وحید مراد پر فلمائے گئے گانے

وحید مراد پر 250 سے زیادہ اردو اور پنجابی گانے فلمائے گئے، اس میں وحید مراد کا اپنا گایا ہوا گانا جیسے تسے بیت گیا دن فلم اشارہ کے لیے بھی شامل ہے۔ احمد رشدی، مہدی حسن، مسعود رانا، اے نیئر، مجیب عالم، اسد امانت علی خان، غلام عباس، رجب علی، اخلاق احمد، محبوب پرویز، منیر حسین، بشیر احمد، شوکت علی، امانت علی خان، غلام علی، رفیق چوہدری اور سلیم رضا نے مختلف فلموں میں وحید مراد کے لیے گایا تھا۔ ان میں احمد رشدی وحید مراد کے لیے بہت مشہور پلے بیک گلوکار ثابت ہوئے۔ مسرور انور، قتیل شفائی، فیاض ہاشمی، حمایت علی شاعر، تسلیم فاضلی، خواجہ پرویز، کلیم عثمانی، انجم کرانوی، صہبا اختر، شیون رضوی، حزیں قادری، حبیب جالب، دکھی پریم نگری، سیف الدین سیف، اختر یوسف اور موج لکھنوی جیسے نامور شعرا کے گیت وحید مراد پر فلمائے گئے۔ اور موسیقاروں میں سہیل رانا، ایم اشرف، ماسٹر عنایت حسین، رابن گھوش، ناشاد، نثار بزمی، لال محمد اقبال، اے حمید، نذیر علی، کمال احمد، خلیل احمد، وجاہت عطرے اور تافو نے ان کے گانوں کی دھنیں پیش کیں۔[1] وحید مراد پر فلمائے گنے گانوں کی فہرست یہ ہے:

احمد رشدی

ترمیم

احمد رشدی نے وحید کے پہلے گانے مجھے تم سے محبت ہے۔.. (ہیرا اور پتھر) اور آخری گانے بن کے مصرع غزل کا۔.. (ہیرو) سمیت مختلف فلموں میں وحید کے لیے 140 سے زیادہ سولو اور دو گانے گائے۔

