میگا شہر یا میگا سٹی (Megacity) عام طور پر دس ملین افراد سے زیادہ کل آبادی والے ایک میٹروپولیٹن علاقہ کو کہا جاتا ہے۔[1] ایک میگا شہر ایک میٹروپولیٹن علاقہ یا دو یا زیادہ میٹروپولیٹن علاقے یکجا ہو سکتے ہے۔ اصطلاحات کانربیشن، میٹروپولس اور میٹروپلیکس مؤخر الذکر پر لاگو ہوتی ہیں۔

2013 میں پاپولیشن ریفرینس بیورو کے مطابق 24 میگا شہر وجود میں ہیں۔ ان میں سب سے بڑے ٹوکیو، دہلی، میکسیکو شہر، نیویارک شہر اور شنگھائی کے میٹروپولیٹن علاقے ہیں۔ ان میں سے ہر کی آبادی 20 ملین افراد سے زیادہ ہے۔[2]

سب سے بڑے شہر ترمیم

 
ٹوکیو دنیا کا سب سے بڑا میگا شہر ہے
 
گوانگژو, چین
 
شنگھائی, چین
 
جکارتہ, انڈونیشیا
درجہ میگا شہر ملک براعظم آبادی
1 ٹوکیو   جاپان ایشیا 34,800,000
2 گوانگژو   چین ایشیا 31,700,000
3 شنگھائی   چین ایشیا 28,900,000
4 جکارتہ   انڈونیشیا ایشیا 26,400,000
5 سیول   جنوبی کوریا ایشیا 25,800,000
6 دلی   بھارت ایشیا 24,000,000
7 میکسیکو شہر   میکسیکو شمالی امریکا 23,800,000
8 کراچی[3]   پاکستان ایشیا 23,500,000
9 منیلا   فلپائن ایشیا 22,200,000
10 نیویارک شہر   ریاستہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا 21,600,000
11 ساؤ پالو   برازیل جنوبی امریکا 21,600,000
12 ممبئی   بھارت ایشیا 21,400,000
13 بیجنگ   چین ایشیا 19,300,000
14 لاس اینجلس   ریاستہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا 17,200,000
15 اوساکا   جاپان ایشیا 16,800,000
16 ڈھاکہ   بنگلہ دیش ایشیا 16,300,000
17 قاہرہ   مصر افریقا 16,100,000
18 کولکاتہ   بھارت ایشیا 16,000,000
19 لندن   برطانیہ یورپ 15,500,000
20 بیونس آئرس   ارجنٹائن جنوبی امریکا 14,500,000
21 بینکاک   تھائی لینڈ ایشیا 14,500,000
22 استنبول   ترکی یورپ/ایشیا 14,160,467
23 لاگوس   نائجیریا افریقا 13,200,000
24 تہران   ایران ایشیا 13,200,000
25 ریو دے جینیرو   برازیل جنوبی امریکا 12,900,000
26 لاہور[4]   پاکستان ایشیا 12,500,000
27 شینزین   چین ایشیا 11,700,000
28 ماسکو   روس یورپ 11,510,000
29 رائن روہر   جرمنی یورپ 11,316,429
30 پیرس   فرانس یورپ 10,700,000

بیرونی ربط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "How Big Can Cities Get?" New Scientist Magazine, 17 June 2006, page 41.
  2. "2013 World Population Data Sheet" (PDF)۔ 26 فروری 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2014 
  3. کراچی
  4. لاہور