شمالی امریکا کی خود مختار ریاستوں و تابع علاقہ جات کی فہرست

یہ شمالی امریکا کی خود مختار ریاستوں و تابع علاقہ جات کی فہرست (List of sovereign states and dependent territories in North America) ہے۔

شمالی امریکا

خود مختار ریاستیں

ترمیم
پرچم نام انگریزی نام مقامی نام دار الحکومت سکہ
  اینٹیگوا و باربوڈا [n 1] Antigua and Barbuda انگریزی: Antigua and Barbuda سینٹ جونز (اینٹیگوا و باربوڈا) مشرقی کیریبین ڈالر
  بہاماس [n 1] Commonwealth of The Bahamas انگریزی: Bahamas نساؤ Bahamian dollar
  بارباڈوس [n 1] Barbados انگریزی: Barbados برج ٹاؤن Barbadian dollar
  بیلیز [n 1][n 2] Belize انگریزی: Belize بلموپان Belize dollar
  کینیڈا [n 3] Canada انگریزی: Canada

(فرانسیسی: Canada)‏
اوٹاوا Canadian dollar
  کوسٹاریکا [n 2] Republic of Costa Rica (ہسپانوی: Costa Rica)‏ سان خوزے، کوسٹاریکا Costa Rican colón
  کیوبا Republic of Cuba (ہسپانوی: Cuba)‏ ہوانا Cuban peso, Cuban convertible peso
  ڈومینیکا [n 1] Commonwealth of Dominica انگریزی: Dominica روسو (شہر) مشرقی کیریبین ڈالر
  جمہوریہ ڈومینیکن [n 2] Dominican Republic (ہسپانوی: República Dominicana)‏ سانتو دومنگو Dominican Peso
  ایل سیلواڈور [n 2] Republic of El Salvador (ہسپانوی: El Salvador)‏ سان سلواڈور امریکی ڈالر
  گریناڈا [n 1] Grenada انگریزی: Grenada سینٹ جارجز مشرقی کیریبین ڈالر
  گواتیمالا [n 2] Republic of Guatemala (ہسپانوی: Guatemala)‏ گواتیمالا شہر Guatemalan quetzal
  ہیٹی [n 1] Republic of Haiti (فرانسیسی: Haïti)‏ پورٹ او پرنس Haitian gourde
ہونڈوراس [n 2] Republic of Honduras (ہسپانوی: Honduras)‏ ٹیگوسیگلپا Honduran lempira
  جمیکا [n 1] Jamaica انگریزی: Jamaica کنگسٹن، جمیکا Jamaican dollar
  میکسیکو [n 3] United Mexican States (ہسپانوی: México)‏ میکسیکو شہر Mexican Peso
  نکاراگوا [n 2] Republic of Nicaragua (ہسپانوی: Nicaragua)‏ ماناگوا Nicaraguan córdoba
  پاناما [n 2] Republic of Panama (ہسپانوی: Panamá)‏ پاناما شہر Panamanian balboa, امریکی ڈالر
  سینٹ کیٹز و ناویس [n 1] Federation of Saint Kitts and Nevis انگریزی: Saint Kitts and Nevis باسیتیر مشرقی کیریبین ڈالر
  سینٹ لوسیا [n 1] Saint Lucia انگریزی: Saint Lucia کاستریس مشرقی کیریبین ڈالر
  سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز [n 1] Saint Vincent and the Grenadines انگریزی: Saint Vincent and the Grenadines کنگز ٹاؤن مشرقی کیریبین ڈالر
  ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو [n 1] Republic of Trinidad and Tobago انگریزی: Trinidad and Tobago پورٹ آف اسپین Trinidad and Tobago dollar
  ریاستہائے متحدہ امریکا [n 3] United States of America انگریزی: United States واشنگٹن ڈی سی امریکی ڈالر

غیر خود مختار علاقہ جات

ترمیم

تابع علاقہ جات

ترمیم
پرچم نام انگریزی نام مقامی نام دار الحکومت سکہ قانونی حیثیت
 
اینگویلا Anguilla انگریزی: Anguilla دی ویلی مشرقی کیریبین ڈالر برطانوی سمندر پار علاقے
  باخو نوئوو کنارہ [n 4] Bajo Nuevo (ہسپانوی: Bajo Nuevo)‏ N/A N/A Territory of Colombia, uninhabited, disputed by 3 other nations.
  برمودا Bermuda Islands انگریزی: Bermuda