انفرادی گانے

ترمیم
فلم گانا موسیقار گیت نگار
ہیرا اور پتھر مجھے تم سے محبت ہے سہیل رانا مسرور انور
ہیرا اور پتھر گوری سمٹی جائے شرم سے سہیل رانا مسرور انور
ڈاکٹر چھپ چھپ کے ستاتے ہو عظیم بیگ فیاض ہاشمی
ساز و آواز میں نے پی لی حسن لطیف اظہار ملیح آبادی
کنیز پیار میں ہم اے جان تمنا سہیل رانا مسرور انور
کنیز دونوں طرف ہے آج برابر ٹھنی ہوئی سہیل رانا حمایت علی شاعر
ارمان اکیلے نہ جانا سہیل رانا مسرور انور
ارمان بے تاب ہو اُدھر تم سہیل رانا حمایت علی شاعر
ارمان زندگی اپنی تھی اب تک سہیل رانا مسرور انور
ارمان کو کو کورینا سہیل رانا مسرور انور
ارمان جب پیار میں دو دل ملتے ہیں سہیل رانا مسرور انور
جوش چھیڑ وہی پگلی ہوا مصلح الدین فیاض ہاشمی
انسانیت جان بہار جان تمنا ایم اشرف خواجہ پرویز
دیور بھابھی تم وہی لو تمھیں آج بتادیتے ہیں ماسٹر عنایت حسین فیاض ہاشمی
دیور بھابھی ہپ ہپ ہرے ماسٹر عنایت حسین فیاض ہاشمی
دوراہا تمھیں کیسے بتا دوں سہیل رانا مسرور انور
دوراہا اے اجنبی ذرا سوچ لو سہیل رانا مسرور انور
دوراہا بھولی ہوئی داستان سہیل رانا مسرور انور
دوراہا ہاں اسی موڑ پر سہیل رانا مسرور انور
مان باپ دیکھا ہے تمھیں جب سے تصدق قتیل شفاعی
جانِ آرزو اے جانِ آرزو ماسٹر عنایت حسین اختر شیرانی
سمندر یون روٹھ نہ گوری مجھ سے دیبو صحبا اختر
دل میرا دھڑکن تیری کیا ہے جو پیار تو پڑے گا نبھانا ماسٹر عنایت حسین قتیل شفاعی
جہان تم وہاں ہم اسے دیکھا اسے چاہا رابن گھوش مسرور انور
جہان تم وہاں ہم اے میرے دیوانے دل رابن گھوش مسرور انور
جہان تم وہاں ہم حسن دیکھا جو تمھارا خدا یاد آیا رابن گھوش مسرور انور
اشارہ مت پوچھو آج اچانک بیٹھے سہیل رانا مسرور انور
اشارہ وہ ہم سے روٹھے تو سہیل رانا مسرور انور
تم ہی ہو محبوب میرے اک نظر تو دِکھائیے گا حضورِ والا ایم اشرف خواجہ پرویز
لاڈلا سوچھا تھا پیار نہ کریں گے لال محمد اقبال ؟
لاڈلا اسے دیکھا اسے چاہا لال محمد اقبال ؟
لاڈلا پیار مل جائے تو ہر بات لال محمد اقبال ؟
عندلیب کچھ لوگ روٹھ کر بھی نثار بزمی مسرور انور
عندلیب گیسوؤں کے آنچل میں نثار بزمی کلیم عثمانی
اک نگینہ مل گئی مل گئی امجد حسین تسلیم فاضلی
اک نگینہ آپ سے اور پیار توبہ کیجئے امجد حسین تسلیم فاضلی
اک نگینہ دل نہیں تو کوئی شیشہ امجد حسین تسلیم فاضلی
ماں بیٹا تم نے وعدہ کیا تھا آنے کا عنایت حسین مسرور انور
ماں بیٹا اے ماں تیری آنکھوں کے جھلمل ستارے ماسٹر عنایت حسین مسرور انور
ماں بیٹا کیا برا کیا ہے ماسٹر عنایت حسین مسرور انور
افسانہ رسوائی ہو گئی ہے نشاد ؟
افسانہ ہم کو تمھارے سر کی قسم نشاد ؟
نصیب اپنا اپنا ۔ اے ابرِکرم آج اتنا برس لال محمد اقبال مسرور انور
نصیب اپنا اپنا دل تم کو دے دیا ہے لال محمد اقبال مسرور انور
نصیب اپنا اپنا ۔ ہم سے اے لڑکی نہ بگڑ لال محمد اقبال مسرور انور
انجمن بابھی میری بابھی نثار بزمی ؟
