برصغیر کے علماے اہل سنت کے تراجم قرآن اور تفاسیر قرآن

تراجم قرآن

ترمیم

تراجم قرآن

● اشرف البیان (فارسی) : مخدوم اشرف جہاں گیر سمنانی ثم کچھوچھوی

1۔ اردو ترجمہ : مولانا سید محمد ممتاز اشرفی

● فتح الرحمن (فارسی) : امام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نقشبندی

1۔ اردو ترجمہ : مفتی مظہر اللہ دہلوی نقشبندی

● راز معرفت علی ترجمۂ قرآن شریف (فارسی) : علامہ لطف اللہ مخدوم نوح

● تفسیر فاضلین (سندھی) : مولانا سید محمد فاضل شاہ کاظمی

کنز الایمان (اردو) : امام احمد رضا محدث بریلوی

1۔ اس کا انگریزی، سندھی، ہندی، کریول، گجراتی، بنگلہ، پشتو، ڈچ، ترکی، سرائیکی، چترالی زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔

● کنزالعرفان (اردو) : جدید انداز میں آسان اردو میں لکھا گیا آسان ترجمہ قرآن

● ترجمة القرآن (اردو) : علامہ شاہ رفیع الدین محدث دہلوی

تفسیر حقانی (اردو) : علامہ عبد الحق حقانی دہلوی

● معارف القرآن : علامہ سید محمد محدث کچھوچھوی

● التبیان : علامہ سید احمد سعید کاظمی

● انوار الفرقان (اردو) : علامہ عبد الحکیم شرف قادری

جمال القرآن (اردو) : علامہ پیر کرم شاہ ازہری

● فیض القرآن (اردو) : علامہ فیض احمد اویسی  محدث بہاولپوری

فیوض القرآن (اردو) : ڈاکٹر سید حامد حسن بلگرامی

● نور القرآن (اردو) : علامہ غلام رسول سعیدی

● نور الفرقان (اردو) : علامہ غلام رسول سعیدی

● عمدۃ البیان (اردو) : مفتی غلام سرور قادری

● کنز العرفان (اردو) : مفتی محمد قاسم عطاری

● تنویر القرآن (اردو) : مولانا کیف الحسن قادری

تفاسیر قرآن

ترمیم

اردو

ترمیم

تفسیر رؤفی : شاہ رؤف احمد رافت مجددی

●تفسیر سورۂ الم نشرح : مولانا مفتی نقی علی خاں بریلوی

خزائن العرفان : علامہ سید نعیم الدین مفسر مرادآبادی

● امداد الدیان فی تفسیر القرآن : مولانا حشمت علی خان بریلوی

● نعیم البیان فی تفسیر القرآن :مفتی غلام معین الدین نعیمی

تفسیر اشرفی : محدث اعظم ہند، علامہ سید محمد اشرفی جیلانی + شیخ الاسلام علامہ سید محمد مدنی اشرفی جیلانی

نور العرفان : مفتی احمد یار خان نعیمی محدث بدایونی

تفسیر نعیمی: مفتی احمد یار خان نعیمی محدث بدایونی + مفتی اقتدار احمد خان نعیمی

تبیان القرآن : علامہ غلام رسول سعیدی

● تفسیر تبیان الفرقان : علامہ غلام رسول سعیدی

● تفسیر اویسی : علامہ فیض احمد اویسی محدث بہاولپوری

● فیض الرسول فی اسباب النزول : علامہ فیض احمد اویسی محدث بہاولپوری

● تفسیر بالرائے : علامہ فیض احمد اویسی محدث بہاولپوری

● تفہیم القرآن : علامہ غلام رسول رضوی محدث امرتسری

● تفسیر رضوی : مولانا حشمت علی رضوی بریلوی

● تفسیر الحسنات : علامہ ابو الحسنات سید محمد قادری

● احکام القرآن : مفتی جلال الدین احمد قادری

● تفسیر فاضلی : حضرت فضل شاہ قطب عالم

● التبیان : علامہ سید احمد سعید کاظمی

ضیاء القرآن : علامہ پیر کرم شاہ ازہری

● جمال الایمان : علامہ سید محمد ذاکر شاہ

● تفسیر نور القرآن : علامہ ابو النصر منظور احمد شاہ ● نجوم الفرقان : علامہ عبد الرزاق بھترالوی

● تفسیر مظہر القرآن : مفتی مظہر اللہ دہلوی نقشبندی

● تفسیر ریاض القرآن : مفتی ابو النصر محمد ریاض الدین قادری چشتی نقشبندی سہروردی

● تفسیر ریاض العرفان : مفتی ابو النصر محمد ریاض الدین قادری چشتی نقشبندی سہروردی

● تفسیر قرآن مجید : مولانا سلامت اللہ اعظمی ثم رام پوری

تفسیر صدیقی : مولانامحمد عبد القدیرحسرت صدیقی قادری حیدر آبادی

● تفسیر میزان الاديان : سید دیدار علی شاہ محدث الوری

● تفسیر خلیقی : مفتی محمد یار خلیق فاروقی

● تنویر القرآن : مفتی اعجاز ولی خان رضوی بریلوی

● تفسیر قرآن مجید : مولانا قاری احمد پیلی بھیتی

● خلاصة التفاسیر : مفتی محمد خلیل خان برکاتی محدث علی گڑھی

● تفسیر قرآن مجید : میاں عبد الرشید شہید

● تفسیر حقانی : حضرت سید شاہ حقانی مارہروی

● کشف القلوب المعروف بہ تفسیر قادری : مولانا سید محمد عمر حسینی قادری

● تفسیر تنزیل : سید بابا قادری حیدر آبادی

● التبیان : علامہ سید احمد سعید کاظمی

تفسیر ازہری : علامہ عبد المصطفٰی اعظمی ازہری

● سورۂ فاتحہ اور سورۂ والضحیٰ تا سورۂ الناس کی تفسیر : علامہ سید تراب الحق قادری فاروقی

