ڈائیوو پاکستان ایکسپریس بس سروس لمیٹڈ (Daewoo Pakistan Express Bus Service Ltd) یا ڈائیوو ایکسپریس (Daewoo Express) شہروں کے مابین مسافر بس خدمت ہے۔ یہ پاکستان میں 30 سے زیادہ مقامات کی خدمت فراہم کرتی ہے اور اس کا صدر دفتر لاہور میں واقع ہے۔ یہ کوریائی کمپنی ڈائیوو کے زیر انتظام ہے۔[1]

ڈائیوو پاکستان ایکسپریس بس سروس لمیٹڈ
Daewoo Pakistan Express Bus Service Ltd
فائل:Daewooexpress.png
سلوگنآرام ، حفاظت ، وقت کی پابندی
بنیاد1999
صدر دفاترلاہور
خدمات کے علاقے پاکستان
قسم خدماتشہروں کے مابین بس سروس
راستے50+
پڑاو15
مقامات45
مراکزلاہور، راولپنڈی، کراچی، پشاور، ملتان، فیصل آباد
اسٹیشن48+
بیڑه320+
ایندھن قسمڈیزل / پیٹرول
عاملڈائیوو
ویب سائٹwww.daewoo.com.pk/

منازل ترمیم

خیبر پختونخوا ترمیم

پنجاب ترمیم

سندھ ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 31 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2016 

بیرونی روابط ترمیم

ویب گاہ: www.daewoo.com.pkآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ daewoo.com.pk (Error: unknown archive URL)