جنت البقیع، مدینہ منورہ میں موجود قبرستان ہے۔ یہاں اصحابِ رسول، اہلِ بیتِ رسول اور کئی معزز شخصیات مدفون ہیں۔ بقیع اس جگہ کو کہتے ہیں جہاں جنگلی پیڑ پودے بکثرت پائے جاتے ہوں اور چونکہ بقیع قبرستان کی جگہ میں پہلے جھاڑ جھنکاڑ اور کانٹے عوسج یعنی غرقد کے پیڑ بکثرت تھے اس لیے اس قبرستان کا نام بھی بقیع غرقد پڑ گیا۔

فہرست

ترمیم

اس قبرستان میں تقریباً دس ہزار صحابہ، نو امہات المؤمنین، اہل بیت، اولیاء اللہ، صوفیا، علماء، محدثین اور دیگر مدفون ہیں۔

اولین قبور

ترمیم

سب سے پہلے انصار مدینہ میں اسعد بن زرارہ اور عثمان بن مظعون اس قبرستان میں دفن کیے گئے، جنت البقیع میں قبروں پر ایسے کتبے یا نشانات نہیں تھے، جن سے ابتدائی دفن شدہ شخصیات کا علم آسانی سے ہو سکے۔ لیکن بعد میں مؤرخین نے تحقیق کی روشنی میں کئی اہم شخصیات کی قبروں کی نشان دہی کی تھی۔ اور وقت گزرنے کے بعد جب زیادہ قبریں ہو گئیں تو بہت سے مزارات اور گنبد تعمیر کیے گئے جو پچھلی صدی تک باقی تھے۔ اور آل سعود نے یوم الہدم کے تاریخی سیاہ واقعے میں سب اجاڑ دیے۔

خاندان رسالت ﷺ

ترمیم

اولاد ؓ

ترمیم

ازواج مطہراتؓ

ترمیم
  1. عائشہ بنت ابوبکرؓ
  2. سودہ بنت زمعہؓ
  3. حفصہ بنت عمرؓ
  4. زینب بنت خزیمہؓ
  5. ام سلمہؓ
  6. جویریہ بنت حارثؓ
  7. ام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانؓ
  8. صفیہ بنت حیی بن اخطبؓ
  9. ماریہ قبطیہؓ

(میمونہ بنت حارثؓ سَرَف کے مقام پر[1] اور خدیجہ بنت خویلدؓ مکہ میں دفن ہیں۔)

دیگر رشتہ دار

ترمیم

صحابہ کرامؓ

ترمیم

سات فقہائے مدینہؒ

ترمیم
  1. سعید بن مسیبؒ
  2. عروہ بن زبیرؒ
  3. ابوبکر بن عبدالرحمٰنؒ
  4. قاسم بن محمد بن ابی بکرؒ
  5. عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ بن مسعودؒ
  6. سلیمان بن یسارؒ
  7. خارجہ بن زید بن ثابتؒ

دیگر شخصیات

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. میمونہ بنت حارث - مقام تدفین - اردو ویکیپیڈیا
  2. ؟
  3. ؟
  4. ؟