انجمن یادش بخیر بچپن میں نثار بزمی ؟
انجمن لگ رہی ہے مجھے نثار بزمی ؟
انجمن بابھی میری بابھی (اداس ورژن) نثار بزمی مسرور انور
پھر چاند نکلے گا چھوڑ چلے ہم چھوڑ چلے سہیل رانا انجم کرانوی
پھر چاند نکلے گا بن کے مدہوش میرے سہیل رانا انجم کرانوی
پھر چاند نکلے گا چاند سے کہہ دو چلا جائے سہیل رانا ارشاد الحق قدوسی
افشاں ملی ہے آج زمانے کی ہر خوشی مجھ کو نشاد تسلیم فاضلی
افشاں کہئے مزاج کیسے ہیں نشاد تسلیم فاضلی
خاموش نگاہیں میری محبوب حسینہ ایم اشرف خواجہ پرویز
خاموش نگاہیں کبھی تو مانگو کبھی تو لے لو ایم اشرف خواجہ پرویز
خلش کل اچانک جو سرِ راہ ملی تھی ایم اشرف کلیم عثمانی
خلش پیار پیار ہوتا ہے ایم اشرف کلیم عثمانی
خلش چہرے پر گلابی گال ایم اشرف کلیم عثمانی
Hill Station میرا دل نہ جانے کب سے نشاد تسلیم فاضلی
Hill Station میرے سینے پر سر رکھ دو نشاد تسلیم فاضلی
ناگ منی اک البیلی سی نثار بزمی ؟
زندگی اک سفر ہے پیاری پیاری آنکھوں میں اے حمید قتیل شفائی
ملاقات لکھ دیجئے پیار کی عرضی میرے نام اے حمید قتیل شفائی
جال ۔ دل کی دھڑکن مدہم مدہم نذیر علی خواجہ پرویز
جال ۔ بن جاتی میری قسمت نذیر علی خواجہ پرویز
جال ۔ میں نے دنیا سے الگ ایسا نذیر علی خواجہ پرویز
جال ۔ او میری پیاری بہنا نذیر علی خواجہ پرویز
جال ۔ انگارا میرا من نذیر علی خواجہ پرویز
انہونی ہے کہاں وہ کلی لال محمد اقبال دکھی پریم نگری
انہونی میں تجھے نظر کیا دوں لال محمد اقبال دکھی پریم نگری
پھول میرے گلشن کا چھیڑ چھاڑ کروں گا ایم اشرف مسرور انور
پھول میرے گلشن کا او دیکھے ہیں ہم نے ایم اشرف مسرور انور
اسے دیکھا اسے چاہا بادامی آنکھوں والی سہیل رانا فیاض ہاشمی
ننھا فرشتا گورے گورے گالوں والی ایم اشرف کلیم عثمانی
ننھا فرشتا تار بن تمبا ایم اشرف کلیم عثمانی
سججن کملا سانو سادیاں پیاریاں نے لٹیاں نذیر علی ؟
حقیقت عنایت ہو گی اے حمید خواجہ پرویز
دشمن بی بی جی سلام نثار بزمی مسرور انور
دشمن ہر دھڑکن میں نثار بزمی مسرور انور
محبت زندگی ہے دل کو جلانا ہم نے چھوڑ دیا ایم اشرف مسرور انور
محبت زندگی ہے مشرقی رنگ کو چھوڑ کر ایم اشرف مسرور انور
صورت اور سیرت ہم تم ایک دوجے میں کھو جائیں ایم اشرف تسلیم فاضلی
دلربا رخ پر نور ایم اشرف ؟
دلربا ہے جو بھی ایم اشرف ؟
جب جب پھول کھلے بڑھاپے میں دل نہ لگانا ایم اشرف مسرور انور
جب جب پھول کھلے کیا پتا زندگی کا ایم اشرف مسرور انور
محبوب میرا مستانہ دل توڑنے والے نشاد تسلیم فاضلی
محبوب میرا مستانہ کلیوں سے حسین پھولوں سے جوان نشاد تسلیم فاضلی
محبوب میرا مستانہ زلف مت کھول نشاد تسلیم فاضلی
وعدہ جانے والے پلٹ کر دیکھ لے کمال احمد ؟
پرستش آنکھوں سے تم جانا نہیں دور نشاد تسلیم فاضلی
اپنے ہوئے پرائے اک میں ہیلو برا ہون ایم اشرف ؟
اپنے ہوئے پرائے انگریزی تھیلے پے ڈالیں گے ایم اشرف ؟
ہیرو بن کے مصرا غزل کا کمال احمد تسلیم فاضلی

