1. تائید - ضرور ہونا چاہیے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 13:27, 4 فروری 2013 (م ع و)
  2. تائید سمیعگفتگو 13:31, 4 فروری 2013 (م ع و)
  3. تائید ہونا چاہیئے۔ --عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 15:25, 4 فروری 2013 (م ع و)
  4. تائید Shahab (تبادلۂ خیال) 20:39, 4 فروری 2013 (م ع و)
  5. تائید --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 13:42, 5 فروری 2013 (م ع و)

تائید جی بالکل ہونا چاہیئے ، تاکہ اردو ویکیپیڈیا انگریزی ویکیپیڈیا سے کسی بھی سہولیاتی اشیاء میں پیچھے نہ رہے۔--


خیرخواہ عثمان 16:09, 3 اپریل 2014 (م ع و)

تنقید


تبصرہ

نتیجہ

نتیجہ رائے شماری
تائید تنقید  معتدل آراء
اظہار
شرح تائید
(تائید/اظہار)
شرح تائید
(تائید/تنقید)
5 1 0 0 6 83.33 % 83.33 %
تائیدی فیصلہ بروز 21 فروری 2012 ہوا۔

انگریزی ربط

کئی تکنیکی مضامین میں ربط انگریزی میں دیے جاتے ہیں مثلاً عدیمہ فضا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ قارءیں کی بڑی تعداد انگریزی ناموں سے زیادہ مانوس ہوتے ہیں۔ اب فارہ کو ربط پر لاتے ہی انگریزی اصطلاح نظر آ جاتی ہے، اس پر ٹک کر کے صفحہ پر جانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اب کچھ روبے ان روابط کو اردو میں تبدیل کرتے دیکھے گئے ہیں۔ براہ کرم اس سے گریز کریں۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 06:35, 3 مارچ 2013 (م ع و)

نشاندہی اور وضاحت کے لیے انتہائی مشکور ہوں، میرا روبہ یہ کام وقتا فوقتا کرتا تھا اب اسے روک دوں گا۔ میرے خیال میں میرے روبہ کے علاوہ یہاں کسی اور روبہ نے یہ کام نہیں کیا ہوگا۔  —خادم— تبادلۂ خیال 15:59, 3 مارچ 2013 (م ع و)
ضمنی سوال: ہر شخص یہاں روبے کیوں چلا رہا ہے؟ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 06:35, 3 مارچ 2013 (م ع و)
اس لیے کہ دائرۃ المعارف کا کام آسان تر ہوجائے، ایک مقامی روبہ کتنا کام کرے گا؛ اندراج بین الویکی، استخراج شماریات، پیغام خوش آمدید درستگی املاء ادخال زمرہ جات اور بہت کچھ۔ اس لیے لامحالہ کئی روبہ جات چلانے ضروری ہوتے ہیں۔ اس وقت جتنے روبہ جات چل رہے ہیں میرے خیال میں تو یہ بھی ناکافی ہیں۔  —خادم— تبادلۂ خیال 15:59, 3 مارچ 2013 (م ع و)
میرا بھی ایک ضمنی سوال: کیا یہاں چلنے والے روبہ جات سے اردو ویکیپیڈیا کو ناقابل تلافی نقصانات پہونچ رہے ہیں؟ اگر ہاں تو نشاندہی فرمائیں۔  —خادم— تبادلۂ خیال 15:59, 3 مارچ 2013 (م ع و)

نستعلیق

  یہاں موجود گفتگو صفحہ تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:دیوان عام سے منتقل کی گئی ہے۔:  —خادم—  07:03, 21 اگست 2013 (م ع و)

کوئی منتظم یہ وضاحت فرمائیں گے کے ویکیپیڈیا کا پرانا نستعلیق شارہ کیا ہوا؟ اس بارے میں ناچیر اپنی غیرموجودگی کی وجہ سے لاعلم ہے، کیا اب یہی چلے گا جو لگا نظر آرہا ہے؟ کیا نستعلیق میں نیا بنا کر پیش کرا جائے؟ سمرقندی (تبادلۂ خیال) 11:00, 4 اپریل 2013 (م ع و)

  • ویکیپیڈیا پر woff نویسہ کے لیے کوشش ہو رہی ہے۔ یہ ایسا نویسہ ہوتا ہے جو ان صارفین کے لیے جن کے شمارندہ پر اردو کا کوئی موزوں نویسہ نصب نہ ہو، کے لیے صفحہ کے ساتھ ویکیپڈیا سے زیر اثقال ہو جاتا ہے۔ اس کی مثال بی بی سی کا موقع ہے جہاں وہ ایشیا نویسہ میں دکھائی دیتی ہے چاہے آپ کے پاس یہ ایشیا نوسیہ نصب نہ ہو۔ ویکیپیڈیا پر البتہ یہ اختیار دیا جائے گا کہ اگر دیکھنے والا اس کا انتخاب کرے تو صفحہ کے ساتھ نویسہ بھی آ جائے گا۔ غالبا اسی کوشش میں نستعلق شارہ کو تجرباتی طور پر تبدیل کیا گیا ہے۔ آپ چاہیں تو پرانا نستعلق شارہ واپس کر دیں۔ اس کا woff سے کوئی تعلق نہیں۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 17:48, 7 اپریل 2013 (م ع و)

محمد شعیب بھائی کا اردو ویکی لوگو کے حوالہ سے پیغام!!! "دوسری بات میں آپ کے توسط سے ایک پیغام اردو ویکی انتظامیہ کو دینا چاہتا ہوں کہ اردو ویکی کا جو لوگو تبدیل ہوا ہے وہ ورائے ویکی والوں نے کیا ہے اور یہ نستعلیق میں اس لیے نہیں ہے کہ کوئی بحی نستعلیق نویسہ آزاد مصدر نہیں ہے سوائے نفیس نستعلیق کے۔ میں نے القلم تاج نستعلیق کا اجازت نامہ بھی ان کو بتایا تھا لیکن اس کو بھی انہوں نے آزاد تسلیم نہیں کیا۔"

"میرا یہ پیغام آپ تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:دیوان عام میں سمرقندی اور اردو ٹیکسٹ صاحبان کے جواب کے طور پر درج کردیں۔"

طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 11:57, 20 مئی 2013 (م ع و)

