پاکستان کی سابقہ انتظامی اکائیاں
پاکستان کی سابقہ انتظامی اکائیاں، جو بنیادی طور پر ریاستوں، صوبوں اور خطوں پر مشتمل تھیں 1947 اور 1975 قائم رہیں۔
آزادی کے بعد
ترمیم1947ء میں آزادی کے وقت پاکستان مندرجہ ذیل انتظامی اکائیوں پر مشتمل تھا۔
صوبے
ترمیمنوابی ریاستیں
ترمیم- ریاست بہاولپور
- ریاست خیرپور
- ریاست قلات
- ریاست لسبیلہ
- ریاست مکران
- ریاست خاران
- ریاست امب
- ریاست چترال
- ریاست دیر
- ریاست ہنزہ
- ریاست جندول
- ریاست نگر
- ریاست پھلرا
- ریاست سوات
- ریاست یاسین
- ریاست پنیال
- ریاست بلتستان
- گلگت ایجنسی
- ریاست جموں و کشمیر
وفاقی دار الحکومت
ترمیمایک اکائی نظام
ترمیمنئے صوبے
ترمیمنیا صوبہ | دستور ساز سابق انتظامی اکائی |
---|---|
صوبہ بلوچستان | |
صوبہ خیبر پختونخوا |
|
صوبہ پنجاب | |
صوبہ سندھ |
|
مرکز کے زیر انتظام علاقہ |
|
گلگت بلتستان |
|
1970 کے بعد تبدیلیاں
ترمیم- 1971 - مشرقی بنگال علاحدہ ملک بنگلہ دیش بن گیا۔
- 1974 - ریاست ہنزہ و ریاست نگر کو گلگت بلتستان میں ضم کر دیا گیا
- 1975 - شمال مغربی سرحدی صوبہ میں سے قبائلی علاقہ جات بنایا گیا
- 1981 - اسلام آباد کو وفاقی دارالحکومت بنایا گیا
- 2010 - شمال مغربی سرحدی صوبہ کا نام تبدیل کر کے خیبر پختونخوا رکھ دیا گیا