دوگانے

ترمیم
فلم گانا گلوکار موسیقار گیت نگار
ساز و آواز تیری اداوں نے مالا حسن لطیف مسرور انور
عید مبارک میری گریا کا ہے جلوہ نرالا مالا حسن لطیف فیاض ہاشمی
عید مبارک چکر میں ہے دنیا ساری منیر حسین اے حمید فیاض ہاشمی
کنیز جب رات دھلی مالا سہیل رانا حمایت علی شاعر
جوش رات چلی ہے جھوم کے ناہید نیازی مصلح الدین فیاض ہاشمی
بھیا جانے مجھے کیا ہو گیا ناہید نیازی رابن گھوش شاعر صدیقی
احسان دو اکھیاں یہ دو سکھیاں آئرین پروین سہیل رانا مسرور انور
احسان اے میری زندگی مالا سہیل رانا مسرور انور
رشتہ ہے پیار کا معصوم سا چہرہ رُنا لیلی نشاد فیاض ہاشمی
جان آرزو میں نے کہا سن تو لیجئے ذرا مالا ماسٹر عنایت حسین قتیل شفاعی
سمندر ساتھی تیرا میرا ساتھی مسعود رانا اور ایس اختر دیبو صہبا اختر
سمندر موہے ڈر سا لاگے رُنا لیلی دیبو صہبا اختر
دل میرا دھڑکن تیری گذرے نہ شام اکیلی مالا ماسٹر عنایت حسین قتیل شفائی
دل میرا دھڑکن تیری روٹھ گئی کیوں مجھ سے تیری مالا ماسٹر عنایت حسین قتیل شفائی
جہان تم وہاں ہم مجھے تلاش تھی جس کی مالا رابن گھوش مسرور انور
اشارہ سوچا تھا کہ ان سے ملیں گے مالا سہیل رانا مسرور انور
اشارہ میں اک بھولا ہوا نغمہ ہوں مالا اور نسیم بیگم سہیل رانا مسرور انور
سالگرہ لذتِ سوزِ جگر آئرین پروین نشاد شیون رضوی
سالگرہ تیرے وعدے سے میری زندگی سجی آئرین پروین نشاد شیون رضوی
لاڈلا سبحان اللہ رُنا لیلی لال محمد اقبال ؟
عندلیب میرے دل کی محفل نور جہاں نثار بزمی کلیم عثمانی
ماں بیٹا دل کے چمن میں پھول کھلا مالا ماسٹر عنایت حسین مسرور انور
بیوفا اک نجومی نے کہا ہے مالا نثار بزمی کلیم عثمانی
خاموش نگاہیں لاکھوں حسیں ہیں مجھے تم کیوں پسند ہو مالا ایم اشرف خواجہ پرویز
مستانہ ماہی بولاں لگ پئی اے تصویر نور جہاں نذیر علی حزیں قادری
مستانہ ماہی چل چل چل جا جا جا نور جہاں نذیر علی حزیں قادری
ملاقات اگر تم برا نہ منو نور جہاں نثار بزمی کلیم عثمانی
حقیقت میں نے تمھیں بلایا تھا روبینہ بدر اے حمید خواجہ پرویز
عزت ساتھی نہ چھوڑوں دامن تیرا ناہید اختر اے حمید تسلیم فاضلی
صورت اور سیرت میں اندر آ سکتا ہوں ناہید اختر ایم اشرف تسلیم فاضلی

مہدی حسن

ترمیم

مہدی حسن نے وحید کے لیے مختلف فلموں میں 68 انفرادی گانے اور دوگانے گائے۔ مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو۔.. (دوراہا (فلم) یہ کاغذی پھول جیسے چہرے۔.. (دیور بھابی)، خاموش ہیں نظارے۔.. (بندگی)، محبت زندگی ہے۔.. (تم سلامت رہو)، کون بیوفا ہے۔.. (شبانہ (فلم)) اور بانٹ رہا تھا جب خدا سارے جہاں کی نعمتیں۔.. (نذرانہ) جیسے گانے بے حد مقبول ہوئے۔

