ویکیپیڈیا:تصاویر
یہ ایک صفحۂ معلومات ہے جو قوانین ویکیپیڈیا کے ذیل میں برادری کے اتفاق رائے کو ظاہر کرتا ہے۔ چونکہ بذات خود یہ کسی ہدایت یا حکمت عملی کا حصہ نہیں ہے، بلکہ یہ دیگر ویکیپیڈیا ہدایات اور حکمت عملی کا ضمیمہ ہے؛ اس لیے براہ کرم حالیہ صفحہ اور متعلقہ حکمت عملی صفحہ کے درمیان تضاد کی صورت میں اصل حکمت عملی صفحہ کو ترجیح دیں اور اسی کا حوالہ دیں۔ |
ویکیپیڈیا میں استعمال ہونے والی تصویروں میں زندہ انسانوں، حیوانوں، پرندوں اور درختوں کی تصویریں، ہاتھ سے کھینچے گئے خاکے، لوگو (logo) یا ترسیم وغیرہ سب شامل ہیں۔ یہاں جو تصویریں بھی استعمال کی جائیں ان کا ریاستہائے متحدہ میں قانونی طور پر درست ہونا ضروری ہے کیونکہ ویکیمیڈیا کے تمام سرور ریاستہائے متحدہ ہی میں موجود ہیں۔ یہ تصویریں ویکیپیڈیا اور ویکیمیڈیا کامنز دونوں کی ویب سائٹ پر رکھی جا سکتی ہیں۔ تاہم عموماً آزاد مواد کامنز پر اپلوڈ کیا جاتا ہے جبکہ ایسی تصویریں جن میں کاپی رائٹ کی پابندیاں موجود ہوں انہیں منصفانہ استعمال کے تحت ویکیپیڈیا پر رکھا جاتا ہے۔ نیز صفحہ اول پر استعمال ہونے والی تصویروں کا ایک نسخہ ویکیپیڈیا پر بھی رکھا جاتا ہے تاکہ کسی غیر متوقع تخریب کاری سے محفوظ رہیں۔ ویکی نویسوں کو یہ اختیار ہے کہ وہ ویکیپیڈیا پر بھی تصویروں کو اپلوڈ یا زبراثقال کر سکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا میں تمام تصویریں فائل:
لاحقہ کے ساتھ استعمال ہوتی ہیں۔ ملف نام فضا ویکیپیڈیا کی متعدد نامہائے فضا میں سے ایک ہے۔ واضح رہے کہ ویکیپیڈیا پر رضاکار کام کرتے ہیں اس لیے اس بات کا امکان ہے کہ یہاں بعض نامناسب تصویریں بھی نظر آئیں۔
راہنامچے اور معاونتی صفحات
ترمیم- ویکیپیڈیا:ویکیمیڈیا کامنز – ویکیمیڈیا کامنز کی تصویروں کو ویکیپیڈیا کے صفحات پر استعمال کرنے اور ویکیپیڈیا کی تصویروں کو کامنز میں منتقل کرنے کا طریقہ کار
- ویکیپیڈیا:تصویریں اپلوڈ کرنا
- معاونت:تصویروں کا استعمال – ویکیپیڈیا کے صفحات میں اپلوڈ کردہ تصویروں کے استعمال کا طریقہ کار
- ویکیپیڈیا:Extended image syntax
- ویکیپیڈیا:File copyright tags
حکمت عملی اور ہدایات
ترمیم- ویکیپیڈیا:حکمت عملی برائے تصاویر
- ویکیپیڈیا:رہنمائے اسلوب/تصاویر
- ویکیپیڈیا:File names – تصویروں کے نام کیسے رکھے جائیں
- ویکیپیڈیا:Image dos and don'ts – درست اور نادرست تصویریں
انتظام
ترمیمویکیپیڈیا کے لوگو
ترمیمویکیپیڈیا کے تمام لوگو یہاں موجود ہیں۔