(پرتگالی: Bermudas)‏
ہیملٹن (برمودا) Bermudian dollar برطانوی سمندر پار علاقے
  برطانوی جزائر ورجن Virgin Islands انگریزی: Virgin Islands روڈ ٹاون امریکی ڈالر برطانوی سمندر پار علاقے
جزائر کیمین Cayman Islands انگریزی: Cayman Islands جارج ٹاؤن، جزائر کیمین Cayman Islands dollar برطانوی سمندر پار علاقے
  مانٹسریٹ [n 1] Montserrat انگریزی: Montserrat پلایماؤت، مانٹسریٹ مشرقی کیریبین ڈالر برطانوی سمندر پار علاقے
جزیرہ ناواسا [n 5] Navassa Island انگریزی: Navassa Island N/A امریکی ڈالر Unincorporated Unorganized Territory of the United States, uninhabited, disputed by ہیٹی
  پورٹو ریکو Commonwealth of Puerto Rico (ہسپانوی: Puerto Rico)‏

انگریزی: Puerto Rico
سان خوآن امریکی ڈالر Unincorporated territory (U.S. Commonwealth)
  سیرانیلا کنارہ [n 4] Serranilla Bank (ہسپانوی: Bajo Serranilla)‏ N/A N/A Territory of Colombia, uninhabited, disputed by 3 other nations
  جزائر کیکس و ترکیہ Turks and Caicos Islands انگریزی: Turks and Caicos Islands کاک برن ٹاؤن امریکی ڈالر برطانوی سمندر پار علاقے
  امریکی جزائر ورجن United States Virgin Islands انگریزی: United States Virgin Islands شارلٹ ایملی امریکی ڈالر Unincorporated organized Territory of the United States

دیگر علاقہ جات

ترمیم
پرچم نام انگریزی نام مقامی نام دار الحکومت سکہ قانونی حیثیت
  اروبا Aruba (ڈچ: Aruba)‏ اورنجسٹیڈ، اروبا Aruban florin آئین ساز ملک
  بونایر [n 6] Bonaire (ڈچ: Bonaire)‏

(pap: Boneiru)‏
کرالندیک امریکی ڈالر کیریبین نیدرلینڈز of the نیدرلینڈز
  کیوراساؤ Curaçao (ڈچ: Land Curaçao)‏

پاپیامینتو: Pais Kòrsou
ویلمسٹیڈ Netherlands Antillean guilder آئین ساز ملک
  گرین لینڈ Greenland (غرینلاندیہ: Kalaallit Nunaat)‏

(ڈینش: Grønland)‏
نوک Danish krone آئین ساز ملک
  گواڈیلوپ [n 7] Guadeloupe (فرانسیسی: Guadeloupe)‏ باس-تیر یورو فرانس کے محکمہ جات and فرانس کے علاقے of فرانس
  مارٹینیک [n 7] Martinique (فرانسیسی: Martinique)‏ فورٹ ڈی فرانس یورو فرانس کے محکمہ جات and فرانس کے علاقے of فرانس
  سابا [n 6] Saba (ڈچ: Saba)‏

انگریزی: Saba
دی باٹم امریکی ڈالر کیریبین نیدرلینڈز of the نیدرلینڈز
  سینٹ بارتھیملے Collectivity of Saint Barthélemy (فرانسیسی: Saint-Barthélemy)‏ گوسٹاویا یورو سمندر پار اجتماعیت
  سینٹ مارٹن (فرانس) Collectivity of Saint Martin (فرانسیسی: Saint-Martin)‏ ماریگاٹ یورو سمندر پار اجتماعیت
  سینٹ پیئر و میکیلون Territorial Collectivity of Saint Pierre and Miquelon (فرانسیسی: Saint-Pierre-et-Miquelon)‏ سین-پیری، سینٹ پیری و مقولون یورو سمندر پار اجتماعیت
  مجموعہ الجزائر سان اندریس، پروودینسیا اور سانتا کاتالینا [n 8] Archipelago of San Andrés, Providencia and Santa Catalina (ہسپانوی: San Andrés y Providencia)‏ سان اندریس، سان اندریس و پروودینسیا Colombian peso کولمبیا کے محکمہ جات
  سینٹ ایوسٹائیس [n 6] Sint Eustatius (ڈچ: Sint Eustatius)‏

انگریزی: Statia
اورنجسٹیڈ، سینٹ ایوسٹائیس امریکی ڈالر کیریبین نیدرلینڈز of the نیدرلینڈز
  سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) Sint Maarten (ڈچ: Eilandgebied Sint Maarten)‏ فلپسبرگ Netherlands Antillean guilder آئین ساز ملک

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم