- تھائی لینڈ کے جنوبی صوبوں میں جماع اسلامیہ نے کئی فوجی چوکیوں پر حملے کیے۔ جھڑپوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک
- فلوجہ میں شدید گولہ باری اور جھڑپیں جاری ہیں۔
- عراق میں ہونے والی جھڑپوں میں ایک یرغمال اور ایرانی سفارت خانے کے ایک کارکن کو قتل کر دیا گیا۔
- فلستینیوں نے کہا ہے کہ وہ ایک آزاد ریاست کے لیے جدوجہد نہیں چھوڑیں گے۔
- ویسٹ انڈیز کے کپتان برائن لارا نے 400 رن بنا کر ٹیسٹ کرکٹ کا عالمی رکارڈ بنایا ہے۔
- امریکی فوج نے کہا ہے کہ وہ مقتدا الصدر کو ہراست میں لیں گے یا ان کو ہلاک کر دیں گے
- یورپی سائنسدانوں کے مطابق گرمی بڑھنے کی وجہ سے آئندہ سمندری سطحہ میں 7 میٹو اذافہ ہو سکتا ہے۔
- عراق میں حالات کچھ بہتر ہوئے ہیں اور کچھ وقت کے لیے جنگ بندی بھی ہوئی ہوئی تھی۔
- مسیحی برادری نے گڈ فرائیڈے کا تہوار منایا
- عراق میں کئی لوگوں کو یرغمال بنا لیا گیا ہے۔
- عراق کے کیے علاقوں میں ابھی بھی شدید جھڑپیں جاری ہیں اور امریکی فوجوں نے الکت پر با آسانی قبضہ کر لیا ہے۔
- بلغاریہ میں بس کے حادثے میں ہونے والی 12 بچوں کی وفات پر سوگ۔
- بنگلہ دیش میں ملک بھر ہڈتال۔
- عراق میں حالات بگڑتے جا رہے ہیں۔ امریکا کے مخالفین نے الکت پر قبضہ بھی کر لیا ہے۔
- لتھووینیا کی پارلیمنٹ نے آئین کی خلاف ورزی پر صدر کو برخاست کر دیا ہے
- برطانوی حکومت کی ترجمان کے مطابق گزستہ ہفتے ہراست میں لیے گئے آدمی برطانیہ میں کیمیائ ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں منصوبے بنا رہے تھے۔
- عراق میں حالات بگڑتے جا رہے ہیں اور گزشتہ تین روز میں جانبحق ہونے والوں کی تعداد 130 سے زیادہ ہو گئی ہے۔
- عراق میں امریکا اور اس کی اتحادیوں نے مقتدا صدر کے خلاف ارسٹ وارنٹ جاری کر دئے ہیں۔
- برطانیہ کی ملکہ الیزبتھ نے فرانس کا دورہ شروع کر دیا ہے۔
- ہسپانیا (اسپین) میں حفاظتی انتظامات سخت کر دئے گئے ہیں اور دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے۔