● تفسیر طیبات بینات : بی بی رقيہ بنت عبد الحق خیرآبادی

● تفسیر رقيہ : سيدہ رقيہ محمود کاظمیہ قادریہ

● برهان القرآن : علامہ محمد قاری طیب نقش بندی

● تفسیر اظہار العرفان : مولانا سید محمد ممتاز اشرفی

● تفسیر کشف الاسرار بفضل النبی المختار : مفتی محمد مختار احمد دُرّانی محدث خان پوری

● ترجمہ افضلیہ وتفسیرات افضلیہ : پیر محمد افضل قادری

صراط الجنان : مفتی محمد قاسم عطاری

● تفسیر ناموس رسالت : مفتی ضیاء احمد قادری نقشبندی

● تفسیر ناموس صحابہ : مفتی ضیاء احمد قادری نقشبندی

عربی

ترمیم

● تفسیر غرائب القرآن : شیخ نظام الدین حسن بن محمد نیشاپوری

● تبصیر الرحمن : شیخ علا الدین علی بن احمد مہائمی شافعی

● قرآن القرآن : حضرت شاہ كلیم اللہ شاہ جہاں آبادی

● السلسبیل فی تفسیر التنزیل : علامہ عبد العزیز پرہاروی

● تفسیر قرآن : مفتی محمد باقر لاہوری

● تفسیر انوری : شیخ حاجی عبد الوہاب بخاری

● کاشف الحقائق و قاموس الدقائق : مولانا شیخ احمد بن محمد تھانسیری

● تفسیر عزیزی : مولانا قاضی عزیز اللہ مٹیاروی

تفسیرات احمدیہ : ملا احمد جیون امیٹھوی

● لغات القرآن : خواجہ محمد حسن جان فاروقی مجددی

● تفسیر ملتقط : سید محمد بن یوسف حسینی گیسودراز

● انوار الاسرار فی حقائق القرآن : شیخ عیسیٰ بن قاسم سندھی

● تفسیر محمدی : شیخ محمد حسن چشتی احمد آبادی

تفسیر مظہری : قاضی ثناء اللہ عثمانی پانی پتی

● منبع عیون المعانی : شیخ مبارک بن خضر ناگوری

● زبدة التفاسیر : شیخ معین الدین بن خواجہ محمود نقشبندی کشمیری

● زبدة التفاسیر للقد ماء المشاہیر : شیخ الاسلام بن قاضی عبد الوہاب گجراتی

● ثواقب التنزیل : شیخ علی اصغر بن شیخ عبد الصمد قنوجی

● فضل المنان : علامہ فیض احمد اویسی محدث بہاول پوری

فارسی

ترمیم

● تفسیر مفیض المحبت و مورث المعرفت : میر عبد الواحد بلگرامی

● تفسیر بحر مواج : قاضی شہاب الدین دولت آبادی

● تفسیر امینی : شیخ محمد امین صدیقی

● تفسیر عزیزی : علامہ شاہ عبد العزیز محدث دہلوی

● معدن الجواہر : ملا ولی اللہ ابن ملا حبیب اللہ فرنگی محلی

● مواہب الرحمن : مولانا غلام محمد اسلمی شافعی مدراسی

● تفسیر صدیقی : حضرت خواجہ غلام صدیق شہداد کوٹی

● معالمات الاسرار فی مکاشفات القرآن : مولانا حکیم سید محمد حسن صاحب امروہوی

سندھی

ترمیم

● تسہیل القرآن : علامہ مخدوم اللہ بخش عباسی

● تفسیر فاضلین : مولانا سید محمد فاضل شاہ کاظمی

● خزائن العرفان : الحاج رحیم بخش قمر لاکھو

● تفسیر جلالی : مولانا سید محمد ناصر جلالی

● تفسیر متعلوی : حضرت عزیز اللہ متعلوی

منظوم تفاسیر

ترمیم

تفسیر نبوی (پنجابی) : مولانا نبی بخش حلوائی

● تنویر القرآن (اردو) : مولانا کیف الحسن قادری

دیگر

ترمیم

ا۔ شیخ غلام نقشبند گھوسوی ثم لکھنوی

● تفسیر انوار القرآن، ● تفسیر سورۂ اعراف، ● تفسیر سورۂ مریم، ● تفسیر سورۂ طہٰ، ● تفسیر سورۂ یوسف، ● تفسیر سورۂ رحمن، ● تفسیر سورۂ عم، ● تفسیر سورۂ کوثر، ● تفسیر سورۂ اخلاص

ب۔ علامہ حبیب اللہ نعمانی:

● حبیب التفاسیر المعروف بہ تفسیر نعمانی، ● تفسر سورۂ والضحیٰ، ● تفسیر سورۂ یٰسین، ● تفسیر سورۂ فاتحہ، ● تفسیر ہفت سورہ

ت۔ مولانا محمد عبید اللہ النھرکاریزی :

● نقیب التفاسیر (14 جلدیں، مطبوعہ، پشتو)، ● تفسیر الاعظمین (4 جلدیں، مطبوعہ)، ● تفسیر نقیبی (2 جلدیں)، ● تفسیر سورۃ الفاتحہ، ● نور التفاسیر، ● نور الایمان من ضیاء القرآن، ● السند العظیم للقرآن الکریم،   ● احکام الرحمن [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. برصغیر کے علماے اہل سنت کی تفسیری خدمات/۔ مرتب: محمد سلیم انصاری ادروی