معاونت:بین ویکیمیڈیا روابط

بین ویکیمیڈیا ربط ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کی جانب سے معاونت شدہ منصوبوں میں سے کسی ایک منصوبہ میں دوسرے منصوبہ کا ربط ہے، مثلا ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا میں ویکی لغت کا ربط۔

ویکیمیڈیا ساتھی منصوبوں کے سانچے اور اختصاراتترميم

منصوبہ مکمل نام اختصار نمونہ
ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا [[wikipedia:]] [[w:]]
ویکی لغت [[wiktionary:]] [[wikt:]] {{Wiktionary|Pagename}}
ویکی اخبار [[wikinews:]] [[n:]] {{Wikinews|Pagename}}
Wikibooks [[wikibooks:]] [[b:]] {{Wikibooks|Pagename}}
ویکی اقتباس [[wikiquote:]] [[q:]] {{Wikiquote|Pagename}}
ویکی ماخذ [[wikisource:]] [[s:]] {{Wikisource|Pagename}}
ویکی ماخذ (مشترکہ ریپازیٹری) [[oldwikisource:]] {{WikisourceWiki|Pagename}}
Wikispecies [[species:]]
[[wikispecies:]]
{{Wikispecies|Pagename}}
Wikiversity [[wikiversity:]] [[v:]] {{Wikiversity|Pagename}}
Wikiversity تجرباتی [[betawikiversity:]]
ویکی سفرنامہ [[wikivoyage:]] [[voy:]] {{Wikivoyage|Pagename}}
ویکی دوسری زبان میں * [[رمز زبان:wikipedia:]] [[رمز زبان:]], [[رمز زبان:w:]]
مؤسسہ ویکیمیڈیا [[wikimedia:]]
[[foundation:]]
[[wmf:]]
ویکیمیڈیا العام [[commons:]] [[c:]] {{Commons|Pagename}}
مؤسسہ ویکیمیڈیا [[meta:]]
[[metawikipedia:]]
[[m:]] {{Meta|Pagename}}
Strategic planning [[strategy:]]
مؤسسہ ویکیمیڈیا [[incubator:]] {{Incubator|Pagename}}
میڈیاویکی [[mediawikiwiki:]] [[mw:]] {{MediaWiki|Pagename}}
MediaWiki Quality [[quality:]]
MediaWiki OTRS
ٹکٹ مع ٹکٹ آئی ڈی
ٹکٹ مع ٹکٹ نمبر
[[otrswiki:]]
[[otrs:000000]]
[[ticket:0000000000000000]]
Phabricator
(سابقہ Bugzilla اور MediaZilla)
[[phabricator:]]
[[bugzilla:]]
[[mediazilla:]]
[[phab:]]
یاد ماضی [[nost:]]
تجرباتی ویکیپیڈیا [[testwiki:]]
ویکی ڈیٹا [[wikidata:]] [[d:]] {{Wikidata property|​propery id|topic}}
آؤٹ ریچ ویکی [[outreach:]]
[[outreachwiki:]]
ٹول لیبز [[toollabs:]]
بین الاقوامی چیپٹرز برائے ویکیمیڈیا اختصار
ارجنٹائن [[wmar:]]
آسٹریلیا [[wmau:]]
بیلجئم [[wmbe:]]
کینیڈا [[wmca:]]
سویٹزرلینڈ [[wmch:]]
چیک جمہوریہ [[wmcz:]]
جرمنی [[wmde:]]
فنلینڈ [[wmfi:]]
ہانگ کانگ [[wmhk:]]
ہنگری [[wmhu:]]
بھارت [[wmin:]]
انڈونیشیا [[wmid:]]
اسرائیل [[wmil:]]
اٹلی [[wmit:]]
مقدونیہ [[wmmk:]]
نیدرلینڈز [[wmnl:]]
ناروے [[wmno:]]
پولینڈ [[wmpl:]]
روس [[wmru:]]
سربیا [[wmrs:]]
سویڈن [[wmse:]]
ترکی [[wmtr:]]
تائیوان [[wmtw:]]
مملکت متحدہ (برطانیہ) [[wmuk:]]


بین اللسانی روابط رمز کے ذریعہ شامل کیے جا سکتے ہیں: [[:s:de:Salz]] or [[:de:s:Salz]] جرمن زبان کے ویکی ماخذ سے مربوط ہوگا، [[:wikt:fr:sel]] or [[:fr:wikt:sel]] فرانسیسی زبان کی ویکی لغت سے مربوط ہوگا، وغیرہ دیگر رموز زبان کے لیے فہرست ویکیپیڈیا ملاحظہ فرمائیں۔

ویکیپیڈیا کے مخصوص ورژنترميم

ویکیپیڈیا کے مزید دو مخصوص ورژن ہیں، یاد ماضی اور تجرباتی۔ یاد ماضی ویکیپیڈیا کا وہ نسخہ ہے جس میں ویکیپیڈیا کا ماضی محفوظ رکھا گیا ہے، اس کا ربط [[nost:]] کے ذریعہ دیا جا سکتا ہے۔ تجرباتی ورژن میں ویکیپیڈیا ترمیم اور سوفٹویئر پڑتال کا کام کیا جاتا ہے، اس کا ربط [[testWiki:]] کے ذریعہ دیا جا سکتا ہے۔

مثالیںترميم

ویکی متن نتائج

[[:en:Main Page]]
[[:de:Hauptseite]]

en:Main Page
de:Hauptseite
[[commons:Main Page]] commons:Main Page
[[commons:category:Wikimedia]] commons:category:Wikimedia
[[wikibooks:Main Page|]] Main Page
[[wikt:de:Rechner]] wikt:de:Rechner
[[wiktionary:de:Rechner|]] de:Rechner

بین اللسانی و بین منصوبہ روابطترميم

جیسا کہ اوپر مذکور ہے، دوہرے سابقے (مثلاً [[wikt:de:Main Page]]) رکھے جا سکتے ہیں، اس طرح ایسے روابط جو ایک سابقہ سے کام نہیں کرتے، وہ فعال ہو جاتے ہیں۔ مثلاً کسی کو اردو ویکیپیڈیا میں موجود کسی لفظ کو جرمن ویکی لغت کی کسی اصطلاح سے مربوط کرنا ہو تو اس وقت دوہرے سابقے کارآمد ہوتے ہیں۔

مزید دیکھیےترميم