1964-65ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1964-65ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1964ء سے اپریل 1965ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
2 اکتوبر 1964   بھارت   آسٹریلیا 1–1 [3]
24 اکتوبر 1964   پاکستان   آسٹریلیا 0–0 [1]
4 دسمبر 1964   جنوبی افریقا   انگلستان 0–1 [5]
4 دسمبر 1964   آسٹریلیا   پاکستان 0–0 [1]
11 دسمبر 1964   بھارت سیلون 2–1 [3]
22 جنوری 1965   نیوزی لینڈ   پاکستان 0–0 [3]
27 فروری 1965   بھارت   نیوزی لینڈ 1–0 [4]
3 مارچ 1965   ویسٹ انڈیز   آسٹریلیا 2–1 [5]
27 مارچ 1965   پاکستان   نیوزی لینڈ 2–0 [3]

اکتوبر ترمیم

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 566 20–25 دسمبر منصورعلی خان پٹودی باب سمپسن جواہرلال نہرواسٹیڈیم (چینائی), مدراس   آسٹریلیا 139 رنز سے
ٹیسٹ# 567 6–11 فروری منصورعلی خان پٹودی باب سمپسن بریبورن اسٹیڈیم، بمبئی   بھارت 2 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 568 30 دسمبر–4 جنوری منصورعلی خان پٹودی باب سمپسن ایڈن گارڈنز، کلکتہ میچ ڈرا

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ترمیم

واحد ٹیسٹ میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 569 24–29 اکتوبر حنیف محمد باب سمپسن نیشنل اسٹیڈیم, کراچی میچ ڈرا

دسمبر ترمیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا ترمیم

واحد ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 570 4–8 دسمبر باب سمپسن حنیف محمد میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن میچ ڈرا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 571 4–8 دسمبر ٹریورگوڈارڈ مائیکل جان اسمتھ کنگزمیڈ, ڈربن   انگلستان ایک اننگز اور 104 رنز سے
ٹیسٹ# 572 23–29 دسمبر ٹریورگوڈارڈ مائیکل جان اسمتھ وانڈررزاسٹیڈیم, جوہانسبرگ میچ ڈرا
ٹیسٹ# 573 1–6 جنوری ٹریورگوڈارڈ مائیکل جان اسمتھ نیو لینڈز، کیپ ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 575 22–27 جنوری ٹریورگوڈارڈ مائیکل جان اسمتھ وانڈررزاسٹیڈیم, جوہانسبرگ میچ ڈرا
ٹیسٹ# 578 12–17 فروری ٹریورگوڈارڈ مائیکل جان اسمتھ سینٹ جارج پارک کرکٹ گراؤنڈ, پورٹ الزبتھ میچ ڈرا

ہندوستان میں سیلون ترمیم

فرسٹ کلاس سیریز (غیر سرکاری ٹیسٹ)
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
اول درجہ میچ# 11–13 دسمبر منصورعلی خان پٹودی مائیکل ٹیسیرا ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور   بھارت ایک اننگز اور 46 رنز سے
اول درجہ میچ# 19–22 دسمبر منصورعلی خان پٹودی مائیکل ٹیسیرا لال بہادر شاستری اسٹیڈیم، حیدرآباد   بھارت 7 وکٹوں سے
اول درجہ میچ# 2–5 جنوری منصورعلی خان پٹودی مائیکل ٹیسیرا سردار پٹیل اسٹیڈیم، احمد آباد   سیلون 4 وکٹوں سے

جنوری ترمیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 574 22–26 جنوری جان رچرڈ ریڈ حنیف محمد بیسن ریزرو، ویلنگٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 576 29 جنوری-2 فروری جان رچرڈ ریڈ حنیف محمد ایڈن پارک، آکلینڈ میچ ڈرا
ٹیسٹ# 577 12–16 فروری جان رچرڈ ریڈ حنیف محمد لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ میچ ڈرا

فروری ترمیم

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ترمیم

Test series
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 579 27 فروری–2 مارچ منصورعلی خان پٹودی جان رچرڈ ریڈ جواہرلال نہرواسٹیڈیم (چینائی), مدراس میچ ڈرا
ٹیسٹ# 581 5–8 مارچ منصورعلی خان پٹودی جان رچرڈ ریڈ ایڈن گارڈنز، کلکتہ میچ ڈرا
ٹیسٹ# 582 12–15 مارچ منصورعلی خان پٹودی جان رچرڈ ریڈ بریبورن اسٹیڈیم، بمبئی میچ ڈرا
ٹیسٹ# 583 19–22 مارچ منصورعلی خان پٹودی جان رچرڈ ریڈ ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم, دہلی   بھارت 7 وکٹوں سے

مارچ ترمیم

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز ترمیم

فرینک وورل ٹرافی ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 580 3–8 مارچ گارفیلڈ سوبرز باب سمپسن سبینا پارک، کنگسٹن   ویسٹ انڈیز 179 رنز سے
ٹیسٹ# 584 26 مارچ–1 اپریل گارفیلڈ سوبرز باب سمپسن کوئنزپارک اوول, پورٹ آف اسپین میچ ڈرا
ٹیسٹ# 588 14–20 اپریل گارفیلڈ سوبرز باب سمپسن بؤردا, جارج ٹاؤن   ویسٹ انڈیز 212 رنز سے
ٹیسٹ# 589 5–11 مئی گارفیلڈ سوبرز باب سمپسن کنسنگٹن اوول، برج ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 590 14–17 مئی گارفیلڈ سوبرز باب سمپسن کوئنزپارک اوول, پورٹ آف اسپین   آسٹریلیا 10 وکٹوں سے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 585 27–30 مارچ حنیف محمد جان رچرڈ ریڈ پنڈی کلب گراؤنڈ، راولپنڈی   پاکستان ایک اننگز اور 64 رنز سے
ٹیسٹ# 586 2–7 اپریل حنیف محمد جان رچرڈ ریڈ قذافی اسٹیڈیم، لاہور میچ ڈرا
ٹیسٹ# 587 9–14 اپریل حنیف محمد جان رچرڈ ریڈ نیشنل اسٹیڈیم، کراچی   پاکستان 8 وکٹوں سے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1964–65"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2020 
  2. "Season 1964–65 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2020