عالمی سیاحتی درجہ بندی

عالمی سیاحتی درجہ بندی (World Tourism rankings) اقوام متحدہ عالمی سیاحت تنظیم مرتب کرتا ہے۔

2011 بین الاقوامی سیاحوں کی آمد بلحاظ منزل ملک

ترمیم
درجہ ملک عالمی سیاحت تنظیم
خطہ[1]
بین الاقوامی
سیاحوں
کی آمد
(2011)[2]
بین الاقوامی
سیاحوں
کی آمد
(2010)[2]
تبدیلی
(2010 تا
2011)
1   فرانس یورپ 79.5 ملین 77.1 ملین +3.0%
2   امریکا شمالی امریکا 62.3 ملین 59.8 ملین +4.2%
3   چین ایشیا 57.6 ملین 55.7 ملین +3.4%
4   ہسپانیہ یورپ 56.7 ملین 52.7 ملین +7.6%
5   اطالیہ یورپ 46.1 ملین 43.6 ملین +5.7%
6   ترکیہ یورپ 33.3 ملین 27.0 ملین +8.9%
7   مملکت متحدہ یورپ 29.2 ملین 28.3 ملین +3.2%
8   جرمنی یورپ 28.4 ملین 26.9 ملین +5.5%
9   ملائیشیا ایشیا 24.7 ملین 24.6 ملین +0.6%
10   میکسیکو شمالی امریکا 23.4 ملین 23.3 ملین +0.5%
[2]

افریقہ اور مشرق وسطی

ترمیم

افریقہ

ترمیم

[2]

درجہ ملک بین الاقوامی
سیاحوں
کی آمد
(2011)[2]
1   المغرب 10.34 ملین
2   جنوبی افریقا 8.34 ملین
3   تونس 4.78 ملین
5   زمبابوے 2.24 ملین[3]
6   بوٹسوانا 2.15 ملین[3]
7   موزمبیق 1.72 ملین[3]
8   نائجیریا 1.56 ملین[3]
9   کینیا 1.47 ملین[3]
10   نمیبیا 0.98 ملین[3]

مشرق وسطی

ترمیم

[2][4]

درجہ ملک بین الاقوامی
سیاحوں
کی آمد
(2011)[2]
1   مصر 17.34 ملین
2   سعودی عرب 9.50 ملین
3   متحدہ عرب امارات 8.13 ملین[5]
4   سوریہ 5.07 ملین
5   بحرین 4.94 ملین[6]
6   اردن 3.98 ملین
7   اسرائیل 2.82 ملین [7][note 1]
8   قطر 1.87 ملین[3]
9   لبنان 1.66 ملین
10   سلطنت عمان 1.52 ملین[8]

امریکین

ترمیم

[2]

درجہ ملک بین الاقوامی
سیاحوں
کی آمد
(2011)[2]
1   ریاستہائے متحدہ 62.33 ملین
2   میکسیکو 23.40 ملین
3   کینیڈا 15.98 ملین
4   ارجنٹائن 5.66 ملین
5   برازیل 5.43 ملین
6   جمہوریہ ڈومینیکن 4.31 ملین
7   پورٹو ریکو 3.68 ملین[3]
8   چلی 3.07 ملین
9   یوراگوئے 2.86 ملین
10   کیوبا 2.69 ملین

ایشیا اور بحر الکاہل

ترمیم

[2]

درجہ ملک بین الاقوامی
سیاحوں
کی آمد
(2011)[2]
1   چین 57.58 ملین
2   ملائیشیا 24.71 ملین
3   ہانگ کانگ 22.32 ملین
4   تھائی لینڈ 19.10 ملین
5   مکاؤ 12.93 ملین
6   سنگاپور 10.39 ملین
7   جنوبی کوریا 9.80 ملین
8   انڈونیشیا 7.65 ملین
9   بھارت 6.29 ملین
10   جاپان 6.22 ملین

یورپ

ترمیم

[2]

درجہ ملک بین الاقوامی
سیاحوں
کی آمد
(2011)[2]
1   فرانس 79.50 ملین
2   ہسپانیہ 56.69 ملین
3   اطالیہ 46.12 ملین
4   ترکیہ 33.34 ملین
5   مملکت متحدہ 29.19 ملین
6   جرمنی 28.35 ملین
7   آسٹریا 23.01 ملین
8   روس 22.69 ملین
9   یوکرین 21.42 ملین
10   یونان 16.43 ملین

حوالہ جات

ترمیم
  1. See [1][مردہ ربط] Retrieved November 14, 2012.
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ "2012 Tourism Highlights" (PDF)۔ UNWTO۔ 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2012 
  3. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ Latest available statistics from 2010
  4. "Recovery Confirmed, but Growth Remains Uneven" (PDF)۔ UNWTO World Tourism Barometer۔ UNWTO۔ 8 (2)۔ 2010۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2012  "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 03 ستمبر 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2013  "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 03 ستمبر 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2013 
  5. Data is for Dubai only
  6. Latest available statistics from 2007
  7. "Table 2: Tourist Arrivals in اسرائیل (1)" (PDF)۔ اسرائیل Central Bureau of Statistics۔ 30 جولا‎ئی 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2012 
  8. Latest available statistics from 2009

ملاحظات

ترمیم