انفرادی گانے

ترمیم
فلم نغمہ کی موسیقار گیتکار
ساز و آواز سنگیت نہ جانے حسن لطیف حبیب جالب
ہونہار نہ راس آئی وفا دل لگا کر دیکھ لیا اے حمید فیاض ہاشمی
ہونہار جی نہ سکوں گا اے حمید فیاض ہاشمی
جاگ اٹھا انسان دنیا کسی کے پیار میں جنت سے کم نہیں لال محمد اقبال دکھی پریمنگری
دیور بھابی یہ کاغذی پھول جیسے چہرے ماسٹر عنایت حسین فیاض ہاشمی
احسان اک نئے مور پر سہیل رانا مسرور انور
دوراھا مجھے تم نظر سے سہیل رانا مسرور انور
دل میرا دھڑکن تیری ترکِ الفت کا سِلا ماسٹر عنایت حسین قتیل شفائی
اشارہ آخری بار مل رہے ہیں ہم سہیل رانا مسرور انور
سالگرہ زلف کو تیری گھٹاوں کا ناشاد شیون رضوی
تم ہیلو ہو محبوب صرف بیتے ہوئے کچھ دن ایسے ہیں ایم اشرف خواجہ پرویز
نیند ہماری خواب جو بظاہر اجنبی ہیں ایم اشرف کلیم عثمانی
افشاں خدا کرے کہ محبت میں وہ مقام ناشاد تسلیم فاضلی
مستانہ ماہی ایناں آپائی پیار کرن دے نذیر علی حزیں قادری
ناگ منی میرا ایمان محبت ہے نثار بزمی ؟
دولت اور دنیا گا میرے دیوانے دل کمال احمد خواجہ پرویز
بندگی خاموش ہیں نظارے ناشاد کلیم عثمانی
زندگی اک سفر ہے ہر آدمی الگ سا ہی مگر امنگ ایک ہیں اے حمید قتیل شفائی
زندگی اک سفر ہیں زندگی اک سفر ہے اے حمید قتیل شفائی
زندگی اک سفر ہے امیروں کو دیتا ہے اے حمید قتیل شفائی
خواب اور زندگی میرا کچھ حق تو نہیں اے حمید قتیل شفائی
پیار ہی پیار یہ دن بچپن کے نثار بزمی تسلیم فاضلی
عشق میرا ناں عشق میرا ناں نذیر علی حزیں قادری
عشق میرا ناں شام جئی اے سمیلی سرخی نذیر علی حزیں قادری
تم سلامت رہو محبت زندگی ہے ناشاد مسرور انور
تم سلامت رہو اپنے قدموں میں رکھ لیجئے ناشاد مسرور انور
دیدار صورتیا دیکھے بنا ناشاد سیف الدین سیف
شمع میری سانولی سلونی محبوبہ ایم اشرف تسلیم فاضلی
شمع یہ تیرا آنا بھیگی راتوں میں ایم اشرف تسلیم فاضلی
عزت دل دیا بھول ہوئی اے حمید تسلیم فاضلی
محبت زندگی ہے میں شاعر تو نہیں ایم اشرف مسرور انور
دلربا جب تک نہ کسی سے ہو ایم اشرف ؟
زبیدہ نظروں کی حسیں تنہایوں میں کمال احمد ؟
زبیدہ چہرہ ہے تیرا چن بدن تاج محل کمال احمد ؟
زبیدہ پھیلا ہوا ہے کمال احمد ؟
راستے کا پتھر پیار کرنا تو اک عبادت ہے ناشاد مسرور انور
راستے کا پتھر تیری جھیل جیسی آنکھوں کا میں دیوانہ ناشاد مسرور انور
راستے کا پتھر اقرارِ محبت تمھیں کرنا پڑے گا ناشاد مسرور انور
ناگ اور ناگن لہروں میں لہریں نثار بزمی سیف الدین سیف
وقت یہ لوگ بڑے ہم لوگوں پر ناشاد تسلیم فاضلی
وعدہ بھیگی بھیگی رات میں کمال احمد ؟
وعدہ پیار کیا ہے پیار کریں گے کمال احمد ؟
وعدہ کہا جو مرنے کو کمال احمد ؟
وعدہ کون کس کا دیوانہ ہے کمال احمد ؟
ثریا بھوپالی نام آئے نہ تیرا پیار کی رسوائی میں اے حمید سیف الدین سیف
ثریا بھوپالی شمع سے کہتا اگر پروانہ اے حمید سیف الدین سیف
شبانہ تیرا سِوا دنیا میں کچھ بھی نہیں میرے صنم ایم اشرف تسلیم فاضلی
شبانہ جو درد ملا اپنوں سے ملا ایم اشرف تسلیم فاضلی
شبانہ بیوفا کون ہے کون ہرجائی ہے ایم اشرف تسلیم فاضلی
آپ کا خادم کہنے کو یہ اک گیت ہے خلیل احمد تسلیم فاضلی
آپ کا خادم ہنگامہ ہے کیوں برپا خلیل احمد تسلیم فاضلی
آپ کا خادم دنیا کی جو باتیں خلیل احمد تسلیم فاضلی
اکھ لڑی بدو بدی تیرا ملنا عبد اللہ ؟
اکھ لڑی بدو بدی مٹنا نہیں پیار کدیں عبد اللہ ؟
آدمی یہ تیرا پھول سا چہرہ کمال احمد مسرور انور
وعدے کی زنجیر اے جانِ آرزو ایم اشرف قتیل شفائی
یہاں سے وہاں تک میں تم سے ابھی بیگانہ سہی وجاہت عطرے مسرور انور
ترانہ حسن والوں سے ایم اشرف ؟
راجا کی آئی گی بارات تجھ سے جو اک پل دور رہوں ایم اشرف تسلیم فاضلی
راجا کی آئے گی بارات روز کہتا ہوں بھول جاوں تجھے ایم اشرف تسلیم فاضلی
بندھن جھکے جھکے نینوں والے ایم اشرف اختر یوسف