محمولی اخراجہ

  • مدیر حضرات سے درخواست ہے کہ نیا صفحہ بنانے کے بعد یا کسی صفحہ میں نئے جدول، تصاویر ڈالنے کے بعد صفحہ کا mobile version ضرور ملاحظہ فرمائیں اور اطمینان کر لیں کہ محمولی بھی صفحہ درست نظر آوے ہے۔ محمولی اخراجہ ur کے بعد m ڈالنے سے نظر آوے ہے، مثلاً

ur.m.wikipedia.org
اگر آپ کے پاس کوئی محمولی اختراع (android, ios, وغیرہ) ہے تو اس پر بھی دیکھا جا سکے ہے۔ اگر نویسہ کا مسئلہ ہو تو متبادل متصفح جال جیسے فائرفاکس آزما کر دیکھو۔

  • یہ بھی ذہن میں رکھو کہ محمولی میں صرف ابتدائیہ ہی پہلے نظر آتا ہے، اس لیے ہر مضمون کا ابتدائیہ مظبوط اور جامع لکھنے کی طرف توجہ دو۔ اچھا ابتدائیہ لکھنا آسان کام نہیں۔ اس کے لیے انگریزی وکیپیڈِیا پر مضمون سے مدد لی جا سکے ہے۔ ابھی ہمارا منتخب مضمون زرکاغذ کا حالت یہ ہے کہ ابتدائیہ نہایت کمزور ہے جس سے مدیران کی غفلت واضح ہوے ہے۔
  • کئی صفحات پر اصطلاح برابر کا سانچہ پڑا ہے، جو محمولی میں سب سے پہلے شکل دکھاتا ہے۔ راقم کی تجویز ہے کہ اس سانچے کو مضامین میں پہلے قطعہ کے نیچے منتقل کر دیا جاوے چانکہ ابتدائیہ کے بعد شکل دکھاوے۔
  • چونکہ جاواسکرپٹ لاگو نہیں ہوتا اس لیے collapsible جدول بھی کام نہیں کرے اور پوری شکل دکھائے ہیں۔
  • یہ دیکھا گیا ہے کہ میڈیاوکی محمولی اخراجہ میں نویسہ زیر اثقال نہیں کرتا، چاہے آپ ادخال کیوں نہ ہوں اور آپ نے نفیس نویسہ انتخاب کر کے رکھا ہوے۔
  • مزید تجاویز اور تجربہ و مشاہدہ روئیدادِ قارئین کا انتظار رہے۔

--Urdutext (تبادلۂ خیال) 17:50, 4 اگست 2013 (م ع و)

التماس

وکی پیڈیا میں تلاش مضامین کا مرحلھ آسان بنائیں. صفحے کی ترتیب اور تحریر کا طریق کار سھل اور نمایاں ھونا ضروری ھئے. شعبھ انگریزی میں تصاویر اپ لوڈ نھیں ھو پاتیں. آپ کی پیش کش قابل تحسین ھئے. پرویز عالم ناصری

SVG اب اردو متن کے ساتھ قابل استعمال ہے

  یہاں موجود گفتگو صفحہ تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:دیوان عام#SVG اب اردو متن کے ساتھ قابل استعمال ہے سے منتقل کی گئی ہے۔:  —خادم—  07:03, 21 اگست 2013 (م ع و)

اسلام علیکم،

کئی سال قبل جب میں وکیپیڈیا پر آجکل کی نسبت زیادہ سرگرم تھا تو اردو متن کے ساتھ SVG استعمال کرنے کوشش کی تھی۔ تاہم یہ کوشش تمام براوزرز میں موجود تکنیکی خامیوں کے باعث کامیاب نہیں ہوسکی تھی۔ براوزر SVG میں موجود اردو متن درست طریقے سے نہیں دکھاتے تھے۔ اس سلسلے میں بگزلا (Bugzilla) پر ایک نقص عبرانی کے سلسلے میں موجود تھا اور میں نے اسی پر اردو کے نقص کے لیے اضافی معلومات اور مثالیں شامل کی تھیں۔ کئی سالوں کے بعد آخرکار یہ خرابی تمام بڑے براوزرز میں درست کر لی گئی ہے اور اب اردو میں اچھے طریقے سے نقشہ جات بنائے جاسکتے ہیں۔ امید ہے کہ اب وکیپیڈیا پر بہتر اردو نقشہ جات اور گرافکس دیکھنے میں آئیں گی۔

ربط: https://bugzilla.mozilla.org/show_bug.cgi?id=311545

--کاشف عقیل (تبادلۂ خیال) 17:53, 6 جولا‎ئی 2013 (م ع و)

کاشف صاحب، اچھی خبر دی ہے آپ نے۔ میرا مشاہدہ یہ تھا کہ وکیپیڈیا کے صفحات کے اندر SVG میں اردو الفاظ صحیح سمت میں ہی نظر آیا کرتے تھے،۔ ہاں جب صرف تصویر کو متصفح جال میں دیکھا جاتا تو الفاظ گڑبڑ کرتے۔ اب وہاں بھی صحیح نظر آ رہے ہیں۔ یہ بہتری تو متصفح جال میں ہوئی نہ کہ ویکیپیڈیا میں۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 22:43, 6 جولا‎ئی 2013 (م ع و)
  • اس کی وجہ وکی کا رینڈرنگ کا طریقہ ہے۔ صفحات پر SVG استعمال ہی نہیں کرتا، بلکہ وہاں سرور پر SVG کو PNG میں تبدیل کر کے اسے استعمال کرتا ہے۔ بہرحال اب مسئلہ حل ہوچکا ہے اور اردو متن کے ساتھ SVG نقشہ جات بنانے میں اب کوئی رکاوٹ نہیں رہی۔ --کاشف عقیل (تبادلۂ خیال) 03:03, 7 جولا‎ئی 2013 (م ع و)

نویسہ پر مشورہ

  یہاں موجود گفتگو صفحہ تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:دیوان عام#نویسہ پر مشورہ سے منتقل کی گئی ہے۔:  —خادم—  07:03, 21 اگست 2013 (م ع و)

السلام علیکم۔ کیا کوئی ساتھی بتا سکتے ہیں کہ عربی ویکیپیڈیا پر کون سا نویسہ (font) بطور default استعمال ہو رہا ہے؟ یہ microsoft کے ایک نسخ نویسہ بنام traditional arabic سے ملتا جلتا ہے مگر اس میں اردو کے تمام وہ ابجد بھی درست ظاہر ہوتے ہیں کہ جو غیر عربی ہیں (جیسے ڈ ، ے ، ڑ وغیرہ)۔ نمونے کے طور پر اردو کی تحریر کی تصویر زبراثقال کی ہے اردو اور عربی دونوں ویکیپیڈیاؤں کا فرق محسوس کیجیے۔

اردو ویکیپیڈیا پر

 

عربی ویکیپیڈیا پر

 

--سمرقندی (تبادلۂ خیال) 09:39, 22 جولا‎ئی 2013 (م ع و)

  • السلام علیکم اور بہت شکریہ اردو ٹیکسٹ بھائی۔ آپ نے بہت اچھے موقع کی جانب اشارہ کیا ہے یہ نویسہ میرے علم میں نہیں تھا (ویسے تو جانے اور بھی کتنوں سے لاعلم ہوں)۔ اب ایک سوال یہ ذہن میں آرہا ہے کہ کیا اس بات کی تصدیق عربی ویکیپیڈیا کی css (یا اگر نویسات کا نفاذ کرنے کی کوئی اور جگہ ہو تو وہاں) پر جاکر کی جاسکتی ہے؟ یعنی کیا ہم عربی ویکیپیڈیا کا وہ صفحہ دیکھ سکتے ہیں کہ جہاں انہوں نے نویسات کو منتخب کرا ہوا ہے؟ ناچیز کی رائے میں اگر یہ معلوم کر لیا جائے کہ عربی ویکپیڈیا پر کونسا نویسہ (خط الامیری یا اس سے ملتا جلتا) default ہے تو اس کو ہم بھی اختیار کر سکتے ہیں اور اس میں کسی قباحت کا اندیشہ اس لیے نہیں محسوس ہوتا کہ میں نے جتنے بھی شمارندوں پر عربی ویکیپیڈیا کو دیکھا ہے ہمیشہ نقص کے بغیر درست نظر آتا ہے خواہ ان کا اشتغالی نظام، متصفح حبالہ اور نظام کی زبان کوئی بھی ہو۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 08:56, 23 جولا‎ئی 2013 (م ع و)
  • جی سمرقندی صاحب، عربی کی common.css میں یہی تحریر ہے:

/* [[قالب:خط]] */ .script-arabic {font-family: Amiri, 'Traditional Arabic'; font-size-adjust: .42;} .script-nastaliq {font-family: 'Hussaini Nastaleeq', 'Nafees Nastaleeq', IranNastaliq, 'Pak Nastaleeq'; font-size:117.52%} .syriac-syrc {font-size: 1.3em; font-family: sans-serif;} .syriac-syre {font-size: 1.3em; font-family: 'Estrangelo Nisibin';} .syriac-syrj {font-size: 1.3em; font-family: 'Serto Urhoy';} .syriac-syrn {font-size: 1.3em; font-family: 'East Syriac Adiabene';} .script-hebrew {font-family: 'Miriam CLM', David;}

نویسہ بارے آپ میری رائے سے واقف ہی ہیں۔ ڈر ہے کہ الامیری چھوٹی جسامت میں حروف کے نکتے گڈمڈ کرے گا۔ میری رائے میں اردو میں نفیس ویب نسخ ہی مناسب نویسہ ہے۔ اپنی بدذوقی کا مجھے اعتراف ہے۔ اس وقت مجاز نویسہ "ایشیا" کو تو ہٹا ہی دینا چاہیے کیونکہ اس کے حقوق کا مسئلہ ہے۔ باقی جو احباب کا فیصلہ ہو وہی نویسہ اختیار کر لیا جائے۔ ذاتی ترجہیہات میں تو کوئی بھی فونٹ انتخاب کیا جا سکتا ہے۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 11:15, 23 جولا‎ئی 2013 (م ع و)

  • جی آپ اس بارے میں پہلے بھی آگاہ کرتے رہے ہیں، اور میرا خیال ہے کہ آپ ایسا مناسب جانتے ہیں تو ایسا ہی کر لیا جانا چاہیے، مجھے کوئی اعتراض نہیں اب تو اردو نسخ ایشیا ٹائپ کو بی بی سی اور وی او اے والوں نے بھی ہٹا دیا ہے۔ ایک بات یہ اہم ہے کہ ہم کو ایک ایسا نویسہ لازمی چاہیے جو دنیا کے کسی بھی شمارندے پر کسی کے بھی شمارندی صارف کے دیکھنے پر خوش خط اردو میں ظاہر ہو، اور عربی والوں نے یہی راستہ اختیار کیا ہے۔ جو مستقل صارفین ویکیپیڈیا ہیں وہ تو اپنی اپنی پسند کے نویسات اختیار کرسکتے ہیں، ان کا کوئی مسئلہ نہیں۔ فی الوقت میں نے متعدد زبانوں کے mac اور windows شمارندوں پر دیکھا ہے اور مجھے مجاز یا معینہ یا default نویسہ جو کہ ظاہر ہوتا ہے وہ بہت بھدا اور microsoft کے times new roman سے مماثل لگتا ہے۔ کیا کوئی ایسا طریقہ نہیں کہ ذاتی ترجہیہات میں ترامیم کرے بغیر ہی جو بھی اردو ویکیپیڈیا پر آئے اس کو موجودہ بھدے نویسے کے بجائے کوئی خوش خط نا سہی مناسب نویسہ ہی نظر آئے؟ خواہ یہ نویسہ نفیس ویب نسخ ہی کیوں نا ہو، کم از کم موجودہ نویسے تو نفیس ویب نسخ ہی بہتر نظر آئے گا۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 11:00, 24 جولا‎ئی 2013 (م ع و)
  • آپ نے اہم مسئلہ کی طرف توجہ دلائی ہے۔ default نویسہ تبدیل کرنے کے لیے رائے شماری کروانا پڑے گی۔ اس کے علاوہ میڈیا وکی کی طرف سے مستقبل میں webfonts لاگو کرنے کا عندیہ ہے۔ جیسا کہ آپ نے کہا کہ اسطرح اگر کسی کے شمارندہ میں تجویز کردہ نویسہ نہ بھی نصب ہو، تو ویکیپیڈیا کی طرف سے خودکار زیر اثقال ہو جائے گا اور ویکیپیڈیا صفحات پر لاگو ہو گا۔ یہ طریقہ بی بی سی اردو والے بھی استعمال کرتے ہیں۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 11:58, 24 جولا‎ئی 2013 (م ع و)
  • ULS ویکیپیڈیا پر میڈیاوکی والوں نے نصب کر دیا ہے۔ دائیں ستون میں آپ کو چھوٹا سا غراری کا نشان نظر آئے گا۔ اس پر ٹک کر کے "نفیس نویسہ" کو لاگو کیا جا سکتا ہے۔ اگر یہ نویسہ صارف کے شمارندہ پر نصب نہ بھی ہو، تو میڈیاوکی کے معیل سے زیر اثقال ہو کر لاگو ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ مختلف زبانوں کے کلیدی تختے بھی منتخب کیے جا سکتے ہیں۔--Urdutext (تبادلۂ خیال) 03:58, 25 جولا‎ئی 2013 (م ع و)
  • بہت شکریہ ؛ یہ بات تو مجھے معلوم ہی نہیں تھی۔ میرا خیال ہے کہ اگر موجودہ صارفین میں سے کسی کو اعتراض ہو تو وہ یہاں بیان فرما دیں تاکہ اس کے کرنے یا نا کرنے کا فیصلہ ہوسکے۔ ویسے ایک بات میری سمجھ میں نہیں آئی کہ NafeesWeb نام کا نویسہ وہاں پہلے سے ہی کیسے موجود ہے؟ میڈیا ویکی والوں کو کیسے پتا چلا کہ یہ نویسہ درست ہے اردو کے لیے جو انہوں نے اس کو رکھ دیا ؟ کیا آپ نے وہاں رکھا ہے؟ یا میڈیا ویکی والوں کو اس بارے میں آگاہ کیا تھا ؟ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 06:49, 26 جولا‎ئی 2013 (م ع و)
  • جیسا کہ سمرقندی صاحب نے لکھا، احباب ویکیپیڈیا پر اول تجویز کردہ نویسہ کو تبدیل کرنے بارے رائے دیں۔ غالبا ابھی اول نویسہ ایشیا نسخ ہے۔ اسے بدل کر نفیس یا کوئی اور نسخ نویسہ کیا جا سکتا ہے۔
جی میڈیاوکی کو ULS کے لیے اردو کا موزوں نویسہ تلاش تھا جو آزاد حقوق، سبک رفتار اور وزن میں ہلکا ہو۔ میں نے نفیس کا نام پیش کیا چونکہ نفیس ویب نسخ اسی لیے تخلیق کیا گیا تھا۔ ڈاکٹر سرمد حسین نے ہمارے اصرار پے اس کا اجازہ گنو عمومی العوام اجازہ بھی کر دیا تھا۔ اب یہ ڈبین (ابنتو وغیرہ) لینکس میں بھی شامل ہے۔ ULS میں ایک سے زیادہ نویسہ بھی شامل کروائے جا سکتے ہیں۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 11:49, 26 جولا‎ئی 2013 (م ع و)
  • بہت شکریہ اردو ٹیکسٹ بھائی۔ اب جب بھی دیگر ساتھی رائے دے دیں نویسہ لاگو کیا جاسکتا ہے۔ ایک بات اور پوچھنا چاہوں گا کہ مجھے عرصے کے بعد دوبارہ نظامی پیغامات انگریزی میں نظر آرہے ہیں؛ کیا آپ مجھے اس صفحے کے ربط سے آگاہ کر سکتے ہیں کہ جہاں اردو دائرۃ المعارف پر آنے والے ان نظامی پیغامات کو اردو میں ترجمہ کیا جاسکے۔ زحمت کی معذرت چاہتا ہوں۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 08:43, 1 اگست 2013 (م ع و)
  • دیکھنے پر معلوم ہوا کہ vector.css یا commons.css میں کوئی نویسہ تجویز نہیں کیا گیا۔ اس کو یوں بھی رہنے دیں تو کوئی حرج نہیں نظر آتا۔ اگر مزید رائے آ جائے تو تبدیلی کی جا سکتی ہے۔ میڈیا وکی کا ترجمہ غالبا یہاں ہوتا ہے۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 11:19, 1 اگست 2013 (م ع و)
  • جی بہت بہتر۔ اب ایک بات اور سمجھ میں نہیں آرہی ہے یہ مرکز تحقیقات اردو والوں کو کیا ہوا؟ CRULP والوں کا صفحہ بھی نہیں مل رہا اور نا ہی ان کی وہ لغت دستیاب ہے کسی جگہ کہ جس کا تذکرہ فہرست روئے خط اردو لغات کے مضمون میں درج ہے اور حوالہ جات کے 1 پر اس کا ربط دیا گیا ہے۔ فی الوقت روئے خط اس لغت سے بہتر کوئی اردو لغت تھی بھی نہیں، یہ آخر کہاں غائب ہو گئی؟ کیا ربط تبدیل ہوگیا؟ اگر آپ کو اس بارے میں کوئی خبر ہو تو ضرور آگاہ فرمایئے گا۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 01:35, 10 اگست 2013 (م ع و)
  • کرلپ http://crulp.org/ کا موقع کبھی کھی عدم ادائیگی یا کوئی اور فنی خرابی کی وجہ سے معطل ہو جایا کرتا ہے۔ واپس آ جائے گا۔ چونکہ لغت منصوبہ سرکار کے سرمایہ پر بنا تھا اس لیے سرکار کے معیل http://pakistan.gov.pk بھی OUD کو مہمان رکھتے ہیں مگر ناہلی کی بنا پر وہاں بھی ربط ٹوٹے ملتے ہیں۔ یہ ہمارے ناظم موقع کو بیماری ہے کہ راست ربط کی بجائے PHP سے اندھیر کرتے ہیں جس سے اکثر ربط ٹوٹ جاتے ہیں۔ ڈاکٹر سرمد صاحب جامع فاسٹ کی ملازمت چھوڑ کر جامع ہندسیہ لاہور چلےگئے ہوئے ہیں اور انہوں نے وہاں اپنے زبان دانی کام کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ وہاں ان کے موقع پر لغت سمیت پرانا مواد بھی دستیاب ہے جو کرلپ پر ہوتا تھا۔ اس کا پتہ یہ ہے http://www.cle.org.pk/ ۔ یہ ڈاکٹر صاحب کی موجودگی کی وجہ سے مستقبل کے لیے بہتر پتہ ہے۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 16:30, 10 اگست 2013 (م ع و)
  • بہت شکریہ اردو ٹیکسٹ بھائی آپ نے ایک مشکل آسان کردی، CLE والوں کے ربط پر وہ لغت موجود ہے۔ یہ اردو کی واحد عمدہ لغت ہے جو کسی حد تک اصل الکلمہ (etymology) پر بھی روشنی ڈالتی ہے اور کسی لفظ کے متعدد استعمال بھی بیان کرتی ہے، میں نے یہ بات فی الوقت کسی اور روئے خط اردو لغت میں نہیں دیکھی۔ کیا ڈاکٹر سرمد صاحب یا cle اس کو مکمل کرنے پر کام کر رہے ہیں؟ یا اس پر کام کی اجازت حکومت پاکستان کے سوا کسی اور کو نہیں؟ آپ کی معلومات ان سرگرمیوں کے متعلق مکمل رہتی ہیں اس لیے بس آپ سے رابطہ کر لیتا ہوں۔ اگر ناگوار خاطر گذرے تو نظر انداز کر دیجیے گا۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 05:08, 16 اگست 2013 (م ع و)
  • سمرقندی صاحب، اس بارے مجھے علم نہیں کہ لغت پر کام ہو رہا ہے یا نہیں۔ سرمد صاحب کا برقی ڈاک پتہ ان کے CLE صفحہ پر موجود ہے، ان سے پوچھا جا سکتا ہے۔ سرکار کے موقع پر لکھا ہے کہ کام مکمل ہو چکا ہے اس لیے شاید کوئی مزید پیسے نہ دیے جا رہے ہوں ، اس لیے میرا اندازہ ہے کہ ترقیاتی کام نہیں ہو رہا ہو گا۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 14:10, 16 اگست 2013 (م ع و)
  • السلام علیکم! براہ کرم ،جہاں تک اس فونٹ کا سوال ہے تو میں سمجھتا ہوں کہ یہ ’’عربیک ٹائپ سٹنگ (arabic typesetting)‘‘ اور دوسری بات یہ کہ بے شک یہ فونٹ بڑا زبردست ہے ۔اردو ویکیپیڈیا میں جب ہم نستعلیق فونٹ میں لکھتے ہیں تو پڑھنے لکھنے میں بڑی آسانی ہوتی ہے لیکن یہ بات بھی چُپی نہیں ہے کہ نستعلیق فونٹ میں اکثر دیگر زبانوں (سندھی،پشتو،وغیرھم ) کے کریکٹرز موجود نہیں ہیں،جب ہم پشتو یا سندھی حروف پر کوئی مضمون تحریر کرتے ہیں تو وہ کریکٹرز () نہیں دیکھتے،اسلئے یہ مناسب ہوگا کہ عربیک ٹائپ سٹنگ کو یا کسے ایسے نستعلیق کو اردو ویکیپیڈیا کا ڈیفاؤلٹ فونٹ رکھا جائے جس میں تمام تر کرکٹرز (characters) موجود ہو۔شکریہ


خیرخواہ عثمان 16:26, 3 اپریل 2014 (م ع و)

زبانی ویکیپیڈیا منصوبہ

انگریزی ویکیپیڈیا پر en:Wikipedia:WikiProject Spoken Wikipedia منصوبہ شروع کیا گیا ہے (اور چند دوسری ویکیپیڈیا پر بھی)۔ اگر کوئی صاحب اردو ویکیپیڈیا پر اس کا تجربہ کرنے کا شوق رکھتے ہوں تو یہ قابل ستائش ہو گا۔ اگر آپ کا تلفظ اور لہجہ اچھا ہے تو کسی مضمون کو سِجِل کر کے دیکھیں۔ میری تجویز عربی علم الاساطیر (جو منتخب مضمون کا امیدوار ہے) کو صوتیانے کی ہے۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 14:20, 29 اگست 2013 (م ع و)

ان شاء اللہ میں کوشش کرتا ہوں۔ لیکن اس کے لیے سانچے وغیرہ بنانے پڑیں گے اور سی ایس ایس بھی شاید کچھ اضافہ کی ضرورت؟ اگر آپ یہ کر سکیں تو مہربانی ہوگی۔ میں یہ منصوبہ بہت پہلے سے اردو ویکی پر لانے کے لیے سوچ رہا تھا لیکن دوسرے منصوبوں سے فرصت ہی نہیں ملی اور اب وقت میسر نہیں ہے۔ اگر آپ دیگر تکنیکی کاموں کی ذمہ داری لیتے ہیں تو ان شاء اللہ میں جلد ہی ریکارڈ کرکے اپلوڈ کرتا ہوں۔  —خادم—  19:28, 17 ستمبر 2013 (م ع و)

رائے شماری برائے تنصیب نستعلیق

درج ذیل گفتگو بند کردی گئی ہے اور جلد ہی وثق میں تبدیل کردی جائے گی۔

تمام ساتھیوں کی خدمت میں سلام محبت! اس وقت اردو ویکیپیڈیا پر نستعلیق نصب کرنے کے لیے رائے شماری کی جارہی ہے۔

ایک وقت تھا جب انٹرنیٹ کی دنیا میں اردو اور بالخصوص نستعلیق اردو کا تصور محال تھا، لیکن گذشتہ چند برسوں کی مسلسل کاوشوں اور محنت کے بعد یہ چیز اب ممکن ہوگئی ہے۔ اردو کے بے شمار بلاگز اور فورمز اب نستعلیق میں نظر آتے ہیں۔ اور ایک کوشش تو یہ بھی کی گئی کہ فیس بک اور ای میل اکاؤنٹس میں لکھی اردو بھی نستعلیق میں نظر آنے لگے۔ لیکن اردو ویکیپیڈیا میں اب تک بوجوہ نستعلیق فونٹ بائی ڈیفالٹ نصب نہیں کیا گیا۔ اس کی سب سے بری وجہ یہ ہے کہ اب تک کوئی بھی نستعلیق فونٹ آزاد مصدر نہیں ہے، اور ویکیپیڈیا لائسنسز کے معاملہ میں خاصا حساس ہے، اسی نقص کی وجہ سے اردو ویکیپیڈیا کے رسمی لوگو سے نستعلیق فونٹ کو ختم کردیا گیا۔ لیکن بہرحال اردو ویکیپیڈیا پر آنے والے اکثر صارفین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اسے بھی نستعلیق میں دیکھ سکیں اور پڑھ سکیں۔ کوئی بھی جدید صارف کے علم میں یہ بات آنا مشکل ہے کہ نجی طور پر یہ فونٹ نصب کیا جاسکتا ہے، اگر یہ بات علم میں ہوتی بھی ہے تو اسے نصب کرنا ایک مشکل کام ہوتا ہے۔

تو کیا اردو ویکیپیڈیا میں بائی ڈیفالٹ نستعلیق فونٹ کو نصب کردیا جائے؟ رائے دینے سے قبل یہ بات ذہن میں رہے کہ کوئی بھی نستعلق فونٹ (بشمول تاج نستعلیق - نفیس نستعلیق آزاد تو ہے لیکن اس درجہ کا نہیں ہے کہ اسے نصب کیا جاسکے) اوپن سورس نہیں ہے، نیز اکثر نستعلیق فونٹ کئی کئی mbs میں ہیں اس لیے اگر ویب ایمبڈنگ کا مشورہ دینا چاہیں تو یہ امر بھی ذہن میں رکھیں۔ واضح رہے کہ ویکیپیڈیا پر ویب ایمبڈنگ کی سہولت موجود تو ہے لیکن میں نے اسے بائٹس والے فونٹس میں بھی کامیاب نہیں پایا تو چہ جائیکہ میگا بائٹس!

