صدر مصر مصر کا منتخب سربراہ ریاست ہوتا ہے۔

فہرست صدور ترميم

# نام تصویر پیدائش-وفات آغاز عہدہ اختتام عہدہ سیاسی جماعت عہد
 جمہوریہ مصر (1953–1958) •  
1 محمد نجيب
محمد نجيب
  1901–1984 18 جون 1953 14 نومبر 1954
(مستعفی)
عسکریہ / لبریشن ریلی 1
مصری انقلابی کمانڈ کونسل
(چیئرمین: کونسل
جمال عبدالناصر)
14 نومبر 1954 23 جون 1956 عسکریہ
2 جمال عبدالناصر
جمال عبد الناصر
  1918–1970 23 جون 1956 22 فروری 1958 نیشنل یونین 2
 متحدہ عرب جمہوریہ (1958–1971) •  
(2) جمال عبدالناصر
جمال عبد الناصر
  1918–1970 22 فروری 1958 1 دسمبر 1962 نیشنل یونین 3
(2) 1 دسمبر 1962 15 مارچ 1965 عرب سوشلسٹ یونین
15 مارچ 1965 28 ستمبر 1970
(دفتر میں انتقال کر گئے)
4
3 انور سادات
أنور السادات
  1918–1981 15 اکتوبر 1970
قائم مقام 28 ستمبر 1970
2 ستمبر 1971 عرب سوشلسٹ یونین 5
 عرب جمہوریہ مصر (1971–تاحال) •  
(3) انور سادات
أنور السادات
  1918–1981 2 ستمبر 1971 2 اکتوبر 1976 عرب سوشلسٹ یونین 5
2 اکتوبر 1976 2 اکتوبر 1978 6
(3) 2 اکتوبر 1978 6 اکتوبر 1981
(قتل)
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی
صوفى ابو طالب
صوفى أبو طالب
(قائم مقام)
  1925–2008 6 اکتوبر 1981 14 اکتوبر 1981 نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی
4 حسنی مبارک
حسنى مبارك
  2020–1928 14 اکتوبر 1981 5 اکتوبر 1987 نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی 7
5 اکتوبر 1987 4 اکتوبر 1993 8
4 اکتوبر 1993 26 ستمبر 1999 9
26 ستمبر 1999 27 ستمبر 2005 10
27 ستمبر 2005 11 فروری 2011
(مستعفی)
11
مسلح افواج کی سپریم کونسل
(چیئرمین: فیلڈ مارشل
محمد حسین طنطاوی)
11 فروری 2011 30 جون 2012 عسکریہ
5 محمد مرسی
محمد مرسي
  1951–2019 30 جون 2012 3 جولائی 2013ء
(معزول)
حزب حریت و انصاف 12
عدلی منصور
Interim President
  1945– 4 جولائی 2013 8 جون 2014 آزاد
6 عبدالفتاح السیسی   1954– 2014 8 جون 2014 Incumbent
(mandate expires on 8 جون 2018)
آزاد

مزید دیکھیے ترميم

فہرست مصری وزرائے اعظم

حوالہ جات ترميم