موسی خان
(جنرل محمد موسی خان ہزارہ سے رجوع مکرر)
جنرل محمد موسی خان ہزارہ نشان پاکستان، پاکستان کی شہری اعزازی علامات، ہلال امتیاز، ہلال جرأت پاک فوج کے جرنل، سیاست پاکستان اور صدر پاکستان ایوب خان کے تحت 1958ء سے 1966ء تک سربراہ پاک فوج تھے۔
جنرل محمد موسی خان ہزارہ کوئٹہ، پاکستان میں ہزارہ لوگوں سے تعلق رکھتے ہیں۔
بیرونی روابط
ترمیم- Official profile at Pakistan Army websiteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakistanarmy.gov.pk (Error: unknown archive URL)
فوجی دفاتر | ||
---|---|---|
ماقبل | سربراہ پاک فوج 1958–1966 |
مابعد |
سیاسی عہدے | ||
ماقبل | صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن 1960–1966 |
مابعد |
ماقبل | گورنر مغربی پاکستان 1966–1969 |
مابعد |
ماقبل خوشدل خان آفریدی
|
گورنر بلوچستان 1985–1991 |
مابعد |