کرکٹ عالمی کپ 1979ء کے دستے

یہ ان کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست ہے جنھوں نے 9 سے 23 جون 1979ء تک انگلینڈ میں ہونے والے 1979ء کےکرکٹ عالمی کپ میں اپنے ملک کی نمائندگی کی۔ 1979ء کے کرکٹ عالمی کپ میں سب سے معمر کھلاڑی کینیڈا کے گارنیٹ برسبین (40) تھے جبکہ سب سے کم عمر کھلاڑی سری لنکا کے سداتھ پاسکول (17) تھے۔

 آسٹریلیا ترمیم

کھلاڑی تاریخ پیدائش بیٹنگ انداز بولنگ انداز فرسٹ کلاس ٹیم
کم ہیوز  (کپتان) 26 جنوری 1954 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم ویسٹرن آسٹریلیا
ایلن بارڈر 27 جولائی 1955 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن   کوئنزلینڈ
گیری کوزیئر 25 اپریل 1953 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   جنوبی آسٹریلیا
رک ڈارلنگ 1 مئی 1957 دائیں ہاتھ   جنوبی آسٹریلیا
جیف ڈیموک 21 جولائی 1945 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم   کوئنزلینڈ
اینڈریو ہلڈچ 20 مئی 1956 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   جنوبی آسٹریلیا
روڈنی ہاگ 5 مارچ 1951 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ   جنوبی آسٹریلیا
ایلن ہرسٹ 15 جولائی 1950 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ وکٹوریہ
ٹریور لافلن 30 جنوری 1951 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم وکٹوریہ
جیف ماس 29 جون 1947 بائیں ہاتھ وکٹوریہ
گریم پورٹر 18 مارچ 1955 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم ویسٹرن آسٹریلیا
کیون رائٹ  (وکٹ کیپر) 27 دسمبر 1953 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر ویسٹرن آسٹریلیا
گراہم یلپ 7 اکتوبر 1952 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم وکٹوریہ
ڈیو واٹمور 16 مارچ 1954 دائیں ہاتھ - وکٹوریہ

ماخذ: کرک انفو 1979 ورلڈ کپ کے اعدادوشمار برائے آسٹریلیا

 کینیڈا ترمیم

کھلاڑی تاریخ پیدائش بیٹنگ انداز بولنگ انداز فرسٹ کلاس ٹیم
برائن موریسیٹ  (کپتان)  ،(وکٹ کیپر) 4 ستمبر 1946 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر   ٹورنٹو
  ونڈورڈ جزائر
چارلس بخش 15 مارچ 1940 دائیں ہاتھ   ونی پیگ
رابرٹ کیلنڈر 2 نومبر 1950 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ   مونٹریال
کرسٹوفر چیپل 17 جولائی 1955 دائیں ہاتھ   ٹورنٹو
فرینکلین ڈینس 26 ستمبر 1947 دائیں ہاتھ   ٹورنٹو
کارنیلیس ہنری 16 ستمبر 1956 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   اوٹاوا
طارق جاوید 12 جون 1949 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک   اوٹاوا
  کراچی
سیسل مارشل 13 ستمبر 1939 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   اوٹاوا
جتیندر پٹیل 26 نومبر 1945 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن   لندن (اونٹاریو)
  بڑودہ
گلینرائے سیلی 11 جون 1940 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   ٹورنٹو
  بارباڈوس
مارٹن سٹیڈ 1 جون 1958 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   وینکوور
جان ویلنٹائن 20 ستمبر 1954 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم   اوٹاوا
جان وان 8 جون 1945 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ   اوٹاوا
گارنیٹ برسبین 31 دسمبر 1938 دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن   کیوبیک

ماخذ: کرک انفو 1979 ورلڈ کپ کے اعدادوشمار برائے کینیڈا

 انگلستان ترمیم

کھلاڑی تاریخ پیدائش بیٹنگ انداز بولنگ انداز فرسٹ کلاس ٹیم
مائیک بریرلی  (کپتان) 28 اپریل 1942 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر   مڈل سیکس
ایئن بوتھم 24 نومبر 1955 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ-میڈیم   سمرسیٹ
جیفری بائیکاٹ 21 اکتوبر 1940 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   یارکشائر
فل ایڈمنڈز 8 مارچ 1951 دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن   مڈل سیکس
مائیک گیٹنگ[1] 6 جون 1957 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   مڈل سیکس
گراہم گوچ 23 جولائی 1953 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   ایسیکس
ڈیوڈ گاور 1 اپریل 1957 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک   لیسٹر شائر
مائیک ہینڈرک 22 اکتوبر 1948 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ   ڈربی شائر
وین لارکنز 22 نومبر 1953 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   نارتھمپٹن
جیف ملر 8 ستمبر 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک   ڈربی شائر
کرس اولڈ 22 دسمبر 1948 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ   یارکشائر|یارکشائر
ڈیرک رینڈل 24 فروری 1951 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   ناٹنگھم شائر
باب ٹیلر  (وکٹ کیپر) 17 جولائی 1941 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر   ڈربی شائر
باب ولس 30 اپریل 1949 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ   واروکشائر

ماخذ: کرک انفو 1979 ورلڈ کپ کے اعدادوشمار برائے انگلینڈ

 بھارت ترمیم

کھلاڑی تاریخ پیدائش بیٹنگ انداز بولنگ انداز فرسٹ کلاس ٹیم
سری وینکٹا راگھون  (کپتان) 21 اپریل 1945 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک   تامل ناڈو
مہندر امرناتھ 24 ستمبر 1950 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   دہلی
بشن سنگھ بیدی 25 ستمبر 1946 دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ سلو آرتھوڈوکس   دہلی
انوشمن گائیکواڈ 23 ستمبر 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک   بڑودہ
سنیل گواسکر  (نائب کپتان) 10 جولائی 1949 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
دائیں ہاتھ آف بریک
  ممبئی
کرسن گھاوری 28 فروری 1951 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم   ممبئی
کپیل دیو 6 جنوری 1959 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ   ہریانہ
سریندر کھنہ  (وکٹ کیپر) 3 جون 1956 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر   دہلی
برجیش پٹیل 24 نومبر 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک   کرناٹکا
دلیپ ونگسارکر 6 اپریل 1956 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   ممبئی
گنڈاپا وشواناتھ 12 فروری 1949 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک   کرناٹکا
بھرت ریڈی 12 نومبر 1954 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر   تامل ناڈو
یجورویندر سنگھ 1 اگست 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   مہاراشٹر
یشپال شرما 11 اگست 1954 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   پنجاب

ماخذ: کرک انفو 1979 ورلڈ کپ کے اعدادوشمار برائے بھارت

 نیوزی لینڈ ترمیم

کھلاڑی تاریخ پیدائش بیٹنگ انداز بولنگ انداز فرسٹ کلاس ٹیم
مارک برجیس  (کپتان) 17 جولائی 1944 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک   آکلینڈ
لانس کیرنز 10 اکتوبر 1949 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ   اوٹاگو
ایون چیٹ فیلڈ 3 جولائی 1950 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ   ویلنگٹن
جرمی کونی 21 جون 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   ویلنگٹن
بروس ایڈگر 23 نومبر 1956 بائیں ہاتھ وکٹ کیپر   ویلنگٹن
رچرڈ ہیڈلی 3 جولائی 1951 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ   کینٹربری
جیف ہاورتھ 29 مارچ 1951 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک   آکلینڈ
وارن لیز  (وکٹ کیپر) 19 مارچ 1952 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر   اوٹاگو
برائن میک کینی 6 نومبر 1953 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ   اوٹاگو
جان موریسن 27 اگست 1947 دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن   ویلنگٹن
وارن اسٹوٹ 8 دسمبر 1946 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   آکلینڈ
گیری ٹروپ 3 اکتوبر 1952 دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ   آکلینڈ
گلین ٹرنر 26 اپریل 1947 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک   اوٹاگو
جان رائٹ 5 جولائی 1954 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   ناردرن ڈسٹرکٹس