دوگانے

ترمیم
فلم گانا دیگر

گلوکار(ہ)

موسیقار شاعر
دولت اور دنیا حسین فضا کا تقاضا ہے نور جہاں کمال احمد خواجہ پرویز
دیدار ہم نے خود چھیڑ لیا ناہید اختر ناشاد سیف الدین سیف
عشق میرا ناں عشق میرا ناں نور جہاں نذیر علی حزیں قادری
عشق میرا ناں اک پیار جیہی سوہنی صورت نور جہاں نذیر علی حزیں قادری
لیلی مجنون آنکھوں کے سامنے تیرا جلوہ ضرور ہے رُنا لیلی نثار بزمی سیف الدین سیف
لیلی مجنون عشق ساڈا آباد رہے گا نور جہاں نثار بزمی سیف الدین سیف
جیو اور جینے دو پیار کریں گے ہو پل پل مہناز رابن گھوش تسلیم فاضلی
اکھ لڑی بدو بدی پانی تے چن تروا افشاں عبد اللہ ؟
نذرانہ بانٹ رہا تھا جب خدا سارے جہاں کی نعمتیں ناہید اختر ایم اشرف قتیل شفائی
بہن بھائی دلوں کی مکمل کہانی ہو گئی مہناز کمال احمد ؟
بہن بھائی دو ساتھی جیون کے مہناز کمال احمد ؟
بہن بھائی اس دنیا میں یار غلام عباس کمال احمد ؟
دل نے پھر یاد کیا اے میرے دوست غلام عباس کمال احمد ؟
گھیراو جانِ جان ناہید اختر تافو خواجہ پرویز

مسعود رانا

ترمیم

مسعود رانا نے مختلف فلموں میں وحید کے لیے 25 گانے گا کر تیسرے سب سے زیادہ مقبول گلوکار بنے​​. جھوم اے دل وہ میرا جان بہار... (دل میرا دھڑکن تیریفسانہِ دل مختصر سا... (تم ہی ہو محبوب میرےمیرا محبوب آ گیا... (نیند ہماری خواب تمھارےناراض نہ ہو تو عرض کروں... (نیند ہماری خواب تمھارے) اور میرے دل کی ہے آواز... (بہارو پھول برساو) بہت مقبول ہوئے۔

انفرادی گانے

ترمیم
فلم گانا موسیقار شاعر
بھیا جواب دو نہ دو رابن گھوش شاعر صدیقی
دوراھا یہ کہو پر سہیل رانا مسرور انور
رشتہ ہے محبت کا بری مہربانی بری ہی عنایت ناشاد فیاض ہاشمی
دل میرا دھڑکن تیری جھوم اے دل عنایت حسین قتیل شفاعی
تم ہی ہو محبوب میرے فسانہ دل ہے مختصر سا ایم اشرف خواجہ پرویز
نیند ہماری خواب تمھارے میرا محبوب آ گیا ایم اشرف کلیم عثمانی
نیند ہماری خواب تمھارے ناراض نہ ہو تو عرض کروں ایم اشرف کلیم عثمانی
نیند ہماری خواب تمھارے یہ دنیا ہے دولت والوں کی ایم اشرف کلیم عثمانی
بہارو پھول برساو میرے دل کی آواز ایک ہے ناشاد شیون رضوی
خواب اور زندگی اک سانولی سی لڑکی اے حمید قتیل شفاعی
مستانی محبوبہ جگ میں سبھی نثار بزمی مسرور انور
سیوں نی میرا ماہی ویری صرف پیار دا خدا نذیر علی ؟
ساجن کملا اج تسی بڑے دناں بعد ملے ہو نذیر علی ؟
لیلی مجنون لو جنازہ چلا محبت کا نثار بزمی سیف الدین سیف
دیدار سجنی تورا سیاں بلائے ناشاد سیف الدین سیف
دیدار کر دیا پیار کا حق ادا ہم نے ناشاد سیف الدین سیف
محبوب میرا مستانہ اک الھار متیار ناشاد تسلیم فاضلی
گونج اٹھی شہنائی چاہے بدھ ہو چاہے جمعرات ایم اشرف تسلیم فاضلی

