عوام ایکسپریس پاکستان کی ایک ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور پشاور کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔[1]

عوام ایکسپریس
Awam Express
مجموعی جائزہ
قسم سروسایکسپریس
موجودہ آپریٹرپاکستان ریلویز
موقع حبالہpakrail.gov.pk
روٹ
آغازکراچی چھاؤنی
اسٹاپ53
اختتامپشاور چھاؤنی
فاصلہ1,721 کلومیٹر (1,069 میل)
اوسط سفر وقت34 گھنٹے 10 منٹ
سروس فریکوئنسیروزانہ
ٹرین تعداد13 اپ (کراچی -> پشاور), 14 ڈاون (پشاور -> کراچی)
بورڈ خدمات
کلاسزایکونومی
بیٹھنے کا انتظامدستیاب
سونے کے انتظاماتدستیاب
کیٹرنگ سہولیاتدستیاب
سامان سہولیاتدستیاب
تکنیکی
ٹریک گیجبراڈ گیج
عوام ایکسپریس نقشہ راستہ

عوام ایکسپریس ایکونومی کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کراچی سے پشاور تک کا 1,721 کلومیٹر (1,069 میل) فاصلہ 34 گھنٹوں اور 10 منٹوں میں طے کرتی ہے۔

راستہ

ترمیم

کراچی تا پشاور براستہ حیدر آباد، روہڑی، ملتان، لاہور اور راولپنڈی

اسٹاپز

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Owais Mughal۔ "Pakistan RailwaysTrain Names"۔ IRFCA۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2014 
  2. Train Timings بذریعہ وے بیک مشین (آرکائیو شدہ 2015-05-30), اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2016