تنصیب نستعلیق کی تائید کے لیے {{تائید}}، تنقید کے لیے {{تنقید}} اور کسی بھی قسم کے تبصرے یا اپنی رائے کی وجوہات بیان کرنے کے لیے {{تبصرہ}} متعلقہ قطعات میں استعمال کریں۔  —خادم—  12:51, 30 جنوری 2014 (م ع و)

تائید

  1.   تائید 20:33, 30 جنوری 2014 (م ع و)خاورkhawar (تبادلۂ خیال)
  2.   تائید امین اکبر (تبادلۂ خیال) 14:20, 30 جنوری 2014 (م ع و)
  3.   تائید ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 18:50, 30 جنوری 2014 (م ع و)
  4.   تائید--               19:32, 30 جنوری 2014 (م ع و)
  5.   تائید--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 05:19, 31 جنوری 2014 (م ع و)
  6.   تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 07:37, 31 جنوری 2014 (م ع و)
  7.   تائید-- اسد فاطمی (تبادلۂ خیال) 13:41, 31 جنوری 2014 (م ع و)
  8.   تائید-- - شہزادہ محمّد سمیع اللہ - بات چیت    10:22, 31 جنوری 2014 (م ع و)
  9.   تائید مزمل (تبادلۂ خیال) 13:42, 31 جنوری 2014 (م ع و
  10.   تائید Adnanrail (تبادلۂ خیال) 16:14, 31 جنوری 2014 (م ع و)
  11.   تائید Shahab (تبادلۂ خیال) 20:02, 31 جنوری 2014 (م ع و)
  12.   تائید صائم (تبادلۂ خیال) 04:21, 1 فروری 2014 (م ع و)
  13.   تائید از سید وامق احمد ہاشمی (گفتگو) 09:24, 1 فروری 2014 (م ع و)
  14.   تائید--Jogibaba (تبادلۂ خیال) 23:10, 2 فروری 2014 (م ع و)
  15.   تائید یہ اردو وکیپیڈیا کے لئے ایک بہت اچھا فیصلہ ہو گا. فیضان 11:15, 9 فروری 2014 (م ع و)
  16.   تائید --مزمل (تبادلۂ خیال) 11:01, 13 فروری 2014 (م ع و)
  17.   تائید ----Sonia Sevilla (تبادلۂ خیال) 02:35, 15 فروری 2014 (م ع و)
  18.   تائید --فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال) 18:29, 22 فروری 2014 (م ع و)

تنقید

تبصرہ

  •   تبصرہ:لائسنس کا مسئلہ وکی پیڈیا کا نہیں صارف کا ہو گا۔ صارف کے کمپیوٹر میں اگر مطلوبہ فونٹ ہو گا تو اسے نستعلیق میں دکھائی دے گا۔ ویسے صارف کے پاس نسخ میں منتقل کرنے کے لیے آپشن ہوتا ہی ہے۔ جس کا دل کرے گا کر لے نسخ میں ، مگر ابھی تو ہم نے اسی طرف چلنا ہے جس طرف کی ہوا ہو گی۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 14:28, 30 جنوری 2014 (م ع و)
نہیں یہ ویکیپیڈیا کا ہی مسئلہ ہوگا، صارف کا نہیں۔  —خادم—  15:42, 31 جنوری 2014 (م ع و)
  •   تبصرہ: یہ بہت اچھا قدم ہے اور میں پرزور طریقے سے اس کی حمایت کرتا ہوں۔--               19:33, 30 جنوری 2014 (م ع و)
  •   تبصرہ: میرے خیال میں تجرباتی طور پر نستعلیق تنصیب کیا جائے۔ لائسنس کے علاوہ یہ عمومی رائے لی جائے کہ صارفین کو صفحات میں ترامیم کرنے میں کوئی دشواری تو نہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 07:48, 31 جنوری 2014 (م ع و)
  • نستعلیق فانٹ کو پورے اردو ویکیپیڈیا پر لاگو کر دینے سے ویکیپیڈیا کی وضع میں ایک خوشگوار تبدیلی تو ضرور آئے گی، لیکن مجھے ڈر ہے کہ مضامین میں دیے گئے چند عربی، فارسی، سندھی، پشتو وغیرہ کے ایسے حروف (جیسا کہ ڀ ٿ ڄ ټ ه ڇ ڪ)جو کہ نستعلیق میں اینکوڈڈ نہیں ہیں، ایسے حروف پر مشتمل الفاظ بہت بھدی شکل پیش کرنے لگیں گے۔ میں ایک پلگ ان کے ذریعےاپنے پی سی کی حد تک پہلے ہی ویکیپیڈیا اور دوسری اہم ویب سائٹس نستعلیق پر لا چکا ہوں، لیکن اس میں یہ مسئلہ بہت تواتر سے آ رہا ہے۔ اسد فاطمی (تبادلۂ خیال) 13:51, 31 جنوری 2014 (م ع و)
میرے تجربہ کی حد تک ویکیپیڈیا میں اس کا حل کافی آسان ہے، آپ ان زبانوں کے ان فونٹس کے نام بتائیں جن میں یہ حروف درست شکل میں نظر آتے ہیں۔  —خادم—  15:42, 31 جنوری 2014 (م ع و)
  •   تبصرہ: میں تو پہلے ہی پلگ ان کے ذریعے، فیس بک کی اردو، ٹؤئیٹر کی اردو، وکی پیڈیا کی اردو، جی میل اور گوگل کے پر پیج کی اردو جمیل فونٹ میں ہی دیکھ رہا ہوں۔ وکی پیڈیا پر جب سے میں نے نستعلیق میں جمیل فانٹ کیا ہے، کام کرنے کو دل کرتا ہے، ورنہ اس سے پہلے ورڈ میں کام کر کے یہاں پیسٹ کیا کرتا تھا۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال) 17:21, 31 جنوری 2014 (م ع و)
  • امین بھیا، آپ کی بات سے پورا اتفاق ہے، اور یہ حظ میں بھی اٹھا رہا ہوں۔ میں نے اوپر اپنا ووٹ بھی نستعلیق کی موافقت میں دیا ہے۔ اس پلگ ان کے ذریعے اگرچہ دیوناگری اور رومن لکھتیں پہلے سے زیادہ نفیس فانٹ میں آ رہی ہیں، تاہم عربی اینکوڈنگ کی راست تا چپ زبانوں کے بیگانہ حروف بالکل ہی نہیں آتے، ان سب زبانوں کے الگ الگ فانٹس کی جامع فہرست مرتب کرنا ہی خاصا مشکل کام ہے ان کو شامل کرنا تو خیر ایک کٹھن کام ہے۔ اب میرے براؤزر پر نستعلیق کا "ششکا" تو ہے لیکن براؤزر بہت سست ہو گیا ہے، دیگر مسائل الگ ہیں۔ اس مسئلے کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ میں (ذاتی طور پر) نستعلیق کو اردو لکھت پڑھت کے جمود کی ایک وجہ بھی سمجھتا ہوں۔ اہل ایران جو کہ نستعلیق کے موجد تھے، کمپیوٹر کی ایجاد سے دہائیاں قبل روزمرہ لکھت پڑھت میں نسخ پر آ گئے تھے۔ اپنی مصورانہ لطافت اور جمالیاتی پہلؤوں سے قطع نظر، نستعلیق ایک غیر مشینی خط ہے۔ عہد اکبری میں جب پہلا فرنگی، فارسی میں پہلی نسخ ٹائپ مطبوعہ کتاب لے کر شاہ کے پاس لایا تھا تو بادشاہ نے خطیر ذرائع سے لکھے گئے رنگین قلمی نسخے دکھا کر اس بھدی مطبوعہ کتاب کا مذاق اڑایا اور دل شکنی کی۔ نتیجہ یہ ہوا کہ ہمارے نستعلیق سے خواہمخواہی انس کی وجہ سے، پریس جو یورپ میں پندرہویں صدی میں آ کر رینےساں کی بہار پر منتج ہوا تھا، ہمارے ہاں سترہویں صدی کے اواخر میں رائج ہوا۔ کاش مشرق کی سبھی راست تا چپ زبانیں ایک ہی طرز کتابت پر آ جائیں۔۔ اسد فاطمی (تبادلۂ خیال) 17:57, 4 فروری 2014 (م ع و)