دوگانے

ترمیم
فلم گانا دیگر
گلوکار(ہ)
موسیقار شاعر
تم ہی ہو محبوب میرے مالا ایم اشرف خواجہ پرویز
چاند سورج عشق کو اگر حسن سے دوچار نور جہاں ناشاد ؟
نیند ہماری خواب تمھارے ہم نے تو بہت پیار تم سے چھپانا چاہا مالا ایم اشرف کلیم عثمانی
خواب اور زندگی کل بھی تم سے پیار تھا رونا لیلی اے حمید قتیل شفاعی
خواب اور زندگی کل بھی تم سے پیار تھا مالا اے حمید قتیل شفاعی
لیلی مجنون اللہ ہو اللہ ہو منیر حسین نثار بزمی سیف الدین سیف

اے نئیر

ترمیم

اے نئیر نے وحید کے لیے کل 15 انفرادی و دوگانے گئے۔ اک بات کہوں دلدارا۔.. (خدا اور محبت) اور وحید کا آخری رلیز شدہ گانا میں ہوں پیار کا دیوانہ۔.. (زلزلہ) جیسے گانے اے نئیر نے بطور پلے بیک سنگر کے طور پر وحید کے لیے گائے۔

انفرادی گانے

ترمیم
فلم گانا موسیقار شاعر
پرکھ پونچ لے آنسو ان آنکھوں سے کمال احمد تسلیم فاضلی
پرکھ رانی رانی او سپنوں کی رانی کمال احمد تسلیم فاضلی
خدا اور محبت اک بات کہوں دلدارا تافو فیاض ہاشمی
خدا اور محبت سا رے گا ما تافو فیاض ہاشمی
آواز سنو سنو شہر کے باسیو اے حمید ؟
گھیراو یاروں کے یار تافو خواجہ پرویز
میں تم سے محبت دل دل لوٹ گیا ایم اشرف کلیم عثمانی
زلزلہ میں ہوں پیار کا دیوانہ ؟ ؟

دوگانے

ترمیم
فلم گانا دیکر
گلوکار(ہ)
موسیقار شاعر
خریدار پیار تو اک دن ہونا تھا ناہید اختر ایم اشرف ؟
پرکھ ساتھی کوئی ایسا ملے مہناز کمال احمد تسلیم فاضلی
انسان اور شیطان یہ فضائیں دیتی ہیں صدائیں مہناز کمال احمد تسلیم فاضلی
انسان اور شیطان تیرے سوا اس دنیا میں مہناز کمال احمد تسلیم فاضلی
خدا اور محبت اک لڑکی تم جیسی بابرہ شریف تافو فیاض ہاشمی
کالا دھندا گورے لوگ آسمان کے تلے محبوب پرویز محبوب پرویز صافی حسین
I love you I love you ناہید اختر ایم اشرف کلیم عثمانی

مجیب عالم

ترمیم

مجیب عالم نے وحید کے لیے 4 افرادی گانے گائے۔

فلم گانا موسیقار شاعر
جانِ آرزو تمھیں ستاروں نے بے اختیار دیکھا عنایت حسین اختر شیرانی
افسانہ یون کھو گئے تیرے پیار میں ہم ناشاد ؟
دل نے پھر یاد کیا ہرجائی من اپنا کمال احمد ؟
مانگ میری بھردو تمھیں دیکھ کر عامر سلطان موج لکھنوی

اسد امانت علی

ترمیم

انفرادی گانے

ترمیم
فلم گانا موسیقار گیتکار
سہیلی آنکھیں غزل ہیں کی آپ کی ایم اشرف شباب کرانوی
سہیلی آواز وہ جادو سا جگاتی ہوئی آواز ایم اشرف شباب کرانوی
سہیلی آپ کی ہنستی ہوئی نظروں کی جنت ایم اشرف شباب کرانوی
آواز تو میرے پیار کا گیت ہے اے حمید ؟

