یورپی ممالک کی فہرست بلحاظ قومی پارلیمان میں خواتین کا فیصد
یہ یورپی ممالک کی فہرست بلحاظ قومی پارلیمان میں خواتین کا فیصد (انگریزی: List of European countries by percentage of women in national parliaments) ہے۔ 2017ء تک، سب سے اوپر تین آئس لینڈ (48%)، سویڈن (44%)، اور فن لینڈ (42%) ہیں، جب کہ نیچے تین ہیں ہنگری (10%)، یوکرین (12%)، اور مالٹا (12%) [
نقشہ
ترمیمنقشہ کا ڈیٹا ورلڈ بینک سے سال 2017 کا ہے۔[1] نمبر ایک فیصد کے طور پر ہیں، اور قومی نشستوں پر فائز خواتین کے تناسب پر مبنی ہیں۔
جدول
ترمیمجدول کا ڈیٹا ورلڈ بینک سے سالوں کے وقفہ کے لیے ہے۔[2][3] نمبر ایک فیصد کے طور پر ہیں، اور قومی نشستوں پر فائز خواتین کے تناسب پر مبنی ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Proportion of seats held by women in national parliaments (%) | Data". data.worldbank.org (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2018-09-26.
- ↑ "Proportion of seats held by women in national parliaments (%)"۔ The World Bank۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-11
- ↑ "Proportion of seats held by women in national parliaments (%) | Data". data.worldbank.org (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2018-11-15.