نتیجہ

اوپر موجود رائے شماری پر عملدرآمد کرتے ہوئے اردو ویکیپیڈیا کا ڈیفالٹ فونٹ نستعلیق کردیا گیا ہے۔ احباب سے گذارش ہے کہ اگر کہیں کوئی خامی نظر آئے تو اطلاع فرمائیں۔ :)  —خادم—  13:32, 27 اپریل 2014 (م ع و)


Module نام فضا کا ترجمہ

درج ذیل گفتگو بند کردی گئی ہے اور جلد ہی وثق میں تبدیل کردی جائے گی:

Module نام فضا کا ترجمہ ماڈیول ہی رکھنا زیادہ درست لگ رہا ہے۔ اگر آپ اس ترجمہ کے حق میں ہیں تو {{تائید}} اور بصورت دیگر {{تنقید}} اور {{تبصرہ}} میں نام فضا کا نام درج کریں۔  —خادم—  13:47, 20 فروری 2014 (م ع و)

تائید

تنقید

تبصرہ

  •   تبصرہ: چند دیگر نام فضا بھی ہیں جو کہ اردو ویکیپیڈیا پر نہیں۔ جیسے Book جسکا سیدھا ترجہ کتاب ہے۔ اور Draft، Education Program اور TimedText بھی ہیں۔ Module کے ساتھ یہ بھی بنا دی جائیں تو اچھا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 14:05, 20 فروری 2014 (م ع و)
  •   تبصرہ: شاید مقیاسیہ ماڈیول کے لیے صحیح لفظ ہوگا جیساکہ یہاں دیکھا جاسکتا ہے ۔--مزمل (تبادلۂ خیال) 09:05, 21 فروری 2014 (م ع و)
مقیاسیہ کا لفظ نام فضا کے لیے مناسب نہیں لگ رہا، یہ نام پہلے بھی سامنے آیا تھا۔ نام فضا کے لیے سادہ، عام فہم اور مختصر سا لفظ ہونا چاہیے، جیسے باب، زمرہ، تصویر وغیرہ۔  —خادم—  11:18, 21 فروری 2014 (م ع و)

نتیجہ

درج بالا آراء کی روشنی میں اکثریت کی رائے پر ماڈیول نام کے حق میں فیصلہ ہوا۔  —خادم—  12:30, 25 فروری 2014 (م ع و)


تنصیب توسیع پیغام خوش آمدید

درج ذیل گفتگو بند کردی گئی ہے اور جلد ہی وثق میں تبدیل کردی جائے گی۔

اردو ویکیپیڈیا میں تقریبا روزآنہ نئے صارفین آتے ہیں اور کھاتہ بناتے ہیں، ان کی رہنمائی اور ہدایات کے لیے کبھی روبہ جات کے ذریعہ اور اکثر قدیم صارفین کے ذریعہ خوش آمدید کا پیغام دیا جاتا ہے۔ لیکن یہ کام جیسا ہونا چاہیے ویسا نہیں ہوپا رہا ہے۔ اس لیے خیال ہے کہ میڈیاویکی کی ایک توسیع برائے صارف جدید (mw:Extension:NewUserMessage) نصب کرلی جائے تاکہ پیغام دہی کا کام خودکار طور پر ہوتا رہے۔ اس کے لیے آپ کی رائے درکار ہے۔ -- —خادم—  20:07, 5 مارچ 2014 (م ع و)

تائید

ٌ*   تائید--مزمل (تبادلۂ خیال) 13:53, 9 مارچ 2014 (م ع و) ٌ*   تائید --سچ سنو،سچ کہو،سچ پہلاؤ (تبادلۂ خیال) 14:43, 18 مارچ 2014 (م ع و)

تنقید

تبصرہ

نتیجہ

اوپر موجود مثبت آراء کی روشنی میں اس توسیع کو نصب کرنے کے حق میں فیصلہ ہوا۔ -- —خادم—  19:13, 7 مارچ 2014 (م ع و)


09:33, 8 ستمبر 2014 (م ع و)

رائے شماری ایزی ٹائم لائن توسیع کی تنصیب

درج ذیل گفتگو بند کردی گئی ہے اور جلد ہی وثق میں تبدیل کردی جائے گی۔

السلام علیکم احباب، اردو ویکیپیڈیا تیزی سے ترقی کی منزلیں طے کررہا ہے، چنانچہ اب ضرورت ہے کہ اس ویکیپیڈیا میں بھی ایسی سہولتیں اور فیچرز متعارف یا نصب کیے جائیں جو ایک اچھے ویکیپیڈیا میں ہیں اور ہونے چاہیے۔ لہذا اسی مقصد کے پیش نظر ایزی ٹائم لائن توسیع کی ضرورت آپڑی ہے۔ آپ احباب سے گذارش ہے کہ اس کے متعلق اپنی آراء سے نوازیں، والسلام --:)  —خادم—  11:57, 9 ستمبر 2014 (م ع و)