دوگانے

ترمیم
فلم گانا دیکر
گلوکار(ہ)
موسیقار شاعر
ترانا نہ بندھن ٹوٹے گا ناہید اختر ایم اشرف ؟

غلام عباس

ترمیم

انفرادی گانے

ترمیم
فلم گانا موسیقار گیتکار
آواز یہ ہری بھری آبادیاں اے حمید ؟
نشانی نشانی تیرے پیار کی جوزی انجم تسلیم فاضلی

دوگانے

ترمیم
فلم گانا دیگر
گلوکار(ہ)
موسیقار شاعر
پرکھ کسی نے کسی کو اتنا نہیں چاہا مہناز کمال احمد تسلیم فاضلی
دل نے پھر یاد کیا تیری آنکھوں کی قسم مہناز کمال احمد ؟

رجب علی

ترمیم

انفرادی گانے

ترمیم
فلم گانا موسیقار گیتکار
مستانہ ماہی ایناں پھول کلیاں دی محفل وِچ نذیر علی حزین قادری

دوگانے

ترمیم
فلم گانا دیگر
گلوکار(ہ)
موسیقار گیتکار
پرستش ساتھی رے کیسے نبھائیں مہناز ناشاد تسلیم فاضلی
ضمیر

گلوکار: عمران علی ناشاد

سُن ری پون سن ری گھٹا ناہید اختر ناشاد تسلیم فاضلی

اخلاق احمد

ترمیم

اخلاق احمد نے وحید مراد کے لیے 3 گانے گائے۔

فلم گیت موسیقار گیتکار
لیلی مجنون سامنا ہو گیا قیامت کا نثار بزمی ؟
زبیدہ ساتھی میرے بن تیرے کمال احمد ؟
کرن اور کلی زندگانی کا سفر کبھی رکتا نہیں رابن گھوش ؟

محبوب پرویز

ترمیم
فلم نغمہ کی موسیقار گیتکار
کالا دھندا گورے لوگ اے میری جان تمنا محبوب پرویز صافی حسین
کالا دھندا گورے لوگ حسن والوں کی نظروں کو کیا ہو گیا محبوب پرویز صافی حسین

منیر حسین

ترمیم
فلم گانا دیگر
گلوکار(ہ)
موسیقار گیتکار
دیور بابھی اے رات بتا آئرین پروین عنایت حسین فیاض ہاشمی
رشتہ ہے پیار کا ظالم نے آج نہیں کی آئرین پروین ناشاد فیاض ہاشمی

وحید مراد

ترمیم

وحید نے خود اپنی فلم اشارہ کے لیے ایک duet گانا جیسے تیسے بیت گیا... اداکارہ دیبا کے ساتھ گایا تھا جو اپنے دور ایک منفرد گیت تھا۔

فلم گانا دیگر
گلوکار(ہ)
موسیقار گیتکار
اشارہ جیسے تیسے بیت گیا دن دیبا سہیل رانا مسرور انور

دیگر گلوکار

ترمیم

انفرادی گانے

ترمیم
فلم گانا گلوکار موسیقار گیتکار
بھیا میری طرف دیکھیے نا بشیر احمد رابن گھوش شاعر صدیقی
ملاقات گھنگرو سارے مل کر بولے شوکت علی نثار بزمی کلیم عثمانی
پیار ہی پیار مورا جیا نہ لاگے بن تیرے امانت علی نثار بزمی تسلیم فاضلی
تم سلامت رہو کرتے ہیں محبت سبھی مگر غلام علی ناشاد مسرور انور

دوگانے

ترمیم
فلم گانا گلوکار موسیقار گیتکار
دیور بابھی نہ آیا آج بھی تو سلیم رضا اور مالا عنایت حسین فیاض ہاشمی
پھر صبح ہوگی دھیا رے دھیا رفیق چوہدری اور رنا لیلی ناشاد مسرور انور

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "وحید مراد پر فلمائے گئے گانے"۔ 03 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2014