آئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2024ء گروپ بی

آئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2024ء گروپ مرحلہ پانچ ٹیموں کے چار گروپوں میں کھیلا گیا تھا۔ ہر گروپ کے سرفہرست دو ٹیمیں سپر 8 مرحلہ میں آگے بڑھیں گے۔ [1]

11 جون 2024ء کو، آسٹریلیا سرویوین رچرڈزاسٹیڈیم میں نمیبیا کو شکست دے کر سپر 8 کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ انگلینڈ نے 15 جون 2024ء کو ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں گروپ بی کے آخری میچ میں آسٹریلیا کے خلاف اسکاٹ لینڈ کی شکست کے بعد اپنے زیادہ رن ریٹ کی وجہ سے گروپ بی سے دوسری کوالیفائی جگہ حاصل کی۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ نے بالرتیب اپنی پری سیڈڈ پوزیشن بی2 اور بی1 میں ترقی کی۔

حصہ لینے والی ٹیمیں

ترمیم
گروپ
گروپ اے گروپ بی گروپ سی گروپ ڈی

مقامات

ترمیم
  ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ
اینٹیگوا اور باربوڈا بارباڈوس سینٹ لوسیا
سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم کینزنگٹن اوول ڈیرن سیمی کرکٹ گراؤنڈ
صلاحیت: 10,000 گنجائش: 28,000 صلاحیت: 15,000
میچ: 4 میچ: 5 میچ: 1
     

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ اہلیت
1   آسٹریلیا 4 4 0 0 8 2.791 سپر 8 تک پہنچ
2   انگلستان 4 2 1 1 5 3.611
3   اسکاٹ لینڈ 4 2 1 1 5 1.255
4   نمیبیا 4 1 3 0 2 −2.585
5   سلطنت عمان 4 0 4 0 0 −3.062

گروپ میچوں کے نتائج

ترمیم
ٹیم ╲ راؤنڈ1234
  آسٹریلیاجیتجیتجیتجیت
  انگلستانڈراہارجیتجیت
  نمیبیاجیتہارہارہار
  سلطنت عمانہارہارہارہار
  اسکاٹ لینڈڈراجیتجیتہار
ماخذ: بین الاقوامی کرکٹ کونسل
  = جیت;   = ڈرا;   = ہار

فکسچر اور نتائج

ترمیم

نمیبیا بمقابلہ عمان

ترمیم

2 جون 2024
20:30 یو ٹی سی-4 (ر)
اسکور کارڈ
سلطنت عمان  
109 (19.4 اوور)
ب
  نمیبیا
109/6 (20 اوور)
خالد کیل 34 (39)
روبن ٹرمپلمین 4/21 (4 اوور)
جان فریلنک 45 (48)
مہران خان 3/7 (3 اوور)
میچ برابر رہا (نمیبیا سپر اوور میں جیت گیا)
کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن، بارباڈوس
امپائر: جے رامن مدنا گوپال (بھارت) اور جوئل ولسن (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: ڈیوڈ وائز (نمیبیا)
  • نمیبیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سپر اوور: نمیبیا 21/0، عمان 10/1

انگلینڈ بمقابلہ سکاٹ لینڈ

ترمیم

4 جون 2024
10:30 یو ٹی سی-4
اسکور کارڈ
اسکاٹ لینڈ  
90/0 (10 اوور)
ب
غیر نتیجہ
کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن، بارباڈوس
امپائر: نتن مینن (بھارت) اور آصف یعقوب (پاکستان)
  • سکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے میچ کو فی سائیڈ 10 اوور تک کم کر دیا گیا۔
  • بارش کے باعث انگلینڈ کو 10 اوورز میں 109 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا تھا۔
  • بارش کے باعث مزید کھیل ممکن نہ ہو سکا۔

آسٹریلیا بمقابلہ عمان

ترمیم

5 جون 2024
20:30 یو ٹی سی-4 (ر)
اسکور کارڈ
آسٹریلیا  
164/5 (20 اوور)
ب
  سلطنت عمان
125/9 (20 اوور)
ایان خان 36 (30)
مارکس اسٹوئنس 3/19 (3 اوور)
آسٹریلیا نے 39 رنز سے کامیابی حاصل کی۔
کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن، بارباڈوس
امپائر: جوئل ولسن (ویسٹ انڈیز) اور آصف یعقوب (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: مارکس اسٹوئنس (آسٹریلیا)
  • عمان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ڈیوڈ وارنر ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کے لیے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے، انہوں نے ایرون فنچ کے 3,120 رنز کے سابقہ ​​ریکارڈ کو عبور کیا۔[4][5]

نمیبیا بمقابلہ سکاٹ لینڈ

ترمیم

6 جون 2024
15:00 یو ٹی سی-4
اسکور کارڈ
نمیبیا  
155/9 (20 اوور)
ب
  اسکاٹ لینڈ
157/5 (18.3 اوور)
سکاٹ لینڈ نے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن، بارباڈوس
امپائر: نتن مینن (بھارت) اور جے رامن مدنا گوپال (بھارت)
بہترین کھلاڑی: مائیکل لیسک (سکاٹ لینڈ)
  • نمیبیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا

ترمیم

8 جون 2024
13:00 یو ٹی سی-4
اسکور کارڈ
آسٹریلیا  
201/7 (20 اوور)
ب
  انگلستان
165/6 (20 اوور)
ڈیوڈ وارنر 39 (16)
کرس جارڈن 2/44 (4 اوور)
جوس بٹلر 42 (28)
پیٹ کمنز 2/23 (4 اوور)
آسٹریلیا نے 36 رنز سے کامیابی حاصل کی۔
کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن
امپائر: نتن مینن (بھارت) اور جوئل ولسن (امپائر) (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: ایڈم زیمپا (آسٹریلیا)
  • انگلستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کرس جارڈن (انگلستان) نے ٹی/20 میں اپنا 100واں میچ کھیلا۔[6]

