ویکیپیڈیا:کامن جے ایس اور کامن سی ایس ایس
ویکیپیڈیا پر کامن جے ایس (Common.js) اور کامن سی ایس ایس (Common.css) ویب سرور پر موجود ان فائلوں کے نام ہیں جو ویکیپیڈیا کے انداز اور انٹرفیس پر اثر انداز ہوتی ہیں۔
کامن جے ایس سے مراد جاوااسکرپٹ کی درج ذیل فائلیں ہو سکتی ہیں:
- ویکیپیڈیا کی کامن جاوا اسکرپٹ فائل جو تمام صارفین کے لیے فعال ہوتی ہے۔ (میڈیاویکی:Common.js)
- صارف کی ذاتی اسکرپٹ جو خاص:میرا صفحہ/Common.js پر موجود ہوتی ہے۔
اسی طرح،
کامن سی ایس ایس سے مراد سی ایس ایس کی درج ذیل فائلیں ہو سکتی ہیں:
- ویکیپیڈیا کی کامن سی ایس ایس فائل جو تمام صارفین کے لیے فعال ہوتی ہے۔ (میڈیاویکی:Common.css)
- صارف کی ذاتی اسٹائل شیٹ جو خاص:میرا صفحہ/Common.css پر موجود ہوتی ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیم- میڈیاویکی رہنمائے انٹرفیس، خصوصاً اس کے ذیلی صفحات مثلاً جاوا اسکرپٹ اور اسٹائل شیٹ