پنجاب، پاکستان کی شخصیات
یہ قابل ذکر پاکستانی پنجابی شخصیات کی فہرست ہے۔
چودھری عبد الرشید خاں نمبردار دھنیسر پائیں تحصیل کامونکی ضلع گوجرانوالہ
مذہبی
ترمیمقومیت کی علامت
ترمیم- محمد اقبال، قومی شاعر
پاکستانی افواج
ترمیم- نشان حیدر پانے والے
- محمد سرور شہید
- راجہ عزیز بھٹی، نشان حیدر مل
- میجر محمد اکرم شہید
- میجر شبیر شریف شہید
- جوان سوار محمد حسین شہید
- لانس نائیک محمد محفوظ شہید
- نور خان، ایئر چیف مارشل، پاکستان فضائیہ از 1965 تا 1969 لفٹنیٹ جنرل کے ایم شیخ لفٹنیٹ جنرل اختر حسین ملک جنرل ٹکا خان لفٹنیٹ جنرل عبد العلی ملک میجر جنرل ثناء اللہ خان نیازی جنرل آصف نواز جنجوعہ میجر جنرل تجمل حسین ملک لفٹنیٹ جنرل عبد المجید ملک جنرل محمد شریف میجر جنرل محمد اکبر خان لفٹنیٹ جنرل خالد مقبول میجر جنرل افتخار جنجوعہ لفٹنیٹ جنرل بختیار رانا لفٹنیٹ جنرل ہارون اسلم ائیر کموڈر سجاد حیدر برگیڈیر صدیق سالک ائیر کموڈور سیسل چوہدری
سیاست دان
ترمیم- محمد ضیاء الحق، سابقہ پاکستانی چیف آف آرمی اسٹاف اور صدر پاکستان (1977–1988)
- عمران خان ، سابقہ وزیر اعظم پاکستان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ۔
- نواز شریف، موجودہ وزیر اعظم پاکستان
- یوسف رضا گیلانی، سابقہ وزیر اعظم پاکستان (پاکستان پیپلز پارٹی)
- رفیق تارڑ، سابقہ صدر پاکستان
- فضل الہی چوہدری، سابقہ صدر پاکستان (پاکستان پیپلز پارٹی)
- نوابزادہ نصر اللہ خان، سیاست دان
- شہباز شریف، موجودہ وزیر اعلیٰ پنجاب
- قمر زمان کائرہ، سابقہ وزیر (پاکستان پیپلز پارٹی)
- چودھری اعتزاز احسن، وکیل اور سیاست دان (پاکستان پیپلز پارٹی)
- مخدوم جاوید ہاشمی، سیاست دان اور پیر
- شاہ محمود قریشی، سیاست دان اور پیر
- امیر محمد خان، نواب آف کالا باغ، گورنر مغربی پاکستان
- ملک عطا محمد خان، نیزہ باز
- جمشید دستی، رکن قومی اسمبلی پاکستان
- چوہدری شجاعت حسین، سابقہ وزیر اعطم پاکستان، موجوہ صدر مسلم لیگ قاف(Q)
- چوہدری پرویز الٰہی، پہلے ڈپٹی وزیر اعلیٰٰ پاکستان، سابقہ وزیر اعلیٰٰ پنجاب (2002–2007)
- سردار ذولفقار علی کھوسہ، سیاست دان گورنر پنجاب
- طاہر القادری، عالم د ین ڈاکٹر مظفر علی شیخ ایم پی اے ( چئرمین قائمہ کمیٹی براے صحت پنجاب) مسلم لیگ سائرہ افضل تارڑ ایم این اے وفاقی وزیر صحت مسلم لیگ
مصنفین
ترمیم- ابن انشا، شاعر، کالم نگار اور مزاح نگار
- چودھری افضل حق، مصنف اور سیاست دان
- آغا شورش کاشمیری، مصنف، رہنما مجلس احرارا سلام
- فیض احمد فیض، شاعر مستنصر حسین تارڑ مصنف سفر نگار پروفیسر اسد سلیم شیخ محقق مصنف عزیز علی شیخ مصنف
کھلاڑی
ترمیم- عمران خان، چیئر مین پی ٹی آئی، کرکٹ کھلاڑی، سیاست دان اور سماجی کارکن
- اعجاز اختر، کرکٹ کھلاڑی
- شعیب اختر، کرکٹ کھلاڑی
- عبد الرزاق، کرکٹ کھلاڑی
- وسیم اکرم، کرکٹ کھلاڑی
- عبد الحفیظ کاردار، کرکٹ کھلاڑی
- انضمام الحق، کرکٹ کھلاڑی
- وقار یونس، کرکٹ کھلاڑی
- شہناز شیخ، ہاکی کھلاڑی
- شعیب ملک، کرکٹ کھلاڑی
سائنس دان
ترمیم- عبد السلام، نوبل انعا م یافتہ پاکستانی ماہر طبیعیات
فلم اور ٹی وی اداکار
ترمیم- سلطان راہی، مشہور فلمی اداکار
- سعید خان رنگیلا، مزاحیہ اداکار
- وینا ملک، اداکارہ و ماڈل
گلوکار
ترمیم- نور جہاں، گلوکارہ و اداکارہ
- عالم لوہار، فوک گلوکار
- عارف لوہار، فوک گلوکار (عالم لوہار کے بیٹے)
- نصرت فتح علی خان، قوالی گلوکار
- عاطف اسلم، پاپ گلوکار اور فلم اداکار
دیگر
ترمیم- مرزا عزیز اکبر بیگ، وکیل اور سابقہ نائب صدر پاکستان بار کونسل
- بھگت سنگھ، انقلابی (1907–1931)
بلاگر صحافی عالمی صحافتی تنظیم ٹرانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے پہلے پاکستانی ممبرہنی بن طارقلقب صحافی ذاتی پیدائش 15 1981ء وفات حیات مذہب اسلام مرتبہ دور جدید دور