عمان بمقابلہ سکاٹ لینڈ

ترمیم

9 جون 2024
13:00 یو ٹی سی-4
اسکور کارڈ
سلطنت عمان  
150/7 (20 اوور)
ب
  اسکاٹ لینڈ
153/3 (13.1 اوور)
سکاٹ لینڈ نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
سرویوین رچرڈزاسٹیڈیم، نارتھ ساؤنڈ
امپائر: کرس براؤن (نیوزی لینڈ) اور علاؤالدین پالیکر (جنوبی افریقا)
بہترین کھلاڑی: برینڈن میک مولن (Sco)
  • عمان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • عمان اس میچ کے نتیجے میں باہر ہوگیا۔

نمیبیا بمقابلہ آسٹریلیا

ترمیم

11 جون 2024
20:30 یو ٹی سی-4 (ر)
اسکور کارڈ
نمیبیا  
72 (17 اوور)
ب
  آسٹریلیا
74/1 (5.4 اوور)
ٹریوس ہیڈ 34* (17)
ڈیوڈ وائز 1/15 (1 اوور)
آسٹریلیا نے 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
سرویوین رچرڈزاسٹیڈیم، نارتھ ساؤنڈ
امپائر: نتن مینن (بھارت) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: ایڈم زیمپا (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ایڈم زیمپا (آسٹریلیا) ٹی/20 میں 100 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے آسٹریلوی کھلاڑی بن گئے۔[7]
  • آسٹریلیا نے سپر 8 کے لیے کوالیفائی کر لیا جبکہ نمیبیا اس میچ کے نتیجے میں باہر ہو گیا۔[8][9]

انگلینڈ بمقابلہ عمان

ترمیم

13 جون 2024
15:00 یو ٹی سی-4
اسکور کارڈ
سلطنت عمان  
47 (13.2 اوور)
ب
  انگلستان
50/2 (3.1 اوور)
شعیب خان 11 (23)
عادل رشید 4/11 (4 اوور)
جوس بٹلر 24* (8)
کلیم اللہ 1/10 (1 اوور)
انگلستان نے 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
سرویوین رچرڈزاسٹیڈیم، نارتھ ساؤنڈ
امپائر: لینگٹن روسری (زمبابوے) اور آصف یعقوب (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: عادل رشید (انگلستان)
  • انگلستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

نمیبیا بمقابلہ انگلینڈ

ترمیم

15 جون 2024
13:00 یو ٹی سی-4
اسکور کارڈ
انگلستان  
122/5 (10 اوور)
ب
  نمیبیا
84/3 (10 اوور)
انگلستان نے 41 رنز سے کامیابی حاصل کی (ڈی ایل ایس طریقہ)
سرویوین رچرڈزاسٹیڈیم، نارتھ ساؤنڈ
امپائر: ایڈرین ہولڈسٹاک (جنوبی افریقا) اور لینگٹن روسری (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: ہیری بروک (انگلستان)
  • نمیبیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے میچ کو فی سائیڈ 10 اوور تک کم کر دیا گیا۔
  • بارش کی وجہ سے نمیبیا کو 10 اوورز میں 126 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔

آسٹریلیا بمقابلہ سکاٹ لینڈ

ترمیم

15 جون 2024
20:30 یو ٹی سی-4 (ر)
اسکور کارڈ
اسکاٹ لینڈ  
180/5 (20 اوور)
ب
  آسٹریلیا
186/5 (19.4 اوور)
ٹریوس ہیڈ 68 (49)
مارک واٹ 2/34 (4 اوور)
آسٹریلیا نے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، جزیرہ گروس
امپائر: مائیکل گف (انگلستان) اور آصف یعقوب (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: مارکس اسٹوئنس (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • انگلینڈ نے سپر 8 کے لیے کوالیفائی کیا جبکہ اسکاٹ لینڈ اس میچ کے نتیجے میں باہر ہو گیا۔[10]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "New format, new location: How the 2024 T20 World Cup will look"۔ International Cricket Council۔ 21 نومبر 2022۔ 2022-11-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-11-22
  2. "Groups, fixtures confirmed for ICC Men's T20 World Cup 2024". International Cricket Council (انگریزی میں). 5 جنوری 2024. Retrieved 2024-06-01.
  3. "T20 World Cup Points Table | T20 World Cup Standings | T20 World Cup Ranking". ESPNcricinfo (انگریزی میں). Retrieved 2024-06-12.
  4. "David Warner Becomes Highest Run-Scorer For Australia In T20Is"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-06-06
  5. "AUS vs OMA, T20 World Cup 2024: David Warner becomes highest run-scorer for Australia in T20 cricket, eclipses Aaron Finch"۔ Sportstar۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-06-06
  6. "Chris Jordan Becomes Only The Second English Bowler To Achieve 'This' Feat"۔ OneCricket۔ 9 جون 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-06-09
  7. "Adam Zampa Creates History, Becomes First Aussie To Take 100 Wickets in T20Is"۔ Times Now۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-06-12
  8. "Australia and South Africa become first teams to qualify for Super 8 stage of T20 World Cup - CNBC TV18". CNBCTV18 (انگریزی میں). 12 جون 2024. Retrieved 2024-06-12.
  9. Agencies (12 جون 2024). "T20 World Cup: Australia annihilate Namibia to secure Super 8 spot". thefederal.com (انگریزی میں). Retrieved 2024-06-12.
  10. "T20 World Cup 2024: England qualify for Super 8 as Australia beat Scotland". Firstpost (امریکی انگریزی میں). 16 جون 2024. Retrieved 2024-06-16.