2001ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

2001ءکا بین الاقوامی کرکٹ سیزن مئی سے اگست 2001ء تک تھا۔

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ
17 مئی 2001   انگلینڈ   پاکستان 1-1 [2]
7 جون 2001   زمبابوے   بھارت 1-1 [2]
5 جولائی 2001   انگلینڈ   آسٹریلیا 1-4 [5]
19 جولائی 2001   زمبابوے   ویسٹ انڈیز 0-1 [2]
14 اگست 2001   سری لنکا   بھارت 2-1 [3]
15 اگست 2001   کینیا   ویسٹ انڈیز 0-3 [3]
بین الاقوامی ٹورنامنٹس
تاریخ ٹورنامنٹس فاتح
7 جون 2001   نیٹ ویسٹ سیریز 2001ء   آسٹریلیا
23 جون 2001   زمبابوے کوکا کولا کپ 2001ء   ویسٹ انڈیز
18 جولائی 2001   سری لنکا کوکا کولا کپ 2001ء   سری لنکا
29 اگست 2001    ایشین ٹیسٹ چیلنج   سری لنکا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1546 17–20 مئی ناصر حسین وقار یونس لارڈز کرکٹ گراؤنڈ, لندن   انگلینڈ ایک اننگز اور 9 رنز سے
ٹیسٹ#1547 31 مئی–4 جون ناصر حسین وقار یونس اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ, مانچسٹر   پاکستان 108 رنز سے

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1548 7–10 جون ہیتھ سٹریک سوربھ گانگولی کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو   بھارت 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1549 15–18 جون ہیتھ سٹریک سوربھ گانگولی ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے   زمبابوے 4 وکٹوں سے

نیٹ ویسٹ سیریز 2001ء

ترمیم
ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ پوائنٹس
  آسٹریلیا 6 4 1 1 9
  پاکستان 6 4 1 1 9
  انگلینڈ 6 0 6 0 0
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 جگہ نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1719 7 جون   انگلینڈ ایلک سٹیورٹ   پاکستان وقار یونس ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ, برمنگھم   پاکستان 108 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1720 9 جون   آسٹریلیا اسٹیوواہ   پاکستان وقار یونس صوفیا گارڈنز, کارڈف   آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1721 10 جون   انگلینڈ ایلک سٹیورٹ   آسٹریلیا اسٹیوواہ رائل اینڈ سن الائنس کاؤنٹی گراؤنڈ, برسٹل   آسٹریلیا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1722 12 جون   انگلینڈ ایلک سٹیورٹ   پاکستان وقار یونس لارڈز کرکٹ گراؤنڈ, لندن   پاکستان 2 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1723 14 جون   انگلینڈ ایلک سٹیورٹ   آسٹریلیا اسٹیوواہ اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ, مانچسٹر   آسٹریلیا 125 رنز سے (ڈی/ایل)
ایک روزہ بین الاقوامی#1723a 16 جون   آسٹریلیا اسٹیوواہ   پاکستان وقار یونس ریورسائیڈ گراؤنڈ, چیسٹرلی اسٹریٹ میچ ختم کر دیا گیا۔
ایک روزہ بین الاقوامی#1724 17 جون   انگلینڈ ایلک سٹیورٹ   پاکستان وقار یونس ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ, لیڈز   پاکستان میچ سے نوازا
ایک روزہ بین الاقوامی#1725 19 جون   آسٹریلیا اسٹیوواہ   پاکستان وقار یونس ٹرینٹ برج, ناٹنگھم   پاکستان 36 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1726 21 جون   انگلینڈ ایلک سٹیورٹ   آسٹریلیا اسٹیوواہ کیننگٹن اوول, لندن   آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 جگہ نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1728 23 جون   آسٹریلیا اسٹیوواہ   پاکستان وقار یونس لارڈز کرکٹ گراؤنڈ, لندن   آسٹریلیا 9 وکٹوں سے

زمبابوے کوکا کولا کپ 2001ء

ترمیم
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 جگہ نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1727 23 جون   زمبابوے گرانٹ فلاور   ویسٹ انڈیز کارل ہوپر ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے   ویسٹ انڈیز 27 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1729 24 جون   زمبابوے ہیتھ سٹریک   بھارت سوربھ گانگولی ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے   بھارت 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1730 27 جون   زمبابوے گائے وائٹل   بھارت سوربھ گانگولی کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو   بھارت 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1731 30 جون   بھارت سوربھ گانگولی   ویسٹ انڈیز کارل ہوپر کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو   بھارت 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1732 1 جولائی   زمبابوے ہیتھ سٹریک   ویسٹ انڈیز کارل ہوپر کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو   ویسٹ انڈیز 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1733 4 جولائی   بھارت سوربھ گانگولی   ویسٹ انڈیز کارل ہوپر ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے   بھارت 6 وکٹوں سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 جگہ نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1734 7 جولائی   بھارت سوربھ گانگولی   ویسٹ انڈیز کارل ہوپر ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے   ویسٹ انڈیز 16 رنز سے

