پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا2024-25ء

پاکستان کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ تین ایک روزہ بین الاقوامی اور تین ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ کھیلنے کے لیے دسمبر 2024ء اور جنوری 2025ء کے درمیان جنوبی افریقا کے دورے پر ہے [1] ٹیسٹ سیریز 2023-2025ء آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ بنے گی۔ [2][3] مئی 2024ء میں، کرکٹ جنوبی افریقا (سی ایس اے اے) نے 2024-25ء ہوم انٹرنیشنل سیزن کے ایک حصے کے طور پر، دورے کی تصدیق کی۔ [4]

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا 2024-25ء
جنوبی افریقا
پاکستان
تاریخ 10 دسمبر 2024 – 7 جنوری 2025
کپتان ٹیمبا باوما (ایک روزہ بین الاقوامی)
ہینرک کلاسن (ٹوئنٹی20 بین الاقوامی)
شان مسعود (ٹیسٹ)
محمد رضوان (ایک روزہ بین الاقوامی & ٹوئنٹی20 بین الاقوامی)
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ جنوبی افریقا 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور ریان رکیلٹن (267) بابر اعظم (193)
زیادہ وکٹیں مارکو جانسن (10) محمد عباس (10)
بہترین کھلاڑی مارکو جانسن (جنوبی افریقا)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ پاکستان 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور ہینرک کلاسن (264) صائم ایوب (235)
زیادہ وکٹیں مارکو جانسن (6) شاہین آفریدی (7)
بہترین کھلاڑی صائم ایوب (پاکستان)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ جنوبی افریقا 3 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گيا
زیادہ اسکور ریزا ہینڈرکس (125) صائم ایوب (129)
زیادہ وکٹیں جارج لنڈے (5) ابرار احمد (3)
عباس آفریدی(3)
شاہین آفریدی (3)

دستے

ترمیم
  جنوبی افریقا   پاکستان
ٹیسٹ ایک روزہ بین الاقوامی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[5] ٹیسٹ[6] ایک روزہ بین الاقوامی[7] ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[8]

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
10 دسمبر 2024
18:00 (د/ر)
سکور کارڈ
جنوبی افریقا  
183/9 (20 اوورز)
ب
  پاکستان
172/8 (20 اوورز)
ڈیوڈ ملر 82 (40)
شاہین آفریدی 3/22 (4 اوورز)
محمد رضوان 74 (62)
جارج لنڈے 4/21 (4 اوورز)
جنوبی افریقا 11 رنز سے جیت گیا۔
کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ، ڈربن
امپائر: سٹیفن ہیرس (جنوبی افریقا) اور علاؤالدین پالیکر (جنوبی افریقا)
بہترین کھلاڑی: جارج لنڈے (جنوبی افریقا)
  • جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شاہین آفریدی (پاکستان) نے ٹی ٹوئنٹی میں اپنی 100ویں وکٹ حاصل کی.[9]

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
13 دسمبر 2024
18:00 (د/ر)
سکور کارڈ
پاکستان  
206/5 (20 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
210/3 (19.3 اوورز)
صائم ایوب 98* (57)
دیان گلیئم 2/21 (4 اوورز)
ریزا ہینڈرکس 117 (63)
جہانداد خان 2/40 (4 اوورز)
جنوبی افریقا 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
سینچورین پارک، سینچورین
امپائر: لوبابالوجیکوما (جنوبی افریقا) اور آرنو جیکبز (جنوبی افریقا)
بہترین کھلاڑی: ریزا ہینڈرکس (جنوبی افریقا)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • دیان گلیئم (جنوبی افریقا) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔.
  • ریزا ہینڈرکس (جنوبی افریقا) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں اپنی پہلی سنچری بنائی.[10]

تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
14 دسمبر 2024
18:00 (د/ر)
سکور کارڈ
ب
میچ منسوخ۔
وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ
امپائر: لوبابالوجیکوما (جنوبی افریقا) اور علاؤالدین پالیکر (جنوبی افریقا)
  • کوئی ٹاس نہیں۔.
  • بارش کی وجہ سے کھیل نہیں ہو سکا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
17 دسمبر 2024
14:00 (د/ر)
سکور کارڈ
جنوبی افریقا  
239/9 (50 اوورز)
ب
  پاکستان
242/7 (49.3 اوورز)
صائم ایوب 109 (119)
اوٹنیل بارٹ مین 2/37 (7 اوورز)
پاکستان 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
بولینڈ پارک، پارل
امپائر: نتن مینن (بھارت) اور علاؤالدین پالیکر (جنوبی افریقا)
بہترین کھلاڑی: سلمان علی آغا (پاکستان)
  • جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
19 دسمبر 2024
14:00 (د/ر)
سکور کارڈ
پاکستان  
329 (49.5 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
248 (43.1 اوورز)
محمد رضوان 80 (82)
کوینا مافاکا 4/72 (9.5 اوورز)
پاکستان 81 رنز سے جیت گیا۔
نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن
امپائر: لوبابالوجیکوما (جنوبی افریقا) اور ایلکس وارف (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: کامران غلام (پاکستان)
  • جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کوینا مافاکا (جنوبی افریقا) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
22 دسمبر 2024
14:00 (د/ر)
سکور کارڈ
پاکستان  
308/9 (47 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
271 (42 اوورز)
صائم ایوب 101 (94)
کاگیسو ربادا 3/56 (10 اوورز)
ہینرک کلاسن 81 (43)
سفیان مقیم 4/52 (8 اوورز)
پاکستان 36 رنز سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ
امپائر: نتن مینن (بھارت) اور علاؤالدین پالیکر (جنوبی افریقا)
بہترین کھلاڑی: صائم ایوب (پاکستان )
  • جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے میچ 47 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
  • جنوبی افریقا کو 47 اوورز میں 308 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔
  • کوربن بوش (جنوبی افریقا) اور سفیان مقیم (پاکستان) دونوں نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
26–30 دسمبر 2024
سکور کارڈ
ب
211 (57.3 اوورز)
کامران غلام 54 (71)
ڈین پیٹرسن 5/61 (16 اوورز)
301 (73.4 اوورز)
ایڈن مارکرم 89 (144)
خرم شہزاد 3/75 (20 اوورز)
237 (59.4 اوورز)
سعود شکیل 84 (113)
مارکو جانسن 6/52 (14 اوورز)
150/8 (39.3 اوورز)
ٹیمبا باوما 40 (38)
محمد عباس 6/54 (19.3 اوورز)
جنوبی افریقا 2 وکٹوں سے جیت گیا۔
سینچورین پارک، سینچورین
امپائر: نتن مینن (انڈیا) اور ایلکس وارف (انگلینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: ایڈن مارکرم (جنوبی افریقا)

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
3–7 جنوری 2025
سکور کارڈ
ب
615 (141.3 اوورز)
ریان رکیلٹن 259 (343)
محمد عباس 3/94 (27.3 اوورز)
194 (54.2 اوورز)
بابر اعظم 58 (127)
کاگیسو ربادا 3/55 (15 اوورز)
61/0 (7.1 اوورز)
ڈیوڈ بیڈنگھم 47* (30)
478 (122.1 اوورز) (فالو آن)
شان مسعود 145 (251)
کاگیسو ربادا 3/115 (25.1 اوورز)
جنوبی افریقا 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیولینڈزکرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن
امپائر: کمار دھرماسینا (سری لنکا) اور نتن مینن (بھارت)
میچ کا بہترین کھلاڑی: ریان رکیلٹن (جنوبی افریقا)
  • جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کوینا مافاکا (جنوبی افریقا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔.[18]
  • ریان رکیلٹن (جنوبی افریقا) نے ٹیسٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی.[19]
  • ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس: جنوبی افریقا 12، پاکستان 0۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "South Africa announce exciting summer of cricket for the 2024-25 season"۔ International Cricket Council۔ 3 مئی 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-05-05
  2. "South Africa announces Sri Lanka, Pakistan home series in 2024-25"۔ Sportstar۔ 3 مئی 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-05-05
  3. "South Africa to host Sri Lanka and Pakistan men's teams during 2024-25 home summer"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-05-03
  4. "CSA Announces International Inbound Fixture for 2024/25 season"۔ Cricket South Africa۔ 2024-05-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-05-05
  5. "Klaasen to lead Proteas in KFC T20I series against Pakistan"۔ Cricket South Africa۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-04
  6. "Pakistan name squads for South Africa tour"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-04
  7. "Star quick to skip Tests as Pakistan reveal squads for South Africa tour"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-04
  8. "Babar, Naseem recalled for South Africa tour"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-04
  9. "Shaheen Afridi achieves major milestone in first T20I against South Africa"۔ A Sports۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-10
  10. "Hendricks' maiden hundred leads South Africa to T20 series win over Pakistan"۔ Hindustan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-13
  11. "A momentous Christmas for the Bosch family"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-24
  12. "The Bosch family live their dream as Corbin's big day arrives"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-24
  13. "Wicket off the first ball of Test career! South Africa's Corbin Bosch strikes gold on debut against Pakistan"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-26
  14. "Corbin Bosch becomes 4th Proteas bowler to take wicket with 1st ball in Test cricket"۔ Club Cricket SA۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-26
  15. "Babar Azam achieves 4,000 Test runs milestone During South Africa Series at Centurion"۔ Samaa TV۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-26
  16. "SA vs PAK: Kagiso Rabada joins Shaun Pollock, Dale Steyn in a special double"۔ cricket.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-29
  17. "South Africa qualify for WTC final with thrilling 2-wicket win vs Pakistan"۔ India Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-29
  18. "Maphaka to make history as South Africa's youngest debutant"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-03
  19. "SA vs PAK 2nd Test: Rickelton becomes first South African to score double hundred since 2016"۔ Sportstar۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-01-04