ماخذ: نیوزی لینڈ کے لیے کرک انفو 1979 ورلڈ کپ کے اعدادوشمار

 پاکستان ترمیم

کھلاڑی تاریخ پیدائش بیٹنگ انداز بولنگ انداز فرسٹ کلاس ٹیم
آصف اقبال  (کپتان) 6 جون 1943 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   کراچی
ظہیر عباس 24 جولائی 1947 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک   کراچی
سکندر بخت 25 اگست 1957 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ   کراچی
وسیم باری  (وکٹ کیپر) 23 مارچ 1948 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر   کراچی
عمران خان 25 نومبر 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ   پی آئی اے
ماجد خان 28 ستمبر 1946 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
دائیں ہاتھ آف بریک
  راولپنڈی
جاوید میانداد 12 جون 1957 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک   حبیب بینک
صادق محمد 3 اپریل 1945 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک   کراچی
سرفراز نواز 1 دسمبر 1948 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ   لاہور
مدثر نذر 6 اپریل 1956 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   لاہور
وسیم راجہ 3 جولائی 1952 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک   لاہور
ہارون رشید 25 مارچ 1953 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   کراچی
اقبال قاسم 6 اگست 1953 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن   کراچی
حسن جمیل 25 جولائی 1952 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم   پی آئی اے

ماخذ: پاکستان کے لیے کرک انفو 1979 ورلڈ کپ کے اعدادوشمار

 سری لنکا ترمیم

کھلاڑی تاریخ پیدائش بیٹنگ انداز بولنگ انداز فرسٹ کلاس ٹیم
انورا ٹینیکون  (کپتان) 29 اکتوبر 1946 دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن   ایس ایس سی
اجیت ڈی سلوا 12 دسمبر 1952 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن   بی سی اے سی
سوما چندر ڈی سلوا 11 جون 1942 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک   بی سی اے سی
سٹینلے ڈی سلوا 17 نومبر 1956 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ  
رائے ڈیاس 18 اکتوبر 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک   سی سی سی
رنجن گناٹیلیکے 15 اگست 1951 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم  
سنیل جے سنگھے  (وکٹ کیپر) 15 جولائی 1955 دائیں ہاتھ   بی سی اے سی
رنجن مادھوگالے 22 اپریل 1959 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک   ایف ایف سی سی
دلیپ مینڈس 25 اگست 1952 دائیں ہاتھ   ایس ایس سی
ٹونی اوپاتھا 5 اگست 1947 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   سی سی سی
سودتھ پاسکول 16 اکتوبر 1961 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   آر سی سی
بندولا ورناپورے  (نائب کپتان) 1 مارچ 1953 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم   بی سی اے سی
  بی آر سی
سنیل ویٹیمونی 2 فروری 1949 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر   ایس ایس سی
روہن جیاسکیرا 7 دسمبر 1957 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر   -

ماخذ: کرک انفو 1979 ورلڈ کپ کے اعدادوشمار برائے سری لنکا

 ویسٹ انڈیز ترمیم

کھلاڑی تاریخ پیدائش بیٹنگ انداز بولنگ انداز فرسٹ کلاس ٹیم
کلائیولائیڈ (کپتان) 31 اگست 1944 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم  گیانا
کولن کرافٹ 15 مارچ 1953 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ  گیانا,
جوئل گارنر 16 دسمبر 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ  بارباڈوس
گورڈن گرینیج 1 اپریل 1951 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم/آف بریک  بارباڈوس
ڈیسمنڈ ہینز 15 فروری 1956 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک/میڈیم پیس  بارباڈوس
مائیکل ہولڈنگ 16 فروری 1954 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ  جمیکا
ایلون کالی چرن 21 مارچ 1949 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک  گیانا
کولس کنگ 11 جون 1951 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم  بارباڈوس
ڈیرک مرے (وکٹ کیپر) 20 اپریل 1943 دائیں ہاتھ لیگ بریک  ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو
ویوین رچرڈز 7 مارچ 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم/آف بریک  لیورڈ جزائر
اینڈی رابرٹس 29 جنوری 1951 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ  لیورڈ جزائر
لیری گومز 13 جولائی 1953 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک  ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو
فاؤد بچس 31 جنوری 1954 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم  گیانا
میلکم مارشل 18 اپریل 1958 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ  بارباڈوس

ماخذ: کرک انفو 1979 ورلڈ کپ کے اعدادوشمار برائے ویسٹ انڈیز

حوالہ جات ترمیم

  1. "Cricketer of the Year 1984 Mike Gatting"۔ espncricinfo.com۔ 18 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2013