سید احمد توختہ ترمذی آپ کے متعلق روایت کی تصدیق مختلف مورخین و مصنفین نے کی آپ سید علی محدث بن سید حسین اصغر بن امام الشہدہ سیدنا حسین علیہ السلام کی اولاد سے ہیں۔

سید احمد توختہ
معلومات شخصیت
اصل نام سید احمد
مقام وفات محلہ چہل بی بیاں لاہور
لقب شیر پنجاب
خاندان سادات حسینی ترمذی
پیشہ روحانی شخصیت
مضامین بسلسلہ

تصوف

زمرہ جات


ولادت

ترمیم

شجرہ نسب

ترمیم

ابن قتیبہ کتاب المعارف میں امام علی اصغر کے صرف بیٹے لکھتے ہیں 1۔ حسن 2۔ محمد 3.علی افطن 4.عبدالدقدق 5.عمر 6.زید پس آپ سید احمد توختہ علی افطن کی اولاد سے ھیں۔ سید احمد توختہ بن سید علی کعکی بن سید حسین ثانی بن حسن ثانی بن سید محمد ناصر ترمذی بن سید حسین حمیص بن سید حسن بن سید موسیٰ حمصہ بن سید علی محدث بن تاج العارفین سید حسین اصغر بن امام الساجدین سید علی زین العابدین بن امام الشہدہ سیدنا حسین بن سید نا علی و فاطمہ الزہرا بنت خاتم النبین امام انبیاء والمرسلین سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ۔ بحر حال اس پر سب کا اتفاق ھے آپ سید حسین اصغر کی اولاد سے ھیں جن کی اولاد کا سلسلہ سید علی محدث بن زین العابدین سے منسوب ہیں اور کسی فرزند سے نھیں.[1]

وفات
ترمیم

حوالہ جات

  1. غلام دستگیر نامی متولی (1956)۔ تاریخ جلیلہ۔ لاہور: صابر الیکٹرک پریس۔ صفحہ: '122–123' 

سلطان التارکین حضرت حمیدالدین حاکم اور بزرگان سہرورد

تاریخ جلیلہ