتگیزی زبان (working languages)[8]
جنوبی امریکہ کی اقوام کی یونین (Unasul-Unasur) ولندیزی زبان, انگریزی زبان, پرتگیزی زبان اور ہسپانوی زبان

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. The Palgrave Dictionary of Transnational History: From the Mid-19th Century to the Present Day۔ Palgrave Macmillan۔ 2016۔ صفحہ: 559 
  2. Florian Coulmas (2017)۔ An Introduction to Multilingualism: Language in a Changing World۔ Oxford University Press۔ صفحہ: 121 
  3. David Fernández-Vítores۔ "Spanish in the United Nations System" (PDF)۔ Instituto Cervantes 
  4. "Article 50 of Rome Statute of the International Criminal Court" (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2009 
  5. "Basic Facts About The United Nations", By United Nations (2004) آئی ایس بی این 92-1-100936-7
  6. "The ASEAN Charter" (PDF)۔ ASEAN 
  7. TREATY REVISING THE TREATY ESTABLISHING THE BENELUX ECONOMIC UNION SIGNED ON 3 FEBRUARY 1958 Art. 38
  8. "Consolidated text of the Treaty of the Southern African Development Community, as amended"۔ SADC۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2011 

بیرونی روابط

ترمیم
*World Auxiliary Language Campaign Facts page