تائید

  1.   تائید-امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:47, 9 ستمبر 2014 (م ع و)
  2.   تائید :)  —خادم—  15:12, 9 ستمبر 2014 (م ع و)
  3.   تائید --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:34, 9 ستمبر 2014 (م ع و)
  4.   تائید --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:17, 9 ستمبر 2014 (م ع و)
  5.   تائید -- خیرخواہ عثمان 00:13, 13 ستمبر 2014 (م ع و)
  6.   تائید--قیصرانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:27, 13 ستمبر 2014 (م ع و)
  7.   تائید- Shahab (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:49, 14 ستمبر 2014 (م ع و)
  8.   تائید---ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:52, 15 ستمبر 2014 (م ع و)
  9.   تائید--عرفان ارشد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:13, 15 ستمبر 2014 (م ع و)
  10.   تائید--Latif Malk (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:30, 23 ستمبر 2014 (م ع و)

تنقید

تبصرہ

  • جی ضرور، آپ ضرور اپ ڈیٹ کریں۔میرا خیال ہے شعیب بھائی کو اس طرح کی تمام توسیعات کے اختیارات ہونے چاہیں کہ جو توسیع وہ مناسب سمجھیں کر لیا کریں۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:47, 9 ستمبر 2014 (م ع و)
  • اب تک کافی حضرات رائے دے چکے ہیں، تو اس کا فیصلہ کر دینا چائیے۔ جس صفحہ پر اس کا استعمال کیا تھا، وہ تب سے زخمی ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:07, 23 ستمبر 2014 (م ع و)

نتیجہ

تاخیر کے لیے معذرت، یہ توسیع نصب ہوچکی ہے اس رائے شماری کے نتیجہ میں۔ :)  —خادم—  12:34, 25 ستمبر 2014 (م ع و)


08:34, 15 ستمبر 2014 (م ع و)

09:05, 22 ستمبر 2014 (م ع و)

09:44, 29 ستمبر 2014 (م ع و)

06:10, 6 اکتوبر 2014 (م ع و)

08:53, 13 اکتوبر 2014 (م ع و)

13:47, 20 اکتوبر 2014 (م ع و)

05:20, 27 اکتوبر 2014 (م ع و)

رائے شماری برائے: پیج کیوریشن ، توسیع

{{ گفتگو بند|text=

محترم صارفین اردو ویکیپیڈیا!
ایک نئی اور مفید توسیع بنام (بیج کیوریشن، Page Curation) جس کا مقصد کسی صفحہ کو ترمیم کے لیے کھولے بنا اس میں انتظامی و پیامی سانچے لگانا، مضمون نگار کو تحفہ پیش کرنا، مراجعت کرنا اور دیگر کئی خصوصیت والی اس توسیع کی ضرورت ہے۔ آپ احباب سے گذارش ہے کہ اس کو ایک بار دیکھ کر اور سمجھ کر اپنی آراء سے نوازیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:51, 28 اکتوبر 2014 (م ع و)

تائیدات

  1.   تائید، ایک انتہائی جدید توسیع جو انگریزی ویکیپیڈیا میں بھی اسی ماہ نصب کی گئی ہے۔ اگر یہ توسیع نصب ہوجاتی ہے تو خوشی ہوگی کہ اردو ویکی بھی ترقی کی راہوں میں تیزرفتار ہے۔ :)  —خادم—  17:22, 28 اکتوبر 2014 (م ع و)
  2.   تائید، میں نے اسے انگریزی ویکی پر استعمال کر کے بھی دیکھا، بہت آسان، اور تیز ہے۔ خاص کر منتظمین کے لیے یہ وقت کی بچت اور آسانی لائے گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:36, 28 اکتوبر 2014 (م ع و)
  3.   تائید--عرفان ارشد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:37, 28 اکتوبر 2014 (م ع و)
  4.   تائید : جی بالکل اردو ویکیپیڈیا کو بھی ہر جدیدیات سے آراستہ کرنے کے لئے یہ مثبت چیز ہے۔-- خیرخواہ عثمان 17:47, 28 اکتوبر 2014 (م ع و)
  5.   تائید-- అహ్మద్ నిసార్ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:57, 28 اکتوبر 2014 (م ع و)
  6.   تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:58, 29 اکتوبر 2014 (م ع و)
  7.   تائید :)--قیصرانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:10, 29 اکتوبر 2014 (م ع و)
  8.   تائید :)--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:35, 29 اکتوبر 2014 (م ع و)
  9.   تائید --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:12, 30 اکتوبر 2014 (م ع و)

تنقیدات

تبصرہ جات

نتیجہ

17:28, 3 نومبر 2014 (م ع و)

15:00, 10 نومبر 2014 (م ع و)

ترچھا متن کشیدہ میں

اردو ویکیپیڈیا میں اٹالک انداز میں لکھی ہوئی تحریریں خوشنما نظر نہیں آتیں، کیا اٹالک یا ترچھی تحریروں کو جمیل نوری کشیدہ فونٹ میں دکھایا جائے تاکہ ایسی تحریریں ترچھی نظر آنے کے بجائے کشیدہ نظر آئے؟ :)  —خادم—  16:01, 14 نومبر 2014 (م ع و)

  1.   تائید--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:02, 17 مارچ 2015 (م ع و)
  2.   تائید--عبدالستار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:18, 17 مارچ 2015 (م ع و)

18:28, 17 نومبر 2014 (م ع و)

19:31, 24 نومبر 2014 (م ع و)

17:11, 8 دسمبر 2014 (م ع و)

16:43, 15 دسمبر 2014 (م ع و)

16:52, 22 دسمبر 2014 (م ع و)

16:51, 29 دسمبر 2014 (م ع و)

16:47, 12 جنوری 2015 (م ع و)

18:12, 19 جنوری 2015 (م ع و)

16:08, 26 جنوری 2015 (م ع و)

16:31, 2 فروری 2015 (م ع و)

16:26, 9 فروری 2015 (م ع و)

17:57, 16 فروری 2015 (م ع و)

16:28, 23 فروری 2015 (م ع و)

16:41, 2 مارچ 2015 (م ع و)

15:18, 9 مارچ 2015 (م ع و)

15:14, 16 مارچ 2015 (م ع و)

15:09, 23 مارچ 2015 (م ع و)

Bot flag request for user account "sanjeev bot"

Hi all, I want to get bot flag with account sanjeev bot. It is working with python script and I run it manually. You can see it's contributions on hiwiki, mrwiki and bhwiki. All those are in Devanagari script. So, I have made few edits on urwiki too. You can see my edits at here. --☆★سنجیو کمار 07:09, 29 مارچ 2015 (م ع و)

15:18, 30 مارچ 2015 (م ع و)

15:41, 6 اپریل 2015 (م ع و)

16:40, 13 اپریل 2015 (م ع و)

15:29, 20 اپریل 2015 (م ع و)