جولائی

ترمیم

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

ترمیم
ایشز سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1550 5–8 جولائی ناصر حسین اسٹیوواہ ایجبیسٹن, برمنگھم   آسٹریلیا ایک اننگز اور 118 رنز سے
ٹیسٹ#1552 19–22 جولائی مائیک ایتھرٹن اسٹیوواہ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ, لندن   آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1554 2–4 اگست مائیک ایتھرٹن اسٹیوواہ ٹرینٹ برج, ناٹنگھم   آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1556 16–20 اگست ناصر حسین ایڈم گلکرسٹ ہیڈنگلے, لیڈز   انگلینڈ 6 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1558 23–27 اگست ناصر حسین اسٹیوواہ اوول, لندن   آسٹریلیا ایک اننگز اور 25 رنز سے

سری لنکا کوکا کولا کپ 2001ء

ترمیم
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 جگہ نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1735 18 جولائی   سری لنکا سنتھ جے سوریا   نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو   سری لنکا 16 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1736 20 جولائی   بھارت سوربھ گانگولی   نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو   نیوزی لینڈ 84 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1737 22 جولائی   سری لنکا سنتھ جے سوریا   بھارت سوربھ گانگولی آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو   سری لنکا 6 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1738 25 جولائی   سری لنکا سنتھ جے سوریا   نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو   سری لنکا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1739 26 جولائی   بھارت سوربھ گانگولی   نیوزی لینڈ کریگ میک ملن آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو   نیوزی لینڈ 67 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1740 28 جولائی   سری لنکا سنتھ جے سوریا   بھارت سوربھ گانگولی آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو   بھارت 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1741 31 جولائی   سری لنکا سنتھ جے سوریا   نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو   سری لنکا 106 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1742 1 اگست   سری لنکا سنتھ جے سوریا   بھارت سوربھ گانگولی سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو   بھارت 46 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1743 2 اگست   بھارت سوربھ گانگولی   نیوزی لینڈ کریگ میک ملن سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو   بھارت 7 وکٹوں سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 جگہ نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1744 5 اگست   سری لنکا سنتھ جے سوریا   بھارت سوربھ گانگولی آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو   سری لنکا 121 رنز سے

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے

ترمیم
کلائیو لائیڈ ٹرافی 2001ء
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1551 19–22 جولائی ہیتھ سٹریک کارل ہوپر کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو   ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 176 رنز سے
ٹیسٹ#1553 27–31 جولائی ہیتھ سٹریک کارل ہوپر ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے میچ ڈرا

اگست

ترمیم

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1555 14–17 اگست سنتھ جے سوریا سوربھ گانگولی گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم, گال   سری لنکا 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1557 22–25 اگست سنتھ جے سوریا سوربھ گانگولی اسگیریا اسٹیڈیم, کینڈی   بھارت 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1559 29 اگست–1 ستمبر سنتھ جے سوریا سوربھ گانگولی سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو   سری لنکا ایک اننگز اور 88 رنز سے

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ کینیا

ترمیم
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1745 15 اگست موریس اوڈمبے کارل ہوپر سمبا یونین گراؤنڈ, نیروبی   ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1746 18 اگست موریس اوڈمبے کارل ہوپر جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی   ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1747 19 اگست موریس اوڈمبے کارل ہوپر جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی   ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے

ایشین ٹیسٹ چیمپئن شپ 2001ء

ترمیم
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 جگہ نتیجہ
ٹیسٹ#1560 29-31 اگست 2001   پاکستان وقار یونس   بنگلادیش نعیم الرحمن ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان   پاکستان ایک اننگز اور 264 رنز سے
ٹیسٹ#1561 6-8 ستمبر 2001   سری لنکا سنتھ جے سوریا   بنگلادیش نعیم الرحمن سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو   سری لنکا ایک اننگز اور 137 رنز سے
فائنل
ٹیسٹ#1592 6-10 مارچ 2002   پاکستان وقار یونس   سری لنکا سنتھ جے سوریا قذافی اسٹیڈیم، لاہور   سری لنکا 8 وکٹوں سے

حوالہ جات

ترمیم